آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع: کیا حکومت کی خاموشی نئے سوالات کو جنم دے رہی ہے؟

یمنی فوج کا ریاض میں سعودی امریکی آئل کمپنی آرامکو پرڈورن حملہ

الیکشن میں شرکت نہ کرنا شیعوں کی کمزوری کا باعث بنے تو ضرور شرکت کریں:آیت الله صافی گلپایگانی

پاکستان میں داعش کی آمد کی اطلاع

چمن کے مال روڈ پر دھماکا اور فائرنگ، پولیس

بھارت کی واٹس ایپ کو ایک اور وارننگ

نیویارک :زیر زمین اسٹیم پائپ لائن میں دھماکہ

پرو میں ججوں کا رشوت لے کر فیصلے دینے کا انکشاف

ٹرمپ کی پیوٹن کو دورہ واشنگٹن کی دعوت

ہزاروں پولنگ اسٹیشنز غیر محفوظ، سہولیات سے محروم

عابد باکسر کی 10 مقدمات میں ضمانت منظور

انسداد دہشتگردی عدالت میں راؤ انوار کی ضمانت منظور

عسکری پارک کے کمرشل استعمال کیخلاف درخواست دائر

حنیف عباسی کیخلاف ایفی ڈرین کیس کا فیصلہ محفوظ

الیکشن: فوج ضابطہ اخلاق کے اندر رہے گی،آزادی کے ساتھ ووٹ ڈالنے کا جمہوری حق ممکن بنایا جائیگا، آرمی چیف

مراد علی شاہ کیخلاف دوہری شہریت کی درخواست مسترد

مریم کی سہالہ ریسٹ ہاؤس منتقلی مؤخر

حکومت کون بنائیگا، پی ٹی آئی یا پیپلز پارٹی؟

انصاراللہ نے الحدیدہ سے یمنی فوج کے انخلا کا مطالبہ مسترد کر دیا

تمام سیاسی جماعتوں کی قیادت کو خطرہ

پیوٹن کی دہشت ملینیا کے چہرے پر

ترکی دہشت گردی کی سخت مذمت کرتا ہے، قونصل جنرل

پکتیا میں فورسز کیساتھ جھڑپوں میں 27 دہشتگرد ہلاک

ایران میں کام کرنے والی یورپی کمپنیوں کی حمایت کا اعلان

امریکا کے طالبان سے براہ راست مذاکرات کے فیصلے کو مسترد کرتے ہیں،افغان حکومت

بنگلہ دیش میں منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی میں 200 افراد ہلاک

صحت کی حفاظت کے رہنما اصول

ہڈیوں کا بھر بھراپن ایک خاموش بیماری

مودی کیخلاف عدم اعتماد کی تحریک کل پیش ہوگی

امریکی صدر کی ایرانی صدر سے ملاقات کے لئے آٹھ بار درخواست

انصاراللہ نے الحدیدہ سے یمنی فوج کے انخلا کا مطالبہ مسترد کر دیا

سمندر پار پاکستانی عام انتخابات میں ووٹ نہیں ڈال سکیں گے، نادرا حکام

امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ پرغداری کا الزام لگ گیا

برطانیہ نے اسلحے کی فروخت دگنی کر دی

برطانیہ میں چھ روزہ بین الاقوامی ایئر شو زوروشور سے جاری

غذر میں لینڈ سلائیڈنگ، دریا کا بہاؤ رک گیا

’ایک جیل میں قید باپ بیٹی کو ملنے کی اجازت نہیں‘

کلبھوشن کیس پر جواب جمع کروا دیا

’’شہباز شریف مجھے مقابلے میں مروانا چاہتے تھے‘‘

’’ توبہ قبول کرنا ہمارا کام نہیں‘‘

نواز اور مریم سے وکلاء کی ملاقات منسوخ

فیصل واوڈا کو 8 اہلکار سیکیورٹی دیں گے

عمران کی آئندہ نا زیبا زبان استعمال نہ کرنے کی یقین دہانی

پاک فوج نے تھریٹ الرٹ جاری نہیں کیا، آئی ایس پی آر

پاکستان، ایران فوجی تعلقات میں بہتری کی امید؟

’’ کالعدم تنظیموں کا انتخابات میں حصہ لینا، جمہوریت کے لیے خطرہ ہے‘‘،بلاول بھٹو

’پی پی اور ن لیگ میں پس پردہ نیا مک مکا چل رہا ہے‘

ٹیکس ادائیگی سے متعلق غلط بیانی عمران اسماعیل کے گلے پڑگئی

سعودی عرب: خواتین کو طیارے اڑانیکی تربیت کی اجازت

خان صاحب عوام میں مقبول نہیں ،بلاول کا دعویٰ

پارلیمنٹ نے اسرائیلی وزیراعظم سے جنگی اختیارات چھین لیے

کراچی:الیکشن میں دہشت گردی کی سازش،2 گرفتار

صہیونی جیل میں اسیر 4 فلسطینیوں کی بھوک ہڑتال ہنوز جاری

اسپین کے کئی شہروں کا اسرائیلی بائیکاٹ مہم میں شمولیت کا اعلان

ورثے میں ہمیں یہ غم ہے ملا، بلاول کا ٹوئٹ

پاکستان نے زمبابوے کو تیسرے ون ڈے میں شکست دے دی

لیبیا میں کنٹینر میں دم گھٹنے سے 8 غیرقانونی تارکین وطن ہلاک

برطانوی وزیر اعظم تھریسامے کی مشکلات میں اضافہ، ایک اور وزیر مستعفی

افغانستان میں امریکا کی حکمت عملی ناکام ہو گئی، حامد کرزئی

افغانستان میں داعش کا حملہ، طالبان کمانڈر سمیت 20 ہلاک

ایرانی افواج ہر طرح کی جارحیت کا جواب دینے کے لئے آمادہ و تیار ہیں:ایرانی وزیر دفاع

اسرائیل نے غزہ تک ایندھن کی ترسیل بند کر دی

بن سلمان کی ذاتی سیکورٹی "موساد” کے حوالے، امریکی تجزیہ کار

چین میں گرمی سے روڈ پگھلنے لگے

سعودی عرب : خواتین ڈرائیورزکیلئے زنانہ جیلوں کی تیاری

اسرائیل کی مسجد اقصیٰ کے قریب پھر کھدائی

زرداری اور فریال کا نام ای سی ایل سے خارج

مستونگ خود کش حملہ آور کا ڈی این اے ٹیسٹ

خواجہ حارث نے نواز شریف کے جیل ٹرائل کا مقصد بتادیا

عمران خان کو نیب نے آج طلب کرلیا

رؤف صدیقی سردارشیر محمد رند کے حق میں دستبردار

2016-08-20 09:01:59

آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع: کیا حکومت کی خاموشی نئے سوالات کو جنم دے رہی ہے؟

 

Kahmo
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ قوم جاگ گئی تو منزل ضرور ملے گی ، میرا اور وزیراعظم کا احتساب ایک ساتھ ہونا چاہیے ، (ن) لیگی حکومت صرف اشتہاروں میں کام کررہی ہے، آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی مدت ملازمت میں توسیع نہیں ہونی چاہے۔ عمران خان نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکمران ادارے تباہ کر کے کرپشن کرتے ہیں، حکومت ٹی او آرز مانے گی تو بات آگے بڑھے گی، ن لیگ بوکھلا چکے ہیں، قوم کو بیوقوف بنانا اور وزیراعظم بننے کے خواب دیکھنا چھوڑ دیں ، عمرا ن خان کی نواز شریف کیخلاف درخواستیں کوئی نئی بات نہیں جو الزامات 1980 ءاور 90 ءکی دہائی میں لگائے گئے وہ اب دوبارہ لگائے جا رہے ہیں، عمران خان عوامی عدالتوں اور سیاسی طور پر نااہل ہو چکے ہیں۔ بعض حلقوں کی خواہش ہے کہ انہیں توسیع دی جانی چاہیے جبکہ بعض توسیع کے خلاف ہیں ایسی آوازیں بھی سننے میں آئی ہیں جن میں انہیں فیلڈ مارشل بنانے کا مطالبہ کیا جارہا ہے تاہم ابھی تک حکومت نے اس موضوع پر خاموشی اختیار کررکھی ہے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے حوالے سے کچھ عرصہ قبل یہ موقف سامنے آیا تھا کہ وہ توسیع نہیں چاہتے ملازمت پوری کرکے گھر جانے کو ترجیح دیں گے جو حلقہ ان کی توسیع کے حق میں ہے اس کا استدلال ہے کہ جنرل صاحب اگرچہ توسیع کے حق میں نہیں تاہم آرمی چیف کی مدت ملازمت کو قانونی طور پر چار سال کیا جا سکتا ہے اس طرح توسیع بھی نہیں ہو گی اور دوسروں کی سنیارٹی بھی متاثر نہیں ہوگی یہاں اس امر کا ذکر ضروری ہے کہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے جہاں پرویز مشرف کے آمرانہ دور کے بعد پاک فوج کی پیشہ وارانہ ساکھ اور صلاحیت کو بڑھانے کیلئے غیر معمولی کردار ادا کیا وہاں موثر طریقہ سے دہشتگردی کے خلاف کامیابی سے جنگ لڑی اس کے پیش نظر بعض حلقے یہ خدشات محسوس کرتے ہیں کہ شاید ان کے بعد دہشتگردی کے خلاف جنگ کو نتیجہ خیز نہ بنایا جا سکے کیونکہ اس جنگ کی حکمت عملی ان کے اپنے وژن کے مطابق ہے بعض حلقوں میں یہ وسوسہ بھی پایا جاتا ہے کہ سی پیک منصوبوں کی سکیورٹی کے معاملے میں جس طرح چینی رہنمائوں کے ساتھ مذاکرات کے بعد انہوں نے حکمت عملی طے کی ے اور مطلوبہ مقصد کے تحت اقدامات کئے ہیں انہیں نتیجہ خیز وہی بنا سکتے ہیں البتہ اس کے برعکس یہ استدلال بھی سامنے آیا ہے کہ آرمی چیف نے جن خطوط پر دہشتگردی کے خلاف جنگ لڑی ہے یا سی پیک کی سکیورٹی کے اقدامات کئے ہیں نئی عسکری قیادت بھی ان ہی خطوط پر کام کو آگے بڑھائے گی اس لئے موجودہ چیف کی ریٹائرمنٹ کے بعد پالیسیوں میں کچھ فرق نہیں پڑے گا ہم یہ سمجھتے ہیں آرمی چیف کی ریٹائرمنٹ یا توسیع کے معاملے میں مکمل ہوم ورک کیا جانا چاہیے یہ سیاستدانوں کا نہیں بلکہ جی ایچ کیو کا معاملہ ہے اگر پاک فوج کے اعلیٰ رینکس میں مثبت رائے محسوس کی جائے تو توسیع میں کوئی ہرج نہیں بصورت دیگر قانون کے تحت فیصلہ ہونا چاہیے۔

زمرہ جات:  
دیگر ایجنسیوں سے (آراس‌اس ریدر)

چمن میں دھماکا

- ایکسپریس نیوز