احتجاج کا موسم: حکومت کب ہوش کے ناخن لے گی؟

یمنی فوج کا ریاض میں سعودی امریکی آئل کمپنی آرامکو پرڈورن حملہ

الیکشن میں شرکت نہ کرنا شیعوں کی کمزوری کا باعث بنے تو ضرور شرکت کریں:آیت الله صافی گلپایگانی

پاکستان میں داعش کی آمد کی اطلاع

چمن کے مال روڈ پر دھماکا اور فائرنگ، پولیس

بھارت کی واٹس ایپ کو ایک اور وارننگ

نیویارک :زیر زمین اسٹیم پائپ لائن میں دھماکہ

پرو میں ججوں کا رشوت لے کر فیصلے دینے کا انکشاف

ٹرمپ کی پیوٹن کو دورہ واشنگٹن کی دعوت

ہزاروں پولنگ اسٹیشنز غیر محفوظ، سہولیات سے محروم

عابد باکسر کی 10 مقدمات میں ضمانت منظور

انسداد دہشتگردی عدالت میں راؤ انوار کی ضمانت منظور

عسکری پارک کے کمرشل استعمال کیخلاف درخواست دائر

حنیف عباسی کیخلاف ایفی ڈرین کیس کا فیصلہ محفوظ

الیکشن: فوج ضابطہ اخلاق کے اندر رہے گی،آزادی کے ساتھ ووٹ ڈالنے کا جمہوری حق ممکن بنایا جائیگا، آرمی چیف

مراد علی شاہ کیخلاف دوہری شہریت کی درخواست مسترد

مریم کی سہالہ ریسٹ ہاؤس منتقلی مؤخر

حکومت کون بنائیگا، پی ٹی آئی یا پیپلز پارٹی؟

انصاراللہ نے الحدیدہ سے یمنی فوج کے انخلا کا مطالبہ مسترد کر دیا

تمام سیاسی جماعتوں کی قیادت کو خطرہ

پیوٹن کی دہشت ملینیا کے چہرے پر

ترکی دہشت گردی کی سخت مذمت کرتا ہے، قونصل جنرل

پکتیا میں فورسز کیساتھ جھڑپوں میں 27 دہشتگرد ہلاک

ایران میں کام کرنے والی یورپی کمپنیوں کی حمایت کا اعلان

امریکا کے طالبان سے براہ راست مذاکرات کے فیصلے کو مسترد کرتے ہیں،افغان حکومت

بنگلہ دیش میں منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی میں 200 افراد ہلاک

صحت کی حفاظت کے رہنما اصول

ہڈیوں کا بھر بھراپن ایک خاموش بیماری

مودی کیخلاف عدم اعتماد کی تحریک کل پیش ہوگی

امریکی صدر کی ایرانی صدر سے ملاقات کے لئے آٹھ بار درخواست

انصاراللہ نے الحدیدہ سے یمنی فوج کے انخلا کا مطالبہ مسترد کر دیا

سمندر پار پاکستانی عام انتخابات میں ووٹ نہیں ڈال سکیں گے، نادرا حکام

امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ پرغداری کا الزام لگ گیا

برطانیہ نے اسلحے کی فروخت دگنی کر دی

برطانیہ میں چھ روزہ بین الاقوامی ایئر شو زوروشور سے جاری

غذر میں لینڈ سلائیڈنگ، دریا کا بہاؤ رک گیا

’ایک جیل میں قید باپ بیٹی کو ملنے کی اجازت نہیں‘

کلبھوشن کیس پر جواب جمع کروا دیا

’’شہباز شریف مجھے مقابلے میں مروانا چاہتے تھے‘‘

’’ توبہ قبول کرنا ہمارا کام نہیں‘‘

نواز اور مریم سے وکلاء کی ملاقات منسوخ

فیصل واوڈا کو 8 اہلکار سیکیورٹی دیں گے

عمران کی آئندہ نا زیبا زبان استعمال نہ کرنے کی یقین دہانی

پاک فوج نے تھریٹ الرٹ جاری نہیں کیا، آئی ایس پی آر

پاکستان، ایران فوجی تعلقات میں بہتری کی امید؟

’’ کالعدم تنظیموں کا انتخابات میں حصہ لینا، جمہوریت کے لیے خطرہ ہے‘‘،بلاول بھٹو

’پی پی اور ن لیگ میں پس پردہ نیا مک مکا چل رہا ہے‘

ٹیکس ادائیگی سے متعلق غلط بیانی عمران اسماعیل کے گلے پڑگئی

سعودی عرب: خواتین کو طیارے اڑانیکی تربیت کی اجازت

خان صاحب عوام میں مقبول نہیں ،بلاول کا دعویٰ

پارلیمنٹ نے اسرائیلی وزیراعظم سے جنگی اختیارات چھین لیے

کراچی:الیکشن میں دہشت گردی کی سازش،2 گرفتار

صہیونی جیل میں اسیر 4 فلسطینیوں کی بھوک ہڑتال ہنوز جاری

اسپین کے کئی شہروں کا اسرائیلی بائیکاٹ مہم میں شمولیت کا اعلان

ورثے میں ہمیں یہ غم ہے ملا، بلاول کا ٹوئٹ

پاکستان نے زمبابوے کو تیسرے ون ڈے میں شکست دے دی

لیبیا میں کنٹینر میں دم گھٹنے سے 8 غیرقانونی تارکین وطن ہلاک

برطانوی وزیر اعظم تھریسامے کی مشکلات میں اضافہ، ایک اور وزیر مستعفی

افغانستان میں امریکا کی حکمت عملی ناکام ہو گئی، حامد کرزئی

افغانستان میں داعش کا حملہ، طالبان کمانڈر سمیت 20 ہلاک

ایرانی افواج ہر طرح کی جارحیت کا جواب دینے کے لئے آمادہ و تیار ہیں:ایرانی وزیر دفاع

اسرائیل نے غزہ تک ایندھن کی ترسیل بند کر دی

بن سلمان کی ذاتی سیکورٹی "موساد” کے حوالے، امریکی تجزیہ کار

چین میں گرمی سے روڈ پگھلنے لگے

سعودی عرب : خواتین ڈرائیورزکیلئے زنانہ جیلوں کی تیاری

اسرائیل کی مسجد اقصیٰ کے قریب پھر کھدائی

زرداری اور فریال کا نام ای سی ایل سے خارج

مستونگ خود کش حملہ آور کا ڈی این اے ٹیسٹ

خواجہ حارث نے نواز شریف کے جیل ٹرائل کا مقصد بتادیا

عمران خان کو نیب نے آج طلب کرلیا

رؤف صدیقی سردارشیر محمد رند کے حق میں دستبردار

2016-09-06 05:55:58

احتجاج کا موسم: حکومت کب ہوش کے ناخن لے گی؟

Khan and Qadri

 

 

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ نوازشریف احتساب سے بچ گئے تو ملک کا کوئی مستقبل نہیں رہیگا‘ ساری قوم کو چاہئے کہ باہر نکل آئے اور پاکستان کے اداروں پر دبائو ڈالے اور اس وقت تک سڑکوں پر رہے جب تک انصاف نہیں مل جاتا۔  طاہر القادری سانحہ ماڈل ٹاؤن پر انصاف نہ ملنے پر احتجاج کر رہے ہیں جب کہ عمران خان پانامہ پیپرز میں وزیراعظم کے خاندان کے افراد کے نام آنے کے بارے میں تحقیقات کا مطالبہ کر رہے ہیں‘ اس حقیقت سے انکار ممکن نہیں ہے کہ حکومت نے ان دونوں ایشوز پر ایسے اقدامات نہیں کیے جن سے اپوزیشن مطمئن ہو جاتی بلکہ حکومت ان دونوں ایشوز پر تاخیری حربے اختیار کرتی چلی آ رہی ہے۔ پانامہ پیپرز کی تحقیقات کے لیے تاحال ٹی او آرز ہی طے نہیں ہو سکے‘ تحریک انصاف اور دیگر اپوزیشن پارٹیاں مسلسل اس ایشو پر احتجاج کر رہی ہیں‘ یہی وجہ ہے کہ عمران خان کو احتساب مارچ کرنا پڑا اور ہفتے کی رات تک لاہور شہر میں غیر یقینی کی صورت حال رہی‘ اسی طرح سانحہ ماڈل ٹاؤن کی تحقیقات کے حوالے سے طاہر القادری اور ان کے ساتھی مطمئن نہیں ہیں‘ حکومت نے جسٹس باقر نجفی کی سربراہی میں جو کمیشن قائم کیا تھا‘ اس کی رپورٹ کو ابھی تک باضابطہ طور پر شایع نہیں کیا گیا۔ماضی میں دھرنوں کی وجہ سے ہونے والا معاشی و سماجی نقصان بھی سب کے سامنے ہے۔ ریاست کی ذمہ داری ہے کہ وہ ان دونوں معاملات کا حل نکالے اور اس معاملے میں پہل کرے ۔ اسے چاہیے کہ وہ اپوزیشن کے ساتھ بیٹھ کر ڈیڈ لاک کی کیفیت کو دور کرے، لیت و لعل کی پالیسی ترک کرے اور مسائل کے حل کیلئے ایک ٹائم فریم مقرر کرے تاکہ برسوں سے جاری سیاسی عدم استحکام‘ انتشار اور الزام تراشی کا سلسلہ ختم ہو سکے۔پانامہ لیکس پر وزیراعظم خود کو کئی بار احتساب کیلئے پیش کر چکے ہیں۔ مگر ٹی او آر پر پیش رفت نہیں ہوئی۔ اپوزیشن اور حکومت دو انتہائوں پر ہیں۔ بجلی بحران بدستور جاری ہے۔ مہنگائی بیروزگاری لاقانونیت اور کرپشن کا خاتمہ ہوتا نظر نہیں آ رہا۔ حکومت نے 2013ء میں کئے گئے وعدے پورے کئے ہوتے تو اپوزیشن کو کبھی عوامی پذیرائی نہ ملتی۔ اس حکومت کا سب سے بڑا کارنامہ دہشتگردی کو کم ترین سطح پر لانا ہے مگر اس کا کریڈٹ فوج کو دیا جاتا ہے۔ 2018ء کے الیکشن میں زیادہ عرصہ نہیں رہ گیا۔ حکومت کو اس عرصہ میں اپنے اوپر عوام کا اعتماد بحال کرنا ہو گا دوسری صورت میں پی پی پی جیسے انجام سے بچنا ممکن نہیں ہو گا۔

زمرہ جات:  
دیگر ایجنسیوں سے (آراس‌اس ریدر)

چمن میں دھماکا

- ایکسپریس نیوز