عمران خان کا سیاسی بدلاؤ: نواز حکومت کو حقیقی خطرہ

پاکستان میں داعش کی آمد کی اطلاع

چمن کے مال روڈ پر دھماکا اور فائرنگ، پولیس

بھارت کی واٹس ایپ کو ایک اور وارننگ

نیویارک :زیر زمین اسٹیم پائپ لائن میں دھماکہ

پرو میں ججوں کا رشوت لے کر فیصلے دینے کا انکشاف

ٹرمپ کی پیوٹن کو دورہ واشنگٹن کی دعوت

ہزاروں پولنگ اسٹیشنز غیر محفوظ، سہولیات سے محروم

عابد باکسر کی 10 مقدمات میں ضمانت منظور

انسداد دہشتگردی عدالت میں راؤ انوار کی ضمانت منظور

عسکری پارک کے کمرشل استعمال کیخلاف درخواست دائر

حنیف عباسی کیخلاف ایفی ڈرین کیس کا فیصلہ محفوظ

الیکشن: فوج ضابطہ اخلاق کے اندر رہے گی،آزادی کے ساتھ ووٹ ڈالنے کا جمہوری حق ممکن بنایا جائیگا، آرمی چیف

مراد علی شاہ کیخلاف دوہری شہریت کی درخواست مسترد

مریم کی سہالہ ریسٹ ہاؤس منتقلی مؤخر

حکومت کون بنائیگا، پی ٹی آئی یا پیپلز پارٹی؟

انصاراللہ نے الحدیدہ سے یمنی فوج کے انخلا کا مطالبہ مسترد کر دیا

تمام سیاسی جماعتوں کی قیادت کو خطرہ

پیوٹن کی دہشت ملینیا کے چہرے پر

ترکی دہشت گردی کی سخت مذمت کرتا ہے، قونصل جنرل

پکتیا میں فورسز کیساتھ جھڑپوں میں 27 دہشتگرد ہلاک

ایران میں کام کرنے والی یورپی کمپنیوں کی حمایت کا اعلان

امریکا کے طالبان سے براہ راست مذاکرات کے فیصلے کو مسترد کرتے ہیں،افغان حکومت

بنگلہ دیش میں منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی میں 200 افراد ہلاک

صحت کی حفاظت کے رہنما اصول

ہڈیوں کا بھر بھراپن ایک خاموش بیماری

مودی کیخلاف عدم اعتماد کی تحریک کل پیش ہوگی

امریکی صدر کی ایرانی صدر سے ملاقات کے لئے آٹھ بار درخواست

انصاراللہ نے الحدیدہ سے یمنی فوج کے انخلا کا مطالبہ مسترد کر دیا

سمندر پار پاکستانی عام انتخابات میں ووٹ نہیں ڈال سکیں گے، نادرا حکام

امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ پرغداری کا الزام لگ گیا

برطانیہ نے اسلحے کی فروخت دگنی کر دی

برطانیہ میں چھ روزہ بین الاقوامی ایئر شو زوروشور سے جاری

غذر میں لینڈ سلائیڈنگ، دریا کا بہاؤ رک گیا

’ایک جیل میں قید باپ بیٹی کو ملنے کی اجازت نہیں‘

کلبھوشن کیس پر جواب جمع کروا دیا

’’شہباز شریف مجھے مقابلے میں مروانا چاہتے تھے‘‘

’’ توبہ قبول کرنا ہمارا کام نہیں‘‘

نواز اور مریم سے وکلاء کی ملاقات منسوخ

فیصل واوڈا کو 8 اہلکار سیکیورٹی دیں گے

عمران کی آئندہ نا زیبا زبان استعمال نہ کرنے کی یقین دہانی

پاک فوج نے تھریٹ الرٹ جاری نہیں کیا، آئی ایس پی آر

پاکستان، ایران فوجی تعلقات میں بہتری کی امید؟

’’ کالعدم تنظیموں کا انتخابات میں حصہ لینا، جمہوریت کے لیے خطرہ ہے‘‘،بلاول بھٹو

’پی پی اور ن لیگ میں پس پردہ نیا مک مکا چل رہا ہے‘

ٹیکس ادائیگی سے متعلق غلط بیانی عمران اسماعیل کے گلے پڑگئی

سعودی عرب: خواتین کو طیارے اڑانیکی تربیت کی اجازت

خان صاحب عوام میں مقبول نہیں ،بلاول کا دعویٰ

پارلیمنٹ نے اسرائیلی وزیراعظم سے جنگی اختیارات چھین لیے

کراچی:الیکشن میں دہشت گردی کی سازش،2 گرفتار

صہیونی جیل میں اسیر 4 فلسطینیوں کی بھوک ہڑتال ہنوز جاری

اسپین کے کئی شہروں کا اسرائیلی بائیکاٹ مہم میں شمولیت کا اعلان

ورثے میں ہمیں یہ غم ہے ملا، بلاول کا ٹوئٹ

پاکستان نے زمبابوے کو تیسرے ون ڈے میں شکست دے دی

لیبیا میں کنٹینر میں دم گھٹنے سے 8 غیرقانونی تارکین وطن ہلاک

برطانوی وزیر اعظم تھریسامے کی مشکلات میں اضافہ، ایک اور وزیر مستعفی

افغانستان میں امریکا کی حکمت عملی ناکام ہو گئی، حامد کرزئی

افغانستان میں داعش کا حملہ، طالبان کمانڈر سمیت 20 ہلاک

ایرانی افواج ہر طرح کی جارحیت کا جواب دینے کے لئے آمادہ و تیار ہیں:ایرانی وزیر دفاع

اسرائیل نے غزہ تک ایندھن کی ترسیل بند کر دی

بن سلمان کی ذاتی سیکورٹی "موساد” کے حوالے، امریکی تجزیہ کار

چین میں گرمی سے روڈ پگھلنے لگے

سعودی عرب : خواتین ڈرائیورزکیلئے زنانہ جیلوں کی تیاری

اسرائیل کی مسجد اقصیٰ کے قریب پھر کھدائی

زرداری اور فریال کا نام ای سی ایل سے خارج

مستونگ خود کش حملہ آور کا ڈی این اے ٹیسٹ

خواجہ حارث نے نواز شریف کے جیل ٹرائل کا مقصد بتادیا

عمران خان کو نیب نے آج طلب کرلیا

رؤف صدیقی سردارشیر محمد رند کے حق میں دستبردار

صفدر کی گرفتاری میں رکاوٹ ڈالنے والوں کی ضمانت میں توسیع

نادرا آج سے ’رزلٹ ٹرانسمیشن سروس‘ ایکٹیویٹ کرے گا

2016-09-10 05:52:45

عمران خان کا سیاسی بدلاؤ: نواز حکومت کو حقیقی خطرہ

 

nawaz

 

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ اسپیکر قومی اسمبلی غیر جانبدار نہیں ہیں ، پاناما لیکس میں نواشریف کے اربوں روپے کے اثاثوں کا انکشاف ہوا اگر نوازشریف بچ گئے اور وہ نااہل ہو گئے تو اداروں کی کیا ساکھ رہ جائے گی ، ہم تو رائیونڈ جواب مانگنے جا رہے ہیں ن لیگ والے بنی گالہ مجھ سے کیا مانگنے آئیں گے ۔ کراچی روا نگی سے پہلے ایک بار پھر حکومت ، وزیر اعظم اور اسپیکر پر کڑی تنقید کی ۔ عمران خان نے کہا اسپیکر قومی اسمبلی غیر جانبدار نہیں ہیں ۔ نوازشریف نے اسپیکر قومی اسمبلی کا ادارہ بھی تباہ کر دیا ۔  پاناما لیکس کے بعد سامنے آنے والی صورت حال میں حکمرانوں کے مالی معاملات کی تحقیقات کا مطالبہ ایک جائز اور درست مؤقف ہے ۔ حکومت کو اس حوالے سے جلد از جلد اپوزیشن کو اعتماد میں لے کر مؤثر قدم اٹھانے کی ضرورت ہے۔ جوابی کارروائی کے طور پر عمران خان کی ایک مردہ آف شور کمپنی کا ڈھانچہ سامنے لانے اور ان پر ٹیکس چوری کے الزامات سے ماحول خراب کرنے کی بجائے ، بہتر ہو گا کہ صورت حال کو خراب ہونے سے بچانے کی کوشش کی جائے۔ یہ اپوزیشن اور حکومت کا ملک میں جمہوریت پر بہت بڑا احسان ہو گا۔ اس کے ساتھ ہی عمران خان جب یہ تسلیم کرتے ہیں کہ قانون کی حکمرانی اور احتساب کی بہترین مثال خلفائے راشدین نے قائم کی تھی تو انہیں بھی جوابدہی کے سوال پر ناراض ہونے اور جوابی الزام تراشی کرنے کی بجائے مختلف معاملات میں عدالتوں سے جاری ہونے والے سمن کا احترام کرنا چاہئے۔ انہیں یہ ماننا ہو گا کہ جس رول آف لا کی وہ بات کرتے ہیں، اسی کا تقاضہ ہے کہ وہ محض اس لئے عدالتی احکامات کو حقارت سے نہ ٹھکرائیں کیونکہ وہ جانتے ہیں کہ حکومت ان کی سیاسی حیثیت کی وجہ سے انہیں گرفتار کرنے کا خطرہ مول نہیں لے گی۔ یہ رویہ بھی قانون کی حکمرانی کے اصول سے متصادم ہے۔  اسی کے ساتھ عمران خان سے یہ توقع کرنا بھی جائز اور درست ہے کہ وہ اپنے سیاسی حلیفوں کی طرف سے نواز شریف اور شہباز شریف کو بھارتی ایجنسی ’را‘ کا ایجنٹ قرار دینے کے اعلانات کو مسترد کریں اور شیخ رشید کی طرف سے فوج کو حکومت الٹانے کی دعوت دینے کو ناجائز مؤقف قرار دیں اور ایسے سیاسی ساتھیوں سے فاصلہ قائم کریں ۔ قومی اسمبلی کا اسپیکر ہو یا سپریم کورٹ کے جج، ان کے بارے میں رائے قائم کرتے ہوئے صرف اپنی ذات کے ساتھ ہونے والی ذیادتی کو مثال نہ بنایا جائے۔ یعنی کسی کی مخالفت اصول کی بنیاد پر ہونی چاہئے ۔ اختلاف رائے فطری اور جمہوریت کا حسن ہے۔ عمران خان کو اختلاف کرنے کا حق ہے لیکن انہیں دوسرے کی رائے کا احترام کرنا بھی سیکھنا پڑے گا۔

زمرہ جات:   پاکستان ،
دیگر ایجنسیوں سے (آراس‌اس ریدر)

عُشر: ایک شرعی فریضہ

- ایکسپریس نیوز

حجاب کی اہمیت

- ایکسپریس نیوز

عُشر: ایک شرعی فریضہ

- ایکسپریس نیوز

اسلام کا تصوّرِ آخرت

- ایکسپریس نیوز

حجاب کی اہمیت

- ایکسپریس نیوز