سندھ اور پنجاب میں حکمران جماعتوں کی کامیابی: کیا تحریک انصاف اپنا اثر کھو چکی ہے؟

یمنی فوج کا ریاض میں سعودی امریکی آئل کمپنی آرامکو پرڈورن حملہ

الیکشن میں شرکت نہ کرنا شیعوں کی کمزوری کا باعث بنے تو ضرور شرکت کریں:آیت الله صافی گلپایگانی

پاکستان میں داعش کی آمد کی اطلاع

چمن کے مال روڈ پر دھماکا اور فائرنگ، پولیس

بھارت کی واٹس ایپ کو ایک اور وارننگ

نیویارک :زیر زمین اسٹیم پائپ لائن میں دھماکہ

پرو میں ججوں کا رشوت لے کر فیصلے دینے کا انکشاف

ٹرمپ کی پیوٹن کو دورہ واشنگٹن کی دعوت

ہزاروں پولنگ اسٹیشنز غیر محفوظ، سہولیات سے محروم

عابد باکسر کی 10 مقدمات میں ضمانت منظور

انسداد دہشتگردی عدالت میں راؤ انوار کی ضمانت منظور

عسکری پارک کے کمرشل استعمال کیخلاف درخواست دائر

حنیف عباسی کیخلاف ایفی ڈرین کیس کا فیصلہ محفوظ

الیکشن: فوج ضابطہ اخلاق کے اندر رہے گی،آزادی کے ساتھ ووٹ ڈالنے کا جمہوری حق ممکن بنایا جائیگا، آرمی چیف

مراد علی شاہ کیخلاف دوہری شہریت کی درخواست مسترد

مریم کی سہالہ ریسٹ ہاؤس منتقلی مؤخر

حکومت کون بنائیگا، پی ٹی آئی یا پیپلز پارٹی؟

انصاراللہ نے الحدیدہ سے یمنی فوج کے انخلا کا مطالبہ مسترد کر دیا

تمام سیاسی جماعتوں کی قیادت کو خطرہ

پیوٹن کی دہشت ملینیا کے چہرے پر

ترکی دہشت گردی کی سخت مذمت کرتا ہے، قونصل جنرل

پکتیا میں فورسز کیساتھ جھڑپوں میں 27 دہشتگرد ہلاک

ایران میں کام کرنے والی یورپی کمپنیوں کی حمایت کا اعلان

امریکا کے طالبان سے براہ راست مذاکرات کے فیصلے کو مسترد کرتے ہیں،افغان حکومت

بنگلہ دیش میں منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی میں 200 افراد ہلاک

صحت کی حفاظت کے رہنما اصول

ہڈیوں کا بھر بھراپن ایک خاموش بیماری

مودی کیخلاف عدم اعتماد کی تحریک کل پیش ہوگی

امریکی صدر کی ایرانی صدر سے ملاقات کے لئے آٹھ بار درخواست

انصاراللہ نے الحدیدہ سے یمنی فوج کے انخلا کا مطالبہ مسترد کر دیا

سمندر پار پاکستانی عام انتخابات میں ووٹ نہیں ڈال سکیں گے، نادرا حکام

امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ پرغداری کا الزام لگ گیا

برطانیہ نے اسلحے کی فروخت دگنی کر دی

برطانیہ میں چھ روزہ بین الاقوامی ایئر شو زوروشور سے جاری

غذر میں لینڈ سلائیڈنگ، دریا کا بہاؤ رک گیا

’ایک جیل میں قید باپ بیٹی کو ملنے کی اجازت نہیں‘

کلبھوشن کیس پر جواب جمع کروا دیا

’’شہباز شریف مجھے مقابلے میں مروانا چاہتے تھے‘‘

’’ توبہ قبول کرنا ہمارا کام نہیں‘‘

نواز اور مریم سے وکلاء کی ملاقات منسوخ

فیصل واوڈا کو 8 اہلکار سیکیورٹی دیں گے

عمران کی آئندہ نا زیبا زبان استعمال نہ کرنے کی یقین دہانی

پاک فوج نے تھریٹ الرٹ جاری نہیں کیا، آئی ایس پی آر

پاکستان، ایران فوجی تعلقات میں بہتری کی امید؟

’’ کالعدم تنظیموں کا انتخابات میں حصہ لینا، جمہوریت کے لیے خطرہ ہے‘‘،بلاول بھٹو

’پی پی اور ن لیگ میں پس پردہ نیا مک مکا چل رہا ہے‘

ٹیکس ادائیگی سے متعلق غلط بیانی عمران اسماعیل کے گلے پڑگئی

سعودی عرب: خواتین کو طیارے اڑانیکی تربیت کی اجازت

خان صاحب عوام میں مقبول نہیں ،بلاول کا دعویٰ

پارلیمنٹ نے اسرائیلی وزیراعظم سے جنگی اختیارات چھین لیے

کراچی:الیکشن میں دہشت گردی کی سازش،2 گرفتار

صہیونی جیل میں اسیر 4 فلسطینیوں کی بھوک ہڑتال ہنوز جاری

اسپین کے کئی شہروں کا اسرائیلی بائیکاٹ مہم میں شمولیت کا اعلان

ورثے میں ہمیں یہ غم ہے ملا، بلاول کا ٹوئٹ

پاکستان نے زمبابوے کو تیسرے ون ڈے میں شکست دے دی

لیبیا میں کنٹینر میں دم گھٹنے سے 8 غیرقانونی تارکین وطن ہلاک

برطانوی وزیر اعظم تھریسامے کی مشکلات میں اضافہ، ایک اور وزیر مستعفی

افغانستان میں امریکا کی حکمت عملی ناکام ہو گئی، حامد کرزئی

افغانستان میں داعش کا حملہ، طالبان کمانڈر سمیت 20 ہلاک

ایرانی افواج ہر طرح کی جارحیت کا جواب دینے کے لئے آمادہ و تیار ہیں:ایرانی وزیر دفاع

اسرائیل نے غزہ تک ایندھن کی ترسیل بند کر دی

بن سلمان کی ذاتی سیکورٹی "موساد” کے حوالے، امریکی تجزیہ کار

چین میں گرمی سے روڈ پگھلنے لگے

سعودی عرب : خواتین ڈرائیورزکیلئے زنانہ جیلوں کی تیاری

اسرائیل کی مسجد اقصیٰ کے قریب پھر کھدائی

زرداری اور فریال کا نام ای سی ایل سے خارج

مستونگ خود کش حملہ آور کا ڈی این اے ٹیسٹ

خواجہ حارث نے نواز شریف کے جیل ٹرائل کا مقصد بتادیا

عمران خان کو نیب نے آج طلب کرلیا

رؤف صدیقی سردارشیر محمد رند کے حق میں دستبردار

2015-11-03 12:38:58

سندھ اور پنجاب میں حکمران جماعتوں کی کامیابی: کیا تحریک انصاف اپنا اثر کھو چکی ہے؟

art_go_348828_1506پنجاب اور سندھ کے20 اضلاع میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے نتائج کے مطابق دونوں صوبوں میں حکمران جماعتیں ہی کامیاب رہی ہیں۔ کم وبیش دس سال کے بعد ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں پنجاب کے12اضلاع اور سندھ کے آٹھ اضلاع میں کروڑوں ووٹرز نے اپنا حق رائے دہی استعمال کیا۔ دی۔ پنجاب میں مسلم لیگ (ن) پہلے، آزاد امیدوار دوسرے، تحریک انصاف تیسرے اور پیپلزپارٹی چوتھے نمبر پر رہی۔ سندھ میں پیپلزپارٹی پہلے، آزاد امیدوار دوسرے اور فنکشنل لیگ تیسرے نمبر پر رہی۔ اس طرح دونوں صوبوں میں آزاد امیدوار دوسری بڑی قوت بن کر سامنے آئے جو میئرشپ کے چناؤ میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں۔ 2013ء کے عام انتخابات کو ڈھائی سال ہونے والے ہیں، اب جا کر، سندھ اور پنجاب میں لوکل باڈیز کے انتخابات کا انعقاد ممکن ہو پایا اور وہ بھی عدالتوں کی مداخلت کے باعث، ورنہ ہوتے نظر نہیں آتے تھے۔ اب جبکہ مقامی حکومتوں کے انتخابات کا پہلا مرحلہ،31 اکتوبر کو مکمل ہو چکا، دوسرا اور آخری مرحلہ 19 نومبر کو آ رہا ہے، یوں بلوچستان، خیبر پختونخوا کے بعد، پنجاب اور سندھ میں بھی یہ ادارے قائم ہو جائیں گے۔ بہتر ہوگا کہ صوبوں میں قائم جمہوری حکومتیں، بلدیاتی اداروں کو ان کا جائز مقام دیں، اور کم از کم انہیں اتنے اختیارات تو ضرور ملنے چاہئیں، جوانہیں ایک آمر کے دور میں حاصل تھے۔ بد انتظامی کی بعض شکایات کے باوجود ابتدائی مگر حتمی نتائج سے ظاہر ہوتا ہے کہ مسلم لیگ ن کو بھاری اکثریت حاصل ہوئی ہے، ابھی تک پیچھے رہ جانے والی جماعتوں کا ردعمل سامنے نہیں آیا،لہٰذا سردست کچھ نہیں کہا جاسکتا کہ شفافیت کس درجے کی تھی، تاہم تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے بلدیاتی انتخابات میں پارٹی امیدواروں کی ناقص کارکردگی کا سخت نوٹس لیا ہے۔ تحریک انصاف جو پنجاب میں حکمران جماعت کے لیے ایک بڑا چیلنج سمجھی جاتی رہی ہے، ان انتخابات میں اس بڑی تعداد میں نشستیں حاصل نہیں کر سکی جس کی اس سے امیدیں وابستہ تھیں مگر حکمران جماعت نے غیرمعمولی اکثریت حاصل کی ہے۔ تحریک انصاف کے قائدین کو ان وجوہات پر غور کرنا چاہیے جو ان کی شکست کا باعث بنی ہیں۔ جذباتی ماحول پیدا کرنے کے بجائے تکنیکی اور حقیقی بنیادوں پر اپنا احتساب کرتے ہوئے ان خامیوں اور غلطیوں کی اصلاح کی جائے جو اس جماعت کے آگے بڑھنے کی راہ میں رکاوٹ بن گئی ہیں۔ طاقتور اپوزیشن جمہوریت کا حسن ہوتی ہے جو حکمران جماعت کو عوامی فلاح کے لیے زیادہ سے زیادہ متحرک رکھتی ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق بلدیاتی الیکشن کے دوسرے مرحلے کے لیے پولنگ 19 نومبر اور تیسرے مرحلے کے لیے 5 دسمبر کو ہو گی۔

زمرہ جات:   Horizontal 4 ، پاکستان ،
دیگر ایجنسیوں سے (آراس‌اس ریدر)

چمن میں دھماکا

- ایکسپریس نیوز

عُشر: ایک شرعی فریضہ

- ایکسپریس نیوز