شیعہ کے نام پر دیگر اسلامی فرقوں کے جذبات کو مجروح کرنا، برطانوی شيعیت ہے: آیت اللہ سید علی خامنہ

شیعہ رہنماوں کی کالعدم جماعت کے سرغنہ لدھیانوی سے ملاقات کی رُداد، علامہ امین شہیدی کی زبانی

گورنر اسٹیٹ بینک کیخلاف 22 سینیٹرز کی درخواست مسترد

شاہد آفریدی کی سراج رئیسانی کے اہلخانہ سے تعزیت

یادداشت کیلئے چارسائنسی انداز

یاہو میسنجر کی موت واقع ہو گئی

جنوبی کوریا:ہیلی کاپٹر حادثے میں5افراد ہلاک

سی ای او پی آئی اے کی دعوت پر ایئر سفاری کی، ڈی جی سی اے اے

الیکشن کمیشن عمران خان کی تقاریر پر پابندی لگائے، ن لیگ

این اے124: پیپلز پارٹی تحریک انصاف کے حق میں دستبردار

نواز شریف کو پیش نہ کر کے کیا چھپایا جا رہا ہے؟

فواد حسن فواد ایک روزہ ریمانڈ پر نیب کی تحویل میں

نگراں حکومت نے شہباز شریف کے خط کا جواب دےدیا

بھارت میں چاند ستارے والا سبزجھنڈا لگانے پر سماعت

امریکی صدر کے دورے کے خلاف فنلینڈ کے عوام کے مظاہرے

روس کا ایران میں 50 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا فیصلہ

اماراتی شہزادہ قطر فرار، ابوظہبی کے حکمراں خاندان پر تنقید

دبئی نے نئے ویزہ قوانین متعارف کروا دیے

اسرائیل کا حماس کے ساتھ جنگ میں شکست کا اعتراف

اسرائیل کو ‘صیہونی ریاست’ قرار دینے کیلئے بل تیار

ایران کی مسلح افواج کے سربراہ کی صدر ممنون حسین سے ملاقات

امریکہ کو ایرانی بحریہ کی طاقت کا اندازہ ہوگیا ہے؛بریگیڈیر رمضان شریف

فلسطین کے بارے میں امریکی شیطانی پالیسیاں ناکام ہوں گی:آیت اللہ سید علی خامنہ ای

سعودیہ میں ایران کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت نہیں ہے:علی محمد دوشنبہ

’’تمام جماعتوں سے نئے میثاقِ جمہوریت پر بات کرنا چاہتا ہوں‘‘

فرانسیسی ٹیم کا وطن واپسی پر شاندار استقبال

ترکی میں فوجی بغاوت کی ناکامی کے دو سال مکمل

کموڈور عدنان خالق کی ریئر ایڈمرل کے عہدے پر ترقی

افغان صدر کانگراں وزیراعظم اور آرمی چیف کو ٹیلی فون

یوٹا میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچادی

شہزادہ چارلس اور ولیم نے ٹرمپ سے ملنے سے انکار کر دیا

بھارت میں گوگل کاسوفٹ ویئر انجینئر بے دردی سے قتل

امریکی سفارت کاروں کو طالبان سے براہ راست مذاکرات کی ہدایت

روسی بمبار جہازجنوبی کوریا میں داخل،کوریا کا احتجاج

میاں صاحب نے کشکول کے بجائے معیشت توڑدی،اسد عمر

بلاول کو پارٹی میں صرف ’ابا‘ ہی کیوں نظر آتا؟سراج الحق

ن لیگ ،پی پی نے کرپشن کے ریکارڈ توڑدئیے،عمران خان

فخر زمان کی سنچری، پاکستان 9وکٹ سے فاتح

’عمران خان کو ناکام جلسوں کی ہیٹ ٹرک مبارک ہو‘

سعید اجمل کا پی ٹی آئی امیدوار کی حمایت کا اعلان

ایم کیو ایم سے لوگوں کو صلہ نہیں ملا، حافظ نعیم

فاروق ستار پر خواتین برس پڑیں،سیاست چمکانے کا الزام لگا دیا

شدت پسندوں کو انسان بنانیکی ناکام کوششیں

دہشتگردی کے سائے اور اہل پاکستان

کراچی عسکری پارک میں جھولا گر گیا بچی جاں بحق 9 افراد زخمی

عالمی کپ کی اختتامی تقریب، مشعل قطر کے سپرد

حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیھا کی ولادت باسعادت مبارک ہو

فرانس فٹبال کا نیا عالمی چیمپئن، کروشیا کو شکست

اسرائیل کا 2014 کے بعد غزہ پر سب سے بڑے حملے کا دعویٰ

یمن میں سامراج کی مخالفت کا قومی دن

اسکاٹ لینڈ: امریکی صدرکے خلاف مختلف اندازمیں احتجاج

کس قانون کے تحت کالعدم جماعتوں کو کلین چٹ دی ہے، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری

’اعتزاز احسن کی آنکھ میں ککرے پڑگئے ہیں‘

صحت بخش اور توانائی سے بھرپور. . . سلاد

آمدنی اور اخراجات میں بہت فرق ہے، شمشاد اختر

سراج رئیسانی کا جنازہ ، آرمی چیف کوئٹہ پہنچ گئے

کریمینل ایڈمنسٹریشن آف جسٹس میں محکمہ پولیس کا کلیدی کردار ہے، قاضی خالد علی

ٹرمپ دورہ برطانیہ میں اپنے الفاظ سے پھر گئے

بھارتی فوج کا کنٹونمنٹ علاقے ختم کرنے پر غور

بلوچستان کے مختلف شہروں میں سیکیورٹی ہائی الرٹ

’لیگی قیادت نے نواز اور مریم کو دھوکا دیا‘

داعش نےسعودی چیک پوسٹ پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی

سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کیخلاف مقدمہ درج

آئرش پارلیمنٹ میں اسرائیلی اشیاء کی در آمدات پر پابندی کا بل منظور

’’حکومت بنا کر سب کو ایک پیج پر لاؤں گا ‘‘

ٹرمپ کے دورۂ برطانیہ پر احتجاج کا سلسلہ جاری

نواز،مریم اور صفدر کے پاس صرف ایک دن کی مہلت

یمن میں متحدہ عرب امارات کے اقدامات جنگی جرائم ہیں، ایمنسٹی انٹرنیشنل

سندھ میں رینجرز کےخصوصی اختیارات میں 90روز کی توسیع

آپ یہ پلے باندھ لیں

تحریک انصاف نے کوئٹہ جلسہ ملتوی کردیا

2016-09-21 00:52:19

شیعہ کے نام پر دیگر اسلامی فرقوں کے جذبات کو مجروح کرنا، برطانوی شيعیت ہے: آیت اللہ سید علی خامنہ

 رہبر انقلاب اسلامی ایران آیت اللہ االعظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ عید غدیر کا سب سے اہم پیغام امامت کو اسلام میں حکومت کی بنیاد کا تعین کرنا ہے۔

رہبر انقلاب اسلامی ایران نے منگل کو عید غدیر کی مناسبت پر جشن غدیر کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے اس عظیم عید کی مبارکباد پیش کی اور فرمایا کہ غدیر کا واقعہ درحقیقت اسلامی معاشرے میں نظام حکومت کی نیاد رکھنے کا واقعہ ہے اور یہ ثابت کرتا ہے کہ اسلام، امامت اور ولایت کے علاوہ دیگر تسلط پسند، مغرور، لالچی اور رئيسانا شاہی اور ڈکٹیٹر حکومتوں کو قبول نہیں کرتا۔

آپ نے حضرت علی علیہ السلام کی منفرد اور عدیم المثال خصوصیات خاص طور پر ان بے نظیر روش حکومت، عدل و انصاف اور ھدایات کا ذکر کرتے ہوئے فرمایا کہ گہرا اور عمیق ایمان، قبول اسلام میں سبقت، اسلام کی راہ میں قربانی، وفاداری اور قربانی اس عظیم رہنما کی روحانی و انسانی خصوصیات تھیں۔

آیة اللہ العظمی سید خامنہ ای نے غدیر کے واقعہ کی اہمیت پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ خدا نے پیغمبر اسلام پر یہ واضح کر دیا کہ پغمبري کا پیغام امامت کی پیغام رسانی پر منحصر ہے۔  رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ یہ اسلامی عقیدہ ٹھوس دلائل پر مبنی ہے لیکن اس عقیدہ کو قبول کرنا اور اس پر عمل کرنا، سنی بھائیوں کے جذبات کو ٹھیس پہنچانے کا سبب نہیں بننا چاہئے کیونکہ یہ عمل اماموں کی سنت کے برعکس ہے۔

آپ نے عالم اسلام کے اتحاد کی ضرورت پر زور دیا  اور فرمایا کہ شیعہ کے نام پر دیگر اسلامی فرقوں کے جذبات کو مجروح کرنا در حقیقت برطانوی شيعیت ہے اور اس کے نتیجہ میں امریکا اور برطانیہ کی خفیہ ایجنسیوں سے متعلقہ شیطانی تنظیموں جیسے داعش اور نصرہ فرنٹ وجود میں آتے ہیں جنہوں نے علاقے میں وسیع پیمانے پر جرائم کا ارتکاب کیا ہے اور تباہی پھیلائی ہے۔

رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ موجودہ حالات میں دشمن کا اصلی ہدف عوام کو اسلامی نظام حکومت سے الگ تھلگ کرنے کے لئے ایران میں اقتصادی مسائل پیدا کرنا ہے۔ انہوں نے مزاحمتی معیشت کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ ان حالات میں حکومت، پارلیمنٹ اور دیگر اداروں کے حکام کی ذمہ داری ہے کہ دشمن کے منصوبوں کے بالکل مخالف سمت میں قدم بڑھایں اور منصوبہ بندی کریں۔

آپ نے اسلام کی تبلیغ اور اشاعت کے سلسلے میں ہزارہا نوجوانوں کی دلچسپی کی بنیاد پر اسلامی جمہوریہ ایران کی مکمل صورتحال کو حوصلہ افزا قرار دیا اور کہا کہ یہ نوجوان امریکہ اور صیہونی حکومت سمیت ہر دشمن کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر دیں گے۔ الوقت

زمرہ جات:   Horizontal 3 ،
دیگر ایجنسیوں سے (آراس‌اس ریدر)

جام جم - 17جولائی

- سحر نیوز