پارلیمانی پارٹیوں کا اجلاس: پاکستانی سیاسی جماعتوں کی بالغ نظری

پاکستان میں داعش کی آمد کی اطلاع

چمن کے مال روڈ پر دھماکا اور فائرنگ، پولیس

بھارت کی واٹس ایپ کو ایک اور وارننگ

نیویارک :زیر زمین اسٹیم پائپ لائن میں دھماکہ

پرو میں ججوں کا رشوت لے کر فیصلے دینے کا انکشاف

ٹرمپ کی پیوٹن کو دورہ واشنگٹن کی دعوت

ہزاروں پولنگ اسٹیشنز غیر محفوظ، سہولیات سے محروم

عابد باکسر کی 10 مقدمات میں ضمانت منظور

انسداد دہشتگردی عدالت میں راؤ انوار کی ضمانت منظور

عسکری پارک کے کمرشل استعمال کیخلاف درخواست دائر

حنیف عباسی کیخلاف ایفی ڈرین کیس کا فیصلہ محفوظ

الیکشن: فوج ضابطہ اخلاق کے اندر رہے گی،آزادی کے ساتھ ووٹ ڈالنے کا جمہوری حق ممکن بنایا جائیگا، آرمی چیف

مراد علی شاہ کیخلاف دوہری شہریت کی درخواست مسترد

مریم کی سہالہ ریسٹ ہاؤس منتقلی مؤخر

حکومت کون بنائیگا، پی ٹی آئی یا پیپلز پارٹی؟

انصاراللہ نے الحدیدہ سے یمنی فوج کے انخلا کا مطالبہ مسترد کر دیا

تمام سیاسی جماعتوں کی قیادت کو خطرہ

پیوٹن کی دہشت ملینیا کے چہرے پر

ترکی دہشت گردی کی سخت مذمت کرتا ہے، قونصل جنرل

پکتیا میں فورسز کیساتھ جھڑپوں میں 27 دہشتگرد ہلاک

ایران میں کام کرنے والی یورپی کمپنیوں کی حمایت کا اعلان

امریکا کے طالبان سے براہ راست مذاکرات کے فیصلے کو مسترد کرتے ہیں،افغان حکومت

بنگلہ دیش میں منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی میں 200 افراد ہلاک

صحت کی حفاظت کے رہنما اصول

ہڈیوں کا بھر بھراپن ایک خاموش بیماری

مودی کیخلاف عدم اعتماد کی تحریک کل پیش ہوگی

امریکی صدر کی ایرانی صدر سے ملاقات کے لئے آٹھ بار درخواست

انصاراللہ نے الحدیدہ سے یمنی فوج کے انخلا کا مطالبہ مسترد کر دیا

سمندر پار پاکستانی عام انتخابات میں ووٹ نہیں ڈال سکیں گے، نادرا حکام

امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ پرغداری کا الزام لگ گیا

برطانیہ نے اسلحے کی فروخت دگنی کر دی

برطانیہ میں چھ روزہ بین الاقوامی ایئر شو زوروشور سے جاری

غذر میں لینڈ سلائیڈنگ، دریا کا بہاؤ رک گیا

’ایک جیل میں قید باپ بیٹی کو ملنے کی اجازت نہیں‘

کلبھوشن کیس پر جواب جمع کروا دیا

’’شہباز شریف مجھے مقابلے میں مروانا چاہتے تھے‘‘

’’ توبہ قبول کرنا ہمارا کام نہیں‘‘

نواز اور مریم سے وکلاء کی ملاقات منسوخ

فیصل واوڈا کو 8 اہلکار سیکیورٹی دیں گے

عمران کی آئندہ نا زیبا زبان استعمال نہ کرنے کی یقین دہانی

پاک فوج نے تھریٹ الرٹ جاری نہیں کیا، آئی ایس پی آر

پاکستان، ایران فوجی تعلقات میں بہتری کی امید؟

’’ کالعدم تنظیموں کا انتخابات میں حصہ لینا، جمہوریت کے لیے خطرہ ہے‘‘،بلاول بھٹو

’پی پی اور ن لیگ میں پس پردہ نیا مک مکا چل رہا ہے‘

ٹیکس ادائیگی سے متعلق غلط بیانی عمران اسماعیل کے گلے پڑگئی

سعودی عرب: خواتین کو طیارے اڑانیکی تربیت کی اجازت

خان صاحب عوام میں مقبول نہیں ،بلاول کا دعویٰ

پارلیمنٹ نے اسرائیلی وزیراعظم سے جنگی اختیارات چھین لیے

کراچی:الیکشن میں دہشت گردی کی سازش،2 گرفتار

صہیونی جیل میں اسیر 4 فلسطینیوں کی بھوک ہڑتال ہنوز جاری

اسپین کے کئی شہروں کا اسرائیلی بائیکاٹ مہم میں شمولیت کا اعلان

ورثے میں ہمیں یہ غم ہے ملا، بلاول کا ٹوئٹ

پاکستان نے زمبابوے کو تیسرے ون ڈے میں شکست دے دی

لیبیا میں کنٹینر میں دم گھٹنے سے 8 غیرقانونی تارکین وطن ہلاک

برطانوی وزیر اعظم تھریسامے کی مشکلات میں اضافہ، ایک اور وزیر مستعفی

افغانستان میں امریکا کی حکمت عملی ناکام ہو گئی، حامد کرزئی

افغانستان میں داعش کا حملہ، طالبان کمانڈر سمیت 20 ہلاک

ایرانی افواج ہر طرح کی جارحیت کا جواب دینے کے لئے آمادہ و تیار ہیں:ایرانی وزیر دفاع

اسرائیل نے غزہ تک ایندھن کی ترسیل بند کر دی

بن سلمان کی ذاتی سیکورٹی "موساد” کے حوالے، امریکی تجزیہ کار

چین میں گرمی سے روڈ پگھلنے لگے

سعودی عرب : خواتین ڈرائیورزکیلئے زنانہ جیلوں کی تیاری

اسرائیل کی مسجد اقصیٰ کے قریب پھر کھدائی

زرداری اور فریال کا نام ای سی ایل سے خارج

مستونگ خود کش حملہ آور کا ڈی این اے ٹیسٹ

خواجہ حارث نے نواز شریف کے جیل ٹرائل کا مقصد بتادیا

عمران خان کو نیب نے آج طلب کرلیا

رؤف صدیقی سردارشیر محمد رند کے حق میں دستبردار

صفدر کی گرفتاری میں رکاوٹ ڈالنے والوں کی ضمانت میں توسیع

نادرا آج سے ’رزلٹ ٹرانسمیشن سروس‘ ایکٹیویٹ کرے گا

2016-10-04 09:31:49

  پارلیمانی پارٹیوں کا اجلاس: پاکستانی سیاسی جماعتوں کی بالغ نظری

 

b

 

 

وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت پارلیمانی پارٹیوں کے اجلاس میں سیاسی جماعتوں نے تجویز دی ہے کہ دنیا کے مختلف ممالک میں وفود بھیجے جائیں جو مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم سے دنیا کے آگاہ کریں ۔ ۔ وزیراعظم محمد نوازشریف نے سیاسی رہنماؤں کی وزیراعظم آفس آمد پر ان کا بذات خود استقبال کیا۔  ۔آل پارٹیز کانفرنس میں پاکستان پیپلز پارٹی کے نمائندگی کرنے والے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ حکومت کیساتھ کئی معاملات پر اختلافات ہونے کے باوجود ہم کشمیر کے معاملے اور کنٹرول لائن پر بھارتی جارحیت کے خلاف وزیر اعظم کے ساتھ ہیں۔چیئرمین پیپلز پارٹی نے کہاکہ ہم آپ کی حمایت کریں گے، پاکستان اور بھارت کے تعلقات میں یہ ایک اہم موڑ ہے۔انہوں نے کہاکہ متحد پاکستان بھارتی جارحیت کا مقابلہ کرسکتا ہے اور ہم اپنے قومی سلامتی کے اہدات مل کر کام کرکے ہی حاصل کرسکتے ہیں ٗکشمیر کے مسئلے کا کوئی فوجی حل نہیں۔اس موقع پر پاکستان تحریک انصاف کی نمائندگی کرنے والے شاہ محمود قریشی نے کہاکہ ہمیں متحد ہو کر آواز بلند کرنی ہوگی۔شاہ محمود قریشی نے کہاکہ نواز شریف کی فہم و فراست اور حب الوطنی پر پورا یقین ہے ، قومی سلامتی پر ساتھ دیں گے۔ پاکستان کی سب سیاسی جماعتوں نے اس بالغ النظری کا مظاہرہ کیا ہے کہ بحران اور سرحدوں پر کشیدگی کی صورت حال میں حکومت کی قیادت کو قبول کرتے ہوئے اس کے ہاتھ مضبوط کئے جائیں ۔ دیگر معاملات کو پارلیمنٹ میں مباحث یا احتجاجی جلسوں کے ذریعے سامنے لایا جا سکتا ہے۔ تاہم دشمن کو ان اختلافات کو ملکی سیاسی قیادت کی کمزوری سمجھنے کی غلطی نہیں کرنی چاہئے۔  اپوزیشن کے سیاسی لیڈروں نے اجلاس کے بعد میڈیا سے باتیں کرتے ہوئے جو بیان جاری کئے ہیں، ان میں کسی پارٹی نے ایک خاص ڈگر سے ہٹ کر مؤقف اخیتار کرنے کی کوشش نہیں کی۔ اگرچہ بھارت کی طرف سے پاکستان کے خلاف شدید پروپیگنڈا کے ماحول میں کسی بھی سیاسی لیڈر کے لئے کوئی نئی بات کرنا ممکن نہیں ہے اور حکومت بھی عوامی رائے اور موڈ کے مطابق بات کرنے اور اس پر عمل کرنے پر مجبور ہوتی ہے۔ لیکن اس فکری اور سیاسی تعطل کو ختم کرنے کی ضرورت ہے۔ بھارت کی طرف سے پاکستان پر کشمیر میں دہشت گردی کا الزام عائد کیا جاتا ہے۔ کشمیر میں بھارتی سیکورٹی فورسز کی ذیادتیوں کے باوجود عالمی سطح پر اس الزام کو پوری طرح مسترد نہیں کیا جاتا بلکہ افغانستان اور امریکہ سے تو اس کی تائد میں بیانات جاری ہوتے ہیں۔ ملک کی سیاسی قیادت کے لئے یہ ایک اہم معاملہ ہونا چاہئے۔ حکومت اور دیگر سیاسی پارٹیوں کو ان عوامل پر غور کرنے اور ان کے تدارک کے لئے مؤثر اقدام کرنے کی ضرورت ہے۔ اسی صورت میں کشمیریوں کے حق خود اختیاری کے لئے پاکستان کا مقدمہ مضبوط ہو سکتا ہے۔

زمرہ جات:  
دیگر ایجنسیوں سے (آراس‌اس ریدر)

عُشر: ایک شرعی فریضہ

- ایکسپریس نیوز

حجاب کی اہمیت

- ایکسپریس نیوز

عُشر: ایک شرعی فریضہ

- ایکسپریس نیوز

اسلام کا تصوّرِ آخرت

- ایکسپریس نیوز

حجاب کی اہمیت

- ایکسپریس نیوز