بڑے پیمانے پر مالی بے ضابطگیاں: پاکستان میں‌بدعنوانی کا عروج

پاکستان میں داعش کی آمد کی اطلاع

چمن کے مال روڈ پر دھماکا اور فائرنگ، پولیس

بھارت کی واٹس ایپ کو ایک اور وارننگ

نیویارک :زیر زمین اسٹیم پائپ لائن میں دھماکہ

پرو میں ججوں کا رشوت لے کر فیصلے دینے کا انکشاف

ٹرمپ کی پیوٹن کو دورہ واشنگٹن کی دعوت

ہزاروں پولنگ اسٹیشنز غیر محفوظ، سہولیات سے محروم

عابد باکسر کی 10 مقدمات میں ضمانت منظور

انسداد دہشتگردی عدالت میں راؤ انوار کی ضمانت منظور

عسکری پارک کے کمرشل استعمال کیخلاف درخواست دائر

حنیف عباسی کیخلاف ایفی ڈرین کیس کا فیصلہ محفوظ

الیکشن: فوج ضابطہ اخلاق کے اندر رہے گی،آزادی کے ساتھ ووٹ ڈالنے کا جمہوری حق ممکن بنایا جائیگا، آرمی چیف

مراد علی شاہ کیخلاف دوہری شہریت کی درخواست مسترد

مریم کی سہالہ ریسٹ ہاؤس منتقلی مؤخر

حکومت کون بنائیگا، پی ٹی آئی یا پیپلز پارٹی؟

انصاراللہ نے الحدیدہ سے یمنی فوج کے انخلا کا مطالبہ مسترد کر دیا

تمام سیاسی جماعتوں کی قیادت کو خطرہ

پیوٹن کی دہشت ملینیا کے چہرے پر

ترکی دہشت گردی کی سخت مذمت کرتا ہے، قونصل جنرل

پکتیا میں فورسز کیساتھ جھڑپوں میں 27 دہشتگرد ہلاک

ایران میں کام کرنے والی یورپی کمپنیوں کی حمایت کا اعلان

امریکا کے طالبان سے براہ راست مذاکرات کے فیصلے کو مسترد کرتے ہیں،افغان حکومت

بنگلہ دیش میں منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی میں 200 افراد ہلاک

صحت کی حفاظت کے رہنما اصول

ہڈیوں کا بھر بھراپن ایک خاموش بیماری

مودی کیخلاف عدم اعتماد کی تحریک کل پیش ہوگی

امریکی صدر کی ایرانی صدر سے ملاقات کے لئے آٹھ بار درخواست

انصاراللہ نے الحدیدہ سے یمنی فوج کے انخلا کا مطالبہ مسترد کر دیا

سمندر پار پاکستانی عام انتخابات میں ووٹ نہیں ڈال سکیں گے، نادرا حکام

امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ پرغداری کا الزام لگ گیا

برطانیہ نے اسلحے کی فروخت دگنی کر دی

برطانیہ میں چھ روزہ بین الاقوامی ایئر شو زوروشور سے جاری

غذر میں لینڈ سلائیڈنگ، دریا کا بہاؤ رک گیا

’ایک جیل میں قید باپ بیٹی کو ملنے کی اجازت نہیں‘

کلبھوشن کیس پر جواب جمع کروا دیا

’’شہباز شریف مجھے مقابلے میں مروانا چاہتے تھے‘‘

’’ توبہ قبول کرنا ہمارا کام نہیں‘‘

نواز اور مریم سے وکلاء کی ملاقات منسوخ

فیصل واوڈا کو 8 اہلکار سیکیورٹی دیں گے

عمران کی آئندہ نا زیبا زبان استعمال نہ کرنے کی یقین دہانی

پاک فوج نے تھریٹ الرٹ جاری نہیں کیا، آئی ایس پی آر

پاکستان، ایران فوجی تعلقات میں بہتری کی امید؟

’’ کالعدم تنظیموں کا انتخابات میں حصہ لینا، جمہوریت کے لیے خطرہ ہے‘‘،بلاول بھٹو

’پی پی اور ن لیگ میں پس پردہ نیا مک مکا چل رہا ہے‘

ٹیکس ادائیگی سے متعلق غلط بیانی عمران اسماعیل کے گلے پڑگئی

سعودی عرب: خواتین کو طیارے اڑانیکی تربیت کی اجازت

خان صاحب عوام میں مقبول نہیں ،بلاول کا دعویٰ

پارلیمنٹ نے اسرائیلی وزیراعظم سے جنگی اختیارات چھین لیے

کراچی:الیکشن میں دہشت گردی کی سازش،2 گرفتار

صہیونی جیل میں اسیر 4 فلسطینیوں کی بھوک ہڑتال ہنوز جاری

اسپین کے کئی شہروں کا اسرائیلی بائیکاٹ مہم میں شمولیت کا اعلان

ورثے میں ہمیں یہ غم ہے ملا، بلاول کا ٹوئٹ

پاکستان نے زمبابوے کو تیسرے ون ڈے میں شکست دے دی

لیبیا میں کنٹینر میں دم گھٹنے سے 8 غیرقانونی تارکین وطن ہلاک

برطانوی وزیر اعظم تھریسامے کی مشکلات میں اضافہ، ایک اور وزیر مستعفی

افغانستان میں امریکا کی حکمت عملی ناکام ہو گئی، حامد کرزئی

افغانستان میں داعش کا حملہ، طالبان کمانڈر سمیت 20 ہلاک

ایرانی افواج ہر طرح کی جارحیت کا جواب دینے کے لئے آمادہ و تیار ہیں:ایرانی وزیر دفاع

اسرائیل نے غزہ تک ایندھن کی ترسیل بند کر دی

بن سلمان کی ذاتی سیکورٹی "موساد” کے حوالے، امریکی تجزیہ کار

چین میں گرمی سے روڈ پگھلنے لگے

سعودی عرب : خواتین ڈرائیورزکیلئے زنانہ جیلوں کی تیاری

اسرائیل کی مسجد اقصیٰ کے قریب پھر کھدائی

زرداری اور فریال کا نام ای سی ایل سے خارج

مستونگ خود کش حملہ آور کا ڈی این اے ٹیسٹ

خواجہ حارث نے نواز شریف کے جیل ٹرائل کا مقصد بتادیا

عمران خان کو نیب نے آج طلب کرلیا

رؤف صدیقی سردارشیر محمد رند کے حق میں دستبردار

صفدر کی گرفتاری میں رکاوٹ ڈالنے والوں کی ضمانت میں توسیع

نادرا آج سے ’رزلٹ ٹرانسمیشن سروس‘ ایکٹیویٹ کرے گا

2016-10-06 05:58:33

بڑے پیمانے پر مالی بے ضابطگیاں: پاکستان میں‌بدعنوانی کا عروج

mega-corruption

 

 

پاکستان میں گزشتہ مالی سال کی آڈٹ رپورٹس کے مطابق پاکستان کی وفاقی وزارتوں، سرکاری اداروں اور کمپنیوں میں 2 ہزار ارب روپے سے زائد کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ م  پاکستان میں گزشتہ مالی سال کی آڈٹ رپورٹس کے مطابق پاکستان کی وفاقی وزارتوں، سرکاری اداروں اور کمپنیوں میں 2 ہزار ارب روپے سے زائد کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ اطلاعات کے مطابق سرکاری اداروں اور کمپنیوں میں 1496 ارب  روپے جبکہ وفاقی وزارتوں میں 499 ارب روپے کی بے ضابطگیاں ہوئیں۔مالی سال 16-2015 کی آڈٹ رپورٹس کے مطابق پی آئی اے، پرنٹنگ کارپوریشن، پاکستان بیت المال، این آئی سی ایل، ٹی سی پی، اسٹیٹ لائف انشورنس، اسٹیٹ بینک، اوگرا اور یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن سمیت دیگر پبلک سیکٹر انٹرپرائزز میں 1496 ارب روپے سے زائد کی بے ضابطگیاں ہوئیں۔ قواعد و ضوابط کی خلاف ورزیوں پر 930 ارب روپے، غفلت اور دیگر کیسز میں 303 ارب روپے، فراڈ، غبن، چوری اور سرکاری وسائل کے غلط استعمال کے باعث 5 ارب 63 کروڑ روپے کی بے ضابطگیاں ہوئیں۔یہ ایک نہایت افسوس ناک صورتحال ہے کہ جس سرکاری ادارے کے مالی معاملات کی تھوڑی سی بھی جانچ پڑتال کی جائے اسی میں بے ضابطگیاں سامنے آ جاتی ہیں۔ اس کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ ان اداروں میں چیک اینڈ بیلنس کا کوئی ٹھوس اور جامع نظام موجود نہیں۔ ان کے افسران اور اہلکاروں کو اس بات کا یقین ہوتا ہے کہ وہ جو چاہے کرتے رہیں‘ کوئی ان سے باز پرس کرنے والا نہیں؛ چنانچہ وہ کھل کھیلتے ہیں اور جہاں جہاں بھی موقع ملتا ہے‘ اختیارات کا بے جا استعمال کیا جاتا ہے۔ اس کا نتیجہ یہ نکلتا ہے کہ حکومت ان اداروں کے ذریعے عوام کی بہبود‘ بہتری اور ترقی کے لیے جو کاوشیں کرتی ہے‘ اس کے ثمرات لوگوں تک نہیں پہنچ پاتے۔ اس طرح ایسے اداروں کے سربراہان اور دوسرے ملازمین ایک طرح سے حکومت کی ناکامی کا باعث بنتے ہیں۔ اس عمل کو روکنے کے لیے حکومت کو چاہیے کہ  بے ضابطگیوں میں ملوث افراد کا بے رحمانہ احتساب کرےتاکہ اس گھناؤنے کام کو نکیل ڈالی جا سکے۔

 

 

زمرہ جات:  
دیگر ایجنسیوں سے (آراس‌اس ریدر)

عُشر: ایک شرعی فریضہ

- ایکسپریس نیوز

حجاب کی اہمیت

- ایکسپریس نیوز

عُشر: ایک شرعی فریضہ

- ایکسپریس نیوز

اسلام کا تصوّرِ آخرت

- ایکسپریس نیوز

حجاب کی اہمیت

- ایکسپریس نیوز