زیارت وارث میں امام حسین (ع) کے وارثِ انبیاء ہونے کے معنی کیا ہیں؟

افغانستان: 2 روز کے دوران طالبان کے حملوں میں 14 افراد ہلاک

مریم نواز کا 24 گھنٹے میں جیل سے دوسرا بیان

پاک فوج کا جج کی تقریر پر ردعمل

ڈی آئی خان خود کش حملہ اکرام اللہ گنڈا پور شہید

چیف جسٹس پاکستان نے کراچی میں سیوریج واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ کا افتتاح کردیا

امریکی ہتھیار سعودی عرب کے ذریعے دہشتگردوں کے ہاتھوں میں: اخبار انڈیپنڈنٹ

امریکہ کے ساتھ مذاکرات کا کوئی فائدہ نہیں ہے۔آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای

امریکا کا لشکرطیبہ سے وابستہ انتخابی امیدواروں پر خدشات کا اظہار

سعودی عرب میں طلباء اور دینی مبلغین کی گرفتاری کی لہر جاری

’’اسلام آباد کے ایک جج کا بیان پڑھا، بہت افسوس ہوا‘‘

یہودیوں کی قومی ریاست کا قانون، اسرائیل نے اپنے عرب شہریوں کے خلاف محاذ کھول دیا

اسرائیل کا نیا قانون نسل پرست اور عرب دشمن ہے

امریکا: کال سینٹر اسکینڈل میں 21 بھارتی شہریوں کو سزا

بھارت: مشتعل افراد نے گائے کی اسمگلنگ کے شبہ میں مسلمان کو قتل کردیا

فلسطین میں صورتحال معمول پر لانے کیلئے جنگ بندی کا اعلان

’امریکی حکام اور طالبان کے درمیان براہِ راست پہلی ملاقات‘

ویتنام میں سمندری طوفان ، 20 افراد ہلاک

امریکی ریاست آئیووا میں طوفانی بگولوں نے تباہی مچادی

سیاسی جماعتوں کی انتخابی مہم آخری مراحل میں

خواتین کو حق رائے دہی سے دور رکھنا جرم ہوگا

اکرم خان درانی پر دوسرا قاتلانہ حملہ

الیکش سے قبل عمران کا آج کراچی میں آخری جلسہ

انتخابات2018ء کے انتظامات کا آخری مرحلہ

ڈی آئی خان میں دھماکا، اکرام اللہ گنڈا پور زخمی

ایفی ڈرین کوٹہ کیس میں حنیف عباسی کو عمر قید کی سزا

نواز شریف جیل میں کون سا ٹی وی چینل دیکھیں گے؟

ڈیموں میں پانی کی سطح میں قدرے اضافہ

جاپان سے تعلیمی تعاون بڑھانے پر کام کر رہے ہیں،اسد مجید

بلاول کو بچہ کہنے والوں کا قوم نے مذاق بنا دیا ہے: چانڈیو

لوگوں کو جوڑنے کیلئے فیس بک کا نیا اقدام

’’عمران کے نصیب میں حکومت بنانا نہیں‘‘

پرویز خٹک الیکشن کمیشن کیخلاف ہائیکورٹ جائیں گے

فواد حسن فواد مزید 14روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے

حضرت شاہ چراغ کے یوم ولادت کی مناسبت سے

کالعدم تنظیموں کو الیکشن سے روکا جائے، وزیر اطلاعات

کوئٹہ سے حج پروازوں کی بندش پر ڈائریکٹر کی سرزنش

شہباز شریف کے بیانات ،نگراں حکومت نے اجلاس بلالیا

پنجاب رینجرز کا مختلف شہروں میں سرچ آپریشن، کئی مشتبہ افراد زیر حراست

جرمنی: میں چاقو بردار شخص کا بس پر حملہ، 8 افراد زخمی

امریکہ دنیا میں عدم استحکام پھیلا رہا ہے، ایرانی وزیر خارجہ

اسرائیل ایک غاصب اور غیر قانونی صیہونی حکومت ہے:آیت اللہ احمد خاتمی

ترکی نے ابو عمر الشیشانی کی بیوی کو گرفتار کرلیا

9 کیمروں والا اسمارٹ فون

ہبل ٹیلی اسکوپ

پنجاب بھر میں میٹرک کے نتائج کا اعلان

’’پرویز خٹک نے جو کی وہ رونے کی بات ہے‘‘

شام: فوعہ اور کفریا می‍ں یرغمال بنائے گئے نو سو باشندے رہا

غزہ میں اسرائیلی فوج کے حملوں سے 4 فلسطینی شہید

واشنگٹن ڈائری: بٹے ہوئے امریکی معاشرے کی تصویر مزید پختہ

غیر متوقع شراکت دار: چین اور اسرائیل کے گہرے ہوتے تجارتی روابط

حج موسم کے اختتام تک تارکین کے مکہ مکرمہ جانے پر پابندی

سنگاپور میں تاریخ کا خطرناک ترین سائبر حملہ

چین اور روس کاشمالی کوریا کو تیل کی فراہمی روکنے سے انکار

ٹو پلس ٹو ڈائیلاگ کی نئی تاریخ سامنے آگئی

نازیبا زبان: ایاز صادق، فضل الرحمان اور پرویز خٹک کو حلف نامہ جمع کرانے کا حکم

مہاجر کا نعرہ لگا کرپھر لڑانے کی کوشش ہو رہی ہے، مصطفیٰ کمال

بلاول نے اس مرتبہ مساوات کی بات کی ہے، ڈاکٹر عاصم

پنجاب کے دو حلقوں سے آزاد امیدوار نے خود کشی کرلی

دن گئے جب لوگ پیپلزپارٹی کیلئے جلسے کرتے تھے، ارباب رحیم

کراچی میں جبران ناصر کی کارنر میٹنگ پر حملہ

چیف جسٹس،کل کراچی میں واٹرٹریٹمنٹ پلانٹ کا افتتاح کریں گے

1990ءکے انتخابات،نواز شریف نے زمام اقتدار سنبھالا

اسلام آباد میں اسدعمر کی کارنر میٹنگ میں فائرنگ

پنجاب کی نگران حکومت تحریک انصاف کے اشاروں پر ناچ رہی ہے: شہبازشریف

’یہودی ریاست‘ کے قانون پر تنازع کیوں

’’کیلا‘‘ غذائیت سے بھرپور پھل

کنفیوژن کے شکار حکام افغانستان سے متعلق عسکری پالیسی میں تبدیلی نہیں دیکھ رہے

بلاول کی علی موسی گیلانی کے قافلے پر فائرنگ کی مذمت

چوتھا ون ڈے: پاکستان نے بغیر کسی نقصان کے 200 کا ہندسہ عبور کرلیا

طالبان کا شہری آبادیوں پر خود کش حملے روکنے کا اعلان

2016-10-06 11:48:50

زیارت وارث میں امام حسین (ع) کے وارثِ انبیاء ہونے کے معنی کیا ہیں؟

54f349743da3fزیارت وارث، متعدد کتابوں میں، جیسے شیخ مفید کی ” المرار”[1] ، شیخ طوسی کی” مصباح المتہجد”[2] اور دوسرے قابل اعتبار شیعہ منابع میں ذکر کی گی ہے۔ یہ زیارت، حقیقت میں، امام حسین (ع) کی دفن کی جگہ پر زیارت کے دستور العمل کے ایک حصہ کے عنوان سے ہے کہ اس زیارت کو ضریح مبارک کے پاس پہنچ کر سرمبارک کی طرف پڑھنا چاہئے۔[3] بعض نے زیارت وارث کو، عرفہ[4] کے دن امام حسین (ع) کی زیارت کے عنوان سے اور بعض نے شب اور روز عرفہ کے اعمال اور عید قربان کے دن کے اعمال کے عنوان سے بیان کیا ہے۔[5] قابل ذکر ہے کہ دوسری مخلتلف زیارتیں بھی ہیں جن میں اس زیارت سے کافی شباہت پائی جاتی ہے خاص کر ان کے ابتدائی حصہ ہیں۔
وراثت، یعنی یہ کہ ایک چیز کسی شخص سے جو اس دنیا سے گزرگیا ہو، کسی دوسرے شخص کو منتقل ہو جائے۔ یہ چیز مادی بھی ہوسکتی ہے اور معنوی بھی۔[6] اسلامی منابع سے استفادہ کرنے سے معلوم ہوسکتا ہے کہ جو کچھ اس زیارت میں مد نظر ہے، وہ وراثت معنوی اور مادی دونوں ہیں، جو حسب ذیل ہیں:
1۔ خلیفہ الہی کا مقام: یعنی جیسا کہ خداوند متعال نے حضرت آدم (ع) کو زمین پر اپنے خلیفہ کے عنوان سے منتخب کیا، دوسرے انبیاء (ع) اور ان کے جانشین بھی زمین پر خدا کے خلیفہ کے عنوان سے لوگوں کی ہدایت کے لئے بھیجے گئے تھے اور اس مقام کو یکے بعد دیگرے وراثت میں حاصل کرتے تھے۔ امام حسین (ع) نے بھی اس معنوی مقام کو اپنے نانا، باپ اور بھائی کے بعد وراثت میں حاصل کیا ہے اور اس کے عہدہ دار ہوئے ہیں۔
2۔ علم: بہت سی روایتوں اور زیارتوں میں آیا ہے کہ امام حسین (ع) اور دوسرے ائمہ (ع) انبیاء(ع) خاص کر پیغمبر اسلام (ص) کےعلم کے وارث تھے۔ اس سلسلہ میں امام جعفر صادق علیہ السلام فرماتے ہیں:”حضرت داؤد[ع] نے انبیاء (ع) کے علم کو وراثت میں حاصل کیا اور سلیمان (ع) نے بھی اس علم کو اپنے باپ داؤد[ع] سے وراثت می لے لیا اور ہم نے بھی اس علم کو حضرت محمد (ص) سے واثت میں لے لیا ہے۔”[7]
3۔ آسمانی کتابیں: جو زیارت نیمہ شعبان اور اول ماہ رجب کے لئے ذکر کی گئی ہے، اس میں امام حسین (ع) وارثِ تورات، انجیل و زبو کے عنوان سے بیان کئے گئے ہیں۔[8] کیونکہ ان کتابوں کے اصل اور حقیقت، وہ مطالب ہیں جو ان میں لکھے گئے ہیں اور امام حسین (ع) بھی ان مطالب کے بارے میں آگاہ ہیں۔
4۔انبیاء (ع) سے متعلق بعض چیزیں: [9]بعض انبیاء (ع) کے ہمراہ کچھ مقدس و سائل اور چیزیں ہوتی تھیں، جن کی معجزہ نما خصوصیتیں تھیں، جیسے: حضرت موسی(ع) کا عصا اور صندوق، حضرت ابراحیم [ع]کا لباس اور حضرت سلیمان (ع) کی انگوٹھی۔ روایات کے مطابق، یہ چیزیں ائمہ اطہار (ع) کو منتقل ہوئی ہیں اور اس وقت امام زمانہ (عج) کے پاس ہیں اور ظہور کے وقت آپ (ع) انھیں اپنے ساتھ لائیں گے اور ان سے استفادہ کریں گے۔[10]
 

[1] ۔ شیخ مفید، محمّد بن محمد بن نعمان، کتاب المزار، محقق و مصحح: ابطحی،‌ سید محمد باقر، ص 106، کنگره جهانی هزاره شیخ مفید، قم، طبع اول، 1413ق.
[2] ۔ شیخ طوسی، ابو جعفر محمد بن حسن، مصباح المتهجد و سلاح المتعبّد، ج 2، ص 720، مؤسسة فقه الشیعة، بیروت، طبع اول، 1411ق.
[3] ۔ سید ابن طاوس، علی بن موسی، الإقبال بالأعمال الحسنة، محقق و مصحح: قيومى اصفهانى، جواد، ج ‏2، ص 63، دفتر تبلیغات اسلامی، قم، طبع اول، 1376ش.
[4] ۔ ابن مشهدی، محمد بن جعفر، المزار الكبير، محقق و مصحح: قیومی اصفهانی، جواد، ص 462، دفتر انتشارات اسلامی، قم، طبع اول، 1419ق.
[5] ۔ کفعمی، ابراهیم بن علی، المصباح (جنة الأمان الواقیة و جنة الإیمان الباقیة)، ص 501 و 502، دار الرضی (زاهدی)، قم، طبع دوم، 1405ق.
[6] ۔ مصطفوی، حسن، التحقيق فی كلمات القرآن الكريم، ج ‏13، ص 78، وزارت فرهنگ و ارشاد اسلامی، تهران، طبع  اول، 1368ش.
[7] ۔«السَّلَامُ عَلَيْكَ يَا إِمَامَ الْمُؤْمِنِينَ وَ وَارِثَ عِلْمِ النَّبِيِّينَ وَ سُلَالَةَ الْوَصِيِّين‏»؛ ابن قولویه، جعفر بن محمد، کامل الزیارات، محقق و مصحح: امینی، عبد الحسین، ص 318، دار المرتضویة، نجف اشرف، طبع اول، 1356ش.
[8] ۔ کلینی، محمد بن یعقوب، الکافی، محقق و مصحح: غفاری، علی اکبر، آخوندی، محمد، ج 1، ص 225، دار الکتب الإسلامیة، تهران، طبع چهارم، 1407ق.
[9] ۔«السَّلَامُ عَلَيْكَ يَا وَارِثَ التَّوْرَاةِ وَ الْإِنْجِيلِ وَ الزَّبُور»؛ الإقبال بالأعمال الحسنة، ج 3، ص 341.
[10] ۔: الکافی، ج 1، ص 231 – 237.
زمرہ جات:   Horizontal 5 ،
دیگر ایجنسیوں سے (آراس‌اس ریدر)

یادوں کے جھروکے

- سحر نیوز