سیاسی ابال: عمران خان کی منطق اور چوروں کا اکٹھ

یمنی فوج کا ریاض میں سعودی امریکی آئل کمپنی آرامکو پرڈورن حملہ

الیکشن میں شرکت نہ کرنا شیعوں کی کمزوری کا باعث بنے تو ضرور شرکت کریں:آیت الله صافی گلپایگانی

پاکستان میں داعش کی آمد کی اطلاع

چمن کے مال روڈ پر دھماکا اور فائرنگ، پولیس

بھارت کی واٹس ایپ کو ایک اور وارننگ

نیویارک :زیر زمین اسٹیم پائپ لائن میں دھماکہ

پرو میں ججوں کا رشوت لے کر فیصلے دینے کا انکشاف

ٹرمپ کی پیوٹن کو دورہ واشنگٹن کی دعوت

ہزاروں پولنگ اسٹیشنز غیر محفوظ، سہولیات سے محروم

عابد باکسر کی 10 مقدمات میں ضمانت منظور

انسداد دہشتگردی عدالت میں راؤ انوار کی ضمانت منظور

عسکری پارک کے کمرشل استعمال کیخلاف درخواست دائر

حنیف عباسی کیخلاف ایفی ڈرین کیس کا فیصلہ محفوظ

الیکشن: فوج ضابطہ اخلاق کے اندر رہے گی،آزادی کے ساتھ ووٹ ڈالنے کا جمہوری حق ممکن بنایا جائیگا، آرمی چیف

مراد علی شاہ کیخلاف دوہری شہریت کی درخواست مسترد

مریم کی سہالہ ریسٹ ہاؤس منتقلی مؤخر

حکومت کون بنائیگا، پی ٹی آئی یا پیپلز پارٹی؟

انصاراللہ نے الحدیدہ سے یمنی فوج کے انخلا کا مطالبہ مسترد کر دیا

تمام سیاسی جماعتوں کی قیادت کو خطرہ

پیوٹن کی دہشت ملینیا کے چہرے پر

ترکی دہشت گردی کی سخت مذمت کرتا ہے، قونصل جنرل

پکتیا میں فورسز کیساتھ جھڑپوں میں 27 دہشتگرد ہلاک

ایران میں کام کرنے والی یورپی کمپنیوں کی حمایت کا اعلان

امریکا کے طالبان سے براہ راست مذاکرات کے فیصلے کو مسترد کرتے ہیں،افغان حکومت

بنگلہ دیش میں منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی میں 200 افراد ہلاک

صحت کی حفاظت کے رہنما اصول

ہڈیوں کا بھر بھراپن ایک خاموش بیماری

مودی کیخلاف عدم اعتماد کی تحریک کل پیش ہوگی

امریکی صدر کی ایرانی صدر سے ملاقات کے لئے آٹھ بار درخواست

انصاراللہ نے الحدیدہ سے یمنی فوج کے انخلا کا مطالبہ مسترد کر دیا

سمندر پار پاکستانی عام انتخابات میں ووٹ نہیں ڈال سکیں گے، نادرا حکام

امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ پرغداری کا الزام لگ گیا

برطانیہ نے اسلحے کی فروخت دگنی کر دی

برطانیہ میں چھ روزہ بین الاقوامی ایئر شو زوروشور سے جاری

غذر میں لینڈ سلائیڈنگ، دریا کا بہاؤ رک گیا

’ایک جیل میں قید باپ بیٹی کو ملنے کی اجازت نہیں‘

کلبھوشن کیس پر جواب جمع کروا دیا

’’شہباز شریف مجھے مقابلے میں مروانا چاہتے تھے‘‘

’’ توبہ قبول کرنا ہمارا کام نہیں‘‘

نواز اور مریم سے وکلاء کی ملاقات منسوخ

فیصل واوڈا کو 8 اہلکار سیکیورٹی دیں گے

عمران کی آئندہ نا زیبا زبان استعمال نہ کرنے کی یقین دہانی

پاک فوج نے تھریٹ الرٹ جاری نہیں کیا، آئی ایس پی آر

پاکستان، ایران فوجی تعلقات میں بہتری کی امید؟

’’ کالعدم تنظیموں کا انتخابات میں حصہ لینا، جمہوریت کے لیے خطرہ ہے‘‘،بلاول بھٹو

’پی پی اور ن لیگ میں پس پردہ نیا مک مکا چل رہا ہے‘

ٹیکس ادائیگی سے متعلق غلط بیانی عمران اسماعیل کے گلے پڑگئی

سعودی عرب: خواتین کو طیارے اڑانیکی تربیت کی اجازت

خان صاحب عوام میں مقبول نہیں ،بلاول کا دعویٰ

پارلیمنٹ نے اسرائیلی وزیراعظم سے جنگی اختیارات چھین لیے

کراچی:الیکشن میں دہشت گردی کی سازش،2 گرفتار

صہیونی جیل میں اسیر 4 فلسطینیوں کی بھوک ہڑتال ہنوز جاری

اسپین کے کئی شہروں کا اسرائیلی بائیکاٹ مہم میں شمولیت کا اعلان

ورثے میں ہمیں یہ غم ہے ملا، بلاول کا ٹوئٹ

پاکستان نے زمبابوے کو تیسرے ون ڈے میں شکست دے دی

لیبیا میں کنٹینر میں دم گھٹنے سے 8 غیرقانونی تارکین وطن ہلاک

برطانوی وزیر اعظم تھریسامے کی مشکلات میں اضافہ، ایک اور وزیر مستعفی

افغانستان میں امریکا کی حکمت عملی ناکام ہو گئی، حامد کرزئی

افغانستان میں داعش کا حملہ، طالبان کمانڈر سمیت 20 ہلاک

ایرانی افواج ہر طرح کی جارحیت کا جواب دینے کے لئے آمادہ و تیار ہیں:ایرانی وزیر دفاع

اسرائیل نے غزہ تک ایندھن کی ترسیل بند کر دی

بن سلمان کی ذاتی سیکورٹی "موساد” کے حوالے، امریکی تجزیہ کار

چین میں گرمی سے روڈ پگھلنے لگے

سعودی عرب : خواتین ڈرائیورزکیلئے زنانہ جیلوں کی تیاری

اسرائیل کی مسجد اقصیٰ کے قریب پھر کھدائی

زرداری اور فریال کا نام ای سی ایل سے خارج

مستونگ خود کش حملہ آور کا ڈی این اے ٹیسٹ

خواجہ حارث نے نواز شریف کے جیل ٹرائل کا مقصد بتادیا

عمران خان کو نیب نے آج طلب کرلیا

رؤف صدیقی سردارشیر محمد رند کے حق میں دستبردار

2016-10-11 07:36:50

سیاسی ابال: عمران خان کی منطق اور چوروں کا اکٹھ

Imran Khan(C), the Chairman of the Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) political party, addresses supporters during the Revolution March in Islamabad August 31, 2014. Thousands of protesters massed outside the residence of Pakistani Prime Minister Nawaz Sharif on Saturday to demand he step down, after efforts to find a negotiated solution to the country's political crisis failed.Pakistan has been gripped by unrest for more than two weeks, with protest leaders Imran Khan and Tahir ul-Qadri saying they will not back back down unless Prime Minister Nawaz Sharif resigns. On Saturday Sharif once again said he would not go. REUTERS/Faisal Mahmood (PAKISTAN - Tags: POLITICS CIVIL UNREST)

 

 

 تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اعلان کیا ہے کہ وہ تیس اکتوبر کو اسلام آباد بند کر دیں گے اور وزیر اعظم کے احتساب تک اسلام آباد میں دھرنا دیں گے انہوں نے میڈیا سے بات چیت کے دوران مزید کہا کہ پیپلز پارٹی کے آصف علی زرداری نواز شریف کا احتساب نہیں چاہتے خورشید شاہ سے زیادہ فرینڈلی اپوزیشن نہیں ہو سکتی بلاول بھٹو اسمبلی سے باہر وزیر اعظم کو چور کہتے ہیں لیکن ایوان کے اندر ان سے مسکرا کر ملتے ہیں میں اس قسم کی منافقت نہیں کر سکتا انہوںنے پیپلز پارٹی کو مشورہ دیا کہ وہ آصف زرداری کو مائنس کر دے انہوں نے کہا کہ ہم نے پوری کوشش کی کہ ادارے احتساب کریں لیکن کسی ادارے نے اب تک کچھ نہ کیا حکمرانوں نے باریاں لے کر کرپشن کی ہے اخلاقیات تباہ کردی نواز شریف کو وزیر اعظم ماننے کیلئے تیار نہیں۔ دوسری جانب پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وفد کے ہمراہ گزشتہ روز حکومتی حلیف مولانا فضل الرحمن سے ملاقات کے بعد پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے پارلیمنٹ کے اندر ہونیوالے جارحانہ حملوں کے برعکس جس طرح کھل کر وزیراعظم کی حمایت کی ہے اس سے انکی سیاسی بالغ نظری کا اندازہ ہوتا ہے۔ انہوں نے جمہوری نظام کی حمایت کرتے ہوئے وزیراعظم کیخلاف عمران خان کی مائنس نواز شریف مہم سے لاتعلقی ظاہر کی ۔ مولانا فضل الرحمن سے انہوں نے پانامہ لیکس کے حوالے سے اپوزیشن جماعتوں کے بل کی حمایت بھی طلب کی ہے۔ انکی مولانا سے ملاقات میں ان کی سیاست میں مثبت تبدیلی کا عندیہ ملتا ہے۔ ایسا لگ رہا ہے کہ عمران خان حکومت کے ساتھ اس قسم کا تصادم چاہتے ہیں جس میں ان کے چند کارکن مارے جائیں اور پھر وہ لاشوں کی سیاست کے ذریعے حکومت کیلئے مشکلات پیدا کریں ہم اس قسم کے تصادم کے سخت خلاف ہیں لیکن اس بات کے بھی حامی نہیں کہ 2014 کی طرح تحریک انصاف کو اسلام آباد میں کھلی چھٹی دے دی جائے ہمارے نزدیک اس سے قبل حکومت نے کھلی چھٹی دے کر غلطی کی جس کے نتیجے میں جہاں سیکرٹریٹ کے دفاتر میں کام نہ ہو سکا اب ملازمین کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑا وہاں سپریم کورٹ کے ججوں کو بھی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا حکومت کو اسلام آباد کے شہریوں اور دفتری زندگی کے معاملات کو بھی پیش نظر رکھنا چاہیے اور سخت رویہ اختیار کرکنا چاہیے ہم بعض حلقوں کی اس رائے سے اتفاق کرتے ہیں کہ محض امن کے تحت تحریک انصاف کے بعض لیڈروں کو نظر بند کردیا جائے اور اسلام آباد میں کوئی مظاہرہ نہ ہونے دیا جائے جمہوریت اور انسانی حقوق کے شوق میں حکومت کو اسلام آباد کے شہریوں کے حقوق اور ان کی آزادیوں کا بھی خیال رکھنا چاہیے اور انہیں نظر انداز نہیں کرنا چاہیے اگر حکومت نے 2014 کی طرح بے تدبیری سے کام لیا تو اس بار اسے سخت نقصان اٹھانا پڑے گا جو اس کی جگ ہنسائی اور کمزوری کا باعث بن سکتا ہے۔

زمرہ جات:  
دیگر ایجنسیوں سے (آراس‌اس ریدر)

چمن میں دھماکا

- ایکسپریس نیوز