اربعین کا پیدل مارچ دنیا کے سامنے اسلام کا کیا رخ پیش کرتا ہے؟

شیعہ رہنماوں کی کالعدم جماعت کے سرغنہ لدھیانوی سے ملاقات کی رُداد، علامہ امین شہیدی کی زبانی

گورنر اسٹیٹ بینک کیخلاف 22 سینیٹرز کی درخواست مسترد

شاہد آفریدی کی سراج رئیسانی کے اہلخانہ سے تعزیت

یادداشت کیلئے چارسائنسی انداز

یاہو میسنجر کی موت واقع ہو گئی

جنوبی کوریا:ہیلی کاپٹر حادثے میں5افراد ہلاک

سی ای او پی آئی اے کی دعوت پر ایئر سفاری کی، ڈی جی سی اے اے

الیکشن کمیشن عمران خان کی تقاریر پر پابندی لگائے، ن لیگ

این اے124: پیپلز پارٹی تحریک انصاف کے حق میں دستبردار

نواز شریف کو پیش نہ کر کے کیا چھپایا جا رہا ہے؟

فواد حسن فواد ایک روزہ ریمانڈ پر نیب کی تحویل میں

نگراں حکومت نے شہباز شریف کے خط کا جواب دےدیا

بھارت میں چاند ستارے والا سبزجھنڈا لگانے پر سماعت

امریکی صدر کے دورے کے خلاف فنلینڈ کے عوام کے مظاہرے

روس کا ایران میں 50 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا فیصلہ

اماراتی شہزادہ قطر فرار، ابوظہبی کے حکمراں خاندان پر تنقید

دبئی نے نئے ویزہ قوانین متعارف کروا دیے

اسرائیل کا حماس کے ساتھ جنگ میں شکست کا اعتراف

اسرائیل کو ‘صیہونی ریاست’ قرار دینے کیلئے بل تیار

ایران کی مسلح افواج کے سربراہ کی صدر ممنون حسین سے ملاقات

امریکہ کو ایرانی بحریہ کی طاقت کا اندازہ ہوگیا ہے؛بریگیڈیر رمضان شریف

فلسطین کے بارے میں امریکی شیطانی پالیسیاں ناکام ہوں گی:آیت اللہ سید علی خامنہ ای

سعودیہ میں ایران کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت نہیں ہے:علی محمد دوشنبہ

’’تمام جماعتوں سے نئے میثاقِ جمہوریت پر بات کرنا چاہتا ہوں‘‘

فرانسیسی ٹیم کا وطن واپسی پر شاندار استقبال

ترکی میں فوجی بغاوت کی ناکامی کے دو سال مکمل

کموڈور عدنان خالق کی ریئر ایڈمرل کے عہدے پر ترقی

افغان صدر کانگراں وزیراعظم اور آرمی چیف کو ٹیلی فون

یوٹا میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچادی

شہزادہ چارلس اور ولیم نے ٹرمپ سے ملنے سے انکار کر دیا

بھارت میں گوگل کاسوفٹ ویئر انجینئر بے دردی سے قتل

امریکی سفارت کاروں کو طالبان سے براہ راست مذاکرات کی ہدایت

روسی بمبار جہازجنوبی کوریا میں داخل،کوریا کا احتجاج

میاں صاحب نے کشکول کے بجائے معیشت توڑدی،اسد عمر

بلاول کو پارٹی میں صرف ’ابا‘ ہی کیوں نظر آتا؟سراج الحق

ن لیگ ،پی پی نے کرپشن کے ریکارڈ توڑدئیے،عمران خان

فخر زمان کی سنچری، پاکستان 9وکٹ سے فاتح

’عمران خان کو ناکام جلسوں کی ہیٹ ٹرک مبارک ہو‘

سعید اجمل کا پی ٹی آئی امیدوار کی حمایت کا اعلان

ایم کیو ایم سے لوگوں کو صلہ نہیں ملا، حافظ نعیم

فاروق ستار پر خواتین برس پڑیں،سیاست چمکانے کا الزام لگا دیا

شدت پسندوں کو انسان بنانیکی ناکام کوششیں

دہشتگردی کے سائے اور اہل پاکستان

کراچی عسکری پارک میں جھولا گر گیا بچی جاں بحق 9 افراد زخمی

عالمی کپ کی اختتامی تقریب، مشعل قطر کے سپرد

حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیھا کی ولادت باسعادت مبارک ہو

فرانس فٹبال کا نیا عالمی چیمپئن، کروشیا کو شکست

اسرائیل کا 2014 کے بعد غزہ پر سب سے بڑے حملے کا دعویٰ

یمن میں سامراج کی مخالفت کا قومی دن

اسکاٹ لینڈ: امریکی صدرکے خلاف مختلف اندازمیں احتجاج

کس قانون کے تحت کالعدم جماعتوں کو کلین چٹ دی ہے، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری

’اعتزاز احسن کی آنکھ میں ککرے پڑگئے ہیں‘

صحت بخش اور توانائی سے بھرپور. . . سلاد

آمدنی اور اخراجات میں بہت فرق ہے، شمشاد اختر

سراج رئیسانی کا جنازہ ، آرمی چیف کوئٹہ پہنچ گئے

کریمینل ایڈمنسٹریشن آف جسٹس میں محکمہ پولیس کا کلیدی کردار ہے، قاضی خالد علی

ٹرمپ دورہ برطانیہ میں اپنے الفاظ سے پھر گئے

بھارتی فوج کا کنٹونمنٹ علاقے ختم کرنے پر غور

بلوچستان کے مختلف شہروں میں سیکیورٹی ہائی الرٹ

’لیگی قیادت نے نواز اور مریم کو دھوکا دیا‘

داعش نےسعودی چیک پوسٹ پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی

سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کیخلاف مقدمہ درج

آئرش پارلیمنٹ میں اسرائیلی اشیاء کی در آمدات پر پابندی کا بل منظور

’’حکومت بنا کر سب کو ایک پیج پر لاؤں گا ‘‘

ٹرمپ کے دورۂ برطانیہ پر احتجاج کا سلسلہ جاری

نواز،مریم اور صفدر کے پاس صرف ایک دن کی مہلت

یمن میں متحدہ عرب امارات کے اقدامات جنگی جرائم ہیں، ایمنسٹی انٹرنیشنل

سندھ میں رینجرز کےخصوصی اختیارات میں 90روز کی توسیع

آپ یہ پلے باندھ لیں

تحریک انصاف نے کوئٹہ جلسہ ملتوی کردیا

2016-11-15 01:32:48

اربعین کا پیدل مارچ دنیا کے سامنے اسلام کا کیا رخ پیش کرتا ہے؟

iraqi-shiite-piligrims-heading-to-karbalaاسلامی تمدن ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کے انچارج ’’حجت الاسلام سید محمد حسین متولی امامی‘‘ نے اربعین کے پیدل مارچ کےعظیم اجتماع کی طرف اشارہ کرتے ہوئےکہا کہ ہم اگراربعین کے پیدل مارچ کوزیارت کے بجائے ایک اہم ثقافتی اورتمدنی واقعہ کے عنوان سے دیکھیں تو ہم بخوبی سمجھ جائیں گے کہ یہ حسینی اجتماع فقط زیارت کے لیے نہیں ہے بلکہ اس کے مختلف پہلو ہیں۔

انہوں نے کہا کہ روایات میں زیارت اربعین کے بارے میں  آیا ہےکہ یہ مومن کی علامات میں سے ایک علامت ہے بنابریں زیارت اربعین کا یہ مقام بین الاقوامی سطح پرانسانیت کے لیے ایک عظیم پیغام رکھتا ہے۔

حجت الاسلام متولی امامی نےبین الاقوامی سطح پراسلامی انقلاب کے تسلسل کو اربعین کےاس عظیم الشان اجتماع کا ایک سیاسی پہلو قراردیتے ہوئے کہا کہ اسلامی انقلاب امام معصوم کی مرکزیت میں عالم اسلام کے مختلف فرقوں کو ایک مقام پرجمع کرنے میں کامیاب ہوگیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ  اس اجتماع کا سیاسی پیغام عالم اسلام کی وحدت اورمادی ،سیکولراور لیبرل تفکر کے مقابلے میں مختلف ملتوں کےمحاذ کا قیام ہے۔

انہوں نے اس عظیم الشان اجتماع کو داعش جیسے تکفیری گروہوں کہ جنہوں نے اسلام کے نام پر قتل و غارت گری کا بازار گرم کررکھا ہے اور استعماری طاقتوں بالخصوص امریکہ کی خطے میں موجودگی کے مقابلے میں ایک سیاسی اورعسکری پیغام قراقر دیا  ہے۔

انہوں نےقرآن کریم کی آیت ’’عَدُوَّ اللَّهِ وَعَدُوَّكُم‘‘ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ اربعین کا یہ عظیم الشان اجتماع مغربی معاشروں اورتکفیری گروہوں کےمقابلے میں اسلامی معاشرے کی حمایت کی علامت ہے۔

موصوف عالم دین  نے اربعین کے پیدل مارچ کے معاشی پہلو کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ اسلامی معاشرہ بغیرکسی لالچ کےاس عظیم الشان اجتماع میں اپنی پوری زندگی کو امام حسین علیہ السلام کے زائرین کے لیے وقف کردیتا ہےکہ جو اشتراکیت سسٹم کےمخالف ہے۔

انہوں نےاربعین کے پیدل مارچ کے بعض روحانی پہلووں کی طرف اشارہ کرتے ہوئےکہا کہ اس راستے میں زائرقدم بقدم حرم مطہر سید الشہداء علیہ السلام کی جانب حرکت کرتا ہے اورہرلمحہ اپنے آپ کو بلند مرتبے پردیکھتا ہے۔

واضح رہے کہ اربعین کی مناسبت سےلاکھوں افراد کا پیدل مارچ عالم اسلام کےامام معصوم علیہ السلام کےساتھ اتصال کے لیے بین الاقوامی سطح پراسلامی انقلاب کی طاقت کا  ایسا غماز ہے کہ جسے سیاسی اسلام مختلف اقوام ، تہذیبوں اورگروہوں کو ایک روحانی نقطے پرجمع کرنے میں کامیاب ہوگیا ہے۔

زمرہ جات:   Horizontal 3 ،
دیگر ایجنسیوں سے (آراس‌اس ریدر)

ووٹ کی عزت کی جدوجہد

- ایکسپریس نیوز

نگران حکومت اور عوام

- ایکسپریس نیوز

اِس مٹی کی محبت میں

- ایکسپریس نیوز

کیا ہوا، کیسے ہوا؟

- ایکسپریس نیوز

حق بہ حقدار رسید

- ایکسپریس نیوز

افکار و نظریات

- سحر نیوز

یادوں کے جھروکے

- سحر نیوز