ڈونلڈ ٹرمپ کے دور میں امریکا اور سعودی عرب کے تعلقات کس سمت جائیں گے؟

پاکستان میں داعش کی آمد کی اطلاع

چمن کے مال روڈ پر دھماکا اور فائرنگ، پولیس

بھارت کی واٹس ایپ کو ایک اور وارننگ

نیویارک :زیر زمین اسٹیم پائپ لائن میں دھماکہ

پرو میں ججوں کا رشوت لے کر فیصلے دینے کا انکشاف

ٹرمپ کی پیوٹن کو دورہ واشنگٹن کی دعوت

ہزاروں پولنگ اسٹیشنز غیر محفوظ، سہولیات سے محروم

عابد باکسر کی 10 مقدمات میں ضمانت منظور

انسداد دہشتگردی عدالت میں راؤ انوار کی ضمانت منظور

عسکری پارک کے کمرشل استعمال کیخلاف درخواست دائر

حنیف عباسی کیخلاف ایفی ڈرین کیس کا فیصلہ محفوظ

الیکشن: فوج ضابطہ اخلاق کے اندر رہے گی،آزادی کے ساتھ ووٹ ڈالنے کا جمہوری حق ممکن بنایا جائیگا، آرمی چیف

مراد علی شاہ کیخلاف دوہری شہریت کی درخواست مسترد

مریم کی سہالہ ریسٹ ہاؤس منتقلی مؤخر

حکومت کون بنائیگا، پی ٹی آئی یا پیپلز پارٹی؟

انصاراللہ نے الحدیدہ سے یمنی فوج کے انخلا کا مطالبہ مسترد کر دیا

تمام سیاسی جماعتوں کی قیادت کو خطرہ

پیوٹن کی دہشت ملینیا کے چہرے پر

ترکی دہشت گردی کی سخت مذمت کرتا ہے، قونصل جنرل

پکتیا میں فورسز کیساتھ جھڑپوں میں 27 دہشتگرد ہلاک

ایران میں کام کرنے والی یورپی کمپنیوں کی حمایت کا اعلان

امریکا کے طالبان سے براہ راست مذاکرات کے فیصلے کو مسترد کرتے ہیں،افغان حکومت

بنگلہ دیش میں منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی میں 200 افراد ہلاک

صحت کی حفاظت کے رہنما اصول

ہڈیوں کا بھر بھراپن ایک خاموش بیماری

مودی کیخلاف عدم اعتماد کی تحریک کل پیش ہوگی

امریکی صدر کی ایرانی صدر سے ملاقات کے لئے آٹھ بار درخواست

انصاراللہ نے الحدیدہ سے یمنی فوج کے انخلا کا مطالبہ مسترد کر دیا

سمندر پار پاکستانی عام انتخابات میں ووٹ نہیں ڈال سکیں گے، نادرا حکام

امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ پرغداری کا الزام لگ گیا

برطانیہ نے اسلحے کی فروخت دگنی کر دی

برطانیہ میں چھ روزہ بین الاقوامی ایئر شو زوروشور سے جاری

غذر میں لینڈ سلائیڈنگ، دریا کا بہاؤ رک گیا

’ایک جیل میں قید باپ بیٹی کو ملنے کی اجازت نہیں‘

کلبھوشن کیس پر جواب جمع کروا دیا

’’شہباز شریف مجھے مقابلے میں مروانا چاہتے تھے‘‘

’’ توبہ قبول کرنا ہمارا کام نہیں‘‘

نواز اور مریم سے وکلاء کی ملاقات منسوخ

فیصل واوڈا کو 8 اہلکار سیکیورٹی دیں گے

عمران کی آئندہ نا زیبا زبان استعمال نہ کرنے کی یقین دہانی

پاک فوج نے تھریٹ الرٹ جاری نہیں کیا، آئی ایس پی آر

پاکستان، ایران فوجی تعلقات میں بہتری کی امید؟

’’ کالعدم تنظیموں کا انتخابات میں حصہ لینا، جمہوریت کے لیے خطرہ ہے‘‘،بلاول بھٹو

’پی پی اور ن لیگ میں پس پردہ نیا مک مکا چل رہا ہے‘

ٹیکس ادائیگی سے متعلق غلط بیانی عمران اسماعیل کے گلے پڑگئی

سعودی عرب: خواتین کو طیارے اڑانیکی تربیت کی اجازت

خان صاحب عوام میں مقبول نہیں ،بلاول کا دعویٰ

پارلیمنٹ نے اسرائیلی وزیراعظم سے جنگی اختیارات چھین لیے

کراچی:الیکشن میں دہشت گردی کی سازش،2 گرفتار

صہیونی جیل میں اسیر 4 فلسطینیوں کی بھوک ہڑتال ہنوز جاری

اسپین کے کئی شہروں کا اسرائیلی بائیکاٹ مہم میں شمولیت کا اعلان

ورثے میں ہمیں یہ غم ہے ملا، بلاول کا ٹوئٹ

پاکستان نے زمبابوے کو تیسرے ون ڈے میں شکست دے دی

لیبیا میں کنٹینر میں دم گھٹنے سے 8 غیرقانونی تارکین وطن ہلاک

برطانوی وزیر اعظم تھریسامے کی مشکلات میں اضافہ، ایک اور وزیر مستعفی

افغانستان میں امریکا کی حکمت عملی ناکام ہو گئی، حامد کرزئی

افغانستان میں داعش کا حملہ، طالبان کمانڈر سمیت 20 ہلاک

ایرانی افواج ہر طرح کی جارحیت کا جواب دینے کے لئے آمادہ و تیار ہیں:ایرانی وزیر دفاع

اسرائیل نے غزہ تک ایندھن کی ترسیل بند کر دی

بن سلمان کی ذاتی سیکورٹی "موساد” کے حوالے، امریکی تجزیہ کار

چین میں گرمی سے روڈ پگھلنے لگے

سعودی عرب : خواتین ڈرائیورزکیلئے زنانہ جیلوں کی تیاری

اسرائیل کی مسجد اقصیٰ کے قریب پھر کھدائی

زرداری اور فریال کا نام ای سی ایل سے خارج

مستونگ خود کش حملہ آور کا ڈی این اے ٹیسٹ

خواجہ حارث نے نواز شریف کے جیل ٹرائل کا مقصد بتادیا

عمران خان کو نیب نے آج طلب کرلیا

رؤف صدیقی سردارشیر محمد رند کے حق میں دستبردار

صفدر کی گرفتاری میں رکاوٹ ڈالنے والوں کی ضمانت میں توسیع

نادرا آج سے ’رزلٹ ٹرانسمیشن سروس‘ ایکٹیویٹ کرے گا

2016-11-15 21:09:14

ڈونلڈ ٹرمپ کے دور میں امریکا اور سعودی عرب کے تعلقات کس سمت جائیں گے؟

201611160356679امریکا کے صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی سے جو بقول ہنری کیسینجر
عقل مروجہ اور روایتی عقل کے خلاف انقلاب تھا، پوری دنیا حیرت زدہ ہے یا دوسرے الفاظ میں امریکا کے انتخابات نے تمام اندازوں کو درہم برہم کر دیا۔ ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے انتخابی مہم کے دوران دیئے گئے متنازع بیان کے مد نظر یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ مشرق وسطی کے بارے میں امریکا کی خارجہ پالیسی کیسی ہوگی اور کس سمت بڑھے گی؟  کیا ٹرمپ کے اس بیان کے بعد جس میں انہوں نے کہا تھا کہ سعودی عرب جیسے حکومتوں کو ان تمام اخراجات برداشت کرنے پڑیں گے جو امریکا اس کی حفاظت کے لئے برداشت کرتا ہے، دو قدیمی اور مضبوط اتحادیوں کے تعلقات میں تبدیلی پیدا ہو جائے گی اور مستقبل میں دونوں قدیمی اتحادیوں کے تعلقات کیسے رہیں گے؟

ان دو سوالوں کے جواب دینے سے پہلے یہ بتانا ضروری ہے کہ ٹرمپ اپنی اعلان کی جانے والی پالیسی اور نافذ کی جانے والی پالیسی میں تفاوت کے قائل ہیں، کیونکہ انہوں نے کچھ انتخابی وعدے ہلیری کلنٹن کے انتخابات میں شکست دینے اور انتخابات میں بازی مارنے کے لئے پیش کئے گئے تھے۔ دوسرے الفاظ میں ڈونلڈ ٹرمپ کے کچھ انتخاباتی ایجنڈے صرف اور صرف نمائیشی تھے۔  دوسرے یہ کہ اس نکتے پر بھی توجہ دینا بہت ضروری ہے کہ بنیادی طور پر امریکا میں پالیسی کسی ایک شخص پر منحصر نہیں ہوتی بلکہ بیشتر مسائل میں خود اس شخص کے ذاتی نظریات کو نظرانداز کر دیا جاتا ہے اور پالیسی ساز افراد کی جانب سے جو مسئلہ پیش کیا جاتا ہے وہ مذکورہ شخص کے نظریات سے کافی متفاوت اور جدا ہوتا ہے۔ تیسرے یہ جب تک ڈونلڈ ٹرمپ کی خارجہ پالیسی اور سیکورٹی ٹیم مشخص نہیں ہو جاتی، اس سے پہلے یہ نہیں کہا جا سکتا کہ امریکا کی خارجہ پالیسی کس سمت آگے بڑھے گی اور اس کی خارجہ پالیسی کے محور کیا ہوں گے اور ابھی یہ بھی کہنا بہت جلدی ہوگا کہ حکومت کے ڈھانچے میں ٹرمپ اور ان کی ٹیم کے نظریات کس حد تک مؤثر ثابت ہو سکتے ہیں۔

سعودی عرب کے بارے میں ٹرمپ کے ممکنہ رویے کے بارے میں ابھی کچھ کہنا جلد بازی ہوگی۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ کیا مشرق وسطی کی جانب جانے والا امریکی راستہ، مشرق پر نگاہ کی پالیسی اور چین کو کنٹرول کرنے کی وجہ سے تبدیل ہو جائے گا یا اس کی سطح میں کمی آ جائے گی۔ مشرق وسطی میں امریکا کے علاقائی کردار کا بے اثر ہونا، سعودی عرب کے لئے تشویش کا باعث بن سکتا ہے۔

سعودی عرب اور امریکا کے دو طرفہ تعلقات کے بارے میں یہ کہا جا سکتا ہے کہ عام طور پر سعودی عرب کے تعلقات، ریپبلکن پارٹی کے صدور سے زیادہ اچھےاور پائیدار اور باہمی سمجھ بوجھ پر مبنی تعلقات ہوتے ہیں۔ ہلیری کلنٹن کے برخلاف جو ڈیموکریٹ اور ریپبلکن کے درمیان تھیں، موجود وقت میں آل سعود کے لئے منطقی آپشن ہو سکتا ہے۔ دوسرے یہ اس بات پر توجہ دینا بہت ضروری ہے کہ ریاض اور واشنگٹن کے تعلقات سیاسی، سیکورٹی اور اقتصادی مسائل سے وابستہ ہیں اور ان کو خراب کرنا ایک صدرکے لئے بہت سخت ہوگا، ہاں اس کے لئے یہ طریقہ ہوگا کہ وہ اس تعاون کی رفتار کو کم کر دے۔الوقت

زمرہ جات:  
ٹیگز:   امریکا ، ڈونلڈ ٹرمپ ،
دیگر ایجنسیوں سے (آراس‌اس ریدر)

عُشر: ایک شرعی فریضہ

- ایکسپریس نیوز

حجاب کی اہمیت

- ایکسپریس نیوز

عُشر: ایک شرعی فریضہ

- ایکسپریس نیوز

اسلام کا تصوّرِ آخرت

- ایکسپریس نیوز

حجاب کی اہمیت

- ایکسپریس نیوز