ڈونلڈ ٹرمپ روسی ہیں امریکی یا پاکستانی؟ معمہ حل ہو گیا

یمنی فوج کا ریاض میں سعودی امریکی آئل کمپنی آرامکو پرڈورن حملہ

الیکشن میں شرکت نہ کرنا شیعوں کی کمزوری کا باعث بنے تو ضرور شرکت کریں:آیت الله صافی گلپایگانی

پاکستان میں داعش کی آمد کی اطلاع

چمن کے مال روڈ پر دھماکا اور فائرنگ، پولیس

بھارت کی واٹس ایپ کو ایک اور وارننگ

نیویارک :زیر زمین اسٹیم پائپ لائن میں دھماکہ

پرو میں ججوں کا رشوت لے کر فیصلے دینے کا انکشاف

ٹرمپ کی پیوٹن کو دورہ واشنگٹن کی دعوت

ہزاروں پولنگ اسٹیشنز غیر محفوظ، سہولیات سے محروم

عابد باکسر کی 10 مقدمات میں ضمانت منظور

انسداد دہشتگردی عدالت میں راؤ انوار کی ضمانت منظور

عسکری پارک کے کمرشل استعمال کیخلاف درخواست دائر

حنیف عباسی کیخلاف ایفی ڈرین کیس کا فیصلہ محفوظ

الیکشن: فوج ضابطہ اخلاق کے اندر رہے گی،آزادی کے ساتھ ووٹ ڈالنے کا جمہوری حق ممکن بنایا جائیگا، آرمی چیف

مراد علی شاہ کیخلاف دوہری شہریت کی درخواست مسترد

مریم کی سہالہ ریسٹ ہاؤس منتقلی مؤخر

حکومت کون بنائیگا، پی ٹی آئی یا پیپلز پارٹی؟

انصاراللہ نے الحدیدہ سے یمنی فوج کے انخلا کا مطالبہ مسترد کر دیا

تمام سیاسی جماعتوں کی قیادت کو خطرہ

پیوٹن کی دہشت ملینیا کے چہرے پر

ترکی دہشت گردی کی سخت مذمت کرتا ہے، قونصل جنرل

پکتیا میں فورسز کیساتھ جھڑپوں میں 27 دہشتگرد ہلاک

ایران میں کام کرنے والی یورپی کمپنیوں کی حمایت کا اعلان

امریکا کے طالبان سے براہ راست مذاکرات کے فیصلے کو مسترد کرتے ہیں،افغان حکومت

بنگلہ دیش میں منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی میں 200 افراد ہلاک

صحت کی حفاظت کے رہنما اصول

ہڈیوں کا بھر بھراپن ایک خاموش بیماری

مودی کیخلاف عدم اعتماد کی تحریک کل پیش ہوگی

امریکی صدر کی ایرانی صدر سے ملاقات کے لئے آٹھ بار درخواست

انصاراللہ نے الحدیدہ سے یمنی فوج کے انخلا کا مطالبہ مسترد کر دیا

سمندر پار پاکستانی عام انتخابات میں ووٹ نہیں ڈال سکیں گے، نادرا حکام

امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ پرغداری کا الزام لگ گیا

برطانیہ نے اسلحے کی فروخت دگنی کر دی

برطانیہ میں چھ روزہ بین الاقوامی ایئر شو زوروشور سے جاری

غذر میں لینڈ سلائیڈنگ، دریا کا بہاؤ رک گیا

’ایک جیل میں قید باپ بیٹی کو ملنے کی اجازت نہیں‘

کلبھوشن کیس پر جواب جمع کروا دیا

’’شہباز شریف مجھے مقابلے میں مروانا چاہتے تھے‘‘

’’ توبہ قبول کرنا ہمارا کام نہیں‘‘

نواز اور مریم سے وکلاء کی ملاقات منسوخ

فیصل واوڈا کو 8 اہلکار سیکیورٹی دیں گے

عمران کی آئندہ نا زیبا زبان استعمال نہ کرنے کی یقین دہانی

پاک فوج نے تھریٹ الرٹ جاری نہیں کیا، آئی ایس پی آر

پاکستان، ایران فوجی تعلقات میں بہتری کی امید؟

’’ کالعدم تنظیموں کا انتخابات میں حصہ لینا، جمہوریت کے لیے خطرہ ہے‘‘،بلاول بھٹو

’پی پی اور ن لیگ میں پس پردہ نیا مک مکا چل رہا ہے‘

ٹیکس ادائیگی سے متعلق غلط بیانی عمران اسماعیل کے گلے پڑگئی

سعودی عرب: خواتین کو طیارے اڑانیکی تربیت کی اجازت

خان صاحب عوام میں مقبول نہیں ،بلاول کا دعویٰ

پارلیمنٹ نے اسرائیلی وزیراعظم سے جنگی اختیارات چھین لیے

کراچی:الیکشن میں دہشت گردی کی سازش،2 گرفتار

صہیونی جیل میں اسیر 4 فلسطینیوں کی بھوک ہڑتال ہنوز جاری

اسپین کے کئی شہروں کا اسرائیلی بائیکاٹ مہم میں شمولیت کا اعلان

ورثے میں ہمیں یہ غم ہے ملا، بلاول کا ٹوئٹ

پاکستان نے زمبابوے کو تیسرے ون ڈے میں شکست دے دی

لیبیا میں کنٹینر میں دم گھٹنے سے 8 غیرقانونی تارکین وطن ہلاک

برطانوی وزیر اعظم تھریسامے کی مشکلات میں اضافہ، ایک اور وزیر مستعفی

افغانستان میں امریکا کی حکمت عملی ناکام ہو گئی، حامد کرزئی

افغانستان میں داعش کا حملہ، طالبان کمانڈر سمیت 20 ہلاک

ایرانی افواج ہر طرح کی جارحیت کا جواب دینے کے لئے آمادہ و تیار ہیں:ایرانی وزیر دفاع

اسرائیل نے غزہ تک ایندھن کی ترسیل بند کر دی

بن سلمان کی ذاتی سیکورٹی "موساد” کے حوالے، امریکی تجزیہ کار

چین میں گرمی سے روڈ پگھلنے لگے

سعودی عرب : خواتین ڈرائیورزکیلئے زنانہ جیلوں کی تیاری

اسرائیل کی مسجد اقصیٰ کے قریب پھر کھدائی

زرداری اور فریال کا نام ای سی ایل سے خارج

مستونگ خود کش حملہ آور کا ڈی این اے ٹیسٹ

خواجہ حارث نے نواز شریف کے جیل ٹرائل کا مقصد بتادیا

عمران خان کو نیب نے آج طلب کرلیا

رؤف صدیقی سردارشیر محمد رند کے حق میں دستبردار

2016-11-17 14:49:00

ڈونلڈ ٹرمپ روسی ہیں امریکی یا پاکستانی؟ معمہ حل ہو گیا

139508271227576989233254امریکی صدارتی انتخابات میں کامیاب ہونے والے ڈونلڈ ٹرمپ کی قومیت سے متعلق مختلف افواہیں گردش کر رہی ہیں۔

کوئی ان کو روسی بنانے پر تلا ہے تو کوئی ان کو پاکستانی بناتا ہے۔

ایک دلچسپ افواہ کے مطابق، ڈونلڈ ٹرمپ پاکستانی ہیں جن کا اصل نام داؤد ابراہیم خان ہے اور وہ 14 جون 1946 کو شمالی وزیرستان میں ایک مسلمان گھرانے میں پیدا ہوئے اور ایک مقامی مدرسے سے تعلیم حاصل کی۔

1954 میں ایک حادثے کے نتیجے میں ان کے والدین کے چل بسنے کے بعد 1955 میں برٹش انڈین آرمی کے ایک ریٹائرڈ کیپٹن اسٹاک ڈیل ان کو برطانیہ لے گئے۔

بعد ازیں برطانیہ سے کوئینز، نیویارک سے تعلق رکھنے والے ایک جوڑے فریڈ ٹرمپ اور ماری ٹرمپ نے داؤد کو گود لے لیا اور وہ ان کے ساتھ امریکہ چلےگئے۔

اس طرح وہ بچہ داؤد خان سے ڈونلڈ ٹرمپ بن گیا۔

مندرجہ بالا کہانی کے علاوہ چند روز قبل ایک اور افواہ سامنے آئی جس میں دعویٰ کیا گیا کہ ڈونلڈ ٹرمپ روسی ہیں۔

برطانوی روزنامے ٹائمز نے ایک مقالے ”ٹرمپ روسی حاکمیت کا سلسلہ” میں انکشاف کیا تھا کہ امریکی نومنتخب صدر ٹرمپ امریکی نہیں بلکہ ان کا اصل تعلق روس کے بانی خاندان سے ہے۔

روزنامہ نے دعویٰ کیا ہے کہ ٹرمپ روس کے بانی ”روریک” کی اولاد میں سے ہے۔

مارک بینیٹنز نے اپنے مقالے میں مزید لکھا ہے کہ ٹرمپ کی شجرہ نسب کی چھان بین سے معلوم ہوا ہے کہ ٹرمپ کی والدہ کا تعلق روس کے بانی ”روریک” کی اولاد سے ہے۔

مقالہ نگار کا دعویٰ تھا کہ  ٹرمپ کی والدہ ”ماری آن ٹرمپ” 1912ء کو اسکاٹ لینڈ میں پیدا ہوئیں اور 17 سال کی عمر میں امریکہ منتقل ہوگئی تھیں۔

روزنامہ ٹائمز کے مطابق، ٹرمپ روریک کی 36ویں نسل سے ہیں۔

تاہم  ڈونلڈ ٹرمپ کے پیدایشی ریکارڈ (برتھ سرٹیفیکیٹ) کے منظر عام پر آنے سے یہ تمام افواہیں دم توڑ گئی ہیں۔

پیش خدمت دستاویز سے صاف ثابت ہوتا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ پاکستانی یا روسی نہیں بلکہ امریکی ہیں اور ان کا نام داؤد ابراہیم خان یا کچھ اور نہیں بلکہ ہمیشہ سے ڈونلڈ جون ٹرمپ تھا اور وہ کوئینز، نیویارک امریکہ میں پیدا ہوئے تھے۔

زمرہ جات:  
دیگر ایجنسیوں سے (آراس‌اس ریدر)

چمن میں دھماکا

- ایکسپریس نیوز