شفقنا خصوصی: عرب اتحادیوں‌ کا پاکستان کی پیٹھ میں چھرا

یمنی فوج کا ریاض میں سعودی امریکی آئل کمپنی آرامکو پرڈورن حملہ

الیکشن میں شرکت نہ کرنا شیعوں کی کمزوری کا باعث بنے تو ضرور شرکت کریں:آیت الله صافی گلپایگانی

پاکستان میں داعش کی آمد کی اطلاع

چمن کے مال روڈ پر دھماکا اور فائرنگ، پولیس

بھارت کی واٹس ایپ کو ایک اور وارننگ

نیویارک :زیر زمین اسٹیم پائپ لائن میں دھماکہ

پرو میں ججوں کا رشوت لے کر فیصلے دینے کا انکشاف

ٹرمپ کی پیوٹن کو دورہ واشنگٹن کی دعوت

ہزاروں پولنگ اسٹیشنز غیر محفوظ، سہولیات سے محروم

عابد باکسر کی 10 مقدمات میں ضمانت منظور

انسداد دہشتگردی عدالت میں راؤ انوار کی ضمانت منظور

عسکری پارک کے کمرشل استعمال کیخلاف درخواست دائر

حنیف عباسی کیخلاف ایفی ڈرین کیس کا فیصلہ محفوظ

الیکشن: فوج ضابطہ اخلاق کے اندر رہے گی،آزادی کے ساتھ ووٹ ڈالنے کا جمہوری حق ممکن بنایا جائیگا، آرمی چیف

مراد علی شاہ کیخلاف دوہری شہریت کی درخواست مسترد

مریم کی سہالہ ریسٹ ہاؤس منتقلی مؤخر

حکومت کون بنائیگا، پی ٹی آئی یا پیپلز پارٹی؟

انصاراللہ نے الحدیدہ سے یمنی فوج کے انخلا کا مطالبہ مسترد کر دیا

تمام سیاسی جماعتوں کی قیادت کو خطرہ

پیوٹن کی دہشت ملینیا کے چہرے پر

ترکی دہشت گردی کی سخت مذمت کرتا ہے، قونصل جنرل

پکتیا میں فورسز کیساتھ جھڑپوں میں 27 دہشتگرد ہلاک

ایران میں کام کرنے والی یورپی کمپنیوں کی حمایت کا اعلان

امریکا کے طالبان سے براہ راست مذاکرات کے فیصلے کو مسترد کرتے ہیں،افغان حکومت

بنگلہ دیش میں منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی میں 200 افراد ہلاک

صحت کی حفاظت کے رہنما اصول

ہڈیوں کا بھر بھراپن ایک خاموش بیماری

مودی کیخلاف عدم اعتماد کی تحریک کل پیش ہوگی

امریکی صدر کی ایرانی صدر سے ملاقات کے لئے آٹھ بار درخواست

انصاراللہ نے الحدیدہ سے یمنی فوج کے انخلا کا مطالبہ مسترد کر دیا

سمندر پار پاکستانی عام انتخابات میں ووٹ نہیں ڈال سکیں گے، نادرا حکام

امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ پرغداری کا الزام لگ گیا

برطانیہ نے اسلحے کی فروخت دگنی کر دی

برطانیہ میں چھ روزہ بین الاقوامی ایئر شو زوروشور سے جاری

غذر میں لینڈ سلائیڈنگ، دریا کا بہاؤ رک گیا

’ایک جیل میں قید باپ بیٹی کو ملنے کی اجازت نہیں‘

کلبھوشن کیس پر جواب جمع کروا دیا

’’شہباز شریف مجھے مقابلے میں مروانا چاہتے تھے‘‘

’’ توبہ قبول کرنا ہمارا کام نہیں‘‘

نواز اور مریم سے وکلاء کی ملاقات منسوخ

فیصل واوڈا کو 8 اہلکار سیکیورٹی دیں گے

عمران کی آئندہ نا زیبا زبان استعمال نہ کرنے کی یقین دہانی

پاک فوج نے تھریٹ الرٹ جاری نہیں کیا، آئی ایس پی آر

پاکستان، ایران فوجی تعلقات میں بہتری کی امید؟

’’ کالعدم تنظیموں کا انتخابات میں حصہ لینا، جمہوریت کے لیے خطرہ ہے‘‘،بلاول بھٹو

’پی پی اور ن لیگ میں پس پردہ نیا مک مکا چل رہا ہے‘

ٹیکس ادائیگی سے متعلق غلط بیانی عمران اسماعیل کے گلے پڑگئی

سعودی عرب: خواتین کو طیارے اڑانیکی تربیت کی اجازت

خان صاحب عوام میں مقبول نہیں ،بلاول کا دعویٰ

پارلیمنٹ نے اسرائیلی وزیراعظم سے جنگی اختیارات چھین لیے

کراچی:الیکشن میں دہشت گردی کی سازش،2 گرفتار

صہیونی جیل میں اسیر 4 فلسطینیوں کی بھوک ہڑتال ہنوز جاری

اسپین کے کئی شہروں کا اسرائیلی بائیکاٹ مہم میں شمولیت کا اعلان

ورثے میں ہمیں یہ غم ہے ملا، بلاول کا ٹوئٹ

پاکستان نے زمبابوے کو تیسرے ون ڈے میں شکست دے دی

لیبیا میں کنٹینر میں دم گھٹنے سے 8 غیرقانونی تارکین وطن ہلاک

برطانوی وزیر اعظم تھریسامے کی مشکلات میں اضافہ، ایک اور وزیر مستعفی

افغانستان میں امریکا کی حکمت عملی ناکام ہو گئی، حامد کرزئی

افغانستان میں داعش کا حملہ، طالبان کمانڈر سمیت 20 ہلاک

ایرانی افواج ہر طرح کی جارحیت کا جواب دینے کے لئے آمادہ و تیار ہیں:ایرانی وزیر دفاع

اسرائیل نے غزہ تک ایندھن کی ترسیل بند کر دی

بن سلمان کی ذاتی سیکورٹی "موساد” کے حوالے، امریکی تجزیہ کار

چین میں گرمی سے روڈ پگھلنے لگے

سعودی عرب : خواتین ڈرائیورزکیلئے زنانہ جیلوں کی تیاری

اسرائیل کی مسجد اقصیٰ کے قریب پھر کھدائی

زرداری اور فریال کا نام ای سی ایل سے خارج

مستونگ خود کش حملہ آور کا ڈی این اے ٹیسٹ

خواجہ حارث نے نواز شریف کے جیل ٹرائل کا مقصد بتادیا

عمران خان کو نیب نے آج طلب کرلیا

رؤف صدیقی سردارشیر محمد رند کے حق میں دستبردار

2017-01-28 05:44:59

شفقنا خصوصی: عرب اتحادیوں‌ کا پاکستان کی پیٹھ میں چھرا

 UAE sheikh

 

بھارت اور متحدہ عرب امارات کے درمیان 75 ارب ڈالرز کے معاہدے طے پاگئے، دونوں ملکوں کے درمیان سٹرٹیجک پارٹنرشپ، تجارت اور دفاع سمیت دوطرفہ تعاون کے14سمجھوتوں پر دستخط کئے گئے۔

 

 

نئی دہلی میں متحدہ عرب امارات کے ولی عہد شیخ محمدبن زید النہیان اور بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے درمیان وفود کی سطح پر مذاکرات ہوئے۔ اس موقع پر دونوں ملکوں کے درمیان 75 ارب ڈالرز کے معاہدوں کی منظوری دی گئی۔ اسٹرٹیجک پارٹنرشپ، میری ٹائم، ٹرانسپورٹ، دفاع اور تجارت کے شعبوں میں تعاون بڑھانے کیلئے 14 سمجھوتوں پر دستخط کئے گئے۔

 

خیال رہے کہ بھارت کے یوم جمہوریہ کے موقع پر متحدہ عرب امارات کے ولی عہد محمد بن زاید آل نھیان کو خصوصی شرکت کی دعوت دی تھی۔ ان کے نئی دلی پہنچنے پر بھارتی قیادت کی طرف سے والہانہ استقبال کیا گیا۔متحدہ عرب امارات نے بھارت میں پہلے ہی آٹھ ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کر رکھی ہے۔ یوں ابوظہبی بھارت میں سرمایہ کاری کرنے والا ایک بڑا ملک سمجھا جاتا ہے۔

 

چند ماہ پہلے ہی بھارتی وزیر اعظم نے سعودی عرب کا دورہ کیا تھا جہاں‌سعودی حکومت نے بھارتی وزیر اعظم کوسعودی عرب کے اعلیٰ ترین اعزاز سے نوازا تھا۔ اس موقع پر دونوں ممالک کے درمیان کئی ایک معاہدوں بشمول تجارتی تعلقات کو فروغ، سرمایہ کاری بڑھانے، انسداد دہشت گردی تعاون ،توانائی کے شعبہ میں مضبوط شراکت داری، رقومات کی غیر قانونی منتقلی اور اسٹریٹجک تعاون پر دستخط ثبت کیے گئے تھے۔

 

اس کے علاوہ بھارتی وزیر اعظم کا دورہ کویت بھی عرب ممالک کے ساتھ تعلقات مضبوط کرنے کی کڑی تھا۔ اب اس صورت حال سے یہ بات تو صاف ہے کہ ایک طرف تو پاکستان عرب ممالک کو مفت میں فوجی اور دیگر سہولیات فراہم کر رہا ہے بلکہ چیف آف آرمی سٹاف کا سعودی عرب کے بارے میں‌حالیہ بیان اس کا واضح ثبوت ہے مگر دوسری طرف سعودی عرب پاکستان کے دشمنوں سے ہی ہاتھ ملا کر اس کی پیٹھ میں چھرا گھونپ رہا ہے۔

 

 

حیرت اس بات کی ہے کہ عرب ممالک ایران کے خلاف پاکستان کی طرف دیکھتے ہیں‌جبکہ دوسری طرف تجارت اور انویسٹمنٹ کے لیے بھارت کی طرف حالانکہ بھارت خطے میں‌ایران کا مضبوط حلیف ہے۔ اس صورتحال میں‌اس میں‌کوئی دو رائیں‌نہیں کہ عرب ممالک پاکستان کی پیٹھ میں‌چھرا گھونپ رہے ہیں۔

 

 

 

 

 

 

زمرہ جات:  
دیگر ایجنسیوں سے (آراس‌اس ریدر)

چمن میں دھماکا

- ایکسپریس نیوز