ٹرامپ نے سعودی شہریوں کو امریکہ کا ویزا نہ دینے پر پابندی کیوں نہیں لگائی ؟

’پی پی اور ن لیگ میں پس پردہ نیا مک مکا چل رہا ہے‘

ٹیکس ادائیگی سے متعلق غلط بیانی عمران اسماعیل کے گلے پڑگئی

سعودی عرب: خواتین کو طیارے اڑانیکی تربیت کی اجازت

خان صاحب عوام میں مقبول نہیں ،بلاول کا دعویٰ

پارلیمنٹ نے اسرائیلی وزیراعظم سے جنگی اختیارات چھین لیے

کراچی:الیکشن میں دہشت گردی کی سازش،2 گرفتار

صہیونی جیل میں اسیر 4 فلسطینیوں کی بھوک ہڑتال ہنوز جاری

اسپین کے کئی شہروں کا اسرائیلی بائیکاٹ مہم میں شمولیت کا اعلان

ورثے میں ہمیں یہ غم ہے ملا، بلاول کا ٹوئٹ

پاکستان نے زمبابوے کو تیسرے ون ڈے میں شکست دے دی

لیبیا میں کنٹینر میں دم گھٹنے سے 8 غیرقانونی تارکین وطن ہلاک

برطانوی وزیر اعظم تھریسامے کی مشکلات میں اضافہ، ایک اور وزیر مستعفی

افغانستان میں امریکا کی حکمت عملی ناکام ہو گئی، حامد کرزئی

افغانستان میں داعش کا حملہ، طالبان کمانڈر سمیت 20 ہلاک

ایرانی افواج ہر طرح کی جارحیت کا جواب دینے کے لئے آمادہ و تیار ہیں:ایرانی وزیر دفاع

اسرائیل نے غزہ تک ایندھن کی ترسیل بند کر دی

بن سلمان کی ذاتی سیکورٹی "موساد” کے حوالے، امریکی تجزیہ کار

چین میں گرمی سے روڈ پگھلنے لگے

سعودی عرب : خواتین ڈرائیورزکیلئے زنانہ جیلوں کی تیاری

اسرائیل کی مسجد اقصیٰ کے قریب پھر کھدائی

زرداری اور فریال کا نام ای سی ایل سے خارج

مستونگ خود کش حملہ آور کا ڈی این اے ٹیسٹ

خواجہ حارث نے نواز شریف کے جیل ٹرائل کا مقصد بتادیا

عمران خان کو نیب نے آج طلب کرلیا

رؤف صدیقی سردارشیر محمد رند کے حق میں دستبردار

صفدر کی گرفتاری میں رکاوٹ ڈالنے والوں کی ضمانت میں توسیع

نادرا آج سے ’رزلٹ ٹرانسمیشن سروس‘ ایکٹیویٹ کرے گا

نواز اورمریم کی سزاؤں کیخلاف درخواست کی سماعت کل ہوگی

حافظ آباد میں پی ٹی آئی اور ن لیگی کارکنوں میں تصادم

اسکول جس میں صرف ایک بچی پڑھتی ہے

بجلی مہنگی کرنے کیلئے نیپرا کو درخواست ارسال

شہباز ، عمران، بلاول کو وزیر اعظم کے برابر سکیورٹی فراہم کرنے کا فیصلہ

شیعہ رہنماوں کی کالعدم جماعت کے سرغنہ لدھیانوی سے ملاقات کی رُداد، علامہ امین شہیدی کی زبانی

گورنر اسٹیٹ بینک کیخلاف 22 سینیٹرز کی درخواست مسترد

شاہد آفریدی کی سراج رئیسانی کے اہلخانہ سے تعزیت

یادداشت کیلئے چارسائنسی انداز

یاہو میسنجر کی موت واقع ہو گئی

جنوبی کوریا:ہیلی کاپٹر حادثے میں5افراد ہلاک

سی ای او پی آئی اے کی دعوت پر ایئر سفاری کی، ڈی جی سی اے اے

الیکشن کمیشن عمران خان کی تقاریر پر پابندی لگائے، ن لیگ

این اے124: پیپلز پارٹی تحریک انصاف کے حق میں دستبردار

نواز شریف کو پیش نہ کر کے کیا چھپایا جا رہا ہے؟

فواد حسن فواد ایک روزہ ریمانڈ پر نیب کی تحویل میں

نگراں حکومت نے شہباز شریف کے خط کا جواب دےدیا

بھارت میں چاند ستارے والا سبزجھنڈا لگانے پر سماعت

امریکی صدر کے دورے کے خلاف فنلینڈ کے عوام کے مظاہرے

روس کا ایران میں 50 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا فیصلہ

اماراتی شہزادہ قطر فرار، ابوظہبی کے حکمراں خاندان پر تنقید

دبئی نے نئے ویزہ قوانین متعارف کروا دیے

اسرائیل کا حماس کے ساتھ جنگ میں شکست کا اعتراف

اسرائیل کو ‘صیہونی ریاست’ قرار دینے کیلئے بل تیار

ایران کی مسلح افواج کے سربراہ کی صدر ممنون حسین سے ملاقات

امریکہ کو ایرانی بحریہ کی طاقت کا اندازہ ہوگیا ہے؛بریگیڈیر رمضان شریف

فلسطین کے بارے میں امریکی شیطانی پالیسیاں ناکام ہوں گی:آیت اللہ سید علی خامنہ ای

سعودیہ میں ایران کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت نہیں ہے:علی محمد دوشنبہ

’’تمام جماعتوں سے نئے میثاقِ جمہوریت پر بات کرنا چاہتا ہوں‘‘

فرانسیسی ٹیم کا وطن واپسی پر شاندار استقبال

ترکی میں فوجی بغاوت کی ناکامی کے دو سال مکمل

کموڈور عدنان خالق کی ریئر ایڈمرل کے عہدے پر ترقی

افغان صدر کانگراں وزیراعظم اور آرمی چیف کو ٹیلی فون

یوٹا میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچادی

شہزادہ چارلس اور ولیم نے ٹرمپ سے ملنے سے انکار کر دیا

بھارت میں گوگل کاسوفٹ ویئر انجینئر بے دردی سے قتل

امریکی سفارت کاروں کو طالبان سے براہ راست مذاکرات کی ہدایت

روسی بمبار جہازجنوبی کوریا میں داخل،کوریا کا احتجاج

میاں صاحب نے کشکول کے بجائے معیشت توڑدی،اسد عمر

بلاول کو پارٹی میں صرف ’ابا‘ ہی کیوں نظر آتا؟سراج الحق

ن لیگ ،پی پی نے کرپشن کے ریکارڈ توڑدئیے،عمران خان

فخر زمان کی سنچری، پاکستان 9وکٹ سے فاتح

’عمران خان کو ناکام جلسوں کی ہیٹ ٹرک مبارک ہو‘

2017-02-02 21:37:51

ٹرامپ نے سعودی شہریوں کو امریکہ کا ویزا نہ دینے پر پابندی کیوں نہیں لگائی ؟

saudiking911with-trump-1-800x418انڈیپنڈینٹ نے ایک مقالے میں لکھا ہے : سعوی عرب دنیائے عرب میں ایک جانا پہچانا ملک ہے کہ جو ہمیشہ دہشت گروں کے ساتھ رابطے میں رہا ہے اور ان کی حمایت کرتا رہا ہے ۔ اور انسانی حقوق کے اعتبار سے بھی اس کا کارنامہ سیاہ ہے۔لیکن کیوں ڈونالڈ ٹرامپ نے دوسرے مسلمان ملکوں کے بر خلاف اس ملک کے شہریوں کے لیے ویزے کے صدور پر پابندی نہیں لگا ئی ؟

ڈونالڈ ٹرامپ نے وائٹ ہاوس میں داخل ہونے کے بعد امریکہ میں مہاجروں کے داخلے کے ایک فرمان کو ایک سو بیس دن کے لیے معلق کر دیا ہے ۔ اسی طرح اس نے زیادہ تر مسلمان ملکوں جیسے ایران شام ، عراق ، لیبیا سومالیہ ،یمن اور سوڈان کے شہریوں کو امریکی ویزا دینے پر  ۳۰ دن کے لیے پابندی عاید کر دی ہے تا کہ امریکہ کی سر زمین پر دہشت گردوں کے حملوں کو روکا جا سکے ۔

اس کے باوجود ٹرامپ نے اس اجرائی فرمان میں سعودی عرب کی طرف کہ جو امریکہ پر سب سے بڑے دہشت گردانہ حملے میں ملوث ہے اشارہ نہیں کیا ہے ۔ یہ ایسی حالت میں ہے کہ ہوائی جہاز اغوا کرنے والے ۱۹ افراد میں سے کہ جو ۱۱ ستمبر کے حملوں میں ملوث تھے ۱۵ سعودیہ کے رہنے والے تھے ۔

اسی طرح ویکی لیکس سے منتشر شدہ اسناد  کے مطابق سعودی عرب اور خلیج فارس کے کچھ عرب ملک کہ جو امریکہ کے ساتھ دوستانہ روابط رکھتے ہیں ،وہ القاعدہ اور طالبان جیسے دہشت گرد گروہوں کی مدد کرتے ہیں ۔ ان میں سے کچھ اسناد میں آیا ہے :سعودی عرب علاقے میں سنی مذہب دہشت گردوں کا سب سے بڑا مالی حامی ہے ۔

یہ وہابی ملک کہ جس نے افراط کے ساتھ اسلام کے قوانین کو بدلا ہے  اور ان کو عملی جامہ پہنایا ہے داعش کا بڑا حامی ہے اور دونوں کی عقیدتی بنیادیں ایک ہی ہیں ۔

یہ ملک کہ مجو مکہ اور مدینے کے اسلامی مقدسات کا سرپرست ہے ، اس نے کبھی بھی ڈونالڈ ٹرامپ کے اسلام کے خلاف بیانات کی مذمت نہیں کی ۔ بلکہ ایران کا مخالف ہونے کی وجہ سے وہ سعودیوں اور دوسرے خلیجی ملکوں کی نظر  میں احترام کا حامل ہے ۔

سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبیر کے بیان میں امریکہ کے نئے صدر کی حلف برداری کے بعد کچھ بے بنیاد باتیں دکھائی دیتی ہیں : ہم ٹرامپ کی حکومت کے سلسلے میں کافی خوش فہمی میں مبتلا ہیں ۔ ٹرامپ کا اور ہمارا موقف ایک ہی ہے ۔ بین الاقوامی سطح پر امریکہ کی موجودگی کا ہم استقبال کرتے ہیں ۔ اس لیے کہ امریکہ کی مداخلت کے بغیر دنیا کا نظام چل نہیں سکتا ۔

یہ ایسی حالت میں ہے کہ گذشتہ صدور کے مقابلے میں اوباما کے سعودی عرب کے ساتھ روابط  کافی سرد رہے ہیں ۔ایران کے ساتھ جوہری سمجھوتہ اوباما کا ایک کارنامہ تھا جس پر سعودی عرب نے شدید تنقید کی تھی ۔ 

سعودی عرب ۱۹۴۵ سے امریکہ کا اچھا اتحادی رہا ہے ، اور امریکہ اور سعودی عرب کے درمیان گہرے تجارتی روابط بھی موجود ہیں ۔   

زمرہ جات:  
ٹیگز:  
دیگر ایجنسیوں سے (آراس‌اس ریدر)

یادوں کے جھروکے

- سحر ٹی وی