شفقنا خصوصی: تنظیم انصار الحسین پر پابندی کا لطیفہ

یمنی فوج کا ریاض میں سعودی امریکی آئل کمپنی آرامکو پرڈورن حملہ

الیکشن میں شرکت نہ کرنا شیعوں کی کمزوری کا باعث بنے تو ضرور شرکت کریں:آیت الله صافی گلپایگانی

پاکستان میں داعش کی آمد کی اطلاع

چمن کے مال روڈ پر دھماکا اور فائرنگ، پولیس

بھارت کی واٹس ایپ کو ایک اور وارننگ

نیویارک :زیر زمین اسٹیم پائپ لائن میں دھماکہ

پرو میں ججوں کا رشوت لے کر فیصلے دینے کا انکشاف

ٹرمپ کی پیوٹن کو دورہ واشنگٹن کی دعوت

ہزاروں پولنگ اسٹیشنز غیر محفوظ، سہولیات سے محروم

عابد باکسر کی 10 مقدمات میں ضمانت منظور

انسداد دہشتگردی عدالت میں راؤ انوار کی ضمانت منظور

عسکری پارک کے کمرشل استعمال کیخلاف درخواست دائر

حنیف عباسی کیخلاف ایفی ڈرین کیس کا فیصلہ محفوظ

الیکشن: فوج ضابطہ اخلاق کے اندر رہے گی،آزادی کے ساتھ ووٹ ڈالنے کا جمہوری حق ممکن بنایا جائیگا، آرمی چیف

مراد علی شاہ کیخلاف دوہری شہریت کی درخواست مسترد

مریم کی سہالہ ریسٹ ہاؤس منتقلی مؤخر

حکومت کون بنائیگا، پی ٹی آئی یا پیپلز پارٹی؟

انصاراللہ نے الحدیدہ سے یمنی فوج کے انخلا کا مطالبہ مسترد کر دیا

تمام سیاسی جماعتوں کی قیادت کو خطرہ

پیوٹن کی دہشت ملینیا کے چہرے پر

ترکی دہشت گردی کی سخت مذمت کرتا ہے، قونصل جنرل

پکتیا میں فورسز کیساتھ جھڑپوں میں 27 دہشتگرد ہلاک

ایران میں کام کرنے والی یورپی کمپنیوں کی حمایت کا اعلان

امریکا کے طالبان سے براہ راست مذاکرات کے فیصلے کو مسترد کرتے ہیں،افغان حکومت

بنگلہ دیش میں منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی میں 200 افراد ہلاک

صحت کی حفاظت کے رہنما اصول

ہڈیوں کا بھر بھراپن ایک خاموش بیماری

مودی کیخلاف عدم اعتماد کی تحریک کل پیش ہوگی

امریکی صدر کی ایرانی صدر سے ملاقات کے لئے آٹھ بار درخواست

انصاراللہ نے الحدیدہ سے یمنی فوج کے انخلا کا مطالبہ مسترد کر دیا

سمندر پار پاکستانی عام انتخابات میں ووٹ نہیں ڈال سکیں گے، نادرا حکام

امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ پرغداری کا الزام لگ گیا

برطانیہ نے اسلحے کی فروخت دگنی کر دی

برطانیہ میں چھ روزہ بین الاقوامی ایئر شو زوروشور سے جاری

غذر میں لینڈ سلائیڈنگ، دریا کا بہاؤ رک گیا

’ایک جیل میں قید باپ بیٹی کو ملنے کی اجازت نہیں‘

کلبھوشن کیس پر جواب جمع کروا دیا

’’شہباز شریف مجھے مقابلے میں مروانا چاہتے تھے‘‘

’’ توبہ قبول کرنا ہمارا کام نہیں‘‘

نواز اور مریم سے وکلاء کی ملاقات منسوخ

فیصل واوڈا کو 8 اہلکار سیکیورٹی دیں گے

عمران کی آئندہ نا زیبا زبان استعمال نہ کرنے کی یقین دہانی

پاک فوج نے تھریٹ الرٹ جاری نہیں کیا، آئی ایس پی آر

پاکستان، ایران فوجی تعلقات میں بہتری کی امید؟

’’ کالعدم تنظیموں کا انتخابات میں حصہ لینا، جمہوریت کے لیے خطرہ ہے‘‘،بلاول بھٹو

’پی پی اور ن لیگ میں پس پردہ نیا مک مکا چل رہا ہے‘

ٹیکس ادائیگی سے متعلق غلط بیانی عمران اسماعیل کے گلے پڑگئی

سعودی عرب: خواتین کو طیارے اڑانیکی تربیت کی اجازت

خان صاحب عوام میں مقبول نہیں ،بلاول کا دعویٰ

پارلیمنٹ نے اسرائیلی وزیراعظم سے جنگی اختیارات چھین لیے

کراچی:الیکشن میں دہشت گردی کی سازش،2 گرفتار

صہیونی جیل میں اسیر 4 فلسطینیوں کی بھوک ہڑتال ہنوز جاری

اسپین کے کئی شہروں کا اسرائیلی بائیکاٹ مہم میں شمولیت کا اعلان

ورثے میں ہمیں یہ غم ہے ملا، بلاول کا ٹوئٹ

پاکستان نے زمبابوے کو تیسرے ون ڈے میں شکست دے دی

لیبیا میں کنٹینر میں دم گھٹنے سے 8 غیرقانونی تارکین وطن ہلاک

برطانوی وزیر اعظم تھریسامے کی مشکلات میں اضافہ، ایک اور وزیر مستعفی

افغانستان میں امریکا کی حکمت عملی ناکام ہو گئی، حامد کرزئی

افغانستان میں داعش کا حملہ، طالبان کمانڈر سمیت 20 ہلاک

ایرانی افواج ہر طرح کی جارحیت کا جواب دینے کے لئے آمادہ و تیار ہیں:ایرانی وزیر دفاع

اسرائیل نے غزہ تک ایندھن کی ترسیل بند کر دی

بن سلمان کی ذاتی سیکورٹی "موساد” کے حوالے، امریکی تجزیہ کار

چین میں گرمی سے روڈ پگھلنے لگے

سعودی عرب : خواتین ڈرائیورزکیلئے زنانہ جیلوں کی تیاری

اسرائیل کی مسجد اقصیٰ کے قریب پھر کھدائی

زرداری اور فریال کا نام ای سی ایل سے خارج

مستونگ خود کش حملہ آور کا ڈی این اے ٹیسٹ

خواجہ حارث نے نواز شریف کے جیل ٹرائل کا مقصد بتادیا

عمران خان کو نیب نے آج طلب کرلیا

رؤف صدیقی سردارشیر محمد رند کے حق میں دستبردار

2017-02-04 05:43:13

شفقنا خصوصی: تنظیم انصار الحسین پر پابندی کا لطیفہ

 

tanzeeem

 

وفاقی وزارت داخلہ نے ایک اور تنظیم انصار الحسین پر پابندی عائد کی ہے۔

 

انصار الحسین کے حوالے سے امریکی نشریاتی ادارے وائس آف امریکا نے اپنی رپورٹ میں لکھا ہے کہ یہ تنظیم شام میں جاری جنگ کے لیے پاکستان سے جنگجو بھرتی کرتی رہی ہے۔

 

مذکورہ رپورٹ کے مطابق یہ تنظیم پاکستانی نوجوانوں کو بھرتی کرکے ایران تربیت کے لیے بھیجتی تھی، جہاں سے یہ جنگجو بشارالاسد کے حق میں لڑنے کے لیے شام بھیج دیئے جاتے۔

 

قبل ازیں یہ رپورٹس بھی سامنے آتی رہی ہیں کہ داعش میں شمولیت کے لیے پاک افغان سرحدی علاقوں سے نوجوان شام گئے تاہم ایسا پہلی بار ہوا ہے کہ داعش کے خلاف لڑنے کے لیے نوجوان بھرتی کرنے والی کسی تنطیم کا نام سامنے آیا۔

 

انصار الحسین کو پاکستان میں زیادہ مقبولیت حاصل نہیں تاہم رپورٹس میں اس کو ملک کے شمالی مغربی علاقوں میں فعال بتایا گیا۔

 

اس تنظیم اور اس کی پابندی پر دو باتیں بہت اہم ہیں‌ اول یہ کہ اس قسم کی تنظٰم کا نام پہلے کبھی سننے میں‌ نہیں‌ آیا دوسرا اس گروپ کے بارے میں پاکستان کی حکومت بے خبر تھی جب کہ اس کے متعلق جو رپورٹ شائع کی ہے وہ امریکی نشریاتی ادارے وائس آف امریکا نے کی ہے۔

 

پس اس سے یہ بات ثابت ہو تی ہے کہ یہ خبر محض‌ایران کے خلاف امریکی پروپیگنڈا ہے اور امریکہ آقاؤں‌ کو خوش کرنے کے لیے وزارت داخلہ نے اس پروپیگنڈے کو آگے بڑھاتے ہوئے اس تنظیم پر پابندی عادی کر دی ہے جس کا کوئی وجود ہی نہیں۔

 

مزید برآں اگر حکومت نے شام میں کرائے کے قاتلوں‌ کے خلاف ایکشن لینا ہی ہے تو ان تنظیموں‌ کے خلاف کیوں‌ نہیں لیتی جو دھڑا دھڑا داعشی ہمنواؤں‌ کے لیے بندے بھرتی کر کے بھیج رہی ہیں۔ مگر ان کی طرف حکومت کبھی بھی ہاتھ نہیں ڈالے گی کیونکہ وہ اسی حکومت کے ہمنوا ہیں۔

 

 

شفقنا اردو

زمرہ جات:  
دیگر ایجنسیوں سے (آراس‌اس ریدر)

چمن میں دھماکا

- ایکسپریس نیوز