شفقنا خصوصی:  قطر کی نواز شریف کی ڈوبتی کشتی سے چھلانگ

’’ کالعدم تنظیموں کا انتخابات میں حصہ لینا، جمہوریت کے لیے خطرہ ہے‘‘،بلاول بھٹو

’پی پی اور ن لیگ میں پس پردہ نیا مک مکا چل رہا ہے‘

ٹیکس ادائیگی سے متعلق غلط بیانی عمران اسماعیل کے گلے پڑگئی

سعودی عرب: خواتین کو طیارے اڑانیکی تربیت کی اجازت

خان صاحب عوام میں مقبول نہیں ،بلاول کا دعویٰ

پارلیمنٹ نے اسرائیلی وزیراعظم سے جنگی اختیارات چھین لیے

کراچی:الیکشن میں دہشت گردی کی سازش،2 گرفتار

صہیونی جیل میں اسیر 4 فلسطینیوں کی بھوک ہڑتال ہنوز جاری

اسپین کے کئی شہروں کا اسرائیلی بائیکاٹ مہم میں شمولیت کا اعلان

ورثے میں ہمیں یہ غم ہے ملا، بلاول کا ٹوئٹ

پاکستان نے زمبابوے کو تیسرے ون ڈے میں شکست دے دی

لیبیا میں کنٹینر میں دم گھٹنے سے 8 غیرقانونی تارکین وطن ہلاک

برطانوی وزیر اعظم تھریسامے کی مشکلات میں اضافہ، ایک اور وزیر مستعفی

افغانستان میں امریکا کی حکمت عملی ناکام ہو گئی، حامد کرزئی

افغانستان میں داعش کا حملہ، طالبان کمانڈر سمیت 20 ہلاک

ایرانی افواج ہر طرح کی جارحیت کا جواب دینے کے لئے آمادہ و تیار ہیں:ایرانی وزیر دفاع

اسرائیل نے غزہ تک ایندھن کی ترسیل بند کر دی

بن سلمان کی ذاتی سیکورٹی "موساد” کے حوالے، امریکی تجزیہ کار

چین میں گرمی سے روڈ پگھلنے لگے

سعودی عرب : خواتین ڈرائیورزکیلئے زنانہ جیلوں کی تیاری

اسرائیل کی مسجد اقصیٰ کے قریب پھر کھدائی

زرداری اور فریال کا نام ای سی ایل سے خارج

مستونگ خود کش حملہ آور کا ڈی این اے ٹیسٹ

خواجہ حارث نے نواز شریف کے جیل ٹرائل کا مقصد بتادیا

عمران خان کو نیب نے آج طلب کرلیا

رؤف صدیقی سردارشیر محمد رند کے حق میں دستبردار

صفدر کی گرفتاری میں رکاوٹ ڈالنے والوں کی ضمانت میں توسیع

نادرا آج سے ’رزلٹ ٹرانسمیشن سروس‘ ایکٹیویٹ کرے گا

نواز اورمریم کی سزاؤں کیخلاف درخواست کی سماعت کل ہوگی

حافظ آباد میں پی ٹی آئی اور ن لیگی کارکنوں میں تصادم

اسکول جس میں صرف ایک بچی پڑھتی ہے

بجلی مہنگی کرنے کیلئے نیپرا کو درخواست ارسال

شہباز ، عمران، بلاول کو وزیر اعظم کے برابر سکیورٹی فراہم کرنے کا فیصلہ

شیعہ رہنماوں کی کالعدم جماعت کے سرغنہ لدھیانوی سے ملاقات کی رُداد، علامہ امین شہیدی کی زبانی

گورنر اسٹیٹ بینک کیخلاف 22 سینیٹرز کی درخواست مسترد

شاہد آفریدی کی سراج رئیسانی کے اہلخانہ سے تعزیت

یادداشت کیلئے چارسائنسی انداز

یاہو میسنجر کی موت واقع ہو گئی

جنوبی کوریا:ہیلی کاپٹر حادثے میں5افراد ہلاک

سی ای او پی آئی اے کی دعوت پر ایئر سفاری کی، ڈی جی سی اے اے

الیکشن کمیشن عمران خان کی تقاریر پر پابندی لگائے، ن لیگ

این اے124: پیپلز پارٹی تحریک انصاف کے حق میں دستبردار

نواز شریف کو پیش نہ کر کے کیا چھپایا جا رہا ہے؟

فواد حسن فواد ایک روزہ ریمانڈ پر نیب کی تحویل میں

نگراں حکومت نے شہباز شریف کے خط کا جواب دےدیا

بھارت میں چاند ستارے والا سبزجھنڈا لگانے پر سماعت

امریکی صدر کے دورے کے خلاف فنلینڈ کے عوام کے مظاہرے

روس کا ایران میں 50 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا فیصلہ

اماراتی شہزادہ قطر فرار، ابوظہبی کے حکمراں خاندان پر تنقید

دبئی نے نئے ویزہ قوانین متعارف کروا دیے

اسرائیل کا حماس کے ساتھ جنگ میں شکست کا اعتراف

اسرائیل کو ‘صیہونی ریاست’ قرار دینے کیلئے بل تیار

ایران کی مسلح افواج کے سربراہ کی صدر ممنون حسین سے ملاقات

امریکہ کو ایرانی بحریہ کی طاقت کا اندازہ ہوگیا ہے؛بریگیڈیر رمضان شریف

فلسطین کے بارے میں امریکی شیطانی پالیسیاں ناکام ہوں گی:آیت اللہ سید علی خامنہ ای

سعودیہ میں ایران کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت نہیں ہے:علی محمد دوشنبہ

’’تمام جماعتوں سے نئے میثاقِ جمہوریت پر بات کرنا چاہتا ہوں‘‘

فرانسیسی ٹیم کا وطن واپسی پر شاندار استقبال

ترکی میں فوجی بغاوت کی ناکامی کے دو سال مکمل

کموڈور عدنان خالق کی ریئر ایڈمرل کے عہدے پر ترقی

افغان صدر کانگراں وزیراعظم اور آرمی چیف کو ٹیلی فون

یوٹا میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچادی

شہزادہ چارلس اور ولیم نے ٹرمپ سے ملنے سے انکار کر دیا

بھارت میں گوگل کاسوفٹ ویئر انجینئر بے دردی سے قتل

امریکی سفارت کاروں کو طالبان سے براہ راست مذاکرات کی ہدایت

روسی بمبار جہازجنوبی کوریا میں داخل،کوریا کا احتجاج

میاں صاحب نے کشکول کے بجائے معیشت توڑدی،اسد عمر

بلاول کو پارٹی میں صرف ’ابا‘ ہی کیوں نظر آتا؟سراج الحق

ن لیگ ،پی پی نے کرپشن کے ریکارڈ توڑدئیے،عمران خان

فخر زمان کی سنچری، پاکستان 9وکٹ سے فاتح

2017-02-07 03:53:16

 شفقنا خصوصی:  قطر کی نواز شریف کی ڈوبتی کشتی سے چھلانگ

 

 

Qatar has nothing to do

پاکستان میں قطر کے سفیر سقربن مبارک المنصوری کا کہنا ہے کہ قطری شہزادے کے خطوط ان کے ذاتی ہوسکتے ہیں، قطری حکومت کا خطوط سے کوئی تعلق نہیں۔

 

قطر کے سفیر سقر بن مبارک المنصوری نے کہا کہ پاناما کیس پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے اور قطر کسی ملک کے اندرونی معاملات میں مداخلت نہیں کرتا، خطوط حکومتی سطح پرجاری نہیں ہوئے۔

 

 

انہوں نے کہا کہ پاکستان اور قطر کے درمیان گہرے دوستانہ تعلقات ہیں جو کئی دہائیوں پرمحیط ہیں اورہم باہمی دلچسپی کے مختلف شعبوں میں تعلقات کو مزید فروغ دینا چاہتے ہیں جس میں توانائی کا شعبہ سرفہرست ہے۔

 

دوسری جانب سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی ٹوئٹ میں چیرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا تھا کہ پاناما کیس میں قطری خط سے متعلق ایک اور ثبوت سامنے آگیا، قطری سفیرنے پاناما کیس میں قطری حکومت کے خط سے لاتعلقی کا اظہار کردیا جس سے ثابت ہوتا ہے کہ قطری خط جھوٹ اور جعلسازی پر مبنی ہے۔

 

ایسا کوئی پہلی دفعہ نہیں‌ہوا کہ نواز شریف کے شہنشہاؤں نے پاکستانی لیڈروں سے بھر پور فوائد حاصل کیے اور پاکستان کو اپنی کالونی بنائے رکھا مگر جب ان پر کڑا وقت آیا تو ان عربی شہنشہاؤں‌نے ان سے آنکھیں‌پھیر لیں۔

 

نواز شریف پر پانامہ لیکس کا کیس عدالتوں میں شروع ہوئے لگ بھگ دو ماہ کا عرصہ ہونے والا ہے مگر قطر کی حکومت کو اچانک سے دو ماہ بعد یاد آ گیا کہ قطر کا اس معاملے سے کوئی تعلق نہیں‌کیونکہ قطر حکومت نے اس بات کو محسوس کر لیا ہے کہ نواز شریف بری طرح‌پھنس چکے ہیں اور سپریم کورٹ کسی بھی وقت ان کے خلاف فیصلہ سنا دے گی۔

 

اس صورتحال کو بھانپتے ہوئے قطری حکمرانوں‌نے طوطا چشمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اس معاملے سے قطع تعلق کر لیا ہے کیونکہ ان کو یقین ہو گیا ہے کہ نا اہلی کی صورت میں‌نواز شریف کا سیاسی کیریر ختم ہو جائے گا اور وہ ان کے لیے کسی کام کے نہیں‌رہیں گے۔

 

شفقنا اردو

 

 

زمرہ جات:  
دیگر ایجنسیوں سے (آراس‌اس ریدر)

یادوں کے جھروکے

- سحر ٹی وی