مظلومیت کی طاقت

بلوچستان: سی ٹی ڈی آپریشن،خاتون سمیت 4 دہشت گرد ہلاک

ہائیڈرو گرافی کا عالمی دن ، پاک بحریہ کے سر براہ کا پیغام

امریکہ کے شکست قریب ہے؟

شیخ علی سلمان پر مقدمہ، غیر سرکاری تنظیموں کا احتجاج

عمران، شاہد خاقان، گلالئی،فہمیدہ مرزا، فاروق ستار، لدھیانوی، مشرف کے کاغذات مسترد

ایران نے امریکی صدر سے بات چیت کا امکان مسترد کر دیا

راہ حق پارٹی، جے یو آئی (ف) کے آشرباد سے کالعدم جماعتوں کا سیاسی پلٹ فارم

لندن کی سڑکوں پر بھاگتا پاکستانی سیاست دان

بن زاید کی اسرائیلی عہدے داروں سے ملاقات ؟

انتخابات 2018: الیکشن کمیشن نے ساڑھے تین لاکھ فوجی اہلکاروں کی خدمات مانگ لیں

علماء یمن نے بڑا کردیا

چوہدری نثار تھپڑ مار کیوں نہیں دیتے؟

ٹرمپ بھیڑیا ہے

ٹرمپ نے بوکھلاہٹ میں شمالی کورین جنرل سے مصافحہ کے بجائے سلیوٹ کر ڈالا

الیکشن کمیشن پاکستان راہ حق پارٹی کی رجسٹریشن منسوخ کرے

اسرائیلی فوج نے اپنا الحاج شیخ الاسلام متعارف کرادیا – عامر حسینی

این اے 53 سے عمران خان کے کاغذات نامزدگی مسترد

الحدیدہ۔۔۔اب میڈیا خاموش کیوں ہے!؟

کیا احد چیمہ شہباز شریف کے لیے خطرے کی گھنٹٰی ہے؟

فضل اللہ کی ہلاکت کے بعد امریکا پاکستان سے کیا مطالبہ کرے گا؟

یمن میں پاکستانی لاشیں کیا کر رہی ہیں؟

جدید تر ہوتی جوہری ہتھیار سازی: آرمجدون زیادہ دور نہیں

نواز شریف اور ان کی بیٹی کا کردار سامنے لانا چاہتا ہوں، چوہدری نثار

مسلم لیگ نواز اور نادرا چئیرمین کے مبینہ ساز باز کی کہانی

آنیوالے انتخابات میں کسی مخصوص امیدوار کی حمایت نہیں کرتے، علامہ عابد حسینی

امریکی مرضی سے ملی حکومت پر لعنت بھیجتا ہوں، سراج الحق

افتخار چوہدری عدلیہ کے نام پر دھبہ ہیں، فواد چوہدری

کاغذات نامزدگی پر اعتراضات جھوٹے، من گھڑت اور صرف الزامات ہیں، عمران خان

نادرا ووٹرز کی معلومات افشا کرنے والوں کے خلاف کارروائی کرے، الیکشن کمیشن

افغانستان میں جنگ بندی: ’ملا اشرف غنی زندہ باد‘

پشاور سے کالعدم ٹی ٹی پی کا انتہائی مطلوب کمانڈر گرفتار

جرمنی کی آسٹریا میں جاسوسی کا گھمبیر ہوتا معاملہ

کیا جرمنی نے آسٹریا میں جاسوسی کی؟

عورت چراغ خانہ ہے، شمع محفل نہیں!

کلثوم نواز کی حالت تشویشناک، نوازشریف اور مریم نواز کی وطن واپسی مؤخر

سانحہ ماڈل ٹاؤن کو چار سال گزر گئے لیکن ملزم آزاد ہیں، طاہر القادری

امریکی دباؤ کے باوجود ایران کیساتھ باہمی تعاون کو جاری رہیں گے: چین

انتخابات میں مخالفین کو عبرت ناک شکست دیں گے، آصف علی زرداری

آپ کی مدد کا شکریہ عمران خان، اب آپ جاسکتے ہیں!

کالعدم ٹی ٹی پی کا نیا امیر کون؟

امریکا کا چین کے خلاف بھی تجارتی جنگ کا اعلان

افغان صوبے ننگرہار میں خودکش دھماکا، 25 افراد ہلاک

عید الفطر 1439 ھ علامہ سید ساجد علی نقوی کا پیغام

انتخابات میں حصہ لینے کے خواہش مند 122 امیدوار دہری شہریت کے حامل نکلے

امریکا کے خلاف یورپ کا جوابی اقدام

سعودی عرب کا ذلت آمیز شکست کے بعد کھلاڑیوں کو سزا دینے کا اعلان

مُلا فضل اللہ کی ہلاکت، پاکستان اور خطے کے لیے ’اہم پيش رفت‘

’’رَبِّ النُّوْرِ الْعَظِیْم‘‘ کے بارے میں جبرئیل کی پیغمبر اکرمﷺ کو بشارت

پاکستان میں عید الفطر مذہبی جوش وجذبے کے ساتھ منائی جائے گی

یورپ میں بڑھتی مسلم نفرت اور اس کا حل

کیا مسلم لیگ ن کی پالیسی میں کوئی تبدیلی آ رہی ہے؟

عید فطر کا دن، خدا کی عبادت اور اس سے تقرب کا دن 

پھانسی دے دیں یا جیل بھیجیں

شفقنا خصوصی: بھاڑے کے ٹٹو اور پاک فوج

افغانستان میں ملا فضل اللہ کی ہلاکت کی اطلاعات

کلثوم نواز کی طبیعت بگڑ گئی، مصنوعی تنفس پر منتقل

سعودی عرب کی کھوکھلی دھمکیاں

ایم ایم اے اور اورنگزیب فاروقی کے مابین خفیہ ڈیل کیا ہے؟

ریحام خان کو عمران کے کنٹینر تک کون لایا تھا: ایک خصوصی تحریر

غدار ٹوپیاں اور جاسوس کبوتر

آج سے موبائل بیلنس پر ٹیکس ختم: 100 روپے کے کارڈ پر پورے 100 روپے کا بیلنس ملے گا

اول ماہ ثابت ہونے کا میعار کیا ہے؟

سوال: کیا مقلدین کے لیے ضروری ہے کہ عید فطر کے لیے اپنے مرجع کی طرف رجوع کریں؟

رمضان المبارک کے انتیسویں دن کی دعا

ریحام خان کی کتاب اور معاشرہ

شیخ رشید 2018 کے انتخابات میں حصہ لے سکتے ہیں: سپریم کورٹ

پاکستان میں انتخابات 2018؛ 2 ہزار368 امیدوار مختلف محکموں کے نادہندہ نکلے

حسن بن صباح کی جنت، فسانہ یا حقیقت؟

آرمی چیف کا دورہ افغانستان : کیا اشرف غنی کو سخت پیغام دیا گیا ہے؟

شیخ رشید نااہلی سے بچ گئے

2017-02-12 22:00:10

مظلومیت کی طاقت

13950429121507528166364یہ تاریخی حقیقت ہے کہ بظاہر طاقت ظالموں کے ہاتھ میں نظر آتی ہے مگر تاریخ کے صفحات میں جابروں سے زیادہ مظلوم طاقتور نظر آتے ہیں۔ ایسی ہی طاقت اور توانائی کے حامل مظلوم کشمیری بھی ہیں جو بھارتی سکیورٹی فورسز کی ظلم کی چکی میں پسنے کے باوجود آزادی مانگنے کے حق سے پیچھے ہٹنے کو تیار نہیں۔ یہ مظلوم جانوں کے نذرانے پیش کر رہے ہیں، تحریک آزادی کی راہ میں آنکھیں نچھاور کر رہے ہیں، خواتین کی عصمت و عفت چھینی جا رہی ہے، بچے اپنی معصومیت کی قربانی دے رہے ہیں مگر کوئی بھی حریت پسند کشمیری اپنے پیدائشی حق سے پیچھے ہٹنے کو تیار نہیں۔ یہی مظلومیت کی طاقت ہے اور تاریخ کے صفحات میں یہ مظلومیت بھارت کے ماتھے کا کلنک ہے۔
 
کشمیریوں کی منظم نسل کشی پر عالمی خاموشی بھارتی فوج کیلئے مزید حوصلہ افزائی کا سبب ہے اور یہی وجہ ہے کہ مودی سرکار کے جابرانہ ہتھکنڈے مسلسل تیز ہو رہے ہیں۔ مقبوضہ کشمیر میں ریاستی دہشت گردی کا تازہ واقعہ پیش آیا ہے جس میں پانچ بے گناہوں کی زندگی چھین لی گئی۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ضلع کلگام کے علاقے فریصل میں بھارتی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کا جواز بنا کر کریک ڈاؤن کیا اور سرچ آپریشن کے دوران اندھا دھند فائرنگ کرکے 5 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا جس کے جواب میں بڑی تعداد میں کشمیری اپنے گھروں سے باہر نکل آئے اور صدائے احتجاج بلند کی۔
 
مقبوضہ کشمیر میں گزشتہ برس 8 جولائی کو بھارتی فوج کے ہاتھوں تحریک آزادی کے نوجوان حریت پسند کمانڈر برہان مظفر وانی کی شہادت کے بعد سے جنت نظیر وادی میں بھارتی بربریت کے خلاف بڑے پیمانے پر احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے جبکہ بھارتی فوج کی فائرنگ سے گزشتہ 7 ماہ کے دوران 150 سے زائد کشمیری شہید اور مظاہرین پر پیلٹ گن کے استعمال سے کمسن بچوں سمیت ہزاروں افراد کی بینائی متاثر ہو چکی ہے۔ یہ سرسری جائزہ کشمیریوں کی مظلومیت کی درست عکاسی نہیں کر سکتا۔ پاکستان بھی مسلسل بھارت کا مکروہ چہرہ سامنے لانے کیلئے کوشاں ہے مگر بھارت کی منفعت بخش معیشت عالمی برادری کیلئے معصوموں کے خون سے زیادہ رنگین اور اہمیت کی حامل ہے۔
 
عالمی برادری کی بھارتی مظالم پر خاموشی انسانیت کا قتل ہے۔ دنیا ایک گلوبل ولیج کا روپ دھار چکی ہے مگر اس گلوبل ولیج کی کچھ تعفن زدہ گلیاں پوری دنیا کی سانسوں میں تعفن پھیلانے کا سبب بن رہی ہیں۔ پوری دنیا کو مل کر اس تعفن کو پھیلنے سے روکنا ہو گا اور اگر ایسا نہ کیا گیا تو یہ سڑاند پوری دنیا کا سانس لینا دوبھر کر دے گی۔
 

 

تحریر: آصف عباس

زمرہ جات:   Horizontal 3 ،
دیگر ایجنسیوں سے (آراس‌اس ریدر)