ٹرمپ کا سعودیہ کی جانب جھکاؤ: اصل کہانی کچھ اور ہے

بلوچستان: سی ٹی ڈی آپریشن،خاتون سمیت 4 دہشت گرد ہلاک

ہائیڈرو گرافی کا عالمی دن ، پاک بحریہ کے سر براہ کا پیغام

امریکہ کے شکست قریب ہے؟

شیخ علی سلمان پر مقدمہ، غیر سرکاری تنظیموں کا احتجاج

عمران، شاہد خاقان، گلالئی،فہمیدہ مرزا، فاروق ستار، لدھیانوی، مشرف کے کاغذات مسترد

ایران نے امریکی صدر سے بات چیت کا امکان مسترد کر دیا

راہ حق پارٹی، جے یو آئی (ف) کے آشرباد سے کالعدم جماعتوں کا سیاسی پلٹ فارم

لندن کی سڑکوں پر بھاگتا پاکستانی سیاست دان

بن زاید کی اسرائیلی عہدے داروں سے ملاقات ؟

انتخابات 2018: الیکشن کمیشن نے ساڑھے تین لاکھ فوجی اہلکاروں کی خدمات مانگ لیں

علماء یمن نے بڑا کردیا

چوہدری نثار تھپڑ مار کیوں نہیں دیتے؟

ٹرمپ بھیڑیا ہے

ٹرمپ نے بوکھلاہٹ میں شمالی کورین جنرل سے مصافحہ کے بجائے سلیوٹ کر ڈالا

الیکشن کمیشن پاکستان راہ حق پارٹی کی رجسٹریشن منسوخ کرے

اسرائیلی فوج نے اپنا الحاج شیخ الاسلام متعارف کرادیا – عامر حسینی

این اے 53 سے عمران خان کے کاغذات نامزدگی مسترد

الحدیدہ۔۔۔اب میڈیا خاموش کیوں ہے!؟

کیا احد چیمہ شہباز شریف کے لیے خطرے کی گھنٹٰی ہے؟

فضل اللہ کی ہلاکت کے بعد امریکا پاکستان سے کیا مطالبہ کرے گا؟

یمن میں پاکستانی لاشیں کیا کر رہی ہیں؟

جدید تر ہوتی جوہری ہتھیار سازی: آرمجدون زیادہ دور نہیں

نواز شریف اور ان کی بیٹی کا کردار سامنے لانا چاہتا ہوں، چوہدری نثار

مسلم لیگ نواز اور نادرا چئیرمین کے مبینہ ساز باز کی کہانی

آنیوالے انتخابات میں کسی مخصوص امیدوار کی حمایت نہیں کرتے، علامہ عابد حسینی

امریکی مرضی سے ملی حکومت پر لعنت بھیجتا ہوں، سراج الحق

افتخار چوہدری عدلیہ کے نام پر دھبہ ہیں، فواد چوہدری

کاغذات نامزدگی پر اعتراضات جھوٹے، من گھڑت اور صرف الزامات ہیں، عمران خان

نادرا ووٹرز کی معلومات افشا کرنے والوں کے خلاف کارروائی کرے، الیکشن کمیشن

افغانستان میں جنگ بندی: ’ملا اشرف غنی زندہ باد‘

پشاور سے کالعدم ٹی ٹی پی کا انتہائی مطلوب کمانڈر گرفتار

جرمنی کی آسٹریا میں جاسوسی کا گھمبیر ہوتا معاملہ

کیا جرمنی نے آسٹریا میں جاسوسی کی؟

عورت چراغ خانہ ہے، شمع محفل نہیں!

کلثوم نواز کی حالت تشویشناک، نوازشریف اور مریم نواز کی وطن واپسی مؤخر

سانحہ ماڈل ٹاؤن کو چار سال گزر گئے لیکن ملزم آزاد ہیں، طاہر القادری

امریکی دباؤ کے باوجود ایران کیساتھ باہمی تعاون کو جاری رہیں گے: چین

انتخابات میں مخالفین کو عبرت ناک شکست دیں گے، آصف علی زرداری

آپ کی مدد کا شکریہ عمران خان، اب آپ جاسکتے ہیں!

کالعدم ٹی ٹی پی کا نیا امیر کون؟

امریکا کا چین کے خلاف بھی تجارتی جنگ کا اعلان

افغان صوبے ننگرہار میں خودکش دھماکا، 25 افراد ہلاک

عید الفطر 1439 ھ علامہ سید ساجد علی نقوی کا پیغام

انتخابات میں حصہ لینے کے خواہش مند 122 امیدوار دہری شہریت کے حامل نکلے

امریکا کے خلاف یورپ کا جوابی اقدام

سعودی عرب کا ذلت آمیز شکست کے بعد کھلاڑیوں کو سزا دینے کا اعلان

مُلا فضل اللہ کی ہلاکت، پاکستان اور خطے کے لیے ’اہم پيش رفت‘

’’رَبِّ النُّوْرِ الْعَظِیْم‘‘ کے بارے میں جبرئیل کی پیغمبر اکرمﷺ کو بشارت

پاکستان میں عید الفطر مذہبی جوش وجذبے کے ساتھ منائی جائے گی

یورپ میں بڑھتی مسلم نفرت اور اس کا حل

کیا مسلم لیگ ن کی پالیسی میں کوئی تبدیلی آ رہی ہے؟

عید فطر کا دن، خدا کی عبادت اور اس سے تقرب کا دن 

پھانسی دے دیں یا جیل بھیجیں

شفقنا خصوصی: بھاڑے کے ٹٹو اور پاک فوج

افغانستان میں ملا فضل اللہ کی ہلاکت کی اطلاعات

کلثوم نواز کی طبیعت بگڑ گئی، مصنوعی تنفس پر منتقل

سعودی عرب کی کھوکھلی دھمکیاں

ایم ایم اے اور اورنگزیب فاروقی کے مابین خفیہ ڈیل کیا ہے؟

ریحام خان کو عمران کے کنٹینر تک کون لایا تھا: ایک خصوصی تحریر

غدار ٹوپیاں اور جاسوس کبوتر

آج سے موبائل بیلنس پر ٹیکس ختم: 100 روپے کے کارڈ پر پورے 100 روپے کا بیلنس ملے گا

اول ماہ ثابت ہونے کا میعار کیا ہے؟

سوال: کیا مقلدین کے لیے ضروری ہے کہ عید فطر کے لیے اپنے مرجع کی طرف رجوع کریں؟

رمضان المبارک کے انتیسویں دن کی دعا

ریحام خان کی کتاب اور معاشرہ

شیخ رشید 2018 کے انتخابات میں حصہ لے سکتے ہیں: سپریم کورٹ

پاکستان میں انتخابات 2018؛ 2 ہزار368 امیدوار مختلف محکموں کے نادہندہ نکلے

حسن بن صباح کی جنت، فسانہ یا حقیقت؟

آرمی چیف کا دورہ افغانستان : کیا اشرف غنی کو سخت پیغام دیا گیا ہے؟

شیخ رشید نااہلی سے بچ گئے

2017-02-14 07:29:37

ٹرمپ کا سعودیہ کی جانب جھکاؤ: اصل کہانی کچھ اور ہے

trump ka saaudi jhukao

 

 

امریکا کے ممتاز تھنک ٹینک دی انسٹی ٹیوف فار پالیسی سٹڈیز کا کہنا ہے کہ ’’ٹرمپ امریکا کی خارجہ پالیسی پر کارپٹ بامبنگ کر رہا ہے (یعنی تباہ و برباد کر رہا ہے) 9/11 کے حملوں کے کم و بیش تمام ذمہ داروں کا تعلق مصر اور سعودی عرب سے تھا۔ مصر وہ ملک ہے جو داعش اور دیگر دہشت گرد تنظیموں کی پشت پناہی کرتا ہے۔

 

 

 

جہاں تک سعودی عرب کا تعلق ہے تو اسے اپنی جابرانہ پالیسیوں کے باعث اپنی ہی سرزمین پر دہشت گردی کا سامنا ہے۔ ایسے میں ٹرمپ کی پالیسی کو کس نظر سے دیکھا جائے کہ وہ کچھ ملکوں کو نظرانداز کر رہے ہیں اور کچھ کو نشانہ بنا رہے ہیں۔ کہیں یہ ذاتی مفادات کا معاملہ تو نہیں۔‘‘

 

 

جہاں تک سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کا تعلق ہے تو انہوں نے پرجوش انداز میں امریکی فیصلے کی حمایت اس لیے کی کہ پابندی کا نشانہ بننے والے ملکوں میں ایران بھی شامل ہے اور سعودی عرب کا دعویٰ ہے کہ یمن اور دیگر عرب علاقوں میں جاری بدامنی میں ایران کا بھی ہاتھ ہے۔

 

 

عالمی تعلقات میں حالیہ بحران سے ایک مرتبہ پھر یہ بات نمایاں ہو کر سامنے آئی ہے کہ اپنی غیرمعمولی اہمیت اور حیثیت کے باوجود اسلامی دنیا بری طرح سے انتشار کا شکار ہے۔ عالمی فیصلہ سازی میں مسلم دنیا اس وقت تک اپنا حقیقی مقام حاصل نہیں کر پائے گی جب تک باہمی اتحاد اور تعاون کو اولیت نہیں دی جاتی۔

 

 

صدر ٹرمپ اور ان کے خاندان کے ترکی اور آذربائیجان کے ساتھ قریبی کاروباری روابط ہیں۔ انڈونیشیا اور دبئی میں ان کی جائیدادیں ہیں جبکہ کاروبار مصر اور سعودی عرب میں ہے۔

 

 

صدر ٹرمپ کی بیٹی ایونکا نے 2015ء میں کہا تھا کہ ان کی کمپنی مستقبل میں دبئی، ابوظہبی، قطر اور سعودی عرب میں اپنے کاروباری مفادات کو پھلتا پھولتا دیکھ رہی ہے۔ لوگ الزام لگا رہے ہیں کہ ٹرمپ فیصلہ سازی میں ذاتی مفادات کو اولیت دے رہے ہیں۔

 

دوسری طرف سعودی بادشاہ بھی ابھی سلطنت بچانے کے لیے امریکہ کے تلوے چاٹ رہے ہیں۔

 

 

 

 

زمرہ جات:  
دیگر ایجنسیوں سے (آراس‌اس ریدر)