حزب اللہ امریکا اور اسرائیل سے نہیں ڈرتی: حسن نصراللہ

امام کاظم (ع) کا حلال لذتوں کے بارے میں انتباہ

رمضان المبارک، مہمانی اور اللہ کی کرامات سےاستفادہ کا مہینہ ہے

انتخابات 2018: کیا نوجوان سیاسی منظرنامے کی تبدیلی میں اہم کردار ادا کرسکتے ہیں؟

واٹس ایپ کا نیا خطرناک بگ: اپنے موبائل کو محفوظ کیسے بنا سکتے ہیں؟

میرا بیان ہی میرابیانیہ ہے

کیا پاکستان امریکہ مخالف اقدامات میں ایران اور شمالی کوریا کو پیچھے چھوڑ دے گا؟

رمضان المبارک کے نویں دن کی دعا

فخر ہے ایک منی لانڈرر وزیراعظم کو ہٹانے میں ہم کامیاب ہوئے، عمران خان

امریکی صدر نے شمالی کوریا کے رہنما سے ملاقات منسوخ کردی

سعودی عرب اور ایتھوپیا کے تعلقات میں کشیدگی

شعیب میر : ایک جیالا خلاق فطرت نہ رہا – عامر حسینی

امریکا کا پاکستان میں اپنے سفارتکاروں سے برے سلوک کا واویلا

فوج مخالف بیانیے سے دھمکیوں تک: نواز شریف کی مریم کے خلاف مقدمات پر سخت تنبیہہ

سعودی کفیلوں کی جنسی درندگی: بنگلہ دیشی خاتون ملازمہ کی دلدوز کہانی

جنرل زبیر کی اسرائیل کو دھمکی کے پس پردہ محرکات :امریکہ نے اسرائیل کو پاکستان کے ایٹمی اثاثوں پر حملے کا گرین سگنل دیدیا

رمضان المبارک کے آٹھویں دن کی دعا

ادارہ جاتی کشمکش اور نواز شریف کا بیانیہ: کیا فوج مشکل میں گھر گئی ہے؟

ماہ رمضان کی دعاوں کا انتظار کے ساتھ ارتباط

امریکی حکام انتہا پسندانہ سوچ کے حامل ہیں، ایرانی صدر

پاکستان میں 35 لاکھ افراد بے روزگار ہیں، رپورٹ

نوازشریف کا مقصد صرف اپنی جائیداد بچانا ہے: فواد چوہدری

ایران ایٹمی معاہدے سے پہلے والی صورت حال پر واپسی کے لیے تیار

محمد بن سلمان کو آل سعود خاندان میں نفرت اور دشمنی کا سامنا

اسرائیل کو صفحہ ہستی سے مٹانے کے لیے پاکستان کو صرف12 منٹ درکار ہیں: جنرل زبیر حیات

روزہ رکھنے والے مسلمان معاشرے کیلیے سیکیورٹی رسک ہیں، ڈنمارک کی وزیر کی ہرزہ سرائی

سعودی حکومت کے خلاف بغاوت کی اپیل: کیا آل سعود کی بادشاہت کے خاتمے کا وقت آن پہنچا؟

انٹیلی جینس بیورو (آئی بی) کے خفیہ راز

’سعودی عرب عراق کو میدان جنگ بنانے سے احتراز کرے‘

رمضان المبارک کے ساتویں دن کی دعا

نگراں وزیراعظم کیلیے وزیراعظم اور قائد حزب اختلاف میں ڈیڈلاک برقرار

کیا نواز شریف کی جارحیت تبدیلی لا سکتی ہے؟

کیا لشکر جھنگوی تحریک طالبان کی جگہ سنبھال چکی ہے؟

جوہری ہتھیاروں سے لیس ممالک دنیا کو دھمکا رہے ہیں

مجھے کیوں نکالا: نواز شریف کے احتساب عدالت میں اہم ترین انکشافات

بغداد میں العامری کی مقتدی الصدر سے ملاقات، حکومت کی تشکیل پر تبادلہ خیال

دہشت گردوں کے مکمل خاتمے تک شام میں ہی رہیں گے، ایران

رمضان المبارک کے چھٹے دن کی دعا

ایران نے رویہ تبدیل نہ کیا تو اسے کچل دیا جائے گا، امریکی وزیرخارجہ کی دھمکی

کیا بغدادی انتقام کی کوئی نئی اسکیم تیار کر رہا ہے؟

بحرین میں خاندانی آمریت کے خلاف مظاہرے

ماہ رمضان میں امام زمانہ(ع) کی رضایت جلب کرنےکا راستہ

ایم آئی، آئی ایس آئی کا جے آئی ٹی کا حصہ بننا نامناسب تھا، نوازشریف

فضل الرحمان کی فصلی سیاست: فاٹا انضمام کا بہانا اور حکومت سے علیحدگی

مذہبی جذباتیت کا عنصر اور انتخابات

مادے کا ہم زاد اینٹی میٹر کیا ہوا؟

ایرانی جوہری ڈیل سے امریکی علیحدگی، افغان معیشت متاثر ہو گی

امریکہ ایرانی قوم کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور نہیں کرسکتا

رمضان المبارک کے پانچویں دن کی دعا

ماہ مقدس رمضان میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ اور ناجائز منافع خوری نے عوام کو عذاب میں مبتلا کررکھا ہے: علامہ مختار امامی

کیا سویلین-ملٹری تعلقات میں عدم توازن دکھانے سے جمہوری نظام خطرے میں پڑگیا؟ – عامر حسینی

روزے کا ایک اہم ترین فائدہ حکمت ہے

نگراں وزیراعظم پر حکومت اور اپوزیشن میں اتفاق ہوگیا، ذرائع

موٹروے نہیں قوم بنانا اصل کامیابی ہے: عمران خان

ایک چشم کشا تحریر: عورتوں کو جہاد کے ليے کيسے تيار کيا جاتا ہے؟

روزہ خوروں کی نشانیاں: طنزو مزاح

ترک صدر ایردوآن اور سود، ٹِک ٹِک کرتا ٹائم بم

آل سعود کی انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں: غیر ملکی طاقتوں کے ساتھ روابط کے الزام میں سات خواتین کارکن گرفتار

فلسطینیوں کی لاشوں پر امریکی سفارتخانہ قائم

افسوس امت مسلمہ کی ناگفتہ بہ حالت پر 57 اسلامی ممالک خاموش ہیں، علامہ ریاض نجفی

رمضان المبارک کے چوتھے دن کی دعا

خاص الخاص روزے کا ذائقہ چکھنےکا راستہ

امریکی اسکول فائرنگ میں جاں بحق پاکستانی سبیکا شیخ کے خواب پورے نہ ہوسکے

اگر ہم بیت المقدس کا دفاع نہ کرسکے تو مکہ کا دفاع نہیں کرپائیں گے: صدر اردوغان

یورپ نے امریکی پابندیاں غیر موثر بنانے کے لئے قانون سازی شروع کر دی

سول ملٹری تعلقات: پاکستانی سیاست کا ساختیاتی مسئلہ

پاکستان کا اگلا نگران وزیر اعظم کون ہو گا؟

کیا سعودی ولی عہد محمد بن سلمان بغاوت میں ہلاک ہو گئے ہیں؟

تحریک انصاف نے حکومت کے پہلے 100 دن کا پلان تیار کرلیا

کیوبا میں مسافر طیارہ گر کرتباہ، 110 افراد ہلاک

غزہ میں اسرائیلی مظالم کی آزادانہ اورشفاف تحقیقات کرائی جائے، پاکستان

2017-02-16 16:25:14

حزب اللہ امریکا اور اسرائیل سے نہیں ڈرتی: حسن نصراللہ

4bkc17de6320c5j1pa_800C450حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے استقامتی تحریک کے کمانڈروں اور رہنماؤں کی شہادت کی برسی کی مناسبت سے ایک پروگرام کو خطاب کرتے ہوئے امام خمینی رحمت اللہ علیہ کے انقلابی اقدامات کو خراج عقیدت پیش کیا اور رہبرانقلاب اسلامی، ایرانی حکام اور عوام کو ایران کے اسلامی انقلاب کی کامیابی کی سالگرہ کی مبارک باد پیش کی-

حزب اللہ کے  سکریٹری جنرل نے جمعرات کی شام حزب اللہ کے کمانڈروں اور رہنماؤں منجملہ سید عباس موسوی، شیخ راغب حرب اور عماد مغنیہ کی شہادت کی برسی کی مناسبت سے منعقدہ پروگرام میں کہا کہ اس پروگرام کے انعقاد کا مقصد موجودہ نسل اور آئندہ نسلوں کو، ان حقیقی رہنماؤں سے آشنا کرانا ہے کہ جنھوں نے کامیابی کے لئے فداکاری کا مظاہرہ کیا اور جنھوں نے صبر و اخلاص کے ساتھ دشمنوں کے خلاف بھرپور جنگ کی- 

انہوں نے اسرائیل کے موقف کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ایسا لگتا ہے کہ امریکا میں ٹرمپ کے آنے کے بعد حزب اللہ کے سلسلے میں اسرائیل کا موقف اور زیادہ سخت ہو گیا ہے اور یہ غاصب حکومت، حزب اللہ کو اپنے لئے سب سے بڑا خطرہ سمجھتی ہے جبکہ یہ، حزب اللہ کے لئے فخر کی بات ہے- ان کا کہنا تھا کہ حزب اللہ، اسرائیل اور امریکا سے نہیں ڈرتی- 

سید حسن نصراللہ نے کہا کہ اسرائیل کی دھمکیاں کوئی نئی بات نہیں اور ایسا لگتا ہے کہ اسرائیل کا مقصد لبنانی عوام اور خاص طور پر حزب اللہ پر دباؤ ڈالنا ہے- انہوں نے کہا کہ بعض عرب ممالک، لبنان پر صیہونی حکومت کی جنگ کے اخراجات بھی اسرائیل کو دینے کے  لئے تیار ہیں اور جس عرب ملک نے دو ہزار چھے میں لبنان پر اسرائیل کی جنگ مسلط کرنے میں صیہونی حکومت کی مدد کی تھی، اس کے اس اقدام کے ثبوت آج ہر دور سے زیادہ پختہ ہیں-

انہوں نے کہا کہ بعض عرب ملکوں کی طرف سے اسرائیل کے لئے اس طرح کی حمایت کے باجود وہ جنگ میں کامیاب نہیں ہو سکے گا- حزب اللہ کے سکریٹری جنرل نے کہا کہ اس وقت اسرائیل کے لئے لبنان یا غزہ پر جنگ مسلط کرنے سے کہیں زیادہ  یہ بات اور سوال اہم ہے کہ کیا وہ اس جنگ میں کامیاب ہو سکے گا اور صیہونی حکومت کے مقاصد پورے ہو سکیں گے؟ سید حسن نصراللہ نے کہا کہ حزب اللہ کی طاقت اور اس کی مقبولیت اور لبنان کے صدر میشیل عون کا محکم و استوار موقف، لبنان کی اصل طاقت ہے-

انہوں نے کہا کہ دشمن کے سرغنوں کو یہ جان لینا چاہئے کہ اگر وہ یہ سمجھتے ہیں کہ حزب اللہ کی توانائیوں کے بارے میں ان کے پاس کافی معلومات ہیں تو وہ سخت غلطی پر ہیں- انہوں نے صراحت کے ساتھ  کہا کہ اگر اسرائیل ڈیمونا ایٹمی ری ایکٹر کو ختم نہیں کرتا تو یہ ایٹمی بجلی گھر حزب اللہ کے میزائلوں کا سب سے آسان ہدف ہو گا-

زمرہ جات:   دنیا ،
دیگر ایجنسیوں سے (آراس‌اس ریدر)

Fawad Hassan ignores NAB summon

- اے آر وائی

ربڑ کے نرخ کم ہو گئے

- اردو پوائنٹ