لاہور' پشاور اور اب سہون شریف : کیا نیشنل ایکشن پلان کو دفنا دینا ہی بہتر نہیں؟

امام کاظم (ع) کا حلال لذتوں کے بارے میں انتباہ

رمضان المبارک، مہمانی اور اللہ کی کرامات سےاستفادہ کا مہینہ ہے

انتخابات 2018: کیا نوجوان سیاسی منظرنامے کی تبدیلی میں اہم کردار ادا کرسکتے ہیں؟

واٹس ایپ کا نیا خطرناک بگ: اپنے موبائل کو محفوظ کیسے بنا سکتے ہیں؟

میرا بیان ہی میرابیانیہ ہے

کیا پاکستان امریکہ مخالف اقدامات میں ایران اور شمالی کوریا کو پیچھے چھوڑ دے گا؟

رمضان المبارک کے نویں دن کی دعا

فخر ہے ایک منی لانڈرر وزیراعظم کو ہٹانے میں ہم کامیاب ہوئے، عمران خان

امریکی صدر نے شمالی کوریا کے رہنما سے ملاقات منسوخ کردی

سعودی عرب اور ایتھوپیا کے تعلقات میں کشیدگی

شعیب میر : ایک جیالا خلاق فطرت نہ رہا – عامر حسینی

امریکا کا پاکستان میں اپنے سفارتکاروں سے برے سلوک کا واویلا

فوج مخالف بیانیے سے دھمکیوں تک: نواز شریف کی مریم کے خلاف مقدمات پر سخت تنبیہہ

سعودی کفیلوں کی جنسی درندگی: بنگلہ دیشی خاتون ملازمہ کی دلدوز کہانی

جنرل زبیر کی اسرائیل کو دھمکی کے پس پردہ محرکات :امریکہ نے اسرائیل کو پاکستان کے ایٹمی اثاثوں پر حملے کا گرین سگنل دیدیا

رمضان المبارک کے آٹھویں دن کی دعا

ادارہ جاتی کشمکش اور نواز شریف کا بیانیہ: کیا فوج مشکل میں گھر گئی ہے؟

ماہ رمضان کی دعاوں کا انتظار کے ساتھ ارتباط

امریکی حکام انتہا پسندانہ سوچ کے حامل ہیں، ایرانی صدر

پاکستان میں 35 لاکھ افراد بے روزگار ہیں، رپورٹ

نوازشریف کا مقصد صرف اپنی جائیداد بچانا ہے: فواد چوہدری

ایران ایٹمی معاہدے سے پہلے والی صورت حال پر واپسی کے لیے تیار

محمد بن سلمان کو آل سعود خاندان میں نفرت اور دشمنی کا سامنا

اسرائیل کو صفحہ ہستی سے مٹانے کے لیے پاکستان کو صرف12 منٹ درکار ہیں: جنرل زبیر حیات

روزہ رکھنے والے مسلمان معاشرے کیلیے سیکیورٹی رسک ہیں، ڈنمارک کی وزیر کی ہرزہ سرائی

سعودی حکومت کے خلاف بغاوت کی اپیل: کیا آل سعود کی بادشاہت کے خاتمے کا وقت آن پہنچا؟

انٹیلی جینس بیورو (آئی بی) کے خفیہ راز

’سعودی عرب عراق کو میدان جنگ بنانے سے احتراز کرے‘

رمضان المبارک کے ساتویں دن کی دعا

نگراں وزیراعظم کیلیے وزیراعظم اور قائد حزب اختلاف میں ڈیڈلاک برقرار

کیا نواز شریف کی جارحیت تبدیلی لا سکتی ہے؟

کیا لشکر جھنگوی تحریک طالبان کی جگہ سنبھال چکی ہے؟

جوہری ہتھیاروں سے لیس ممالک دنیا کو دھمکا رہے ہیں

مجھے کیوں نکالا: نواز شریف کے احتساب عدالت میں اہم ترین انکشافات

بغداد میں العامری کی مقتدی الصدر سے ملاقات، حکومت کی تشکیل پر تبادلہ خیال

دہشت گردوں کے مکمل خاتمے تک شام میں ہی رہیں گے، ایران

رمضان المبارک کے چھٹے دن کی دعا

ایران نے رویہ تبدیل نہ کیا تو اسے کچل دیا جائے گا، امریکی وزیرخارجہ کی دھمکی

کیا بغدادی انتقام کی کوئی نئی اسکیم تیار کر رہا ہے؟

بحرین میں خاندانی آمریت کے خلاف مظاہرے

ماہ رمضان میں امام زمانہ(ع) کی رضایت جلب کرنےکا راستہ

ایم آئی، آئی ایس آئی کا جے آئی ٹی کا حصہ بننا نامناسب تھا، نوازشریف

فضل الرحمان کی فصلی سیاست: فاٹا انضمام کا بہانا اور حکومت سے علیحدگی

مذہبی جذباتیت کا عنصر اور انتخابات

مادے کا ہم زاد اینٹی میٹر کیا ہوا؟

ایرانی جوہری ڈیل سے امریکی علیحدگی، افغان معیشت متاثر ہو گی

امریکہ ایرانی قوم کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور نہیں کرسکتا

رمضان المبارک کے پانچویں دن کی دعا

ماہ مقدس رمضان میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ اور ناجائز منافع خوری نے عوام کو عذاب میں مبتلا کررکھا ہے: علامہ مختار امامی

کیا سویلین-ملٹری تعلقات میں عدم توازن دکھانے سے جمہوری نظام خطرے میں پڑگیا؟ – عامر حسینی

روزے کا ایک اہم ترین فائدہ حکمت ہے

نگراں وزیراعظم پر حکومت اور اپوزیشن میں اتفاق ہوگیا، ذرائع

موٹروے نہیں قوم بنانا اصل کامیابی ہے: عمران خان

ایک چشم کشا تحریر: عورتوں کو جہاد کے ليے کيسے تيار کيا جاتا ہے؟

روزہ خوروں کی نشانیاں: طنزو مزاح

ترک صدر ایردوآن اور سود، ٹِک ٹِک کرتا ٹائم بم

آل سعود کی انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں: غیر ملکی طاقتوں کے ساتھ روابط کے الزام میں سات خواتین کارکن گرفتار

فلسطینیوں کی لاشوں پر امریکی سفارتخانہ قائم

افسوس امت مسلمہ کی ناگفتہ بہ حالت پر 57 اسلامی ممالک خاموش ہیں، علامہ ریاض نجفی

رمضان المبارک کے چوتھے دن کی دعا

خاص الخاص روزے کا ذائقہ چکھنےکا راستہ

امریکی اسکول فائرنگ میں جاں بحق پاکستانی سبیکا شیخ کے خواب پورے نہ ہوسکے

اگر ہم بیت المقدس کا دفاع نہ کرسکے تو مکہ کا دفاع نہیں کرپائیں گے: صدر اردوغان

یورپ نے امریکی پابندیاں غیر موثر بنانے کے لئے قانون سازی شروع کر دی

سول ملٹری تعلقات: پاکستانی سیاست کا ساختیاتی مسئلہ

پاکستان کا اگلا نگران وزیر اعظم کون ہو گا؟

کیا سعودی ولی عہد محمد بن سلمان بغاوت میں ہلاک ہو گئے ہیں؟

تحریک انصاف نے حکومت کے پہلے 100 دن کا پلان تیار کرلیا

کیوبا میں مسافر طیارہ گر کرتباہ، 110 افراد ہلاک

غزہ میں اسرائیلی مظالم کی آزادانہ اورشفاف تحقیقات کرائی جائے، پاکستان

2017-02-17 02:34:10

لاہور' پشاور اور اب سہون شریف : کیا نیشنل ایکشن پلان کو دفنا دینا ہی بہتر نہیں؟

lala

گزشتہ روز سہون شریف میں‌لال شہباز قلندر کے مزار پر پانچویں لگاتار خود کش حملے میں کم از کم 75 افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔

پاکستان میں‌دو دنوں میں پانچ خود کش حملہ آوروں نے بم دھماکے کرتے ہوئے کم از کم 39 افراد کو ہلاک اور متعدد دیگر کو زخمی کر دیا۔ تشدد کی اس نئی لہر سے سکیورٹی کا وہ احساس ریزہ ریزہ ہو گیا ہے، جو عوام میں پیدا ہو چکا تھا۔

جمعرات کو کو تازہ ترین دہشت گردانہ کارروائی سندھ میں‌ سہون کے مقام پر لال شہباز کے مزار پر کی گئی جس میں کم از 20 افراد جاں بحق اور 50 سے زائد زخمی ہو گئے۔

جب کہ اس سے قبل لاہور اور پھر پشاور میں ایک خودکش حملہ آور نے اپنی موٹر سائیکل پر رکھے دھماکا خیز مواد کے ذریعے اس وین کو نشانہ بنایا، جس میں متعدد جج بھی سوار تھے۔ پولیس افسر سجاد خان کا نیوز ایجنسی اے ایف پی سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا، ’’یہ ایک خودکش حملہ تھا‘‘۔

اس سے پہلے بدھ ہی کے روز دو خودکش حملہ آوروں نے قبائلی علاقے مہمند ایجنسی میں واقع ایک حکومتی کمپاؤنڈ کو نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں پانچ افراد ہلاک اور سات زخمی ہو گئے۔ حکام کے مطابق ایک حملہ آور کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا تھا جبکہ دوسرے حملہ آور نے خود کو سرکاری عمارت کے گیٹ کے سامنے دھماکا خیز مواد سے اڑا دیا۔

پولیس کے مطابق اس کے بعد ایک اور خودکش حملہ آور نے خود کو اس وقت دھماکا خیز مواد سے اڑا دیا، جب علاقے میں سرچ آپریشن کے دوران سکیورٹی فورسز نے اس کو گھیرے میں لے لیا تھا۔

بدھ کے روز ہونے والے یہ دھماکے ایک ایسے وقت پر ہوئے، جب دو روز پہلے لاہور میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں کم از کم تیرہ افراد ہلاک ہو گئے تھے۔ اس حملے کی ذمہ داری دہشت گرد تنظیم جماعت الاحرار نے قبول کی تھی۔ آج پاکستانی طالبان اور جماعت الاحرار کے ترجمانوں نے نیوز ایجنسی اے ایف پی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اس طرح کے حملوں کا سلسلہ جاری رکھیں گے۔

ان خونریز حملوں کے بعد وزیر اعظم نواز شریف نے پاکستانی فوج کے سربراہ اور اعلیٰ حکومتی عہدیداروں سے ملاقات کی تاکہ سلامتی کی صورتحال کا جائزہ لیا جا سکے۔ وزیر اعظم کے دفتر سے جاری کردہ ایک بیان کے مطابق، ’’اجلاس میں دہشت گردی اور انتہا پسندی کے مکمل عملی اور نظریاتی خاتمے کے قومی عزم کا اعادہ کیا گیا‘‘۔

حالیہ چند برسوں کے دوران پاکستان میں سلامتی کی صورتحال کافی حد تک بہتر ہوئی تھی لیکن نئے حملوں کی اس لہر سے عوام ایک بار پھر خوف کا شکار ہونے لگے ہیں۔

زمرہ جات:  
دیگر ایجنسیوں سے (آراس‌اس ریدر)

Fawad Hassan ignores NAB summon

- اے آر وائی

ربڑ کے نرخ کم ہو گئے

- اردو پوائنٹ