حضرت زہرا (س) سےامیرالمومنین (ع) کےالوداع کی کیفیت

ترکی میں فوجی بغاوت کی ناکامی کے دو سال مکمل

کموڈور عدنان خالق کی ریئر ایڈمرل کے عہدے پر ترقی

افغان صدر کانگراں وزیراعظم اور آرمی چیف کو ٹیلی فون

یوٹا میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچادی

شہزادہ چارلس اور ولیم نے ٹرمپ سے ملنے سے انکار کر دیا

بھارت میں گوگل کاسوفٹ ویئر انجینئر بے دردی سے قتل

امریکی سفارت کاروں کو طالبان سے براہ راست مذاکرات کی ہدایت

روسی بمبار جہازجنوبی کوریا میں داخل،کوریا کا احتجاج

میاں صاحب نے کشکول کے بجائے معیشت توڑدی،اسد عمر

بلاول کو پارٹی میں صرف ’ابا‘ ہی کیوں نظر آتا؟سراج الحق

ن لیگ ،پی پی نے کرپشن کے ریکارڈ توڑدئیے،عمران خان

فخر زمان کی سنچری، پاکستان 9وکٹ سے فاتح

’عمران خان کو ناکام جلسوں کی ہیٹ ٹرک مبارک ہو‘

سعید اجمل کا پی ٹی آئی امیدوار کی حمایت کا اعلان

ایم کیو ایم سے لوگوں کو صلہ نہیں ملا، حافظ نعیم

فاروق ستار پر خواتین برس پڑیں،سیاست چمکانے کا الزام لگا دیا

شدت پسندوں کو انسان بنانیکی ناکام کوششیں

دہشتگردی کے سائے اور اہل پاکستان

کراچی عسکری پارک میں جھولا گر گیا بچی جاں بحق 9 افراد زخمی

عالمی کپ کی اختتامی تقریب، مشعل قطر کے سپرد

حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیھا کی ولادت باسعادت مبارک ہو

فرانس فٹبال کا نیا عالمی چیمپئن، کروشیا کو شکست

اسرائیل کا 2014 کے بعد غزہ پر سب سے بڑے حملے کا دعویٰ

یمن میں سامراج کی مخالفت کا قومی دن

اسکاٹ لینڈ: امریکی صدرکے خلاف مختلف اندازمیں احتجاج

کس قانون کے تحت کالعدم جماعتوں کو کلین چٹ دی ہے، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری

’اعتزاز احسن کی آنکھ میں ککرے پڑگئے ہیں‘

صحت بخش اور توانائی سے بھرپور. . . سلاد

آمدنی اور اخراجات میں بہت فرق ہے، شمشاد اختر

سراج رئیسانی کا جنازہ ، آرمی چیف کوئٹہ پہنچ گئے

کریمینل ایڈمنسٹریشن آف جسٹس میں محکمہ پولیس کا کلیدی کردار ہے، قاضی خالد علی

ٹرمپ دورہ برطانیہ میں اپنے الفاظ سے پھر گئے

بھارتی فوج کا کنٹونمنٹ علاقے ختم کرنے پر غور

بلوچستان کے مختلف شہروں میں سیکیورٹی ہائی الرٹ

’لیگی قیادت نے نواز اور مریم کو دھوکا دیا‘

داعش نےسعودی چیک پوسٹ پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی

سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کیخلاف مقدمہ درج

آئرش پارلیمنٹ میں اسرائیلی اشیاء کی در آمدات پر پابندی کا بل منظور

’’حکومت بنا کر سب کو ایک پیج پر لاؤں گا ‘‘

ٹرمپ کے دورۂ برطانیہ پر احتجاج کا سلسلہ جاری

نواز،مریم اور صفدر کے پاس صرف ایک دن کی مہلت

یمن میں متحدہ عرب امارات کے اقدامات جنگی جرائم ہیں، ایمنسٹی انٹرنیشنل

سندھ میں رینجرز کےخصوصی اختیارات میں 90روز کی توسیع

آپ یہ پلے باندھ لیں

تحریک انصاف نے کوئٹہ جلسہ ملتوی کردیا

ترکی کا کمرشل اتاشی اسرائیل میں ترک سفار خانے میں واپس

فلسطینیوں کی حمایت میں واشنگٹن میں مظاہرہ

ایران ایک مضبوط ابھرتی ہوئی طاقت کا نام ہے،خطیب جمعہ تہران

چوہدری نثار نے اپنے دکھ کی وجہ بیان کر دی

اسامہ بن لادن کا سابق ذاتی محافظ جرمنی سے بے دخل

سعودی عرب خطے میں امریکہ اور اسرائیل کا سب سے بڑا اتحادی ملک ہے:سربراہ انصار اللہ

’’مجرم اعظم آگئے، 300ارب واپس کریں‘‘

امریکا کے گیس اسٹیشن پر لاکھوں پتنگوں نے ڈیرا ڈال لیا

اسحاق ڈار کےریڈ وارنٹ جاری

محمد وسیم کی ورلڈ فلائی ویٹ ٹائٹل فائٹ کل ہوگی

ٹوئٹر پرمشہور شخصیات کے فالوورز کم ہو گئے

دبئی:ریسٹورنٹ میں کھانا سرو کرتا روبوٹ

نواز شریف نے اڈیالہ جیل میں پہلے دن ناشتے میں کیا کھایا؟

گزین مری 23 سال بعد آبائی علاقے پہنچ گئے

قیدیوں نے اپنے حق کے لیے درخواست جمع کروادی

ہم نے قانونی جنگ لڑ کر جیتی ہے، شاہ محمود قریشی

ن لیگیوں کیلئے اطمینان بخش خبر

مستونگ انتخابی جلسہ دھماکا، یورپی یونین، سعودی عرب کی مذمت

نواز شریف اور مریم نواز اڈیالہ جیل منتقل

امریکا تجارتی میدان کا غنڈہ اور بلیک میلر ہے، چین

ہم عراق میں نیٹو افواج کی موجودگی کے خلاف ہیں: عصائب اہل الحق

اربیل شہر میں نیا امریکی قونصل خانہ پورے علاقے کیلئے خطرہ ہے: عراقی سیاستدان

داعش سے نمٹنے کے لیے چین، پاکستان، روس، ایران کا مشترکہ اجلاس

یمنی فورسز نے سعودی عرب کے 34 فوجیوں کو ہلاک کر دیا

نواز شریف کا پوتا اور نواسہ رہا

2017-03-03 12:37:39

حضرت زہرا (س) سےامیرالمومنین (ع) کےالوداع کی کیفیت

IMG16135692امیرالمومنین امام علی علیہ السلام نےحضرت فاطمہ  علیہا السلام کےدفن کے وقت فرمایا : یا رسول اللہ(ص) آپ پرمیرا اورآپ کی بیٹی کا سلام ہو کہ جو آپ کے پاس دفن ہے اوربہت جلد آپ سےمل گئی ہے۔ یارسول اللہ آپ کی بیٹی کی جدائی کی وجہ سے میرے صبر کا پیمانہ لبریز ہوگیا ہےاورمیری طاقت جواب دے چکی ہے، لیکن آپ کی دردناک جدائی اورآپ کی رحلت کی عظیم مصیبت میری تسلی کا باعث ہے؛ کیونکہ میں ہرگز ان لمحات کو فراموش نہیں کرسکتا ہوں کہ جب آپ کا سرمبارک میرے سینے پرتھا اورآپ نےمیری آغوش میں جان دی تھی اورمیں نےاپنے ہاتھوں سے آپ کے سرمبارک کو قبر میں رکھا تھا ہم سب اللہ کی جانب سے ہیں اور اسی طرف لوٹ کرجانا ہے۔

جو امانت آپ نےمیرےسپرد کی تھی اسے واپس کردیا گیا ہے۔ لیکن اس کے بعد میرا غم اندوہ دائمی ہوگا اورمیری راتیں بیداری میں کٹیں گی یہاں تک کہ اللہ تعالی میرے لیےاس جہان کا انتخاب کرے گا کہ جس میں آپ تشریف فرما ہیں۔ عنقریب آپ کی بیٹی اپنے اوپرہونے والےظلم وستم اور آپ کی امت کے توسط سے ان کے حق چھیننےکے واقعہ کو آپ کے سامنے بیان کریں گی۔ ان سے تمام واقعات کےبارے میں پوچھیں اوران سے اس دنیا کےحالات کے بارے میں سوال کریں۔

یہ ظلم وستم ایسے حالات میں کیےگئے ہیں کہ ابھی آپ کی رحلت کو زیادہ عرصہ نہیں ہوا تھا اورآپ کی یاد فراموش نہیں ہوئی تھی۔ آپ پرسلام ودرود ہو، البتہ الوداع پرمشتمل یہ سلام ودرود نفرت اور بیزاری کی وجہ سے نہیں ہے۔ بنابریں اگرآپ کے پاس سےجارہا ہوں تو یہ تھکاوٹ اورعدم محبت کی وجہ سے نہیں ہے اوراگرمیں یہاں پررہوں تو یہ اس وجہ سے نہیں ہےکہ اللہ تعالیٰ نے صبرکرنے والوں کو جووعدہ دیا ہے اس پربرا گمان رکھتا ہوں۔

في مُصيبَةِ فاطِمَةَ عليها السلام

الإمامُ عليٌّ عليه السلام ـ عِندَ دَفنِ فاطِمَةَ عليها السلام ـ: السَّلامُ عَلَيكَ يا رسولَ اللّه ِ عَنّي وَ عَن اِبنَتِكَ النّازِلَةِ في جِوارِكَ وَ السَّريعَةِ اللَّحاقِ بِكَ. قَلَّ يا رسولُ اللّه ِ عَن صَفيَّتِكَ صَبري، وَ رَقَّ عَنها تَجَلُّدي؛ إلاّ أنَّ لي في التَّأسّي بِعَظيمِ فُرقَتِكَ وَ فادِحِ مُصيبَتِكَ مَوضِعَ تَعَزٍّ ؛ فَلَقَد وَسَّدتُكَ في مَلحودَةِ قَبرِكَ، وَ فاضَت بَينَ نَحري وَ صَدري نَفسُكَ. فَإنّا للّه ِ وَ إنّا إلَيهِ راجِعونَ. فَلَقَد استُرجِعَتِ الوَديعَةُ، وَ أُخِذَتِ الرَّهينَةُ. أمّا حُزني فَسَرمَدٌ، وَ أمّا لَيلي فَمُسَهَّدٌ إلى أن يَختارَ اللّه ُ لي دارَكَ الَّتي أنتَ بِها مُقيمٌ. وَ سَتُنَبِّئُكَ ابنَتُكَ بِتَضافُرِ أُمَّتِكَ عَلى هَضمِها فَأحفِها السؤالَ وَ استَخبِرها الحالَ. هذا وَ لَم يَطُلِ العَهدُ وَ لَم يَخلُ مِنكَ الذِّكرُ. وَ السَّلامُ عَلَيكُما سَلامَ مُوَدِّعٍ لا قالٍ وَ لا سَئِمٍ.فَإن أنصَرِف فَلا عَن مَلالَةٍ، وَ إن أُقِم فَلا عَن سوءِ ظَنٍّ بِما وَعَدَ اللّه ُ الصّابِرينَ.

مآخذ:

نهج البلاغة: الخطبة 202

میزان الحکمه، ج 1، ص 316

زمرہ جات:   Horizontal 5 ،
دیگر ایجنسیوں سے (آراس‌اس ریدر)