امریکہ کی توجہ ایشیا پر کیوں؟

روہنگیا مسلمانوں کو مدد کی ضرورت ہے، پری یانکا چوپڑا

کیا شکیل آفریدی کو فضل اللہ کے عوض پاکستان امریکہ کے حوالے کر دے گا؟

نوازشریف نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

ایران ایٹمی معاہدے پر مکمل طور پر کار بندہے، آئی اے ای اے

چین پاکستان کے لئے دو سٹیلائٹس خلا میں بھیجے گا

امام کاظم (ع) کا حلال لذتوں کے بارے میں انتباہ

رمضان المبارک، مہمانی اور اللہ کی کرامات سےاستفادہ کا مہینہ ہے

انتخابات 2018: کیا نوجوان سیاسی منظرنامے کی تبدیلی میں اہم کردار ادا کرسکتے ہیں؟

واٹس ایپ کا نیا خطرناک بگ: اپنے موبائل کو محفوظ کیسے بنا سکتے ہیں؟

میرا بیان ہی میرابیانیہ ہے

کیا پاکستان امریکہ مخالف اقدامات میں ایران اور شمالی کوریا کو پیچھے چھوڑ دے گا؟

رمضان المبارک کے نویں دن کی دعا

فخر ہے ایک منی لانڈرر وزیراعظم کو ہٹانے میں ہم کامیاب ہوئے، عمران خان

امریکی صدر نے شمالی کوریا کے رہنما سے ملاقات منسوخ کردی

سعودی عرب اور ایتھوپیا کے تعلقات میں کشیدگی

شعیب میر : ایک جیالا خلاق فطرت نہ رہا – عامر حسینی

امریکا کا پاکستان میں اپنے سفارتکاروں سے برے سلوک کا واویلا

فوج مخالف بیانیے سے دھمکیوں تک: نواز شریف کی مریم کے خلاف مقدمات پر سخت تنبیہہ

سعودی کفیلوں کی جنسی درندگی: بنگلہ دیشی خاتون ملازمہ کی دلدوز کہانی

جنرل زبیر کی اسرائیل کو دھمکی کے پس پردہ محرکات :امریکہ نے اسرائیل کو پاکستان کے ایٹمی اثاثوں پر حملے کا گرین سگنل دیدیا

رمضان المبارک کے آٹھویں دن کی دعا

ادارہ جاتی کشمکش اور نواز شریف کا بیانیہ: کیا فوج مشکل میں گھر گئی ہے؟

ماہ رمضان کی دعاوں کا انتظار کے ساتھ ارتباط

امریکی حکام انتہا پسندانہ سوچ کے حامل ہیں، ایرانی صدر

پاکستان میں 35 لاکھ افراد بے روزگار ہیں، رپورٹ

نوازشریف کا مقصد صرف اپنی جائیداد بچانا ہے: فواد چوہدری

ایران ایٹمی معاہدے سے پہلے والی صورت حال پر واپسی کے لیے تیار

محمد بن سلمان کو آل سعود خاندان میں نفرت اور دشمنی کا سامنا

اسرائیل کو صفحہ ہستی سے مٹانے کے لیے پاکستان کو صرف12 منٹ درکار ہیں: جنرل زبیر حیات

روزہ رکھنے والے مسلمان معاشرے کیلیے سیکیورٹی رسک ہیں، ڈنمارک کی وزیر کی ہرزہ سرائی

سعودی حکومت کے خلاف بغاوت کی اپیل: کیا آل سعود کی بادشاہت کے خاتمے کا وقت آن پہنچا؟

انٹیلی جینس بیورو (آئی بی) کے خفیہ راز

’سعودی عرب عراق کو میدان جنگ بنانے سے احتراز کرے‘

رمضان المبارک کے ساتویں دن کی دعا

نگراں وزیراعظم کیلیے وزیراعظم اور قائد حزب اختلاف میں ڈیڈلاک برقرار

کیا نواز شریف کی جارحیت تبدیلی لا سکتی ہے؟

کیا لشکر جھنگوی تحریک طالبان کی جگہ سنبھال چکی ہے؟

جوہری ہتھیاروں سے لیس ممالک دنیا کو دھمکا رہے ہیں

مجھے کیوں نکالا: نواز شریف کے احتساب عدالت میں اہم ترین انکشافات

بغداد میں العامری کی مقتدی الصدر سے ملاقات، حکومت کی تشکیل پر تبادلہ خیال

دہشت گردوں کے مکمل خاتمے تک شام میں ہی رہیں گے، ایران

رمضان المبارک کے چھٹے دن کی دعا

ایران نے رویہ تبدیل نہ کیا تو اسے کچل دیا جائے گا، امریکی وزیرخارجہ کی دھمکی

کیا بغدادی انتقام کی کوئی نئی اسکیم تیار کر رہا ہے؟

بحرین میں خاندانی آمریت کے خلاف مظاہرے

ماہ رمضان میں امام زمانہ(ع) کی رضایت جلب کرنےکا راستہ

ایم آئی، آئی ایس آئی کا جے آئی ٹی کا حصہ بننا نامناسب تھا، نوازشریف

فضل الرحمان کی فصلی سیاست: فاٹا انضمام کا بہانا اور حکومت سے علیحدگی

مذہبی جذباتیت کا عنصر اور انتخابات

مادے کا ہم زاد اینٹی میٹر کیا ہوا؟

ایرانی جوہری ڈیل سے امریکی علیحدگی، افغان معیشت متاثر ہو گی

امریکہ ایرانی قوم کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور نہیں کرسکتا

رمضان المبارک کے پانچویں دن کی دعا

ماہ مقدس رمضان میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ اور ناجائز منافع خوری نے عوام کو عذاب میں مبتلا کررکھا ہے: علامہ مختار امامی

کیا سویلین-ملٹری تعلقات میں عدم توازن دکھانے سے جمہوری نظام خطرے میں پڑگیا؟ – عامر حسینی

روزے کا ایک اہم ترین فائدہ حکمت ہے

نگراں وزیراعظم پر حکومت اور اپوزیشن میں اتفاق ہوگیا، ذرائع

موٹروے نہیں قوم بنانا اصل کامیابی ہے: عمران خان

ایک چشم کشا تحریر: عورتوں کو جہاد کے ليے کيسے تيار کيا جاتا ہے؟

روزہ خوروں کی نشانیاں: طنزو مزاح

ترک صدر ایردوآن اور سود، ٹِک ٹِک کرتا ٹائم بم

آل سعود کی انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں: غیر ملکی طاقتوں کے ساتھ روابط کے الزام میں سات خواتین کارکن گرفتار

فلسطینیوں کی لاشوں پر امریکی سفارتخانہ قائم

افسوس امت مسلمہ کی ناگفتہ بہ حالت پر 57 اسلامی ممالک خاموش ہیں، علامہ ریاض نجفی

رمضان المبارک کے چوتھے دن کی دعا

خاص الخاص روزے کا ذائقہ چکھنےکا راستہ

امریکی اسکول فائرنگ میں جاں بحق پاکستانی سبیکا شیخ کے خواب پورے نہ ہوسکے

اگر ہم بیت المقدس کا دفاع نہ کرسکے تو مکہ کا دفاع نہیں کرپائیں گے: صدر اردوغان

یورپ نے امریکی پابندیاں غیر موثر بنانے کے لئے قانون سازی شروع کر دی

سول ملٹری تعلقات: پاکستانی سیاست کا ساختیاتی مسئلہ

2017-04-16 06:27:41

امریکہ کی توجہ ایشیا پر کیوں؟

Donald

یہ بات اب سبھی پر واضح ہوچکی ہے کہ امریکہ چین کو مہار کرنے اور عالمی معیشت کو اپنے کنٹرول میں کرنے کے لیے مختلف ہتھکنڈوں کا استمعال کررہا ہے۔

اس بنیاد پر جب اس نے یہ دیکھا کہ چین کے مقابل میں بھارت کو بھی کھڑا کرنے کی سیاست ناکام ہورہی ہے نیز جنوبی چین میں جزیروں کے اختلافات سے بھی اسے فائدہ نہیں مل رہا ہے تو اس نے اب تیسرا راستہ اپناتے ہوئے اپنے دائمی دشمن یعنی شمالی کوریا کے خطرے سے دنیا کو ڈرانے کی کوشش شروع کردی۔
سیاسی تجزیہ کاروں نے دنیا کے مختلف مسائل میں امریکہ کی مداخلت کے مختلف اسباب بیان کئے ہیں۔ منجملہ یہ کہ ٹرمپ حکومت امریکی عوام کی حمایت حاصل کرنا چاہتی ہے اور دفاعی بجٹ میں کمی کے باوجود پوری دنیا کے سامنے حکومت کا نیا چہرہ پیش کرنے کی کوشش کررہی ہے۔
البتہ اس طرح کے مداخلانہ اقدامات کے پیچھے کچھ اور اسباب بھی بتائے جارہے ہیں۔ تمام طاقتیں امریکہ کی توانائی اور بالادستی کو تسلیم کررہی ہیں۔ اور وہ بھی امریکہ کی ہاں میں ہاں ملاتے ہوئے شمالی کوریا کے مسئلہ کو بڑا بنانے کی کوشش کررہی ہیں تاکہ بین الاقوامی مسائل میں امریکہ کی مداخلت کا راستہ ہموار ہوسکے۔ بعلاوہ جنوبی کوریا کا اہم مسئلہ امریکہ کے ہاتھوں سے نکلنے نہ پائے اور چین کو امریکہ کی پیروی کے لیے مجبور کیا جاسکے۔ جیسا کہ حال ہی میں چین نے شام کے مسئلہ میں امریکہ کا ساتھ نہ دیتے ہوئے ووٹ دینے سے گریز کیا۔
بعلاوہ امریکہ اسلحوں کی فروخت کے ذریعے اپنی ہمیشہ کی سیاست کو جاری رکھتے ہوئے اپنے دفاعی بجٹ کی کمی کو بھی پورا کرنا چاہتا ہے۔ جیسا کہ وہ ایران کے خطرات سے ڈرا دھماکر خلیجی ممالک سے پیسے اینٹھتا رہتا ہے۔
مجموعی طور پر ایسا محسوس ہوتا ہے امریکہ نے حالیہ اقدامات تشہیراتی ہتھکنڈہ اور پروپیگنڈے کے طور پر انجام دیئے ہیں۔ البتہ عالمی سطح پر امریکہ کی شبیہ بری طرح متاثر ہورہی ہے۔ جس کا ایک واضح نمونہ شمالی کوریا ہے۔ شمالی کوریا نے ماضی میں امریکہ کے جھوٹے وعدوں سے بہت نقصان اٹھایا ہے جسے وہ بھولا نہیں ہے۔ شمالی کوریا کو یہ بخوبی علم ہے کہ امریکہ نے آج تک کسی بھی ایسے ملک پر حملہ نہیں کیا جس کا دفاعی نظام مضبوط ہے اس لیے وہ کبھی بھی اپنی سلامتی کو خطرے میں نہیں ڈالےگا۔
آخر میں ٹرمپ اور چینی صدر کے درمیان ہونے والی ملاقات کا بھی تذکرہ ضروری ہے۔
ٹرمپ نے ایک ٹویٹ میں لکھا کہ میں اور چینی صدر کیک کھارہے تھے اور میں نے کہا کہ ہم نے 59 میزائل شام پر داغے ہیں۔ اس جملے کا کئی مطلب ہوسکتا ہے۔ شاید سب سے اہم پیغام یہ ہو کہ ہم اب بھی سپر پاور ہیں اور اب بھی دنیا پر ہماری حکمرانی ہے۔

IUVM

زمرہ جات:  
ٹیگز:   چین ، امریکہ ، ایشیا ،
دیگر ایجنسیوں سے (آراس‌اس ریدر)