قطر میں ہونے والی ممکنہ بغاوت کی تفصیلات

کلبھوشن کی تعیناتی بدترین غلطی تھی، امرجیت دلت

مسئلہ فلسطین اور او آئی سی کا کردار

سعودی ولی عہد کے زخمی ہونے کی خبر صحیح ہے، سابق ولی عہد

رمضان المبارک کے گیارہویں دن کی دعا

تکفیری فاشزم ، مفہوم ، اصطلاح اور رد – عامر حسینی

رمضان المبارک کے دسویں دن کی دعا

2018 کے عام انتخابات 25 جولائی کو ہوں گے، صدر مملکت نے منظوری دیدی

روہنگیا مسلمانوں کو مدد کی ضرورت ہے، پری یانکا چوپڑا

کیا شکیل آفریدی کو فضل اللہ کے عوض پاکستان امریکہ کے حوالے کر دے گا؟

نوازشریف نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

ایران ایٹمی معاہدے پر مکمل طور پر کار بندہے، آئی اے ای اے

چین پاکستان کے لئے دو سٹیلائٹس خلا میں بھیجے گا

امام کاظم (ع) کا حلال لذتوں کے بارے میں انتباہ

رمضان المبارک، مہمانی اور اللہ کی کرامات سےاستفادہ کا مہینہ ہے

انتخابات 2018: کیا نوجوان سیاسی منظرنامے کی تبدیلی میں اہم کردار ادا کرسکتے ہیں؟

واٹس ایپ کا نیا خطرناک بگ: اپنے موبائل کو محفوظ کیسے بنا سکتے ہیں؟

میرا بیان ہی میرابیانیہ ہے

کیا پاکستان امریکہ مخالف اقدامات میں ایران اور شمالی کوریا کو پیچھے چھوڑ دے گا؟

رمضان المبارک کے نویں دن کی دعا

فخر ہے ایک منی لانڈرر وزیراعظم کو ہٹانے میں ہم کامیاب ہوئے، عمران خان

امریکی صدر نے شمالی کوریا کے رہنما سے ملاقات منسوخ کردی

سعودی عرب اور ایتھوپیا کے تعلقات میں کشیدگی

شعیب میر : ایک جیالا خلاق فطرت نہ رہا – عامر حسینی

امریکا کا پاکستان میں اپنے سفارتکاروں سے برے سلوک کا واویلا

فوج مخالف بیانیے سے دھمکیوں تک: نواز شریف کی مریم کے خلاف مقدمات پر سخت تنبیہہ

سعودی کفیلوں کی جنسی درندگی: بنگلہ دیشی خاتون ملازمہ کی دلدوز کہانی

جنرل زبیر کی اسرائیل کو دھمکی کے پس پردہ محرکات :امریکہ نے اسرائیل کو پاکستان کے ایٹمی اثاثوں پر حملے کا گرین سگنل دیدیا

رمضان المبارک کے آٹھویں دن کی دعا

ادارہ جاتی کشمکش اور نواز شریف کا بیانیہ: کیا فوج مشکل میں گھر گئی ہے؟

ماہ رمضان کی دعاوں کا انتظار کے ساتھ ارتباط

امریکی حکام انتہا پسندانہ سوچ کے حامل ہیں، ایرانی صدر

پاکستان میں 35 لاکھ افراد بے روزگار ہیں، رپورٹ

نوازشریف کا مقصد صرف اپنی جائیداد بچانا ہے: فواد چوہدری

ایران ایٹمی معاہدے سے پہلے والی صورت حال پر واپسی کے لیے تیار

محمد بن سلمان کو آل سعود خاندان میں نفرت اور دشمنی کا سامنا

اسرائیل کو صفحہ ہستی سے مٹانے کے لیے پاکستان کو صرف12 منٹ درکار ہیں: جنرل زبیر حیات

روزہ رکھنے والے مسلمان معاشرے کیلیے سیکیورٹی رسک ہیں، ڈنمارک کی وزیر کی ہرزہ سرائی

سعودی حکومت کے خلاف بغاوت کی اپیل: کیا آل سعود کی بادشاہت کے خاتمے کا وقت آن پہنچا؟

انٹیلی جینس بیورو (آئی بی) کے خفیہ راز

’سعودی عرب عراق کو میدان جنگ بنانے سے احتراز کرے‘

رمضان المبارک کے ساتویں دن کی دعا

نگراں وزیراعظم کیلیے وزیراعظم اور قائد حزب اختلاف میں ڈیڈلاک برقرار

کیا نواز شریف کی جارحیت تبدیلی لا سکتی ہے؟

کیا لشکر جھنگوی تحریک طالبان کی جگہ سنبھال چکی ہے؟

جوہری ہتھیاروں سے لیس ممالک دنیا کو دھمکا رہے ہیں

مجھے کیوں نکالا: نواز شریف کے احتساب عدالت میں اہم ترین انکشافات

بغداد میں العامری کی مقتدی الصدر سے ملاقات، حکومت کی تشکیل پر تبادلہ خیال

دہشت گردوں کے مکمل خاتمے تک شام میں ہی رہیں گے، ایران

رمضان المبارک کے چھٹے دن کی دعا

ایران نے رویہ تبدیل نہ کیا تو اسے کچل دیا جائے گا، امریکی وزیرخارجہ کی دھمکی

کیا بغدادی انتقام کی کوئی نئی اسکیم تیار کر رہا ہے؟

بحرین میں خاندانی آمریت کے خلاف مظاہرے

ماہ رمضان میں امام زمانہ(ع) کی رضایت جلب کرنےکا راستہ

ایم آئی، آئی ایس آئی کا جے آئی ٹی کا حصہ بننا نامناسب تھا، نوازشریف

فضل الرحمان کی فصلی سیاست: فاٹا انضمام کا بہانا اور حکومت سے علیحدگی

مذہبی جذباتیت کا عنصر اور انتخابات

مادے کا ہم زاد اینٹی میٹر کیا ہوا؟

ایرانی جوہری ڈیل سے امریکی علیحدگی، افغان معیشت متاثر ہو گی

امریکہ ایرانی قوم کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور نہیں کرسکتا

رمضان المبارک کے پانچویں دن کی دعا

ماہ مقدس رمضان میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ اور ناجائز منافع خوری نے عوام کو عذاب میں مبتلا کررکھا ہے: علامہ مختار امامی

کیا سویلین-ملٹری تعلقات میں عدم توازن دکھانے سے جمہوری نظام خطرے میں پڑگیا؟ – عامر حسینی

روزے کا ایک اہم ترین فائدہ حکمت ہے

نگراں وزیراعظم پر حکومت اور اپوزیشن میں اتفاق ہوگیا، ذرائع

موٹروے نہیں قوم بنانا اصل کامیابی ہے: عمران خان

ایک چشم کشا تحریر: عورتوں کو جہاد کے ليے کيسے تيار کيا جاتا ہے؟

روزہ خوروں کی نشانیاں: طنزو مزاح

ترک صدر ایردوآن اور سود، ٹِک ٹِک کرتا ٹائم بم

آل سعود کی انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں: غیر ملکی طاقتوں کے ساتھ روابط کے الزام میں سات خواتین کارکن گرفتار

فلسطینیوں کی لاشوں پر امریکی سفارتخانہ قائم

2017-04-17 12:22:53

قطر میں ہونے والی ممکنہ بغاوت کی تفصیلات

 

ameer

مغربی میڈیا نے قطر میں بغاوت کے ہونے کا امکان ظاہر کیا ہے۔
 

مغربی میڈیا نے قطر کے حکمران خاندان میں اختلافات پیش آنے کی خبر دی ہے جو اس ملک کے سابق حاکم حمد بن خلیفہ کی تمیم بن آل ثانی کے نائب اور ان کے بھائی عبداللہ بن حمد سے خفیہ رابطہ کی وجہ سے پیدا ہوگئے ہیں۔

الیوم السابع کی رپورٹ کے مطابق تمیم اس بات سے پریشان ہیں کہ یہ رابطہ ان کے خلاف بغاوت کرنے کے لیے تو نہیں ہے، جبکہ حمد اپنے بیٹے تمیم سے ناراض ہو کر ابھی تک لندن میں مقیم ہیں۔

حمد اس بات کی طاقت رکھتے ہیں کہ تمیم کی جگہ اپنے دوسرے بیٹے عبداللہ کو ان کی جگہ حاکم بنا دیں اس لیے تمیم اس بات سے خطرہ محسوس کر رہے ہیں ۔

خیال رہے کہ قطر میں تین اہم طاقتور افراد ہیں ایک تمیم، دوسرے آل سند، یعنی تمیم کے ماموں جو اس ملک کے سیکورٹی اداروں میں بہت اثرورسوخ رکھتے ہیں، اور تیسرے حمد بن خلیفہ، قطر کے سابق امیر، جن سے پہلے کے دو افراد خوفزدہ ہیں۔

ذرائع کے مطابق تمیم چند ہفتوں سے اپنے بھائی عبداللہ، اور مس موزہ کے ساتھ مل کر خاندان کے مسائل پر گفتگو کر رہے ہیں، جس وجہ سے مغربی میڈیا نے قطر کے حکمران خاندان میں ممکنہ اختلاف پیدا ہونے کا ذکر کیا ہے۔

اس ذرائع کے مطابق حمد کی کوشش ہے کہ مغربی ممالک تمیم کی جگہ عبداللہ کی حمایت کریں۔
انہوں نے تمیم کی دہشتگردوں کی حمایت اور ان کی بیماری کے بارے میں فاش کیا ہے کہ وہ شدید ذہنی دباؤ کا شکار ہیں اور ڈاکٹروں کی ایک ٹیم ان کے محل میں موجود رہتی ہے۔

اس ذرائع نے بتایا ہے کہ حمد نے اپنے بیٹے تمیم کی دہشتگردوں کی مالی مدد اور ان کی بیماری کے بارے میں مغربی میڈیا کو بتایا ہے، جس سے معلوم ہوتا ہے قطر میں عنقریب عبداللہ اپنے والد کی مدد سے بغاوت کریں گے۔

رپورٹ کے مطابق قطر کے حاکم خاندان میں اختلاف کی ایک علامت یہ ہے کہ پچھلے مہینے تمیم نے اپنے والد کو دوحہ آنے سے روک دیا تھا، اور انہیں کہا کہ وہ ابھی لندن میں ہی رہیں۔

قابل ذکر ہے کہ عبداللہ، شیخ حمد کے ساتویں بیٹے ہیں اور ابھی قطر کے امیر کے نائب ہیں، وہ 9 فروری 1988 کو دوحہ میں پیدا ہوئے تھے۔

واضح رہے کہ انہوں نے جارج ٹاون یونیورسٹی سے انٹرنیشنل سیاست میں B.A کیا ہے، وہ 2008 سے 2012 تک الریان کلب کے سربراہ تھے، 20 دسمبر 2011 کو امیر قطر کے حکم پر جسٹس کے وزیر بن گئے اور 11 نومبر 2014 کو تمیم نے انہیں اپنا نائب بنا دیا تھا۔

زمرہ جات:  
دیگر ایجنسیوں سے (آراس‌اس ریدر)