النصرہ کے کیمیائی ہتھیاروں کے کنگ کون؟

روہنگیا مسلمانوں کو مدد کی ضرورت ہے، پری یانکا چوپڑا

کیا شکیل آفریدی کو فضل اللہ کے عوض پاکستان امریکہ کے حوالے کر دے گا؟

نوازشریف نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

ایران ایٹمی معاہدے پر مکمل طور پر کار بندہے، آئی اے ای اے

چین پاکستان کے لئے دو سٹیلائٹس خلا میں بھیجے گا

امام کاظم (ع) کا حلال لذتوں کے بارے میں انتباہ

رمضان المبارک، مہمانی اور اللہ کی کرامات سےاستفادہ کا مہینہ ہے

انتخابات 2018: کیا نوجوان سیاسی منظرنامے کی تبدیلی میں اہم کردار ادا کرسکتے ہیں؟

واٹس ایپ کا نیا خطرناک بگ: اپنے موبائل کو محفوظ کیسے بنا سکتے ہیں؟

میرا بیان ہی میرابیانیہ ہے

کیا پاکستان امریکہ مخالف اقدامات میں ایران اور شمالی کوریا کو پیچھے چھوڑ دے گا؟

رمضان المبارک کے نویں دن کی دعا

فخر ہے ایک منی لانڈرر وزیراعظم کو ہٹانے میں ہم کامیاب ہوئے، عمران خان

امریکی صدر نے شمالی کوریا کے رہنما سے ملاقات منسوخ کردی

سعودی عرب اور ایتھوپیا کے تعلقات میں کشیدگی

شعیب میر : ایک جیالا خلاق فطرت نہ رہا – عامر حسینی

امریکا کا پاکستان میں اپنے سفارتکاروں سے برے سلوک کا واویلا

فوج مخالف بیانیے سے دھمکیوں تک: نواز شریف کی مریم کے خلاف مقدمات پر سخت تنبیہہ

سعودی کفیلوں کی جنسی درندگی: بنگلہ دیشی خاتون ملازمہ کی دلدوز کہانی

جنرل زبیر کی اسرائیل کو دھمکی کے پس پردہ محرکات :امریکہ نے اسرائیل کو پاکستان کے ایٹمی اثاثوں پر حملے کا گرین سگنل دیدیا

رمضان المبارک کے آٹھویں دن کی دعا

ادارہ جاتی کشمکش اور نواز شریف کا بیانیہ: کیا فوج مشکل میں گھر گئی ہے؟

ماہ رمضان کی دعاوں کا انتظار کے ساتھ ارتباط

امریکی حکام انتہا پسندانہ سوچ کے حامل ہیں، ایرانی صدر

پاکستان میں 35 لاکھ افراد بے روزگار ہیں، رپورٹ

نوازشریف کا مقصد صرف اپنی جائیداد بچانا ہے: فواد چوہدری

ایران ایٹمی معاہدے سے پہلے والی صورت حال پر واپسی کے لیے تیار

محمد بن سلمان کو آل سعود خاندان میں نفرت اور دشمنی کا سامنا

اسرائیل کو صفحہ ہستی سے مٹانے کے لیے پاکستان کو صرف12 منٹ درکار ہیں: جنرل زبیر حیات

روزہ رکھنے والے مسلمان معاشرے کیلیے سیکیورٹی رسک ہیں، ڈنمارک کی وزیر کی ہرزہ سرائی

سعودی حکومت کے خلاف بغاوت کی اپیل: کیا آل سعود کی بادشاہت کے خاتمے کا وقت آن پہنچا؟

انٹیلی جینس بیورو (آئی بی) کے خفیہ راز

’سعودی عرب عراق کو میدان جنگ بنانے سے احتراز کرے‘

رمضان المبارک کے ساتویں دن کی دعا

نگراں وزیراعظم کیلیے وزیراعظم اور قائد حزب اختلاف میں ڈیڈلاک برقرار

کیا نواز شریف کی جارحیت تبدیلی لا سکتی ہے؟

کیا لشکر جھنگوی تحریک طالبان کی جگہ سنبھال چکی ہے؟

جوہری ہتھیاروں سے لیس ممالک دنیا کو دھمکا رہے ہیں

مجھے کیوں نکالا: نواز شریف کے احتساب عدالت میں اہم ترین انکشافات

بغداد میں العامری کی مقتدی الصدر سے ملاقات، حکومت کی تشکیل پر تبادلہ خیال

دہشت گردوں کے مکمل خاتمے تک شام میں ہی رہیں گے، ایران

رمضان المبارک کے چھٹے دن کی دعا

ایران نے رویہ تبدیل نہ کیا تو اسے کچل دیا جائے گا، امریکی وزیرخارجہ کی دھمکی

کیا بغدادی انتقام کی کوئی نئی اسکیم تیار کر رہا ہے؟

بحرین میں خاندانی آمریت کے خلاف مظاہرے

ماہ رمضان میں امام زمانہ(ع) کی رضایت جلب کرنےکا راستہ

ایم آئی، آئی ایس آئی کا جے آئی ٹی کا حصہ بننا نامناسب تھا، نوازشریف

فضل الرحمان کی فصلی سیاست: فاٹا انضمام کا بہانا اور حکومت سے علیحدگی

مذہبی جذباتیت کا عنصر اور انتخابات

مادے کا ہم زاد اینٹی میٹر کیا ہوا؟

ایرانی جوہری ڈیل سے امریکی علیحدگی، افغان معیشت متاثر ہو گی

امریکہ ایرانی قوم کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور نہیں کرسکتا

رمضان المبارک کے پانچویں دن کی دعا

ماہ مقدس رمضان میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ اور ناجائز منافع خوری نے عوام کو عذاب میں مبتلا کررکھا ہے: علامہ مختار امامی

کیا سویلین-ملٹری تعلقات میں عدم توازن دکھانے سے جمہوری نظام خطرے میں پڑگیا؟ – عامر حسینی

روزے کا ایک اہم ترین فائدہ حکمت ہے

نگراں وزیراعظم پر حکومت اور اپوزیشن میں اتفاق ہوگیا، ذرائع

موٹروے نہیں قوم بنانا اصل کامیابی ہے: عمران خان

ایک چشم کشا تحریر: عورتوں کو جہاد کے ليے کيسے تيار کيا جاتا ہے؟

روزہ خوروں کی نشانیاں: طنزو مزاح

ترک صدر ایردوآن اور سود، ٹِک ٹِک کرتا ٹائم بم

آل سعود کی انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں: غیر ملکی طاقتوں کے ساتھ روابط کے الزام میں سات خواتین کارکن گرفتار

فلسطینیوں کی لاشوں پر امریکی سفارتخانہ قائم

افسوس امت مسلمہ کی ناگفتہ بہ حالت پر 57 اسلامی ممالک خاموش ہیں، علامہ ریاض نجفی

رمضان المبارک کے چوتھے دن کی دعا

خاص الخاص روزے کا ذائقہ چکھنےکا راستہ

امریکی اسکول فائرنگ میں جاں بحق پاکستانی سبیکا شیخ کے خواب پورے نہ ہوسکے

اگر ہم بیت المقدس کا دفاع نہ کرسکے تو مکہ کا دفاع نہیں کرپائیں گے: صدر اردوغان

یورپ نے امریکی پابندیاں غیر موثر بنانے کے لئے قانون سازی شروع کر دی

سول ملٹری تعلقات: پاکستانی سیاست کا ساختیاتی مسئلہ

2017-04-21 08:56:43

النصرہ کے کیمیائی ہتھیاروں کے کنگ کون؟

nusra

 

خبری ذرائع کے مطابق النصرہ کے پاس نہ صرف کیمیائی ہتھیار ہیں بلکہ ان کا ایک گروہ کیمیائی ہتھیاروں کی توسیع اور افراد کو اس کی تربیت دیتے ہیں ۔

 

کہا جاتا ہے کہ النصرہ کی نجی محفلوں میں اردن کے دہشتگرد الملا الاردنی کو کیمیائی ہتھیاروں کے حوالے سے کیمیکل کے سلطان کے نام سے مشہور ہے۔

 

خبری ذرائع کے مطابق النصرہ کے پاس نہ صرف کیمیائی ہتھیار ہیں بلکہ ان کا ایک گروہ کیمیائی ہتھیاروں کی توسیع اور افراد کو اس کی تربیت دیتے ہیں ۔

یہ کوئی نئی بات نہیں ہے بلکہ کئی سال پہلے سے یہ بات کی جا رہی تھی پر اس کو میڈیا کورج نہیں ملی تھی، لیکن «خان شیخون» علاقے میں کیمیائی حملے کے بعد دوبارہ اس بارے میں بات شروع ہو گئی ہے۔

 

خیال رہے کہ 2013 میں شام کے شرقی علاقے میں کیمیائی حملہ کیا گیا تھا یہ حملہ شام کے اس حصے میں بہت زیادہ سنگین تھا۔

 

الوطن نیوز کے مطابق شام کے مشرقی علاقے میں النصرہ کا کیمیائی ہتھیار پر کام کرنے والا گروہ بغیر کسی مشکل کے اپنی سرگرمیاں انجام دے رہے ہیں ۔

 

لیکن خان شیخون پر کیمیائی حملوں کا ماسٹر مائنڈ کا پتہ چل گیا ہے۔

اردن کے دہشتگرد الملا الاردنی، کیمیائی ہتھیاروں کے حوالے سے کیمیکل کے سلطان کے نام سے مشہور ہیں۔

ان کے اس خطرناک کام کی وجہ سے ان کے بارے میں زیادہ معلومات نہیں ہیں، وہ افغانستان میں بھی رہ چکے ہیں اور القاعدہ کے رہنماؤں سے بھی ملاقات کرتے تھے، ان کو جدید ہتھیاروں اور کیمیائی مواد میں مہارت حاصل ہے۔

 

ان کے بارے میں لوگوں کا کہنا ہے کہ ان کی عادت عجیب ہے، وہ کسی سے بات نہیں کرتے کسی سے اٹھنا بیٹھنا نہیں ہے، داعش نے ان کو اس گروہ سے ملنے کے لیے بڑی رقم کی پیشکش کی ہے پر وہ نہیں مانے تھے۔

 

امریکی رپورٹر «سیمور ہرش» نے 4 سال پہلے خبر دی تھی النصرہ کے پاس کیمیائی ہتھیاروں کے ماہرین موجود ہیں اور وہ کافی مقدار میں اس مواد کو بنا سکتے ہیں ۔

 

اس نیوز پیپر کے مطابق الملا الأردنی 2013 میں ترکی میں سرین گیس رکھنے کی وجہ سے گرفتار ہو گئے تھے پھر کچھ وقت بعد رہا کر دیے گئے تھے۔

شام میں غوطہ کے کیمیائی حملے کے کچھ ہفتے بعد نومبر 2013 میں ترکی نے النصرہ کے سعودی رہنما «عبداللہ الخالدی» کو گرفتار کیا تھا، اور انہوں نے اعتراف کیا تھا کہ اس گروہ کے پاس کیمیائی ہتھیار ہیں۔ جبکہ عالمی برادری شام پر کیمیائی ہتھیاروں کا الزام لگا رہا ہے۔

 

قابلِ توجہ بات یہ ہے کہ ان تمام حملوں کا کسی نا کسی طرح ترکی سے رابطہ تھا، چاہے آمد و رفت کے ذریعے یا جغرافیائی لحاظ سے، ایسے حملے شام اور اردن کی سرحد پر نہیں ہوئے ہیں ۔

 

واضح رہے کہ ترک حکام نے پچھلے سال اعلان کیا تھا کہ القاعدہ کے ماہرِ کیمیا «مدحت مرسی» کے بیٹے «عبد اللہ مدحت مرسی» کو گرفتار کر لیا ہے۔

 

عبداللہ مرسی 2013 سے شام میں کیمیائی سرگرمیاں انجام دے رہے ہیں، اور ترکی کا سفر کرتے رہے ہیں،

ترک حکام کا دعویٰ ہے کہ انہیں گرفتار کیا گیا ہے پر اس بارے میں شک کیا جا رہا ہے کہ ان کے ساتھ کیا سلوک کیا جا رہا ہے۔

 

اس کے علاوہ مرسی کے دوست «ابو بصیر المصری» الملا الاردنی کے ساتھ کیمیائی ہتھیار بنانے میں مدد کرتے ہیں ۔

 

روسی صدر نے پچھلے ہفتے دمشق کے علاقے میں کیمیائی ہتھیاروں کی سرگرمیوں کی خبر دی ہے، یہ بات النصر مشوقی غوطہ علاقے میں سرگرمیوں سے مطابقت رکھتی ہے۔

زمرہ جات:  
دیگر ایجنسیوں سے (آراس‌اس ریدر)