ٹرمپ نے ایران پر پابندیاں نہ لگانے کے فیصلے کی توثیق کردی

الیکشن میں شرکت نہ کرنا شیعوں کی کمزوری کا باعث بنے تو ضرور شرکت کریں:آیت الله صافی گلپایگانی

پاکستان میں داعش کی آمد کی اطلاع

چمن کے مال روڈ پر دھماکا اور فائرنگ، پولیس

بھارت کی واٹس ایپ کو ایک اور وارننگ

نیویارک :زیر زمین اسٹیم پائپ لائن میں دھماکہ

پرو میں ججوں کا رشوت لے کر فیصلے دینے کا انکشاف

ٹرمپ کی پیوٹن کو دورہ واشنگٹن کی دعوت

ہزاروں پولنگ اسٹیشنز غیر محفوظ، سہولیات سے محروم

عابد باکسر کی 10 مقدمات میں ضمانت منظور

انسداد دہشتگردی عدالت میں راؤ انوار کی ضمانت منظور

عسکری پارک کے کمرشل استعمال کیخلاف درخواست دائر

حنیف عباسی کیخلاف ایفی ڈرین کیس کا فیصلہ محفوظ

الیکشن: فوج ضابطہ اخلاق کے اندر رہے گی،آزادی کے ساتھ ووٹ ڈالنے کا جمہوری حق ممکن بنایا جائیگا، آرمی چیف

مراد علی شاہ کیخلاف دوہری شہریت کی درخواست مسترد

مریم کی سہالہ ریسٹ ہاؤس منتقلی مؤخر

حکومت کون بنائیگا، پی ٹی آئی یا پیپلز پارٹی؟

انصاراللہ نے الحدیدہ سے یمنی فوج کے انخلا کا مطالبہ مسترد کر دیا

تمام سیاسی جماعتوں کی قیادت کو خطرہ

پیوٹن کی دہشت ملینیا کے چہرے پر

ترکی دہشت گردی کی سخت مذمت کرتا ہے، قونصل جنرل

پکتیا میں فورسز کیساتھ جھڑپوں میں 27 دہشتگرد ہلاک

ایران میں کام کرنے والی یورپی کمپنیوں کی حمایت کا اعلان

امریکا کے طالبان سے براہ راست مذاکرات کے فیصلے کو مسترد کرتے ہیں،افغان حکومت

بنگلہ دیش میں منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی میں 200 افراد ہلاک

صحت کی حفاظت کے رہنما اصول

ہڈیوں کا بھر بھراپن ایک خاموش بیماری

مودی کیخلاف عدم اعتماد کی تحریک کل پیش ہوگی

امریکی صدر کی ایرانی صدر سے ملاقات کے لئے آٹھ بار درخواست

انصاراللہ نے الحدیدہ سے یمنی فوج کے انخلا کا مطالبہ مسترد کر دیا

سمندر پار پاکستانی عام انتخابات میں ووٹ نہیں ڈال سکیں گے، نادرا حکام

امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ پرغداری کا الزام لگ گیا

برطانیہ نے اسلحے کی فروخت دگنی کر دی

برطانیہ میں چھ روزہ بین الاقوامی ایئر شو زوروشور سے جاری

غذر میں لینڈ سلائیڈنگ، دریا کا بہاؤ رک گیا

’ایک جیل میں قید باپ بیٹی کو ملنے کی اجازت نہیں‘

کلبھوشن کیس پر جواب جمع کروا دیا

’’شہباز شریف مجھے مقابلے میں مروانا چاہتے تھے‘‘

’’ توبہ قبول کرنا ہمارا کام نہیں‘‘

نواز اور مریم سے وکلاء کی ملاقات منسوخ

فیصل واوڈا کو 8 اہلکار سیکیورٹی دیں گے

عمران کی آئندہ نا زیبا زبان استعمال نہ کرنے کی یقین دہانی

پاک فوج نے تھریٹ الرٹ جاری نہیں کیا، آئی ایس پی آر

پاکستان، ایران فوجی تعلقات میں بہتری کی امید؟

’’ کالعدم تنظیموں کا انتخابات میں حصہ لینا، جمہوریت کے لیے خطرہ ہے‘‘،بلاول بھٹو

’پی پی اور ن لیگ میں پس پردہ نیا مک مکا چل رہا ہے‘

ٹیکس ادائیگی سے متعلق غلط بیانی عمران اسماعیل کے گلے پڑگئی

سعودی عرب: خواتین کو طیارے اڑانیکی تربیت کی اجازت

خان صاحب عوام میں مقبول نہیں ،بلاول کا دعویٰ

پارلیمنٹ نے اسرائیلی وزیراعظم سے جنگی اختیارات چھین لیے

کراچی:الیکشن میں دہشت گردی کی سازش،2 گرفتار

صہیونی جیل میں اسیر 4 فلسطینیوں کی بھوک ہڑتال ہنوز جاری

اسپین کے کئی شہروں کا اسرائیلی بائیکاٹ مہم میں شمولیت کا اعلان

ورثے میں ہمیں یہ غم ہے ملا، بلاول کا ٹوئٹ

پاکستان نے زمبابوے کو تیسرے ون ڈے میں شکست دے دی

لیبیا میں کنٹینر میں دم گھٹنے سے 8 غیرقانونی تارکین وطن ہلاک

برطانوی وزیر اعظم تھریسامے کی مشکلات میں اضافہ، ایک اور وزیر مستعفی

افغانستان میں امریکا کی حکمت عملی ناکام ہو گئی، حامد کرزئی

افغانستان میں داعش کا حملہ، طالبان کمانڈر سمیت 20 ہلاک

ایرانی افواج ہر طرح کی جارحیت کا جواب دینے کے لئے آمادہ و تیار ہیں:ایرانی وزیر دفاع

اسرائیل نے غزہ تک ایندھن کی ترسیل بند کر دی

بن سلمان کی ذاتی سیکورٹی "موساد” کے حوالے، امریکی تجزیہ کار

چین میں گرمی سے روڈ پگھلنے لگے

سعودی عرب : خواتین ڈرائیورزکیلئے زنانہ جیلوں کی تیاری

اسرائیل کی مسجد اقصیٰ کے قریب پھر کھدائی

زرداری اور فریال کا نام ای سی ایل سے خارج

مستونگ خود کش حملہ آور کا ڈی این اے ٹیسٹ

خواجہ حارث نے نواز شریف کے جیل ٹرائل کا مقصد بتادیا

عمران خان کو نیب نے آج طلب کرلیا

رؤف صدیقی سردارشیر محمد رند کے حق میں دستبردار

صفدر کی گرفتاری میں رکاوٹ ڈالنے والوں کی ضمانت میں توسیع

2017-05-18 11:51:12

ٹرمپ نے ایران پر پابندیاں نہ لگانے کے فیصلے کی توثیق کردی

jjواشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے تہران پر سے پابندیاں اٹھانے کو تنقید کا نشانہ بنانے کے باوجود امریکہ نے حال ہی میں فیصلہ کیا ہے کہ وہ ایران کے جوہری پروگرام پر دوبارہ پابندیاں نہیں لگائے گا۔

فرانسیسی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اس کے باوجود کہ امریکہ نے ایران پر جوہری پابندیاں دوبارہ نہ لگانے کا فیصلہ کرلیا ہے تاہم امریکی محکمہ خزانہ نے ایران کے دفاعی حکام اور ایک چینی تاجر کو ایران کے میزائل پروگرام میں مدد فراہم کرنے پر دیگر ذرائع سے سزا دینے کا ارادہ کرلیا ہے۔

خیال رہے کہ ایران پر جوہری پابندیاں دوبارہ نہ لگانے کا فیصلہ ایسے موقع پر سامنے آیا ہے جب صرف دو روز بعد ایران میں صدارتی انتخابات ہونے جارہے ہیں اور امریکہ کے اس اعلان کے باعث صدر حسن روحانی کی حمایت میں اضافہ ممکن ہے، جنھوں نے مذکورہ معاہدے پر دستخط کیے اور وہ دوبارہ الیکشن کرانے کے خواہش مند تھے۔

یاد رہے کہ 2015 میں ایران اور عالمی طاقتوں کے درمیان ہونے والے معاہدے میں سابق امریکی صدر اوباما کی انتظامیہ نے اس بات پر رضامندی کا اظہار کیا تھا کہ ایران کے جوہری پروگرام پر موجود پابندی ہٹا دی جائیں گی جس کے جواب میں ایران ایٹم بم بنانے کا اپنا اراہ ترک کردے گا۔ان پابندیوں کے اٹھائے جانے کے حوالے سے نظر ثانی رواں ہفتے ہونا تھی، یہ نظر ثانی ڈونلڈ ٹرمپ کے صدارتی منصب پر فائز ہونے کے بعد پہلی مرتبہ کی گئی جنھوںنے اپنی صدارتی مہم میں خبردار کیا تھا کہ وہ اس معاہدے کو ختم کرسکتے ہیں۔

تاہم حال ہی میں مشرق وسطیٰ کیلئے واشنگٹن کے اعلیٰ سفارتی عہدیدار سٹوارٹ جونز نے کانگریس کو جاری بیان میں کہا تھا کہ ایران سے معاہدے کے تحت اٹھائی گئی پابندیوں کے فیصلے پر امریکا تاحال قائم ہے۔ان کا کہنا تھا کہ ‘ایران جوہری ہتھیار لے جانے والے میزائل ٹیکنالوجی کے حصول کیلئے کوششیں جاری رکھے ہوئے ہے’۔انھوں نے نشاندہی کی کہ میزائل پروگرام اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرار دادوں کی خلاف ورزی ہے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ ‘اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ اپنے محکمہ خزانہ میں موجود پارٹنر کے ساتھ مل کر اس بات کو یقینی بنائے گا کہ ہماری قومی سلامتی کو ایرانی خطرات لاحق نہیں ہیں’۔

 

 

زمرہ جات:  
ٹیگز:   ڈونلڈ ٹرمپ ،
دیگر ایجنسیوں سے (آراس‌اس ریدر)

چمن میں دھماکا

- ایکسپریس نیوز

عُشر: ایک شرعی فریضہ

- ایکسپریس نیوز