یوم علی(ع) پر کراچی جیل سے قیدیوں کا فرار ہونا انتہائی تشویشناک ہے، علامہ مختار امامی

ورلڈ کپ میں تیونس کو بیلجیئم کے خلاف 2-5 سے شکست

مفتی نور ولی محسود تحریکِ پاکستان طالبان کے نئے امیر مقرر

کیا تیونس کا حج بائیکاٹ آل سعود کو یمن پر مظالم سے روک سکتا ہے؟

جنوبی وزیرستان: فوجی کارروائی میں 6 دہشت گرد ہلاک، 2 جوان شہید

میری خوشی کی انتہا اس وقت نہ رہی جب نیمار میرے ساتھ آ کر کھڑا ہو گیا: احمد رضا

این اے 243 کراچی: عمران خان کے کاغذات نامزدگی کےخلاف اپیل مسترد

ملا فضل اللہ کی موت پر بھارت میں کھلبلی

الحدیدہ جنگ: 25000 کا بے بس لشکر

کیا زعیم قادری نے ’قلعہ لاہور‘ میں شگاف ڈال دیا؟

بنی اسرائیل کی حقیقت قرآن مجید کی روشنی میں

ارجنٹینا فٹبال ٹیم کی شکست کی کہانی چہروں کی زبانی

دھوپ اور بارش سے محفوظ رکھنے والی ’’ڈرون چھتری‘‘

میلانیا کی جیکٹ پر لکھا جملہ: مجھے واقعی کوئی فرق نہیں پڑتا کیا آپ کو پڑتا ہے؟

میرا اختلاف نواز شریف کے فائدے میں تھا، چوہدری نثار

10 غذائیں جو آپ کو ہر عمر میں جوان رکھیں

’ لگتا ہے سیاسی وڈیروں نے پمپ کھول لئے ہیں‘

ﺑﻘﯿﻊ ﺍﻭﺭ ﻗﺪﺱ ﭘﺮ ﺳﯿﺎﺳﺖ کیوں؟

کینسر کے خطرے سے بچانے والی بہترین غذا

داعش کی معاونت پر مذہبی رہنما کو سزائے موت

اسرائیلی وزیراعظم کی اہلیہ پر بھی فرد جرم عائد

پاکستان کی طالبان امیر ملا فضل اللہ کی ہلاکت کی تصدیق

مہران یونیورسٹی میں ڈیجیٹل ٹرانسفرمیشن سینٹر قائم کیا جائیگا،ڈاکٹر عقیلی

پرویز مشرف آل پاکستان مسلم لیگ کی صدارت سے مستعفی

ڈونلڈ ٹرمپ کی روسی صدر سے ملاقات کے لیے نئی حکمت عملی تیار

یمن میں سعودی جاسوسی ڈرون طیارہ تباہ

چھوٹی سی چیری بڑے فائدوں والی

بیگم کلثوم کی طبیعت قدرے بہتر پر خطرے سے مکمل طور پر باہر نہیں: میاں نواز شریف

انتخابی نشانات کی سیاست: ووٹر حیران، امیدوار پریشان

امریکہ افغان طالبان سے بات چیت کی خواہش کیوں ظاہر کر رہا ہے؟

آیت اللہ سید خامنہ ای نے قومی فٹبال ٹیم کو اچھی کاکردگی پر سراہا

بحرینی عدالت نے شیخ علی سلمان کو جاسوسی کے الزامات سے بری کردیا

فیفا ورلڈ کپ 2018: اسپین نے ایران کو 0-1 سے شکست دے دی

آئی بی اے کراچی میں منعقدہ پاکستان کی پہلی فائنل ائیر پروجیکٹس کی آن لائن نمائش کا احوال

امریکہ کی خارجہ پالیسی بحران سے دوچار

صحافی کے قتل کے خلاف بھارتی کشمیر میں ہڑتال، مظاہرے

زعیم قادری کیا شریف خاندان کے بوٹ پولش کر پائیں گے ؟

کیا عدالت فوج کے خلاف اقدام اٹھائے گی؟

کیا نواز شریف اور مریم نواز کا نام ای سی ایل میں شامل ہوگا ؟

’کراچی والوں کی جان ٹینکر مافیا سے چھڑائیں گے‘

پاکستان کے یہودی ووٹر کہاں گئے؟

پاکستان کی خاندانی سیاسی بادشاہتیں

یاہو‘ نے اپنی انسٹنٹ میسیج سروس ایپلی کیشن ’یاہو‘ میسینجر کو بند کرنے کا اعلان کردیا

انفیکشن کی بروقت شناخت سے دنیا بھرمیں ہزاروں لاکھوں جانیں بچائی جاسکتی ہیں

سفید سرکے کے کئی فوائد ہیں، اس طرح سیب کے سرکے کے بھی متعدد طبی فوائد ہیں

یمن تا فلسطین، دشمن ایک ہی ہے

کیا افغان سیکیورٹی اہلکار طالبان کو کنٹرول کر سکے گے ؟

ٹویٹر کیا ایسا کر پائے گا ؟

پاکستان میں سمندری پانی کیا قابل استعمال ہوگا ؟

عمران خان، آصف زرداری اور مریم نواز کے اثاثوں کی تفصیلات منظر عام پر آ گئیں

فٹبال ورلڈ کپ کے شوروغل میں دبی یمنی بچوں کی چیخیں

رپورٹ | یمن کی تازہ صورتحال ۔۔۔ یہاں سب بکنے لگا ہے !!!

دہشتگرد کالعدم جماعتوں کو الیکشن لڑنے کی اجازت دینے کی بجائے قانون کے شکنجے میں کسنے کی ضرورت ہے، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری

انڈونیشیا کی جھیل میں کشتی الٹنے سے 200 افراد ہلاک

بلوچستان: سی ٹی ڈی آپریشن،خاتون سمیت 4 دہشت گرد ہلاک

ہائیڈرو گرافی کا عالمی دن ، پاک بحریہ کے سر براہ کا پیغام

امریکہ کے شکست قریب ہے؟

شیخ علی سلمان پر مقدمہ، غیر سرکاری تنظیموں کا احتجاج

عمران، شاہد خاقان، گلالئی،فہمیدہ مرزا، فاروق ستار، لدھیانوی، مشرف کے کاغذات مسترد

ایران نے امریکی صدر سے بات چیت کا امکان مسترد کر دیا

راہ حق پارٹی، جے یو آئی (ف) کے آشرباد سے کالعدم جماعتوں کا سیاسی پلٹ فارم

لندن کی سڑکوں پر بھاگتا پاکستانی سیاست دان

بن زاید کی اسرائیلی عہدے داروں سے ملاقات ؟

انتخابات 2018: الیکشن کمیشن نے ساڑھے تین لاکھ فوجی اہلکاروں کی خدمات مانگ لیں

علماء یمن نے بڑا کردیا

چوہدری نثار تھپڑ مار کیوں نہیں دیتے؟

ٹرمپ بھیڑیا ہے

ٹرمپ نے بوکھلاہٹ میں شمالی کورین جنرل سے مصافحہ کے بجائے سلیوٹ کر ڈالا

الیکشن کمیشن پاکستان راہ حق پارٹی کی رجسٹریشن منسوخ کرے

اسرائیلی فوج نے اپنا الحاج شیخ الاسلام متعارف کرادیا – عامر حسینی

این اے 53 سے عمران خان کے کاغذات نامزدگی مسترد

2017-06-17 04:27:55

یوم علی(ع) پر کراچی جیل سے قیدیوں کا فرار ہونا انتہائی تشویشناک ہے، علامہ مختار امامی

 

y

ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی ترجمان علامہ مختار امامی نے یوم علی(ع) کے موقع پر کراچی سینٹرل جیل سے تحریک طالبان اور لشکر جھنگوی کے خطرناک قیدیوں کے فرار ہونے کی پر زور مذمت کرتے ہوئے کہا کہ یہ واقعہ جیل انتظامیہ کی ناقص نگرانی کی وجہ سے پیش آیا ۔
 

پاکستان: ان کا کہنا تھا کہ اس واقعہ سے جیل انتظامیہ کی ملی بھگت کا شک ہوتا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اس قدر سخت سیکیورٹی میں جیل سے فرار ہونا نا ممکن بات ہے جب تک جیل انتظامیہ اس میں ملوث نہ ہو۔ انہوں نے کہا کہ حکومت پاکستان کو اس واقعہ کی مکمل جانچ کرنی چاہیے اور واقعہ میں ملوث اہلکاروں پر دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر کے انہیں کیفرکردار تک پہنچانا چاہیے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اس وقت ملک بھر میں یوم شہادت امام علی (ع) منایا جارہا ہے اور جگہ جگہ مجالس اور جلوس نکالے جارہے ہیں ، ایسے ایام میں دہشت گردوں کا فرار ہونا مشکوک بات ہے ۔

علامہ مختار امامی نے کہا کہ ملک میں اس وقت یوم علی (ع) کی مجالس اور جلوس جاری ہیں اور اگر ان ایام میں کوئی بھی دہشت گردی کا واقعہ پیش آتا ہے تو اس کا ذمہ دار حکومت کو ٹھرایا جائے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ اس سے پہلے بھی خطرناک مجرموں کے جیل سے فرار ہونے کے واقعات پیش آئے ہیں جوکہ عوام کی جان و مال کے لیے خطرے اور خوف کا باعث ہیں چنانچہ حکومت ذمہ داروں کا سراغ لگا کر انہیں سخت ترین سزا دے۔ علامہ مختار امامی نے حکومت پاکستان سے درخواست کی ہے کہ یوم علی (ع) کے موقع پر پورے ملک میں جہاں بھی عزاداری اور جلوس نکالے جائیں وہاں سخت ترین سیکیورٹی کرے تاکہ دہشت گردوں کو کوئی موقعہ نہ ملے جس سے وہ استفادہ کر کے خدا نخواستہ کوئی دہشت گردی کا واقعہ سر انجام دیں۔

زمرہ جات:  
دیگر ایجنسیوں سے (آراس‌اس ریدر)

بجلی بند رہیگی

- اردو پوائنٹ