قطر پر خالد شیخ محمد کو بڑے عرصہ تک چھپا کر رکھنے کا الزام

افغانستان: 2 روز کے دوران طالبان کے حملوں میں 14 افراد ہلاک

مریم نواز کا 24 گھنٹے میں جیل سے دوسرا بیان

پاک فوج کا جج کی تقریر پر ردعمل

ڈی آئی خان خود کش حملہ اکرام اللہ گنڈا پور شہید

چیف جسٹس پاکستان نے کراچی میں سیوریج واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ کا افتتاح کردیا

امریکی ہتھیار سعودی عرب کے ذریعے دہشتگردوں کے ہاتھوں میں: اخبار انڈیپنڈنٹ

امریکہ کے ساتھ مذاکرات کا کوئی فائدہ نہیں ہے۔آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای

امریکا کا لشکرطیبہ سے وابستہ انتخابی امیدواروں پر خدشات کا اظہار

سعودی عرب میں طلباء اور دینی مبلغین کی گرفتاری کی لہر جاری

’’اسلام آباد کے ایک جج کا بیان پڑھا، بہت افسوس ہوا‘‘

یہودیوں کی قومی ریاست کا قانون، اسرائیل نے اپنے عرب شہریوں کے خلاف محاذ کھول دیا

اسرائیل کا نیا قانون نسل پرست اور عرب دشمن ہے

امریکا: کال سینٹر اسکینڈل میں 21 بھارتی شہریوں کو سزا

بھارت: مشتعل افراد نے گائے کی اسمگلنگ کے شبہ میں مسلمان کو قتل کردیا

فلسطین میں صورتحال معمول پر لانے کیلئے جنگ بندی کا اعلان

’امریکی حکام اور طالبان کے درمیان براہِ راست پہلی ملاقات‘

ویتنام میں سمندری طوفان ، 20 افراد ہلاک

امریکی ریاست آئیووا میں طوفانی بگولوں نے تباہی مچادی

سیاسی جماعتوں کی انتخابی مہم آخری مراحل میں

خواتین کو حق رائے دہی سے دور رکھنا جرم ہوگا

اکرم خان درانی پر دوسرا قاتلانہ حملہ

الیکش سے قبل عمران کا آج کراچی میں آخری جلسہ

انتخابات2018ء کے انتظامات کا آخری مرحلہ

ڈی آئی خان میں دھماکا، اکرام اللہ گنڈا پور زخمی

ایفی ڈرین کوٹہ کیس میں حنیف عباسی کو عمر قید کی سزا

نواز شریف جیل میں کون سا ٹی وی چینل دیکھیں گے؟

ڈیموں میں پانی کی سطح میں قدرے اضافہ

جاپان سے تعلیمی تعاون بڑھانے پر کام کر رہے ہیں،اسد مجید

بلاول کو بچہ کہنے والوں کا قوم نے مذاق بنا دیا ہے: چانڈیو

لوگوں کو جوڑنے کیلئے فیس بک کا نیا اقدام

’’عمران کے نصیب میں حکومت بنانا نہیں‘‘

پرویز خٹک الیکشن کمیشن کیخلاف ہائیکورٹ جائیں گے

فواد حسن فواد مزید 14روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے

حضرت شاہ چراغ کے یوم ولادت کی مناسبت سے

کالعدم تنظیموں کو الیکشن سے روکا جائے، وزیر اطلاعات

کوئٹہ سے حج پروازوں کی بندش پر ڈائریکٹر کی سرزنش

شہباز شریف کے بیانات ،نگراں حکومت نے اجلاس بلالیا

پنجاب رینجرز کا مختلف شہروں میں سرچ آپریشن، کئی مشتبہ افراد زیر حراست

جرمنی: میں چاقو بردار شخص کا بس پر حملہ، 8 افراد زخمی

امریکہ دنیا میں عدم استحکام پھیلا رہا ہے، ایرانی وزیر خارجہ

اسرائیل ایک غاصب اور غیر قانونی صیہونی حکومت ہے:آیت اللہ احمد خاتمی

ترکی نے ابو عمر الشیشانی کی بیوی کو گرفتار کرلیا

9 کیمروں والا اسمارٹ فون

ہبل ٹیلی اسکوپ

پنجاب بھر میں میٹرک کے نتائج کا اعلان

’’پرویز خٹک نے جو کی وہ رونے کی بات ہے‘‘

شام: فوعہ اور کفریا می‍ں یرغمال بنائے گئے نو سو باشندے رہا

غزہ میں اسرائیلی فوج کے حملوں سے 4 فلسطینی شہید

واشنگٹن ڈائری: بٹے ہوئے امریکی معاشرے کی تصویر مزید پختہ

غیر متوقع شراکت دار: چین اور اسرائیل کے گہرے ہوتے تجارتی روابط

حج موسم کے اختتام تک تارکین کے مکہ مکرمہ جانے پر پابندی

سنگاپور میں تاریخ کا خطرناک ترین سائبر حملہ

چین اور روس کاشمالی کوریا کو تیل کی فراہمی روکنے سے انکار

ٹو پلس ٹو ڈائیلاگ کی نئی تاریخ سامنے آگئی

نازیبا زبان: ایاز صادق، فضل الرحمان اور پرویز خٹک کو حلف نامہ جمع کرانے کا حکم

مہاجر کا نعرہ لگا کرپھر لڑانے کی کوشش ہو رہی ہے، مصطفیٰ کمال

بلاول نے اس مرتبہ مساوات کی بات کی ہے، ڈاکٹر عاصم

پنجاب کے دو حلقوں سے آزاد امیدوار نے خود کشی کرلی

دن گئے جب لوگ پیپلزپارٹی کیلئے جلسے کرتے تھے، ارباب رحیم

کراچی میں جبران ناصر کی کارنر میٹنگ پر حملہ

چیف جسٹس،کل کراچی میں واٹرٹریٹمنٹ پلانٹ کا افتتاح کریں گے

1990ءکے انتخابات،نواز شریف نے زمام اقتدار سنبھالا

اسلام آباد میں اسدعمر کی کارنر میٹنگ میں فائرنگ

پنجاب کی نگران حکومت تحریک انصاف کے اشاروں پر ناچ رہی ہے: شہبازشریف

’یہودی ریاست‘ کے قانون پر تنازع کیوں

’’کیلا‘‘ غذائیت سے بھرپور پھل

کنفیوژن کے شکار حکام افغانستان سے متعلق عسکری پالیسی میں تبدیلی نہیں دیکھ رہے

بلاول کی علی موسی گیلانی کے قافلے پر فائرنگ کی مذمت

چوتھا ون ڈے: پاکستان نے بغیر کسی نقصان کے 200 کا ہندسہ عبور کرلیا

طالبان کا شہری آبادیوں پر خود کش حملے روکنے کا اعلان

2017-07-10 22:39:16

قطر پر خالد شیخ محمد کو بڑے عرصہ تک چھپا کر رکھنے کا الزام

national-02-thumbامریکی حکومت کے سابق مشیر اور دہشت گردی سے متعلقہ امور کے ماہر رچرڈ کلارک کا کہنا ہے کہ قطر نے نائن الیون دہشتگردی کے ماسٹر مائنڈ خالد شیخ محمد کو بھی کئی سال تک اپنے پاس چھپائے رکھا۔اطلاعات کے مطابق امریکی حکومت کے سابق مشیر اور دہشت گردی سے متعلقہ امور کے ماہر رچرڈ کلارک کا کہناہے کہ خالد شیخ محمد کئی برس تک قطر کی حکومت کی پناہ میں رہا اور پھر قطری حکومت نے ہی اسے بیرون ملک فرار کروایا۔ رپورٹ کے مطابق امریکی سکیورٹی حکام کو خالد شیخ محمد کی قطر میں موجودگی کا علم تھا لیکن وہ کوئی کارروائی اس لئے نہیں کرپائے کہ انہیں اس بات کا یقین نہیں تھا کہ قطری حکومت اسے کامیاب ہونے دے گی۔رپورٹ میں یہ دعویٰ بھی کیا گیا ہے کہ جب امریکی حکام نے خالد شیخ محمد کے حوالے سے قطری حکومت کے ساتھ رابطہ کیا تو محض چند گھنٹوں میں ہی وہ اس ملک سے فرار ہوگیا۔ خالد شیخ محمد پر 1993ءمیں ورلڈ ٹریڈ سنٹر پر ہونے والے ٹرک حملے کا الزام بھی تھا جبکہ فلپائن کے دارالحکومت منیلا میں ہونے والی دہشتگردی میں بھی اسے ملوث قرار دیا گیا تھا۔ اس پر جزیرہ بالی پر ہونے والے دہشتگرد حملے، واشنگٹن پوسٹ کے صحافی ڈینئل پرل کے قتل اور دیگر دہشتگردی کے حملوں کے الزامات بھی ہیں۔ سنگین الزامات کے باوجود مبینہ طور پر خالد شیخ محمد قطری حکومت کے واٹر ڈیپارٹمنٹ میں ایک پرکشش ملازمت کررہا تھا۔
امریکہ میں نائن الیون دہشتگردی کے بعد اسے پاکستان سے گرفتار کیا گیا اور اب وہ گوانتاناموبے جیل میں قید ہے، جبکہ امریکہ کی فوجی عدالت میں اس پر مقدمہ چلایا جارہا ہے ۔ امریکی حکام کا کہنا ہے کہ خالد شیخ محمد کو 1996ءمیں گرفتار کرلیا گیا ہوتا تو 9/11 کی دہشتگردی کا واقعہ پیش نہ آتا۔
سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، بحرین اور مصر کی حکومتیں قطر کا مکمل بائیکاٹ کرچکی ہیں۔ قطر سے ان ممالک نے نہ صرف زمینی رابطے منقطع کئے ہیں بلکہ اس کے ہوائی جہازوں کے اپنے ائیرسپیس سے گزرنے پر بھی پابندی عائد کردی ہے۔ ذرائع کے مطابق نائن الیون حملوں میں سعودی عرب بھی ملوث ہے کیونکہ ورلڈ ٹریڈ سینٹر پر محلہ کرنے والے 19 دہشت گردوں میں 15 کا تعلق سعودی عرب سے تھا لیکن اب سعودی عرب  اپنے آپ کو بچانے کے لئے دہشت گردوں کی حمایت کا الزام قطر پر عائد کررہا ہے اور اپنے دامن کو بچانے کی سرتوڑ کوشش کررہا ہے۔ اور اس سلسلے میں اسے امریکہ کی حمایت بھی حاصل ہے۔

زمرہ جات:   Horizontal 1 ،
دیگر ایجنسیوں سے (آراس‌اس ریدر)

یادوں کے جھروکے

- سحر نیوز