نواز شریف کو پرویز مشرف کے ہاتھوں پھانسی سے کس نے بچایا ؟ سالوں بعد سابق اہم عہدیدار اور چشم دید گواہ نے راز فاش کر دیا

اسرائیلی وزیراعظم کی اہلیہ پر بھی فرد جرم عائد

پاکستان کی طالبان امیر ملا فضل اللہ کی ہلاکت کی تصدیق

مہران یونیورسٹی میں ڈیجیٹل ٹرانسفرمیشن سینٹر قائم کیا جائیگا،ڈاکٹر عقیلی

پرویز مشرف آل پاکستان مسلم لیگ کی صدارت سے مستعفی

ڈونلڈ ٹرمپ کی روسی صدر سے ملاقات کے لیے نئی حکمت عملی تیار

یمن میں سعودی جاسوسی ڈرون طیارہ تباہ

چھوٹی سی چیری بڑے فائدوں والی

بیگم کلثوم کی طبیعت قدرے بہتر پر خطرے سے مکمل طور پر باہر نہیں: میاں نواز شریف

انتخابی نشانات کی سیاست: ووٹر حیران، امیدوار پریشان

امریکہ افغان طالبان سے بات چیت کی خواہش کیوں ظاہر کر رہا ہے؟

آیت اللہ سید خامنہ ای نے قومی فٹبال ٹیم کو اچھی کاکردگی پر سراہا

بحرینی عدالت نے شیخ علی سلمان کو جاسوسی کے الزامات سے بری کردیا

فیفا ورلڈ کپ 2018: اسپین نے ایران کو 0-1 سے شکست دے دی

آئی بی اے کراچی میں منعقدہ پاکستان کی پہلی فائنل ائیر پروجیکٹس کی آن لائن نمائش کا احوال

امریکہ کی خارجہ پالیسی بحران سے دوچار

صحافی کے قتل کے خلاف بھارتی کشمیر میں ہڑتال، مظاہرے

زعیم قادری کیا شریف خاندان کے بوٹ پولش کر پائیں گے ؟

کیا عدالت فوج کے خلاف اقدام اٹھائے گی؟

کیا نواز شریف اور مریم نواز کا نام ای سی ایل میں شامل ہوگا ؟

’کراچی والوں کی جان ٹینکر مافیا سے چھڑائیں گے‘

پاکستان کے یہودی ووٹر کہاں گئے؟

پاکستان کی خاندانی سیاسی بادشاہتیں

یاہو‘ نے اپنی انسٹنٹ میسیج سروس ایپلی کیشن ’یاہو‘ میسینجر کو بند کرنے کا اعلان کردیا

انفیکشن کی بروقت شناخت سے دنیا بھرمیں ہزاروں لاکھوں جانیں بچائی جاسکتی ہیں

سفید سرکے کے کئی فوائد ہیں، اس طرح سیب کے سرکے کے بھی متعدد طبی فوائد ہیں

یمن تا فلسطین، دشمن ایک ہی ہے

کیا افغان سیکیورٹی اہلکار طالبان کو کنٹرول کر سکے گے ؟

ٹویٹر کیا ایسا کر پائے گا ؟

پاکستان میں سمندری پانی کیا قابل استعمال ہوگا ؟

عمران خان، آصف زرداری اور مریم نواز کے اثاثوں کی تفصیلات منظر عام پر آ گئیں

فٹبال ورلڈ کپ کے شوروغل میں دبی یمنی بچوں کی چیخیں

رپورٹ | یمن کی تازہ صورتحال ۔۔۔ یہاں سب بکنے لگا ہے !!!

دہشتگرد کالعدم جماعتوں کو الیکشن لڑنے کی اجازت دینے کی بجائے قانون کے شکنجے میں کسنے کی ضرورت ہے، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری

انڈونیشیا کی جھیل میں کشتی الٹنے سے 200 افراد ہلاک

بلوچستان: سی ٹی ڈی آپریشن،خاتون سمیت 4 دہشت گرد ہلاک

ہائیڈرو گرافی کا عالمی دن ، پاک بحریہ کے سر براہ کا پیغام

امریکہ کے شکست قریب ہے؟

شیخ علی سلمان پر مقدمہ، غیر سرکاری تنظیموں کا احتجاج

عمران، شاہد خاقان، گلالئی،فہمیدہ مرزا، فاروق ستار، لدھیانوی، مشرف کے کاغذات مسترد

ایران نے امریکی صدر سے بات چیت کا امکان مسترد کر دیا

راہ حق پارٹی، جے یو آئی (ف) کے آشرباد سے کالعدم جماعتوں کا سیاسی پلٹ فارم

لندن کی سڑکوں پر بھاگتا پاکستانی سیاست دان

بن زاید کی اسرائیلی عہدے داروں سے ملاقات ؟

انتخابات 2018: الیکشن کمیشن نے ساڑھے تین لاکھ فوجی اہلکاروں کی خدمات مانگ لیں

علماء یمن نے بڑا کردیا

چوہدری نثار تھپڑ مار کیوں نہیں دیتے؟

ٹرمپ بھیڑیا ہے

ٹرمپ نے بوکھلاہٹ میں شمالی کورین جنرل سے مصافحہ کے بجائے سلیوٹ کر ڈالا

الیکشن کمیشن پاکستان راہ حق پارٹی کی رجسٹریشن منسوخ کرے

اسرائیلی فوج نے اپنا الحاج شیخ الاسلام متعارف کرادیا – عامر حسینی

این اے 53 سے عمران خان کے کاغذات نامزدگی مسترد

الحدیدہ۔۔۔اب میڈیا خاموش کیوں ہے!؟

کیا احد چیمہ شہباز شریف کے لیے خطرے کی گھنٹٰی ہے؟

فضل اللہ کی ہلاکت کے بعد امریکا پاکستان سے کیا مطالبہ کرے گا؟

یمن میں پاکستانی لاشیں کیا کر رہی ہیں؟

جدید تر ہوتی جوہری ہتھیار سازی: آرمجدون زیادہ دور نہیں

نواز شریف اور ان کی بیٹی کا کردار سامنے لانا چاہتا ہوں، چوہدری نثار

مسلم لیگ نواز اور نادرا چئیرمین کے مبینہ ساز باز کی کہانی

آنیوالے انتخابات میں کسی مخصوص امیدوار کی حمایت نہیں کرتے، علامہ عابد حسینی

امریکی مرضی سے ملی حکومت پر لعنت بھیجتا ہوں، سراج الحق

افتخار چوہدری عدلیہ کے نام پر دھبہ ہیں، فواد چوہدری

کاغذات نامزدگی پر اعتراضات جھوٹے، من گھڑت اور صرف الزامات ہیں، عمران خان

نادرا ووٹرز کی معلومات افشا کرنے والوں کے خلاف کارروائی کرے، الیکشن کمیشن

افغانستان میں جنگ بندی: ’ملا اشرف غنی زندہ باد‘

پشاور سے کالعدم ٹی ٹی پی کا انتہائی مطلوب کمانڈر گرفتار

جرمنی کی آسٹریا میں جاسوسی کا گھمبیر ہوتا معاملہ

کیا جرمنی نے آسٹریا میں جاسوسی کی؟

عورت چراغ خانہ ہے، شمع محفل نہیں!

کلثوم نواز کی حالت تشویشناک، نوازشریف اور مریم نواز کی وطن واپسی مؤخر

سانحہ ماڈل ٹاؤن کو چار سال گزر گئے لیکن ملزم آزاد ہیں، طاہر القادری

2017-07-17 05:11:03

نواز شریف کو پرویز مشرف کے ہاتھوں پھانسی سے کس نے بچایا ؟ سالوں بعد سابق اہم عہدیدار اور چشم دید گواہ نے راز فاش کر دیا

Mushi

امریکہ اور سعودی عرب نے نواز شریف کو مشرف کے ہاتھوں پھانسی سے بچایا، بل کلنٹن کی بات کے جواب میں مشرف نے تابعداری سے کہا کہ’’میں آپ کی بات سمجھ رہا ہوں‘‘ سابق وزیراعظم شوکت عزیز کے انکشافات ۔

 

تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم شوکت عزیز نے انکشاف کرتے ہوئے بتایا ہے کہ نواز شریف انسداد دہشتگردی عدالت میںمقدمے کا سامنا کر رہے تھے جب انہیں بچانے کی پہلی اہم کوشش امریکی صدر بل کلنٹن کی جانب سے کی گئی۔ امریکی صدر بل کلنٹن کے دورہ پاکستان کی نہ تو تصاویر کھینچی گئی نہ ویڈیو بنائی گئی ۔ بل کلنٹن نے مشرف سے کہا ’’بہت احتیاط برتنے کی ضرورت ہے آپ کو تاکہ آپ لوگوں سے نظر ملا کر بات کر سکیں‘‘جس پر مشرف نے نہایت تابعداری سے جواب دیتے ہوئے کہا کہ ’’میں کینہ پرور آدمی نہیں اور آپ کی بات سمجھ رہا ہوں، نواز شریف کی جان کو خطرہ نہین وہ گا‘‘۔

 

شوکت عزیز کے مطابق امریکی صدر بل کلنٹن کے دورے کا سرکاری موقف واضح تھا وہ نواز شریف کو معافی دلوانے اور ملک سے بحفاظت نکلوانا چاہتے تھے۔ امریکی صدر کے دورے کے دو ہفتے بعد ہی نواز شریف پر دہشتگردی اور ہائی جیکنگ الزامات ثابت ہو گئے اور انہیں عمر قید کی سزا سنا دی گئی مگر اہم بات یہ تھی کہ انہیں سزائے موت نہیں دی گئی۔ شوکت عزیز کے مطابق نواز شریف کی بحفاظت ملک چھوڑنے کیلئے کی جانے والی کوششوں کا دوسرا اہم کھلاڑی سعودی عرب تھا سعودی ولی عہد عبداللہ کی ایما پر لبنان کے وزیراعظم رہنے والے رفیق حریری نے نواز شریف کی رہائی کیلئے مشرف سے مذاکراتی عمل شروع کیا۔

 

 

رفیق حریری کا بیٹا سعد حریری نواز شریف سے اٹک قلعے کی جیل میں ملنے جاتا تھا اور سعد حریری کے ان دوروں کو کاروبارہ دورہ بنا کر پیش کیا جاتا ۔شوکت عزیز کی کتاب کے مطابق نواز شریف کو سعودی عرب اور امریکہ نے بچایا اور ان کی رہائی میں اہم کردار ادا کیا۔

http://javedch.com

زمرہ جات:   پاکستان ،
دیگر ایجنسیوں سے (آراس‌اس ریدر)