میری نااہلی کا فیصلہ ہو چکا تھا، صرف جواز ڈھونڈا جا رہا تھا: نواز شریف

’’ کالعدم تنظیموں کا انتخابات میں حصہ لینا، جمہوریت کے لیے خطرہ ہے‘‘،بلاول بھٹو

’پی پی اور ن لیگ میں پس پردہ نیا مک مکا چل رہا ہے‘

ٹیکس ادائیگی سے متعلق غلط بیانی عمران اسماعیل کے گلے پڑگئی

سعودی عرب: خواتین کو طیارے اڑانیکی تربیت کی اجازت

خان صاحب عوام میں مقبول نہیں ،بلاول کا دعویٰ

پارلیمنٹ نے اسرائیلی وزیراعظم سے جنگی اختیارات چھین لیے

کراچی:الیکشن میں دہشت گردی کی سازش،2 گرفتار

صہیونی جیل میں اسیر 4 فلسطینیوں کی بھوک ہڑتال ہنوز جاری

اسپین کے کئی شہروں کا اسرائیلی بائیکاٹ مہم میں شمولیت کا اعلان

ورثے میں ہمیں یہ غم ہے ملا، بلاول کا ٹوئٹ

پاکستان نے زمبابوے کو تیسرے ون ڈے میں شکست دے دی

لیبیا میں کنٹینر میں دم گھٹنے سے 8 غیرقانونی تارکین وطن ہلاک

برطانوی وزیر اعظم تھریسامے کی مشکلات میں اضافہ، ایک اور وزیر مستعفی

افغانستان میں امریکا کی حکمت عملی ناکام ہو گئی، حامد کرزئی

افغانستان میں داعش کا حملہ، طالبان کمانڈر سمیت 20 ہلاک

ایرانی افواج ہر طرح کی جارحیت کا جواب دینے کے لئے آمادہ و تیار ہیں:ایرانی وزیر دفاع

اسرائیل نے غزہ تک ایندھن کی ترسیل بند کر دی

بن سلمان کی ذاتی سیکورٹی "موساد” کے حوالے، امریکی تجزیہ کار

چین میں گرمی سے روڈ پگھلنے لگے

سعودی عرب : خواتین ڈرائیورزکیلئے زنانہ جیلوں کی تیاری

اسرائیل کی مسجد اقصیٰ کے قریب پھر کھدائی

زرداری اور فریال کا نام ای سی ایل سے خارج

مستونگ خود کش حملہ آور کا ڈی این اے ٹیسٹ

خواجہ حارث نے نواز شریف کے جیل ٹرائل کا مقصد بتادیا

عمران خان کو نیب نے آج طلب کرلیا

رؤف صدیقی سردارشیر محمد رند کے حق میں دستبردار

صفدر کی گرفتاری میں رکاوٹ ڈالنے والوں کی ضمانت میں توسیع

نادرا آج سے ’رزلٹ ٹرانسمیشن سروس‘ ایکٹیویٹ کرے گا

نواز اورمریم کی سزاؤں کیخلاف درخواست کی سماعت کل ہوگی

حافظ آباد میں پی ٹی آئی اور ن لیگی کارکنوں میں تصادم

اسکول جس میں صرف ایک بچی پڑھتی ہے

بجلی مہنگی کرنے کیلئے نیپرا کو درخواست ارسال

شہباز ، عمران، بلاول کو وزیر اعظم کے برابر سکیورٹی فراہم کرنے کا فیصلہ

شیعہ رہنماوں کی کالعدم جماعت کے سرغنہ لدھیانوی سے ملاقات کی رُداد، علامہ امین شہیدی کی زبانی

گورنر اسٹیٹ بینک کیخلاف 22 سینیٹرز کی درخواست مسترد

شاہد آفریدی کی سراج رئیسانی کے اہلخانہ سے تعزیت

یادداشت کیلئے چارسائنسی انداز

یاہو میسنجر کی موت واقع ہو گئی

جنوبی کوریا:ہیلی کاپٹر حادثے میں5افراد ہلاک

سی ای او پی آئی اے کی دعوت پر ایئر سفاری کی، ڈی جی سی اے اے

الیکشن کمیشن عمران خان کی تقاریر پر پابندی لگائے، ن لیگ

این اے124: پیپلز پارٹی تحریک انصاف کے حق میں دستبردار

نواز شریف کو پیش نہ کر کے کیا چھپایا جا رہا ہے؟

فواد حسن فواد ایک روزہ ریمانڈ پر نیب کی تحویل میں

نگراں حکومت نے شہباز شریف کے خط کا جواب دےدیا

بھارت میں چاند ستارے والا سبزجھنڈا لگانے پر سماعت

امریکی صدر کے دورے کے خلاف فنلینڈ کے عوام کے مظاہرے

روس کا ایران میں 50 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا فیصلہ

اماراتی شہزادہ قطر فرار، ابوظہبی کے حکمراں خاندان پر تنقید

دبئی نے نئے ویزہ قوانین متعارف کروا دیے

اسرائیل کا حماس کے ساتھ جنگ میں شکست کا اعتراف

اسرائیل کو ‘صیہونی ریاست’ قرار دینے کیلئے بل تیار

ایران کی مسلح افواج کے سربراہ کی صدر ممنون حسین سے ملاقات

امریکہ کو ایرانی بحریہ کی طاقت کا اندازہ ہوگیا ہے؛بریگیڈیر رمضان شریف

فلسطین کے بارے میں امریکی شیطانی پالیسیاں ناکام ہوں گی:آیت اللہ سید علی خامنہ ای

سعودیہ میں ایران کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت نہیں ہے:علی محمد دوشنبہ

’’تمام جماعتوں سے نئے میثاقِ جمہوریت پر بات کرنا چاہتا ہوں‘‘

فرانسیسی ٹیم کا وطن واپسی پر شاندار استقبال

ترکی میں فوجی بغاوت کی ناکامی کے دو سال مکمل

کموڈور عدنان خالق کی ریئر ایڈمرل کے عہدے پر ترقی

افغان صدر کانگراں وزیراعظم اور آرمی چیف کو ٹیلی فون

یوٹا میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچادی

شہزادہ چارلس اور ولیم نے ٹرمپ سے ملنے سے انکار کر دیا

بھارت میں گوگل کاسوفٹ ویئر انجینئر بے دردی سے قتل

امریکی سفارت کاروں کو طالبان سے براہ راست مذاکرات کی ہدایت

روسی بمبار جہازجنوبی کوریا میں داخل،کوریا کا احتجاج

میاں صاحب نے کشکول کے بجائے معیشت توڑدی،اسد عمر

بلاول کو پارٹی میں صرف ’ابا‘ ہی کیوں نظر آتا؟سراج الحق

ن لیگ ،پی پی نے کرپشن کے ریکارڈ توڑدئیے،عمران خان

فخر زمان کی سنچری، پاکستان 9وکٹ سے فاتح

2017-08-07 22:57:26

میری نااہلی کا فیصلہ ہو چکا تھا، صرف جواز ڈھونڈا جا رہا تھا: نواز شریف

j

سابق وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ ان کی نااہلی کا فیصلہ ہوچکا تھا اور صرف جواز ڈھونڈا جا رہا تھا اور جب کچھ نہیں ملا تو معمولی سی بات پر نکال دیا گیا۔

اسلام آباد میں ٹی وی اینکر پرسنز سے ملاقات کے دوران نواز شریف نے کہا کہ پاناما کیس کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم 69/ میں واٹس ایپ کے ذریعے وہ لوگ لائے گئے جنہیں لانا مقصود تھا، ایسا کبھی نہیں ہوا کہ انکوائری میں آئی ایس آئی اور ایم آئی کے افراد کو شامل کیا جائے، جبکہ اس طرح کی رپورٹس کی کیا حیثیت ہوتی ہے۔ جج صاحبان نے اپنے ریمارکس میں کہا کہ نواز شریف پر کرپشن اور اختیارات کے ناجائز استعمال کا الزام نہیں، پاناما کیس میں ایسی کوئی چیز نہیں ملی جس میں مجھے نااہل کیا جاتا، ججز نے کیس کی سماعت کے دوران گاڈ فادر اور سسیلین مافیا کہا، ایک جج نے یہاں تک کہا کہ وزیر اعظم کو پتہ ہونا چاہیے کہ اڈیالہ جیل میں کافی جگہ ہے، ایسے ریمارکس پر افسوس ہوا جبکہ ججز کو ایسے جملوں سے گریز کرنا چاہیے۔ سابق وزیر اعظم نے کہا کہ ’نیب کا قانون سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف نے سیاستدانوں بالخصوص مجھے نشانہ بنانے کے لیے بنایا، سپریم کورٹ نے نیب کو چھ ہفتے میں ریفرنس دائر کرنے کا کہا گیا، ممکن ہے جے آئی ٹی اس عرصے میں کچھ اور تلاش کرے۔
 
انہوں نے کہا کہ ’نیب کی تحقیقات کے دوران سپریم کورٹ کا جج نگراں بیٹھا ہوگا تو کل کو اپیل کہاں کریں گے، اس طرح سے ملک چل نہیں سکتا جس طرح چلانے کی کوشش کی جارہی ہے جبکہ ایسا چلتا رہا تو ملک بیٹھ جائے گا۔‘
 
ان کا کہنا تھا کہ ’کروڑوں لوگ مینڈیٹ دیں اور پانچ نوبل افراد چلتا کر دیں تو یہ مناسب نہیں، عوامی مینڈیٹ کا مجھے بھی احترام ہے، دوسروں کو بھی کرنا چاہیے جبکہ چار سال قوم کی امانت میں کوئی خیانت نہیں کی۔‘
 
نواز شریف کا کہنا تھا کہ ’بدھ کے روز اپنے گھر جارہا ہوں احتجاج نہیں کر رہا، میں بحالی کے لیے جی ٹی روڈ سے نہیں جا رہا، مقصد بڑا ہے اور ملک و قوم کے لیے رسک لینا پڑتا ہے۔‘
 
ای سی ایل میں نام ڈالنے سے متعلق درخواست مسترد ہونے پر سابق وزیر اعظم نے ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ’مشرف کی طرح بھاگنے والا نہیں، کیا ایسے جج موجود ہیں جو مشرف جیسے آمر کا احتساب کریں؟ جیسے بھی حالات ہوں مقابلہ کروں گا۔‘
 
خیال رہے کہ مسلم لیگ (ن) نے نواز شریف کی نااہلی کے بعد لاہور میں اپنی طاقت کا مظاہرہ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے اور لاہور پہنچنے پر نواز شریف کا بھرپور استقبال کیا جائے گا۔
 
 
 
زمرہ جات:  
ٹیگز:   نواز شریف ،
دیگر ایجنسیوں سے (آراس‌اس ریدر)

یادوں کے جھروکے

- سحر ٹی وی