پورے پاکستان کا یہی جواب ہے، عدالت کا فیصلہ نامنظور: نواز شریف

ترکی میں فوجی بغاوت کی ناکامی کے دو سال مکمل

کموڈور عدنان خالق کی ریئر ایڈمرل کے عہدے پر ترقی

افغان صدر کانگراں وزیراعظم اور آرمی چیف کو ٹیلی فون

یوٹا میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچادی

شہزادہ چارلس اور ولیم نے ٹرمپ سے ملنے سے انکار کر دیا

بھارت میں گوگل کاسوفٹ ویئر انجینئر بے دردی سے قتل

امریکی سفارت کاروں کو طالبان سے براہ راست مذاکرات کی ہدایت

روسی بمبار جہازجنوبی کوریا میں داخل،کوریا کا احتجاج

میاں صاحب نے کشکول کے بجائے معیشت توڑدی،اسد عمر

بلاول کو پارٹی میں صرف ’ابا‘ ہی کیوں نظر آتا؟سراج الحق

ن لیگ ،پی پی نے کرپشن کے ریکارڈ توڑدئیے،عمران خان

فخر زمان کی سنچری، پاکستان 9وکٹ سے فاتح

’عمران خان کو ناکام جلسوں کی ہیٹ ٹرک مبارک ہو‘

سعید اجمل کا پی ٹی آئی امیدوار کی حمایت کا اعلان

ایم کیو ایم سے لوگوں کو صلہ نہیں ملا، حافظ نعیم

فاروق ستار پر خواتین برس پڑیں،سیاست چمکانے کا الزام لگا دیا

شدت پسندوں کو انسان بنانیکی ناکام کوششیں

دہشتگردی کے سائے اور اہل پاکستان

کراچی عسکری پارک میں جھولا گر گیا بچی جاں بحق 9 افراد زخمی

عالمی کپ کی اختتامی تقریب، مشعل قطر کے سپرد

حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیھا کی ولادت باسعادت مبارک ہو

فرانس فٹبال کا نیا عالمی چیمپئن، کروشیا کو شکست

اسرائیل کا 2014 کے بعد غزہ پر سب سے بڑے حملے کا دعویٰ

یمن میں سامراج کی مخالفت کا قومی دن

اسکاٹ لینڈ: امریکی صدرکے خلاف مختلف اندازمیں احتجاج

کس قانون کے تحت کالعدم جماعتوں کو کلین چٹ دی ہے، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری

’اعتزاز احسن کی آنکھ میں ککرے پڑگئے ہیں‘

صحت بخش اور توانائی سے بھرپور. . . سلاد

آمدنی اور اخراجات میں بہت فرق ہے، شمشاد اختر

سراج رئیسانی کا جنازہ ، آرمی چیف کوئٹہ پہنچ گئے

کریمینل ایڈمنسٹریشن آف جسٹس میں محکمہ پولیس کا کلیدی کردار ہے، قاضی خالد علی

ٹرمپ دورہ برطانیہ میں اپنے الفاظ سے پھر گئے

بھارتی فوج کا کنٹونمنٹ علاقے ختم کرنے پر غور

بلوچستان کے مختلف شہروں میں سیکیورٹی ہائی الرٹ

’لیگی قیادت نے نواز اور مریم کو دھوکا دیا‘

داعش نےسعودی چیک پوسٹ پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی

سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کیخلاف مقدمہ درج

آئرش پارلیمنٹ میں اسرائیلی اشیاء کی در آمدات پر پابندی کا بل منظور

’’حکومت بنا کر سب کو ایک پیج پر لاؤں گا ‘‘

ٹرمپ کے دورۂ برطانیہ پر احتجاج کا سلسلہ جاری

نواز،مریم اور صفدر کے پاس صرف ایک دن کی مہلت

یمن میں متحدہ عرب امارات کے اقدامات جنگی جرائم ہیں، ایمنسٹی انٹرنیشنل

سندھ میں رینجرز کےخصوصی اختیارات میں 90روز کی توسیع

آپ یہ پلے باندھ لیں

تحریک انصاف نے کوئٹہ جلسہ ملتوی کردیا

ترکی کا کمرشل اتاشی اسرائیل میں ترک سفار خانے میں واپس

فلسطینیوں کی حمایت میں واشنگٹن میں مظاہرہ

ایران ایک مضبوط ابھرتی ہوئی طاقت کا نام ہے،خطیب جمعہ تہران

چوہدری نثار نے اپنے دکھ کی وجہ بیان کر دی

اسامہ بن لادن کا سابق ذاتی محافظ جرمنی سے بے دخل

سعودی عرب خطے میں امریکہ اور اسرائیل کا سب سے بڑا اتحادی ملک ہے:سربراہ انصار اللہ

’’مجرم اعظم آگئے، 300ارب واپس کریں‘‘

امریکا کے گیس اسٹیشن پر لاکھوں پتنگوں نے ڈیرا ڈال لیا

اسحاق ڈار کےریڈ وارنٹ جاری

محمد وسیم کی ورلڈ فلائی ویٹ ٹائٹل فائٹ کل ہوگی

ٹوئٹر پرمشہور شخصیات کے فالوورز کم ہو گئے

دبئی:ریسٹورنٹ میں کھانا سرو کرتا روبوٹ

نواز شریف نے اڈیالہ جیل میں پہلے دن ناشتے میں کیا کھایا؟

گزین مری 23 سال بعد آبائی علاقے پہنچ گئے

قیدیوں نے اپنے حق کے لیے درخواست جمع کروادی

ہم نے قانونی جنگ لڑ کر جیتی ہے، شاہ محمود قریشی

ن لیگیوں کیلئے اطمینان بخش خبر

مستونگ انتخابی جلسہ دھماکا، یورپی یونین، سعودی عرب کی مذمت

نواز شریف اور مریم نواز اڈیالہ جیل منتقل

امریکا تجارتی میدان کا غنڈہ اور بلیک میلر ہے، چین

ہم عراق میں نیٹو افواج کی موجودگی کے خلاف ہیں: عصائب اہل الحق

اربیل شہر میں نیا امریکی قونصل خانہ پورے علاقے کیلئے خطرہ ہے: عراقی سیاستدان

داعش سے نمٹنے کے لیے چین، پاکستان، روس، ایران کا مشترکہ اجلاس

یمنی فورسز نے سعودی عرب کے 34 فوجیوں کو ہلاک کر دیا

نواز شریف کا پوتا اور نواسہ رہا

2017-08-11 12:38:01

پورے پاکستان کا یہی جواب ہے، عدالت کا فیصلہ نامنظور: نواز شریف

NS

گجرات: سابق وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ پورے پاکستان نے عدالت کا فیصلہ نامنظور کر دیا ہے۔ وہ آج اپنی ریلی کے تیسرے روز پنجاب کے شہر گجرات میں خطاب کر رہے تھے۔

تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعظم نواز شریف نے گزشتہ رات جہلم میں قیام کے بعد آج دوبارہ سفر لاہور کا آغاز کردیا ہے۔ نواز شریف کا قافلہ گجرات پہنچا جہاں انہوں نے کارکنان سے مختصر خطاب بھی کیا۔ اس موقع پر کارکنان نواز شریف کے قافلے پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کرتے رہے۔

گجرات پہنچنے پر سابق وزیر اعظم نوازشریف کو ہار بھی پہنائے گئے۔


نواز شریف کا خطاب

اپنے خطاب کے آغاز میں نواز شریف نے کارکنان سے سوال کیا کہ کیا آپ نے اس عدالت کا فیصلہ منظور کیا ہے؟ پورے پاکستان کا یہی جواب ہے کہ فیصلہ منظورنہیں کیا گیا۔

سابق وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ نواز شریف آپ کی عدالت میں حاضر ہے۔ ہم نے عوام کی عدالت میں اپیل بھی دائر کردی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ نواز شریف کو باہر نہیں نکالا جاتا تو آئندہ 2، 3 سال میں کوئی بے روزگار نہ رہتا۔ منتخب وزیر اعظم کے ساتھ کیا سلوک کیا گیا۔ منتخب وزیر اعظم کو ان لوگوں نے کام نہیں کرنے دیا۔ آج گجرات میں چولہا بھی جلتا ہے، پنکھا بھی اور فیکٹری بھی چلتی ہے۔ آج ملک میں روشنیاں ہیں اور خوشحالی آرہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ فیصلے میں کہا گیا کہ نواز شریف نے اپنے بیٹے سے تنخواہ نہیں لی۔ کیا کوئی باپ اپنے بیٹے سے تنخواہ لیتا ہے؟ مجھے بتایا جائے نواز شریف نے کون سی کرپشن کی ہے۔

نواز شریف کا کہنا تھا کہ آپ کے ووٹ کو پاؤں تلے روندا گیا، پرچی پھاڑ کر ہاتھ میں تھما دیا گیا۔ آپ کا ووٹ بیکار گیا۔ کروڑوں لوگوں کے وزیر اعظم کو 5 لوگوں نے رسوا کر کے دفتر سے نکال دیا۔ میں یہ مذاق برداشت نہیں کرسکتا۔

انہوں نے کہا کہ اگر عدالتی فیصلہ نہیں منظور تو بتاؤ کیا ہونا چاہیئے، کیا مجھے آرام سے گھر بیٹھ جانا چاہیئے یا اس ظلم کا مقابلہ کرنا چاہیئے۔ انہوں نے کارکنان سے سوال کیا کہ کیا ظلم کے خلاف میرا ساتھ دو گے۔

سابق وزیر اعظم نے کہا کہ میں توقع کرتا ہوں آپ میراساتھ دیں گے۔


خطاب سے قبل

گجرات پہنچنے سے قبل سابق وزیر اعظم نواز شریف نے فیکٹری ایریا مسجد میں نماز جمعہ ادا کی۔

نواز شریف کے قافلے کی ہیلی کاپٹرکے ذریعے فضائی نگرانی کی جارہی ہے۔ جی ٹی روڈ پر شدید ٹریفک کا دباؤ ہے اور دونوں اطراف گاڑیوں کی قطاریں لگ گئی ہے۔ نوازشریف کا قافلہ گجرات، وزیر آباد، گکھر منڈی سے گزرتا ہوا گوجرانوالہ پہنچے گا۔ روٹ پر سخت سیکیورٹی انتطامات کیے گئے ہیں۔

سابق وزیر اعظم آج گوجرانوالہ میں ہی قیام کریں گے اور کل صبح لاہور کے لیے روانہ ہوں گے۔ لاہور میں سیکیورٹی انتظامات بہتر بنانے کے لیے دوسرے شہروں سے بھی پولیس طلب کرلی گئی۔ اس کے علاوہ پنجاب کانسٹیبلری سے بھی اہلکاروں کو بھی لاہور بلا لیا گیا ہے۔ ملتان، ساہیوال اور وہاڑی سے بھی پولیس لاہور پہنچ گئے۔

آج صبح سابق وزیر اعظم کی صاحبزادی مریم نواز نے ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا تھا کہ نواز شریف گجرات میں نماز جمعہ کے بعد خطاب کریں گے۔

 

Nawaz Sharif lovers in Gujrat flocking to the main city where he is to reach and address after Juma prayers Insha’Allah.

 

واضح رہے کہ گزشتہ ماہ 28 جولائی کو سپریم کورٹ نے پاناما کیس کے حوالے سے جے آئی ٹی کی رپورٹ پر سماعت کے بعد فیصلہ سناتے ہوئے نواز شریف کو بطور وزیر اعظم نااہل قرار دے دیا تھا۔

نااہلی کے بعد سابق وزیر اعظم نے اسلام آباد سے اپنے آبائی علاقے لاہور کے لیے سیکیورٹی رسک ہونے کے باوجود ریلی کی صورت میں بذریعہ جی ٹی روڈ جانے کا فیصلہ کیا تھا۔

 

زمرہ جات:   Horizontal 1 ،
دیگر ایجنسیوں سے (آراس‌اس ریدر)