امام جواد علیہ السلام کے اقوال زریں

ایران ایٹمی معاہدے پر مکمل طور پر کار بندہے، آئی اے ای اے

چین پاکستان کے لئے دو سٹیلائٹس خلا میں بھیجے گا

امام کاظم (ع) کا حلال لذتوں کے بارے میں انتباہ

رمضان المبارک، مہمانی اور اللہ کی کرامات سےاستفادہ کا مہینہ ہے

انتخابات 2018: کیا نوجوان سیاسی منظرنامے کی تبدیلی میں اہم کردار ادا کرسکتے ہیں؟

واٹس ایپ کا نیا خطرناک بگ: اپنے موبائل کو محفوظ کیسے بنا سکتے ہیں؟

میرا بیان ہی میرابیانیہ ہے

کیا پاکستان امریکہ مخالف اقدامات میں ایران اور شمالی کوریا کو پیچھے چھوڑ دے گا؟

رمضان المبارک کے نویں دن کی دعا

فخر ہے ایک منی لانڈرر وزیراعظم کو ہٹانے میں ہم کامیاب ہوئے، عمران خان

امریکی صدر نے شمالی کوریا کے رہنما سے ملاقات منسوخ کردی

سعودی عرب اور ایتھوپیا کے تعلقات میں کشیدگی

شعیب میر : ایک جیالا خلاق فطرت نہ رہا – عامر حسینی

امریکا کا پاکستان میں اپنے سفارتکاروں سے برے سلوک کا واویلا

فوج مخالف بیانیے سے دھمکیوں تک: نواز شریف کی مریم کے خلاف مقدمات پر سخت تنبیہہ

سعودی کفیلوں کی جنسی درندگی: بنگلہ دیشی خاتون ملازمہ کی دلدوز کہانی

جنرل زبیر کی اسرائیل کو دھمکی کے پس پردہ محرکات :امریکہ نے اسرائیل کو پاکستان کے ایٹمی اثاثوں پر حملے کا گرین سگنل دیدیا

رمضان المبارک کے آٹھویں دن کی دعا

ادارہ جاتی کشمکش اور نواز شریف کا بیانیہ: کیا فوج مشکل میں گھر گئی ہے؟

ماہ رمضان کی دعاوں کا انتظار کے ساتھ ارتباط

امریکی حکام انتہا پسندانہ سوچ کے حامل ہیں، ایرانی صدر

پاکستان میں 35 لاکھ افراد بے روزگار ہیں، رپورٹ

نوازشریف کا مقصد صرف اپنی جائیداد بچانا ہے: فواد چوہدری

ایران ایٹمی معاہدے سے پہلے والی صورت حال پر واپسی کے لیے تیار

محمد بن سلمان کو آل سعود خاندان میں نفرت اور دشمنی کا سامنا

اسرائیل کو صفحہ ہستی سے مٹانے کے لیے پاکستان کو صرف12 منٹ درکار ہیں: جنرل زبیر حیات

روزہ رکھنے والے مسلمان معاشرے کیلیے سیکیورٹی رسک ہیں، ڈنمارک کی وزیر کی ہرزہ سرائی

سعودی حکومت کے خلاف بغاوت کی اپیل: کیا آل سعود کی بادشاہت کے خاتمے کا وقت آن پہنچا؟

انٹیلی جینس بیورو (آئی بی) کے خفیہ راز

’سعودی عرب عراق کو میدان جنگ بنانے سے احتراز کرے‘

رمضان المبارک کے ساتویں دن کی دعا

نگراں وزیراعظم کیلیے وزیراعظم اور قائد حزب اختلاف میں ڈیڈلاک برقرار

کیا نواز شریف کی جارحیت تبدیلی لا سکتی ہے؟

کیا لشکر جھنگوی تحریک طالبان کی جگہ سنبھال چکی ہے؟

جوہری ہتھیاروں سے لیس ممالک دنیا کو دھمکا رہے ہیں

مجھے کیوں نکالا: نواز شریف کے احتساب عدالت میں اہم ترین انکشافات

بغداد میں العامری کی مقتدی الصدر سے ملاقات، حکومت کی تشکیل پر تبادلہ خیال

دہشت گردوں کے مکمل خاتمے تک شام میں ہی رہیں گے، ایران

رمضان المبارک کے چھٹے دن کی دعا

ایران نے رویہ تبدیل نہ کیا تو اسے کچل دیا جائے گا، امریکی وزیرخارجہ کی دھمکی

کیا بغدادی انتقام کی کوئی نئی اسکیم تیار کر رہا ہے؟

بحرین میں خاندانی آمریت کے خلاف مظاہرے

ماہ رمضان میں امام زمانہ(ع) کی رضایت جلب کرنےکا راستہ

ایم آئی، آئی ایس آئی کا جے آئی ٹی کا حصہ بننا نامناسب تھا، نوازشریف

فضل الرحمان کی فصلی سیاست: فاٹا انضمام کا بہانا اور حکومت سے علیحدگی

مذہبی جذباتیت کا عنصر اور انتخابات

مادے کا ہم زاد اینٹی میٹر کیا ہوا؟

ایرانی جوہری ڈیل سے امریکی علیحدگی، افغان معیشت متاثر ہو گی

امریکہ ایرانی قوم کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور نہیں کرسکتا

رمضان المبارک کے پانچویں دن کی دعا

ماہ مقدس رمضان میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ اور ناجائز منافع خوری نے عوام کو عذاب میں مبتلا کررکھا ہے: علامہ مختار امامی

کیا سویلین-ملٹری تعلقات میں عدم توازن دکھانے سے جمہوری نظام خطرے میں پڑگیا؟ – عامر حسینی

روزے کا ایک اہم ترین فائدہ حکمت ہے

نگراں وزیراعظم پر حکومت اور اپوزیشن میں اتفاق ہوگیا، ذرائع

موٹروے نہیں قوم بنانا اصل کامیابی ہے: عمران خان

ایک چشم کشا تحریر: عورتوں کو جہاد کے ليے کيسے تيار کيا جاتا ہے؟

روزہ خوروں کی نشانیاں: طنزو مزاح

ترک صدر ایردوآن اور سود، ٹِک ٹِک کرتا ٹائم بم

آل سعود کی انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں: غیر ملکی طاقتوں کے ساتھ روابط کے الزام میں سات خواتین کارکن گرفتار

فلسطینیوں کی لاشوں پر امریکی سفارتخانہ قائم

افسوس امت مسلمہ کی ناگفتہ بہ حالت پر 57 اسلامی ممالک خاموش ہیں، علامہ ریاض نجفی

رمضان المبارک کے چوتھے دن کی دعا

خاص الخاص روزے کا ذائقہ چکھنےکا راستہ

امریکی اسکول فائرنگ میں جاں بحق پاکستانی سبیکا شیخ کے خواب پورے نہ ہوسکے

اگر ہم بیت المقدس کا دفاع نہ کرسکے تو مکہ کا دفاع نہیں کرپائیں گے: صدر اردوغان

یورپ نے امریکی پابندیاں غیر موثر بنانے کے لئے قانون سازی شروع کر دی

سول ملٹری تعلقات: پاکستانی سیاست کا ساختیاتی مسئلہ

پاکستان کا اگلا نگران وزیر اعظم کون ہو گا؟

کیا سعودی ولی عہد محمد بن سلمان بغاوت میں ہلاک ہو گئے ہیں؟

تحریک انصاف نے حکومت کے پہلے 100 دن کا پلان تیار کرلیا

2017-08-21 22:53:30

امام جواد علیہ السلام کے اقوال زریں

04

قالَ الإمامُ الرضا عليه السلام:
(هُوَ) الصّادِقُ و الصّابِرُ وَ الفاضِلُ و قُرَّةُ أعيُنِ المُؤمِنينَ و غَيظُ المُلحِدينَ۔
امام رضا عليه السلام نے فرمایا:
آپ (امام جواد علیہ السلام) صادق ، صابر، صاحب فضیلت، مومنوں کی آنکھوں کا نور اور ملحدین کے غیظ و غضب کا باعث ہیں۔
عيون اخبار الرضاعليه السلام، ج 1، ص 250۔
—————————قالَ الإمامُ الرضا عليه السلام:
يُقتَلُ (الامامُ الجَوادُ عليه السلام) غَصباً فَيبكِي لَهُ و عَلَيهِ أهلُ السَّماءِ و يَغضَبُ اللَّهُ عَلى عَدوِّهِ و ظالِمِهِ فلا يَلبَثُ إلّا يَسيراً حَتّى يُعَجِّلُ اللَّهُ بِهِ إِلى عَذابِهِ الأَليمِ و عِقابِهِ الشَّديدِ۔
امام رضا عليه السلام نے فرمایا:
[امام جواد عليه السلام] کو ظلم و جور سے قتل کیا جائے گا اور اہل آسمان ان ان کے لئے گریہ کریں گے اور ان پر مرثیہ خوانی کریں گے۔ خداوند عالم ان کے دشمن اور ان پر ظلم کرنے والے پر غضبناک ہوگا اور انہیں قتل کرنے والا ان کے بعد کچھ ہی دن دنیا میں زندہ رہ پائے گا یہاں تک کہ خدا اسے دردناک عذاب میں مبتلا کرے گا اور شدید عقاب سے دوچار کرے گا۔
بحار الأنوار، ج 5، ص 14۔
—————————قالَ الإمامُ الجوادُ عليه السلام:
الثِّقَةُ بِاللَّهِ ثَمَنٌ لِكُلِّ غالٍ و سُلَّمٌ إلى كُلِّ عالٍ۔
امام جواد عليه السلام نے فرمایا:
اللہ پر اعتماد ہر بیش بہاء چیز کی قیمت اور ہر بلندی کے لیے سیڑھی ہے۔
بحار الأنوار، ج 78، ص 364۔
—————————القَصدُ إلَى اللَّهِ تَعالى بِالقُلُوبِ أبلَغُ مِن إِتعابِ الجَوارِحِ بِالأعمالِ۔
دلوں سے اللہ کے قرب کا ارادہ کرنا، اعضاء کو اعمال کے ذریعے تھکانے، سے افضل ہے ۔
بحار الأنوار، ج 78، ص 364۔
—————————إظهارُ الشَّي ءِ قَبلَ أن يُستَحكَمُ مَفسَدَةٌ لَهُ۔
کسی چیز کو آشکار کرنا اس کے مستحکم ہونے سے پہلے اسے فاسد اور خراب کرنے کے مترادف ہے۔
تحف العقول، ص 457۔
—————————المُؤمِنُ يَحتاجُ إلى تَوفِيقٍ مِنَ اللَّهِ و واعِظٍ مِن نَفسِهِ و قَبولٍ مِمَّن يَنصَحُهُ۔
مومن تین چیزوں کا محتاج ہے: اللہ کی جانب سے توفیق کا، اپنے نفس کی طرف سے نصیحت کا، نصیحت کرنے والے کی نصیحت کو قبول کرنے کا۔
تحف العقول، ص 457۔
—————————مُلاقاةُ الإخوانِ نُشرَةٌ و تَلقيحٌ لِلعَقلِ و إن كانَ نَزراً قَليلاًِ۔
مسلمان بھائیوں کی زیارت کرنا صحت و سلامتی کا باعث، عقل کے پر ثمر ہونے کا ذریعہ ہے اگر زیارت اور ملاقات تھوڑی ہی دیر کی ہو۔
الأمالى، مفيد، ص 329۔
—————————مَنِ انقَادَ إلَى الطُّمأ نينَةِ قَبلَ الخُبَرةِ فَقَد عَرَضَ نَفسَهُ لِلهَلَكَةِ و العاقِبَةِ المُتعِبَةِ۔
جو شخص آزمانے سے پہلے کسی پر اعتبار کر لے اس نے اپنے اپ کو خطرہ اور ہلاکت میں ڈالا ہے اور اپنے لیے پر غم سرانجام انتخاب کیا ہے۔
بحار الأنوار، ج 78، ص 364۔
—————————غِنَى المُؤمِنِ غِناهُ عَنِ النّاسِ۔
مومن کی تونگری لوگوں سے بے نیازی میں ہے۔
بحار الأنوار، ج 75، ص 109۔
—————————قَد عاداكَ مَن سَتَرَعَنكَ الرُّشدَ اتِّباعاً لِما تَهواهُ۔
جو شخص تمہاری ہوس کی اطاعت میں ترقی کے راستہ کو تجھ سے پنہاں رکھے اس نے تمہارے ساتھ دشمنی کی ہے۔
بحار الأنوار، ج 78، ص 364۔
—————————الأيامُ تَهتِكُ لَكَ الأمرَ عَنِ الأسرارِ الكامِنَةِ۔
زمانہ پوشیدہ رازوں کو تم پر آشکار کر دے گا۔
بحار الأنوار، ج 78، ص 365۔

—–

حضرت امام محمد تقی علیہ السلام فرماتے ہیں :’’توبہ میں تاخیر کرنا دھوکہ ہے، اور توبہ کرنے میں بہت زیادہ دیرکرنا حیرت و سرگردانی کا سبب ہے، خدا سے ٹال مٹول کرنا ہلاکت ہے اور بار بار گناہ کرنا تدبیر خدا سے ایمن ہونا ہے‘‘۔

۔۔۔۔۔۔۔

 

زمرہ جات:   Horizontal 5 ،
دیگر ایجنسیوں سے (آراس‌اس ریدر)

مغل امپائر کا تسلسل

- ایکسپریس نیوز

ایڈز ملک میں پھیل رہی ہے

- ایکسپریس نیوز

اسکولوں پر حملے

- ایکسپریس نیوز

سنتا جا سر دھنتا جا

- ایکسپریس نیوز

بھوکے اور گونگے

- ایکسپریس نیوز