مکتب تشیع، علامہ مجلسی کی علمی جدوجہد کا مرہون منت ہے

ایران ایٹمی معاہدے پر مکمل طور پر کار بندہے، آئی اے ای اے

چین پاکستان کے لئے دو سٹیلائٹس خلا میں بھیجے گا

امام کاظم (ع) کا حلال لذتوں کے بارے میں انتباہ

رمضان المبارک، مہمانی اور اللہ کی کرامات سےاستفادہ کا مہینہ ہے

انتخابات 2018: کیا نوجوان سیاسی منظرنامے کی تبدیلی میں اہم کردار ادا کرسکتے ہیں؟

واٹس ایپ کا نیا خطرناک بگ: اپنے موبائل کو محفوظ کیسے بنا سکتے ہیں؟

میرا بیان ہی میرابیانیہ ہے

کیا پاکستان امریکہ مخالف اقدامات میں ایران اور شمالی کوریا کو پیچھے چھوڑ دے گا؟

رمضان المبارک کے نویں دن کی دعا

فخر ہے ایک منی لانڈرر وزیراعظم کو ہٹانے میں ہم کامیاب ہوئے، عمران خان

امریکی صدر نے شمالی کوریا کے رہنما سے ملاقات منسوخ کردی

سعودی عرب اور ایتھوپیا کے تعلقات میں کشیدگی

شعیب میر : ایک جیالا خلاق فطرت نہ رہا – عامر حسینی

امریکا کا پاکستان میں اپنے سفارتکاروں سے برے سلوک کا واویلا

فوج مخالف بیانیے سے دھمکیوں تک: نواز شریف کی مریم کے خلاف مقدمات پر سخت تنبیہہ

سعودی کفیلوں کی جنسی درندگی: بنگلہ دیشی خاتون ملازمہ کی دلدوز کہانی

جنرل زبیر کی اسرائیل کو دھمکی کے پس پردہ محرکات :امریکہ نے اسرائیل کو پاکستان کے ایٹمی اثاثوں پر حملے کا گرین سگنل دیدیا

رمضان المبارک کے آٹھویں دن کی دعا

ادارہ جاتی کشمکش اور نواز شریف کا بیانیہ: کیا فوج مشکل میں گھر گئی ہے؟

ماہ رمضان کی دعاوں کا انتظار کے ساتھ ارتباط

امریکی حکام انتہا پسندانہ سوچ کے حامل ہیں، ایرانی صدر

پاکستان میں 35 لاکھ افراد بے روزگار ہیں، رپورٹ

نوازشریف کا مقصد صرف اپنی جائیداد بچانا ہے: فواد چوہدری

ایران ایٹمی معاہدے سے پہلے والی صورت حال پر واپسی کے لیے تیار

محمد بن سلمان کو آل سعود خاندان میں نفرت اور دشمنی کا سامنا

اسرائیل کو صفحہ ہستی سے مٹانے کے لیے پاکستان کو صرف12 منٹ درکار ہیں: جنرل زبیر حیات

روزہ رکھنے والے مسلمان معاشرے کیلیے سیکیورٹی رسک ہیں، ڈنمارک کی وزیر کی ہرزہ سرائی

سعودی حکومت کے خلاف بغاوت کی اپیل: کیا آل سعود کی بادشاہت کے خاتمے کا وقت آن پہنچا؟

انٹیلی جینس بیورو (آئی بی) کے خفیہ راز

’سعودی عرب عراق کو میدان جنگ بنانے سے احتراز کرے‘

رمضان المبارک کے ساتویں دن کی دعا

نگراں وزیراعظم کیلیے وزیراعظم اور قائد حزب اختلاف میں ڈیڈلاک برقرار

کیا نواز شریف کی جارحیت تبدیلی لا سکتی ہے؟

کیا لشکر جھنگوی تحریک طالبان کی جگہ سنبھال چکی ہے؟

جوہری ہتھیاروں سے لیس ممالک دنیا کو دھمکا رہے ہیں

مجھے کیوں نکالا: نواز شریف کے احتساب عدالت میں اہم ترین انکشافات

بغداد میں العامری کی مقتدی الصدر سے ملاقات، حکومت کی تشکیل پر تبادلہ خیال

دہشت گردوں کے مکمل خاتمے تک شام میں ہی رہیں گے، ایران

رمضان المبارک کے چھٹے دن کی دعا

ایران نے رویہ تبدیل نہ کیا تو اسے کچل دیا جائے گا، امریکی وزیرخارجہ کی دھمکی

کیا بغدادی انتقام کی کوئی نئی اسکیم تیار کر رہا ہے؟

بحرین میں خاندانی آمریت کے خلاف مظاہرے

ماہ رمضان میں امام زمانہ(ع) کی رضایت جلب کرنےکا راستہ

ایم آئی، آئی ایس آئی کا جے آئی ٹی کا حصہ بننا نامناسب تھا، نوازشریف

فضل الرحمان کی فصلی سیاست: فاٹا انضمام کا بہانا اور حکومت سے علیحدگی

مذہبی جذباتیت کا عنصر اور انتخابات

مادے کا ہم زاد اینٹی میٹر کیا ہوا؟

ایرانی جوہری ڈیل سے امریکی علیحدگی، افغان معیشت متاثر ہو گی

امریکہ ایرانی قوم کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور نہیں کرسکتا

رمضان المبارک کے پانچویں دن کی دعا

ماہ مقدس رمضان میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ اور ناجائز منافع خوری نے عوام کو عذاب میں مبتلا کررکھا ہے: علامہ مختار امامی

کیا سویلین-ملٹری تعلقات میں عدم توازن دکھانے سے جمہوری نظام خطرے میں پڑگیا؟ – عامر حسینی

روزے کا ایک اہم ترین فائدہ حکمت ہے

نگراں وزیراعظم پر حکومت اور اپوزیشن میں اتفاق ہوگیا، ذرائع

موٹروے نہیں قوم بنانا اصل کامیابی ہے: عمران خان

ایک چشم کشا تحریر: عورتوں کو جہاد کے ليے کيسے تيار کيا جاتا ہے؟

روزہ خوروں کی نشانیاں: طنزو مزاح

ترک صدر ایردوآن اور سود، ٹِک ٹِک کرتا ٹائم بم

آل سعود کی انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں: غیر ملکی طاقتوں کے ساتھ روابط کے الزام میں سات خواتین کارکن گرفتار

فلسطینیوں کی لاشوں پر امریکی سفارتخانہ قائم

افسوس امت مسلمہ کی ناگفتہ بہ حالت پر 57 اسلامی ممالک خاموش ہیں، علامہ ریاض نجفی

رمضان المبارک کے چوتھے دن کی دعا

خاص الخاص روزے کا ذائقہ چکھنےکا راستہ

امریکی اسکول فائرنگ میں جاں بحق پاکستانی سبیکا شیخ کے خواب پورے نہ ہوسکے

اگر ہم بیت المقدس کا دفاع نہ کرسکے تو مکہ کا دفاع نہیں کرپائیں گے: صدر اردوغان

یورپ نے امریکی پابندیاں غیر موثر بنانے کے لئے قانون سازی شروع کر دی

سول ملٹری تعلقات: پاکستانی سیاست کا ساختیاتی مسئلہ

پاکستان کا اگلا نگران وزیر اعظم کون ہو گا؟

کیا سعودی ولی عہد محمد بن سلمان بغاوت میں ہلاک ہو گئے ہیں؟

تحریک انصاف نے حکومت کے پہلے 100 دن کا پلان تیار کرلیا

2017-08-30 11:58:04

مکتب تشیع، علامہ مجلسی کی علمی جدوجہد کا مرہون منت ہے

IMG11540539

امام صادق(ع) یونیورسٹی کے استاد ڈاکٹرعباس تقویان نے خبررساں ایجنسی شبستان کے نامہ نگار سےگفتگو کے دوران دین اسلام اوراہل بیت علیہم السلام کے معارف کی ترویج میں علامہ مجلسی کے کردارکی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ حدیث کےمیدان میں ہم حقیقت میں علامہ مجلسی کی علمی جدوجہد کے مرہون منت ہیں۔

انہوں نےمزید کہا ہےکہ جیسا کہ ہمارا دین، قرآن وحدیث کے اصولوں پرقائم ہے اورحدیث بھی قرآن کریم کے سائے میں ہی ایک خاص معنیٰ پیدا کرتی ہے۔ بنابریں علامہ مجلسی کی تالیفات نے دین شناسی کی بہت زیادہ مدد کی ہے۔ ہمیں قرآن مجید کی تفسیر کےلیےحدیث کی ضرورت ہے اورہمیں فقہی، اعتقادی، اخلاقی اوردوسری جانب تاریخی اوردینی معرفت کے تمام میدانوں میں حدیثی علوم کی وضاحت کی ضرورت ہے۔ بنابریں علامہ مجلسی جیسے ایک محقق کا کام انتہائی قابل توجہ اورمفید ہے کہ جنہوں نے حدیث انسائیکلوپیڈیا کو جمع کرنے میں انجام دیا ہے۔

امام صادق(ع) یونیورسٹی کے استاد نےکہا ہےکہ علامہ مجلسی کے اقدامات کو بحارالانوارجیسے انسائیکلو پیڈیا میں ہی منحصرنہیں کیا جاسکتا ہے بلکہ علامہ نے دسیوں دیگرکتابوں کو تالیف کیا ہوا ہے۔ بنابریں ہم حقیقت میں علامہ مجلسی کی علمی کوششوں کے مرہون منت ہیں۔

تقویان نےعلامہ مجلسی کی علمی اورعملی سیرت اورشخصیت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ علامہ، گیارہوں صدی ہجری کےعلماء اورمحدثین میں سے ہیں۔ آپ صدرالمتالہین، شیخ حرعاملی ، ملا محسن فیض کاشانی جیسے نامورعلماء کے ہم عصرتھے اور آپ نے ان علماء کے سامنے زانوئےتلمذ تہہ کیے ہیں۔

انہوں نےکہا ہے کہ علامہ مجلسی نےمتعدد کتابیں تحریرکی ہیں کہ جن کی تعداد ان کی بابرکت عمرسے زیادہ ہیں لیکن جس چیز نےعلامہ مجلسی کی کتاب بحارالانوارکو اہمیت دی ہے وہ یہ ہے کہ اس کتاب میں روایات کےمعتبراورضعیف ہونے کے بارے میں بحث نہیں کی گئی ہے بلکہ علامہ نے تمام احادیث کو جمع کیا ہے تاکہ وہ کہیں تباہ وبرباد ہی نہ ہوجائیں۔ اس کے باوجود کہا جاسکتا ہے کہ  بحارالانوارکی اکثرروایات معتبرہیں۔ البتہ ضعیف روایات بھی ہیں اورمشہورفقہاء نے ایسی ضعیف روایات پربھی عمل کیا ہے۔

 

زمرہ جات:   Horizontal 5 ،
دیگر ایجنسیوں سے (آراس‌اس ریدر)

مغل امپائر کا تسلسل

- ایکسپریس نیوز

ایڈز ملک میں پھیل رہی ہے

- ایکسپریس نیوز

اسکولوں پر حملے

- ایکسپریس نیوز

سنتا جا سر دھنتا جا

- ایکسپریس نیوز

بھوکے اور گونگے

- ایکسپریس نیوز