کیا باپ اور بیٹے، شوہر اور بیوی، مسلم اور غیر مسلم کے درمیان سود ہے ؟ کیوں ؟

بن زاید کی اسرائیلی عہدے داروں سے ملاقات ؟

انتخابات 2018: الیکشن کمیشن نے ساڑھے تین لاکھ فوجی اہلکاروں کی خدمات مانگ لیں

علماء یمن نے بڑا کردیا

چوہدری نثار تھپڑ مار کیوں نہیں دیتے؟

ٹرمپ بھیڑیا ہے

ٹرمپ نے بوکھلاہٹ میں شمالی کورین جنرل سے مصافحہ کے بجائے سلیوٹ کر ڈالا

الیکشن کمیشن پاکستان راہ حق پارٹی کی رجسٹریشن منسوخ کرے

اسرائیلی فوج نے اپنا الحاج شیخ الاسلام متعارف کرادیا – عامر حسینی

این اے 53 سے عمران خان کے کاغذات نامزدگی مسترد

الحدیدہ۔۔۔اب میڈیا خاموش کیوں ہے!؟

کیا احد چیمہ شہباز شریف کے لیے خطرے کی گھنٹٰی ہے؟

فضل اللہ کی ہلاکت کے بعد امریکا پاکستان سے کیا مطالبہ کرے گا؟

یمن میں پاکستانی لاشیں کیا کر رہی ہیں؟

جدید تر ہوتی جوہری ہتھیار سازی: آرمجدون زیادہ دور نہیں

نواز شریف اور ان کی بیٹی کا کردار سامنے لانا چاہتا ہوں، چوہدری نثار

مسلم لیگ نواز اور نادرا چئیرمین کے مبینہ ساز باز کی کہانی

آنیوالے انتخابات میں کسی مخصوص امیدوار کی حمایت نہیں کرتے، علامہ عابد حسینی

امریکی مرضی سے ملی حکومت پر لعنت بھیجتا ہوں، سراج الحق

افتخار چوہدری عدلیہ کے نام پر دھبہ ہیں، فواد چوہدری

کاغذات نامزدگی پر اعتراضات جھوٹے، من گھڑت اور صرف الزامات ہیں، عمران خان

نادرا ووٹرز کی معلومات افشا کرنے والوں کے خلاف کارروائی کرے، الیکشن کمیشن

افغانستان میں جنگ بندی: ’ملا اشرف غنی زندہ باد‘

پشاور سے کالعدم ٹی ٹی پی کا انتہائی مطلوب کمانڈر گرفتار

جرمنی کی آسٹریا میں جاسوسی کا گھمبیر ہوتا معاملہ

کیا جرمنی نے آسٹریا میں جاسوسی کی؟

عورت چراغ خانہ ہے، شمع محفل نہیں!

کلثوم نواز کی حالت تشویشناک، نوازشریف اور مریم نواز کی وطن واپسی مؤخر

سانحہ ماڈل ٹاؤن کو چار سال گزر گئے لیکن ملزم آزاد ہیں، طاہر القادری

امریکی دباؤ کے باوجود ایران کیساتھ باہمی تعاون کو جاری رہیں گے: چین

انتخابات میں مخالفین کو عبرت ناک شکست دیں گے، آصف علی زرداری

آپ کی مدد کا شکریہ عمران خان، اب آپ جاسکتے ہیں!

کالعدم ٹی ٹی پی کا نیا امیر کون؟

امریکا کا چین کے خلاف بھی تجارتی جنگ کا اعلان

افغان صوبے ننگرہار میں خودکش دھماکا، 25 افراد ہلاک

عید الفطر 1439 ھ علامہ سید ساجد علی نقوی کا پیغام

انتخابات میں حصہ لینے کے خواہش مند 122 امیدوار دہری شہریت کے حامل نکلے

امریکا کے خلاف یورپ کا جوابی اقدام

سعودی عرب کا ذلت آمیز شکست کے بعد کھلاڑیوں کو سزا دینے کا اعلان

مُلا فضل اللہ کی ہلاکت، پاکستان اور خطے کے لیے ’اہم پيش رفت‘

’’رَبِّ النُّوْرِ الْعَظِیْم‘‘ کے بارے میں جبرئیل کی پیغمبر اکرمﷺ کو بشارت

پاکستان میں عید الفطر مذہبی جوش وجذبے کے ساتھ منائی جائے گی

یورپ میں بڑھتی مسلم نفرت اور اس کا حل

کیا مسلم لیگ ن کی پالیسی میں کوئی تبدیلی آ رہی ہے؟

عید فطر کا دن، خدا کی عبادت اور اس سے تقرب کا دن 

پھانسی دے دیں یا جیل بھیجیں

شفقنا خصوصی: بھاڑے کے ٹٹو اور پاک فوج

افغانستان میں ملا فضل اللہ کی ہلاکت کی اطلاعات

کلثوم نواز کی طبیعت بگڑ گئی، مصنوعی تنفس پر منتقل

سعودی عرب کی کھوکھلی دھمکیاں

ایم ایم اے اور اورنگزیب فاروقی کے مابین خفیہ ڈیل کیا ہے؟

ریحام خان کو عمران کے کنٹینر تک کون لایا تھا: ایک خصوصی تحریر

غدار ٹوپیاں اور جاسوس کبوتر

آج سے موبائل بیلنس پر ٹیکس ختم: 100 روپے کے کارڈ پر پورے 100 روپے کا بیلنس ملے گا

اول ماہ ثابت ہونے کا میعار کیا ہے؟

سوال: کیا مقلدین کے لیے ضروری ہے کہ عید فطر کے لیے اپنے مرجع کی طرف رجوع کریں؟

رمضان المبارک کے انتیسویں دن کی دعا

ریحام خان کی کتاب اور معاشرہ

شیخ رشید 2018 کے انتخابات میں حصہ لے سکتے ہیں: سپریم کورٹ

پاکستان میں انتخابات 2018؛ 2 ہزار368 امیدوار مختلف محکموں کے نادہندہ نکلے

حسن بن صباح کی جنت، فسانہ یا حقیقت؟

آرمی چیف کا دورہ افغانستان : کیا اشرف غنی کو سخت پیغام دیا گیا ہے؟

شیخ رشید نااہلی سے بچ گئے

بھارت کے حق میں بیان : کیا شہباز شریف بیرونی قوتوں کو اپنی طرف متوجہ کر رہے ہیں؟

سوال و جواب » فطرہ

رمضان المبارک کے اٹھائیسویں دن کی دعا

سی پیک، پاکستان کےلیے نہیں!

دورِ زوال کا نوحہ

ایران اور مشرق وسطی کے بارے میں امریکی سوچ خطرناک ہے

ہر نیک کام میں والدین کو شریک کرنا بہت زیادہ برکات کا حامل ہے

امریکی صدر اور شمالی کوریا کے سربراہ کی تاریخی ملاقات

2017-09-14 22:02:09

کیا باپ اور بیٹے، شوہر اور بیوی، مسلم اور غیر مسلم کے درمیان سود ہے ؟ کیوں ؟

758855030698004 
 
واضح ہے کہ دین اسلام میں سود لینا اور سود دینا جائز نہیں ہے، چاہے یہ سود قرض اور لین دین کی صورت میں ہی کیوں نہ ہو[1]، لیکن یہ قانون کلی بعض موارد میں استثناء بھی ہوا ہے۔ فقہاء نے اس بارے میں کہا ہے کہ:
” اگر ایک مسلمان اس کافر سے کہ جو اسلام کی پناہ اور ذمہ داری میں زندگی نہیں گزار رہا، سے سود لے لے تو اس میں کوئی شرعی اشکال نہیں ہے، اور اسی طرح باپ اور بیٹا، میاں اور بیوی ایک دوسرے سے سود لے سکتے ہیں۔” [2]
اس شرعی مسئلے میں فقہاء کے پاس دلیل وہ روایات ہیں کہ جو اس بارے میں اہل بیت (ع) سے نقل ہوئی ہیں،[3] لیکن ان روایات میں اس مسئلے کے حکم کی علت و حکمت کے بارے میں کوئی اشاہرہ نہیں ہوا ہے۔ ممکن ہے کہ اس مسئلے میں اس حکم کی علت و حکمت یہ ہو کہ سود کے وہ ضرر و نقصانات کہ جو دوسرے افراد کے درمیان دیکھے اور سنے جاتے ہیں اور بعض روایات میں انکی طرف اشارہ بھی کیا گیا ہے،[4] وہ ان مذکورہ موارد میں موجود نہ ہوں، کیونکہ عام طور پر میاں اور بیوی یا باپ اور بیٹے کی زندگی کے اخراجات آپس میں مشترک ہوتے ہیں اور انکے درمیان سود و نفع لینا یا دینا، یہ ایک قسم کی انکے درمیان ایک دوسرے کی مالی مدد کرنا شمار ہوتا ہے۔
مثلاً باپ پر لازم ہے کہ اپنی استطاعت کے مطابق اپنے  بیٹے کے ساتھ مالی تعاون کرتا رہے، اب اگر ایک قرارداد کے مطابق قرار پائے کہ باپ تھوڑا سا سود یا نفع اپنے بیٹے کو دے تو یہ اصل میں وہی مالی تعاون ہے کہ جسکا ابھی ہم نے اوپر ذکر کیا ہے۔
اور کافر غیر ذمی سے بھی سود لینا اس لیے جائز ہے کہ ان جیسے افراد کی جان و مال کی کوئی ذمہ داری حکومت اسلامی کے ذمہ پر نہیں ہوتی، پس ان سے بعض قرار دادوں کے مطابق سود لینا دور از عقل نہیں ہو گا۔
 

[1] اس بارے میں مزید جاننے کے لیے آپ اسی سایٹ میں مطلب نمبر 28505 ( معنی و مفہوم سود ) کی طرف رجوع کر سکتے ہی‍ں۔
[2] امام خمینی، توضیح المسائل (حاشیہ)، مؤلف: بنی‌هاشمی خمینی، سید محمدحسین، ج‌2، ص 215، م 2080، دفتر انتشارات اسلامی، قم، طبع ہشتم، 1424 ہجری قمری، آیت الله خویی: (بنا بر احتیاط واجب باپ اور بیٹا، میاں اور بیوی بھی ایک دوسرے سے سود نہیں لے سکتے)، آیت الله شبیری زنجانی: ( بنا بر احتیاط واجب بیٹا اپنے باپ سے اور بیوی اپنے شوہر سے سود نہ لیں، لیکن اگر برعکس ہو تو، اس میں کوئی اشکال نہیں ہے)۔
[3] رجوع کریں: ابن بابویه، محمد بن على، من لا یحضره الفقیه، ج‏3، ص 278، دفتر انتشارات اسلامى وابسته به جامعه مدرسین حوزه علمیه قم – قم، طبع: دوم، 1413 ہجری قمری، کلینى، محمد بن یعقوب بن اسحاق، الکافی، ج ‏5، ص147، دار الکتب الإسلامیة – تهران، طبع: چهارم، 1407 ہجری قمری
[4] اس بارے میں مزید جاننے کے لیے آپ سایٹ میں مطلب نمبر 1275 ( لین دین میں سود کے حرام ہونے کی دلیل ) کی طرف رجوع کر سکتے ہی‍ں۔

 
زمرہ جات:   Horizontal 5 ،
ٹیگز:   سود ،
دیگر ایجنسیوں سے (آراس‌اس ریدر)