حقیقت و واقعیت کے درمیان فرق کیا ہے؟ کیا یہ دوثابت یانسبی امرہیں؟

فاٹا کا خیبرپختونخوا میں انضمام خوش آئندہے، گلگت بلتستان کو بھی آئینی حیثیت دی جائے، علامہ راجہ ناصرعباس جعفری

کس قسم کے طرز زندگی نےحضرت خدیجہ(س) کو ام المومنین بنا دیا تھا؟

قطر کا بحران حل ہونے کی فی الحال کوئی امید نہیں

پاکستان نے فاٹا انضمام پر افغانستان کے اعتراضات مسترد کردیے

کلبھوشن کی تعیناتی بدترین غلطی تھی، امرجیت دلت

مسئلہ فلسطین اور او آئی سی کا کردار

سعودی ولی عہد کے زخمی ہونے کی خبر صحیح ہے، سابق ولی عہد

رمضان المبارک کے گیارہویں دن کی دعا

تکفیری فاشزم ، مفہوم ، اصطلاح اور رد – عامر حسینی

رمضان المبارک کے دسویں دن کی دعا

2018 کے عام انتخابات 25 جولائی کو ہوں گے، صدر مملکت نے منظوری دیدی

روہنگیا مسلمانوں کو مدد کی ضرورت ہے، پری یانکا چوپڑا

کیا شکیل آفریدی کو فضل اللہ کے عوض پاکستان امریکہ کے حوالے کر دے گا؟

نوازشریف نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

ایران ایٹمی معاہدے پر مکمل طور پر کار بندہے، آئی اے ای اے

چین پاکستان کے لئے دو سٹیلائٹس خلا میں بھیجے گا

امام کاظم (ع) کا حلال لذتوں کے بارے میں انتباہ

رمضان المبارک، مہمانی اور اللہ کی کرامات سےاستفادہ کا مہینہ ہے

انتخابات 2018: کیا نوجوان سیاسی منظرنامے کی تبدیلی میں اہم کردار ادا کرسکتے ہیں؟

واٹس ایپ کا نیا خطرناک بگ: اپنے موبائل کو محفوظ کیسے بنا سکتے ہیں؟

میرا بیان ہی میرابیانیہ ہے

کیا پاکستان امریکہ مخالف اقدامات میں ایران اور شمالی کوریا کو پیچھے چھوڑ دے گا؟

رمضان المبارک کے نویں دن کی دعا

فخر ہے ایک منی لانڈرر وزیراعظم کو ہٹانے میں ہم کامیاب ہوئے، عمران خان

امریکی صدر نے شمالی کوریا کے رہنما سے ملاقات منسوخ کردی

سعودی عرب اور ایتھوپیا کے تعلقات میں کشیدگی

شعیب میر : ایک جیالا خلاق فطرت نہ رہا – عامر حسینی

امریکا کا پاکستان میں اپنے سفارتکاروں سے برے سلوک کا واویلا

فوج مخالف بیانیے سے دھمکیوں تک: نواز شریف کی مریم کے خلاف مقدمات پر سخت تنبیہہ

سعودی کفیلوں کی جنسی درندگی: بنگلہ دیشی خاتون ملازمہ کی دلدوز کہانی

جنرل زبیر کی اسرائیل کو دھمکی کے پس پردہ محرکات :امریکہ نے اسرائیل کو پاکستان کے ایٹمی اثاثوں پر حملے کا گرین سگنل دیدیا

رمضان المبارک کے آٹھویں دن کی دعا

ادارہ جاتی کشمکش اور نواز شریف کا بیانیہ: کیا فوج مشکل میں گھر گئی ہے؟

ماہ رمضان کی دعاوں کا انتظار کے ساتھ ارتباط

امریکی حکام انتہا پسندانہ سوچ کے حامل ہیں، ایرانی صدر

پاکستان میں 35 لاکھ افراد بے روزگار ہیں، رپورٹ

نوازشریف کا مقصد صرف اپنی جائیداد بچانا ہے: فواد چوہدری

ایران ایٹمی معاہدے سے پہلے والی صورت حال پر واپسی کے لیے تیار

محمد بن سلمان کو آل سعود خاندان میں نفرت اور دشمنی کا سامنا

اسرائیل کو صفحہ ہستی سے مٹانے کے لیے پاکستان کو صرف12 منٹ درکار ہیں: جنرل زبیر حیات

روزہ رکھنے والے مسلمان معاشرے کیلیے سیکیورٹی رسک ہیں، ڈنمارک کی وزیر کی ہرزہ سرائی

سعودی حکومت کے خلاف بغاوت کی اپیل: کیا آل سعود کی بادشاہت کے خاتمے کا وقت آن پہنچا؟

انٹیلی جینس بیورو (آئی بی) کے خفیہ راز

’سعودی عرب عراق کو میدان جنگ بنانے سے احتراز کرے‘

رمضان المبارک کے ساتویں دن کی دعا

نگراں وزیراعظم کیلیے وزیراعظم اور قائد حزب اختلاف میں ڈیڈلاک برقرار

کیا نواز شریف کی جارحیت تبدیلی لا سکتی ہے؟

کیا لشکر جھنگوی تحریک طالبان کی جگہ سنبھال چکی ہے؟

جوہری ہتھیاروں سے لیس ممالک دنیا کو دھمکا رہے ہیں

مجھے کیوں نکالا: نواز شریف کے احتساب عدالت میں اہم ترین انکشافات

بغداد میں العامری کی مقتدی الصدر سے ملاقات، حکومت کی تشکیل پر تبادلہ خیال

دہشت گردوں کے مکمل خاتمے تک شام میں ہی رہیں گے، ایران

رمضان المبارک کے چھٹے دن کی دعا

ایران نے رویہ تبدیل نہ کیا تو اسے کچل دیا جائے گا، امریکی وزیرخارجہ کی دھمکی

کیا بغدادی انتقام کی کوئی نئی اسکیم تیار کر رہا ہے؟

بحرین میں خاندانی آمریت کے خلاف مظاہرے

ماہ رمضان میں امام زمانہ(ع) کی رضایت جلب کرنےکا راستہ

ایم آئی، آئی ایس آئی کا جے آئی ٹی کا حصہ بننا نامناسب تھا، نوازشریف

فضل الرحمان کی فصلی سیاست: فاٹا انضمام کا بہانا اور حکومت سے علیحدگی

مذہبی جذباتیت کا عنصر اور انتخابات

مادے کا ہم زاد اینٹی میٹر کیا ہوا؟

ایرانی جوہری ڈیل سے امریکی علیحدگی، افغان معیشت متاثر ہو گی

امریکہ ایرانی قوم کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور نہیں کرسکتا

رمضان المبارک کے پانچویں دن کی دعا

ماہ مقدس رمضان میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ اور ناجائز منافع خوری نے عوام کو عذاب میں مبتلا کررکھا ہے: علامہ مختار امامی

کیا سویلین-ملٹری تعلقات میں عدم توازن دکھانے سے جمہوری نظام خطرے میں پڑگیا؟ – عامر حسینی

روزے کا ایک اہم ترین فائدہ حکمت ہے

نگراں وزیراعظم پر حکومت اور اپوزیشن میں اتفاق ہوگیا، ذرائع

موٹروے نہیں قوم بنانا اصل کامیابی ہے: عمران خان

ایک چشم کشا تحریر: عورتوں کو جہاد کے ليے کيسے تيار کيا جاتا ہے؟

2017-09-14 22:09:32

حقیقت و واقعیت کے درمیان فرق کیا ہے؟ کیا یہ دوثابت یانسبی امرہیں؟

reality-and-truth-hi
دو لفظ” واقعیت “اور” حقیقت”، بہت سے مواقع پر ہم معنی و مترادف ہیں اور ان دونوں الفاظ کو ایک دوسرے کی جگہ پر استعمال کیا جاتا ہے۔ جدید اصطلاح میں عام طور پر خود واقعیت اور نفس الامر ” واقعیت” اطلاق ہوتا ہے۔ لیکن ” حقیقت” اس ادراک کو کہتے ہیں جو واقع کے ساتھ مطابقت رکھتی ہو۔ اسلامی فلسفہ کی بنیاد پر، اولاً: حقیقت کا وجود اس طرح واضح ہے کہ اس کا انکار اس کے اثبات کا سبب بن جاتا ہے۔ ثانیاً: حقیقت ثابت و دائم ہے، یعنی مفہوم و محتوای ذہنی کی مطابقت، اپنے واقع اور نفس الامری کے ساتھ عارضی نہیں ہوسکتی ہے، بلکہ یہ دائمی ہے۔
 
تفصیلی جوابات
دو لفظ” واقعیت “اور” حقیقت”، بہت سے مواقع پر ہم معنی و مترادف ہیں اور ان دونوں الفاظ کو ایک دوسرے کی جگہ پر استعمال کیا جاتا ہے۔ جدید اصطلاح میں عام طور پر خود واقعیت اور نفس الامر ” واقعیت” اطلاق ہوتا ہے۔ لیکن ” حقیقت” اس ادراک کو کہتے ہیں جو واقع کے ساتھ مطابقت رکھتی ہو۔ اس بنا پر کہ واقعیت اور حقیقت کے درمیان فرق رکھا جائے، واقعیت کے بارے میں یہ بحث نہیں کی جاتی ہے کہ کیا واقعیت ثابت ہے یا عارضی، کیونکہ واقعی اور نفس الامری امور ممکن ہے دائمی اور ابدی ہوں، جیسے: اصل حرکت و تغییر مادہ، اور ممکن ہے عارضی ہوں، جیسے: خاص مادی واقعیات جو مادی اجزا کے روابط سے متعلق ہیں۔ جو کچھ قابل بحث اور اختلاف نظر ہے، وہ حقیقت کے بارے میں ہےکہ کیا حقیقت نسبی ہے یا ثابت۔
اس سلسلہ میں کہ حقیقت ثابت ہے یا نسبی، ابتداء دیکھنا چاہئے کہ حقیقت کیا ہے؟ اور واقعاً، حقیقت کے ثابت یا نسبی ہونے کے اختلاف کا سرچشمہ، تعریف حقیقت پر اختلاف ہے۔
اسلامی فلسفہ میں، جو یونانی فلسفہ سے متاثر ہے، حقیقت، مطابق واقع ادراک کے معنی میں ہے۔ جو بھی قضیہ مطابق واقع ہو، وہ حقیقت ہے۔ اس فلسفہ کی بنا پر اولاً: حقیقت فی ا لجملہ وجود رکھتی ہے، کیونکہ حقیقت کا انکار اس کے اثبات کا سبب بن جاتا ہے، یعنی اگر کوئی یہ کہے کہ ہمارے تمام ادراکات خلاف واقع ہیں، تو اس نے خود ایک حقیقت کا اعتراف کیا ہے۔ ثانیاً حقیقت، ثابت اوردائمی ہے، یعنی مفہوم و محتوی ذہنی کا اپنے واقع اور نفس الامر سے مطابقت، عارضی نہیں ہوسکتی ہے، بلکہ دائمی ہے۔ البتہ حقائق کا دوام ثانیاً: یقینی حقائق سے متعلق ہے، نہ احتمالی سے۔
لیکن بہت سے دانشور، حقیقت کو ادراک کے واقع کے ساتھ مطابقت کے معنی میں نہیں جانتے ہیں، بلکہ حقیقت کی ایک اور تعریف پیش کرتے ہیں۔ بعض، جیسے: پازیٹیوازم والے یہ اعتقاد رکھتے ہیں کہ ” حقیقت کے معنی ایک زمانہ میں تمام اذہان کا ایک قضیہ پر توافی ہے۔” پریگماٹیزم والوں کے مانند دوسروں کے مطابق حقیقت” ایک ایسی فکر ہے جو عمل میں مفید اچھے اثرات ڈالے۔” ایک دوسرے گروہ کے مطابق حقیقت” وہ فکر ہے جسے تجربے نے ثابت کیا ہو۔”۔ ۔ ۔
ان تمام نظریات کی مشترک مشکل یہ ہے کہ یہ سب سفسفہ اور البستی نظریہ پر منتہی ہوں گے، کیونکہ ان تمام نظریات میں واقع کو حاصل کرنے کا انکار کیا گیا ہے، یہ سوفسطائیوں کے اشکالات سے نجات پانا چاہتے تھے لیکن خود ان کے ہی دام میں پھنس گئے ہیں۔ البتہ جو لوگ حقیقت کو مطابقت با واقع کے معنی میں قبول نہیں کرتے ہیں، وہ کہہ سکتے ہیں کہ کوئی ثابت حقیقت نہیں ہے بلکہ حقیقت نسبی ہے۔[1]
 

[1]۔ ملاحظہ ہو: مطهری، مرتضی، اصول فلسفه، ج 1، ص 103 – 108، دفتر انتشارات اسلامی، قم، بی‌تا.
 
زمرہ جات:   Horizontal 5 ،
دیگر ایجنسیوں سے (آراس‌اس ریدر)

جام جم - 27 مئی

- سحر نیوز

عنوان کے بغیر

- اسلام ٹائمز