استغفار شیطان سے مقابلہ کا بہترین راستہ ہے

پشاور سے کالعدم ٹی ٹی پی کا انتہائی مطلوب کمانڈر گرفتار

جرمنی کی آسٹریا میں جاسوسی کا گھمبیر ہوتا معاملہ

کیا جرمنی نے آسٹریا میں جاسوسی کی؟

عورت چراغ خانہ ہے، شمع محفل نہیں!

کلثوم نواز کی حالت تشویشناک، نوازشریف اور مریم نواز کی وطن واپسی مؤخر

سانحہ ماڈل ٹاؤن کو چار سال گزر گئے لیکن ملزم آزاد ہیں، طاہر القادری

امریکی دباؤ کے باوجود ایران کیساتھ باہمی تعاون کو جاری رہیں گے: چین

انتخابات میں مخالفین کو عبرت ناک شکست دیں گے، آصف علی زرداری

آپ کی مدد کا شکریہ عمران خان، اب آپ جاسکتے ہیں!

کالعدم ٹی ٹی پی کا نیا امیر کون؟

امریکا کا چین کے خلاف بھی تجارتی جنگ کا اعلان

افغان صوبے ننگرہار میں خودکش دھماکا، 25 افراد ہلاک

عید الفطر 1439 ھ علامہ سید ساجد علی نقوی کا پیغام

انتخابات میں حصہ لینے کے خواہش مند 122 امیدوار دہری شہریت کے حامل نکلے

امریکا کے خلاف یورپ کا جوابی اقدام

سعودی عرب کا ذلت آمیز شکست کے بعد کھلاڑیوں کو سزا دینے کا اعلان

مُلا فضل اللہ کی ہلاکت، پاکستان اور خطے کے لیے ’اہم پيش رفت‘

’’رَبِّ النُّوْرِ الْعَظِیْم‘‘ کے بارے میں جبرئیل کی پیغمبر اکرمﷺ کو بشارت

پاکستان میں عید الفطر مذہبی جوش وجذبے کے ساتھ منائی جائے گی

یورپ میں بڑھتی مسلم نفرت اور اس کا حل

کیا مسلم لیگ ن کی پالیسی میں کوئی تبدیلی آ رہی ہے؟

عید فطر کا دن، خدا کی عبادت اور اس سے تقرب کا دن 

پھانسی دے دیں یا جیل بھیجیں

شفقنا خصوصی: بھاڑے کے ٹٹو اور پاک فوج

افغانستان میں ملا فضل اللہ کی ہلاکت کی اطلاعات

کلثوم نواز کی طبیعت بگڑ گئی، مصنوعی تنفس پر منتقل

سعودی عرب کی کھوکھلی دھمکیاں

ایم ایم اے اور اورنگزیب فاروقی کے مابین خفیہ ڈیل کیا ہے؟

ریحام خان کو عمران کے کنٹینر تک کون لایا تھا: ایک خصوصی تحریر

غدار ٹوپیاں اور جاسوس کبوتر

آج سے موبائل بیلنس پر ٹیکس ختم: 100 روپے کے کارڈ پر پورے 100 روپے کا بیلنس ملے گا

اول ماہ ثابت ہونے کا میعار کیا ہے؟

سوال: کیا مقلدین کے لیے ضروری ہے کہ عید فطر کے لیے اپنے مرجع کی طرف رجوع کریں؟

رمضان المبارک کے انتیسویں دن کی دعا

ریحام خان کی کتاب اور معاشرہ

شیخ رشید 2018 کے انتخابات میں حصہ لے سکتے ہیں: سپریم کورٹ

پاکستان میں انتخابات 2018؛ 2 ہزار368 امیدوار مختلف محکموں کے نادہندہ نکلے

حسن بن صباح کی جنت، فسانہ یا حقیقت؟

آرمی چیف کا دورہ افغانستان : کیا اشرف غنی کو سخت پیغام دیا گیا ہے؟

شیخ رشید نااہلی سے بچ گئے

بھارت کے حق میں بیان : کیا شہباز شریف بیرونی قوتوں کو اپنی طرف متوجہ کر رہے ہیں؟

سوال و جواب » فطرہ

رمضان المبارک کے اٹھائیسویں دن کی دعا

سی پیک، پاکستان کےلیے نہیں!

دورِ زوال کا نوحہ

ایران اور مشرق وسطی کے بارے میں امریکی سوچ خطرناک ہے

ہر نیک کام میں والدین کو شریک کرنا بہت زیادہ برکات کا حامل ہے

امریکی صدر اور شمالی کوریا کے سربراہ کی تاریخی ملاقات

ٹرمپ اور کم جونگ ان کے درمیان تاریخی ملاقات کا اعلامیہ جاری

سی پیک، پاکستان کےلیے نہیں!

کالعدم اہلسنت و الجماعت میں دراڑ: احمد لدھیانوی اور مسرور جھنگوی آمنے سامنے

مشرف کی متوقع واپسی، کیا سابق آمر کا کوئی سیاسی مستقبل ہے؟

کیا نواز شریف ملک سے بھاگ جائیں گے؟

اٹلی نے اپنی بندرگاہیں تارکین وطن کے لیے بند کر دیں

رمضان المبارک کے ستائیسویں دن کی دعا

نیب کی نواز شریف، بیٹوں، بیٹی اور داماد کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کی درخواست

ایٹمی اثاثے، خطرات اور منصوبہ جات

قرآن اللہ کی وہ مطلق رحمت ہے جس سے ہم نے استفادہ نہیں کیا

امریکہ اور یورپ کے اختلافات میں شدت

چوہدری نثار کا آزاد حیثیت میں الیکشن میں حصہ لینے کا اعلان

قطر کی بین الاقوامی عدالت میں متحدہ عرب امارات کے خلاف شکایت

خلائی مخلوق “ کے بارے قرآن کیا کہتا ہے؟

سید حسن نصراللہ کی پاکستان فوج کے متعلق پاکستانی عوام کو وصیت

بے نظیر کی تصاویر سے ریحام کی کتاب تک

نواز شریف کو ایک اور جھٹکا: وکیل خواجہ حارث کی نیب ریفرنسز کے دفاع سے معذرت

چین میں پاکستانی صدر ممنون حسین سے بھارتی وزیراعظم اور روسی صدر کی ملاقات

شام میں خانہ جنگی آئندہ سال تک ختم ہوجائے گی، بشار الاسد

رمضان المبارک کے چھبیسویں دن کی دعا

لندن میں فلسطین کے حق میں القدس ریلی + تصاویر

ریحام خان کی کتاب سے پی ٹی آئی کو کیا خوف ہے؟

2017-09-23 17:17:58

استغفار شیطان سے مقابلہ کا بہترین راستہ ہے

IMG08364055

حوزہ علمیہ قم میں درس خارج کے مشہور و معروف استاد نے شہر دماوند کے احمد آباد محلہ کے لوگوں کے ساتھ اپنے ہفتگی درس اخلاق میں زیارت جامعہ کی شرح کرتے ہوئے بیان کیا : وجود مبارک امام دهم امام علی نقی الهادی (سلام الله علیہ) کی اسلامی معارف و علوم الہی کی اشاعت و تفسیر قرآن کریم و پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی سنت بیان کرنے میں بے شمار برکات کے حامل ہیں ۔

انہوں نے وضاحت کی : زیارت نورانی جامعه كبیرہ حقیقت میں امامت و ولایت و عترت کی حقیقت کی تفسیر ہے ؛ عترت طاہرین ، عِدل قرآن كریم‌ ہیں جس طرح جیسے قرآن کریم کو تفسیر کی ضرورت ہے ، اسی طرح عترت کی حقیقت ، امامت کی حقیقت ، ولایت کی حقیقت تفسیر کا محتاج ہے ، دعائیں و مناجاتیں اور زیارتیں جو ان الہی خاندان اور ذوات مقدسہ سے شایع ہوئی ہیں یہ سب ان کی سیرت و سنت کی تفسیر ہو سکتی ہیں لیکن زیارت نورانی جامعہ کبیرہ جو کہ امام علی نقی الهادی (ع) سے ہم تک پہوچی ہے اس کی مشارکت اس میدان میں کافی زیادہ ہے ۔

انہوں نے وضاحت کرتے ہوئے کہا : امام علی نقی الهادی(ع) نے مشخص کیا ہے کہ دنیا کیا ہے اور اس دنیا میں ہم لوگوں کا کیا مقام ہے ۔ حضرت نے فرمایا دنیا ایک بازار کی طرح ہے کہ اس منڈی سے کچھ لوگ فائدہ اٹھاتے ہیں اور کچھ لوگوں کو نقصان ہوتا ہے ، امام علیہ السلام کے نورانی بیان کے مطابق کہ یہ دنیا ایک بازار ہے تو ہم لوگوں کو توجہ کرنی چاہیئے کہ کس چیز کا سودا کریں اور کس چیز کی خریداری نہ کریں ، اور کس شخص سے سامان خریدیں اور کس چیز کو بیچیں ۔ ان میں سے کچھ چیزوں کو قرآن کریم نے اچھی طرح بیان کیا ہے اور فرمایا جب چاہتے ہو نیک کام انجام دو تو خدا کے ساتھ سودا کرو ؛ قرآن کریم کی تعبیر میں یہ ہے کہ خداوند عالم ہمارے نیک اعمال کو خریدتا ہے اور اس کے عوض میں بہشت ، عزت اور دنیا و آخرت کی نیکی ہم لوگوں کو عطا کرتا ہے ۔

قرآن کریم کے مشہور و معروف مفسر نے اپنی گفت و گو کے سلسلہ کو جاری رکھتے ہوئے بیان کیا : خداوند عالم سورہ مبارکہ صف میں فرمایا ہے کہ دنیا تجارت خانہ ہے لیکن کیا تم چاہتے ہو کہ میں تم کو بتاوں کہ کون سی تجارت تمہارے فائدہ میں ہے جس سے زیادہ فائدہ حاصل کر سکو ؟ فرمایا بہترین تجارت یہ ہے کہ اپنے کاموں کو خداوند عالم کی رضایت کے لئے انجام دو اور اس کے ساتھ سودا کرو ۔ انسان جب خداوند عالم سے بیعت کرتا ہے ، پیغمبر اکرم (ص) سے بیعت کرتا ہے یعنی اپنے جان و مال کو اس سے بیچ دیتا ہے اور خداوند عالم اس کے مقابلہ میں جو ثمن ان کو عطا کرتا ہے وہ دنیا میں کامیابی و کامرانی ہے اور آخرت میں بھی ۔ لیکن وہ چیز جو امام علی نقی علیہ السلام کے نورانی بیان سے سمجھ میں آتا ہے وہ یہ ہے کہ انسان ایک وقت کسی سے معاملہ کرتا ہے کہ وہ کریم ہے ، بزرگ ہے ، بخشنے والا ہے ، عوض و معوّض ہر دو ہم کو واپس کرنے والا ہے ! یعنی مثال کے طور پر اگر محترم خریدار ہمارے فرش کو کہ جس کی قیمت سو درہم ہو اس کو دو سو درہم میں خریدتا ہے اور اس کے بعد دو سو درہم کے ساتھ فرش بھی ہم کو واپس کر دیتا ہے یہ یعنی کیا ؟ یہ ایسی تجارت ہے کہ جس کی مثال نہیں ہے ۔

انہوں نے رسول اکرم (ص) کی نورانی بیانات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے استغفار کو شیطان سے مقابلے کا بہترین راستہ جانا ہے اور بیان کیا : خیال کرنا ، احتیاط کرنا ، استغفار کرنا اور توبہ کرنا یہ سب اسی لئے ہے کہ انسان مسلسل خداوند عالم سے سودا کرنے کے راہ میں رہے اور شیطان سے سودا کرنے سے دوری اختیار کرے ۔ رسول اکرم (ص) کے ایک نورانی بیان میں نقل ہوا ہے کہ فرمایا : «تعطروا بالاستغفار» انسان کے لئے مستحب ہے کہ جب نماز پڑھے یا مسجد میں جائے معظر ہو لیکن اس کے مقابلہ میں فرمایا ہے ایک دوسرا عطر بھی ہے کہ وہ عطر رسوائی کو دور کرتی ہے ! استغفار سے خود کو معظر کرو ورنہ تمہارے گناہ کی بدبو تم کو رسوا کر دے گی ! فرمایا استغفار ، توبہ کرنا ، خداوند عالم سے راز و نیاز کرنا ، نالہ کرتا ، آنسو بہانا یہ سب عطر ہے جو آبروریزی کی حفاظت کرتا ہے

زمرہ جات:   Horizontal 3 ،
دیگر ایجنسیوں سے (آراس‌اس ریدر)