پاکستان کی امریکا کو حقانی نیٹ ورک کیخلاف مشترکہ آپریشن کی پیش کش

پشاور سے کالعدم ٹی ٹی پی کا انتہائی مطلوب کمانڈر گرفتار

جرمنی کی آسٹریا میں جاسوسی کا گھمبیر ہوتا معاملہ

کیا جرمنی نے آسٹریا میں جاسوسی کی؟

عورت چراغ خانہ ہے، شمع محفل نہیں!

کلثوم نواز کی حالت تشویشناک، نوازشریف اور مریم نواز کی وطن واپسی مؤخر

سانحہ ماڈل ٹاؤن کو چار سال گزر گئے لیکن ملزم آزاد ہیں، طاہر القادری

امریکی دباؤ کے باوجود ایران کیساتھ باہمی تعاون کو جاری رہیں گے: چین

انتخابات میں مخالفین کو عبرت ناک شکست دیں گے، آصف علی زرداری

آپ کی مدد کا شکریہ عمران خان، اب آپ جاسکتے ہیں!

کالعدم ٹی ٹی پی کا نیا امیر کون؟

امریکا کا چین کے خلاف بھی تجارتی جنگ کا اعلان

افغان صوبے ننگرہار میں خودکش دھماکا، 25 افراد ہلاک

عید الفطر 1439 ھ علامہ سید ساجد علی نقوی کا پیغام

انتخابات میں حصہ لینے کے خواہش مند 122 امیدوار دہری شہریت کے حامل نکلے

امریکا کے خلاف یورپ کا جوابی اقدام

سعودی عرب کا ذلت آمیز شکست کے بعد کھلاڑیوں کو سزا دینے کا اعلان

مُلا فضل اللہ کی ہلاکت، پاکستان اور خطے کے لیے ’اہم پيش رفت‘

’’رَبِّ النُّوْرِ الْعَظِیْم‘‘ کے بارے میں جبرئیل کی پیغمبر اکرمﷺ کو بشارت

پاکستان میں عید الفطر مذہبی جوش وجذبے کے ساتھ منائی جائے گی

یورپ میں بڑھتی مسلم نفرت اور اس کا حل

کیا مسلم لیگ ن کی پالیسی میں کوئی تبدیلی آ رہی ہے؟

عید فطر کا دن، خدا کی عبادت اور اس سے تقرب کا دن 

پھانسی دے دیں یا جیل بھیجیں

شفقنا خصوصی: بھاڑے کے ٹٹو اور پاک فوج

افغانستان میں ملا فضل اللہ کی ہلاکت کی اطلاعات

کلثوم نواز کی طبیعت بگڑ گئی، مصنوعی تنفس پر منتقل

سعودی عرب کی کھوکھلی دھمکیاں

ایم ایم اے اور اورنگزیب فاروقی کے مابین خفیہ ڈیل کیا ہے؟

ریحام خان کو عمران کے کنٹینر تک کون لایا تھا: ایک خصوصی تحریر

غدار ٹوپیاں اور جاسوس کبوتر

آج سے موبائل بیلنس پر ٹیکس ختم: 100 روپے کے کارڈ پر پورے 100 روپے کا بیلنس ملے گا

اول ماہ ثابت ہونے کا میعار کیا ہے؟

سوال: کیا مقلدین کے لیے ضروری ہے کہ عید فطر کے لیے اپنے مرجع کی طرف رجوع کریں؟

رمضان المبارک کے انتیسویں دن کی دعا

ریحام خان کی کتاب اور معاشرہ

شیخ رشید 2018 کے انتخابات میں حصہ لے سکتے ہیں: سپریم کورٹ

پاکستان میں انتخابات 2018؛ 2 ہزار368 امیدوار مختلف محکموں کے نادہندہ نکلے

حسن بن صباح کی جنت، فسانہ یا حقیقت؟

آرمی چیف کا دورہ افغانستان : کیا اشرف غنی کو سخت پیغام دیا گیا ہے؟

شیخ رشید نااہلی سے بچ گئے

بھارت کے حق میں بیان : کیا شہباز شریف بیرونی قوتوں کو اپنی طرف متوجہ کر رہے ہیں؟

سوال و جواب » فطرہ

رمضان المبارک کے اٹھائیسویں دن کی دعا

سی پیک، پاکستان کےلیے نہیں!

دورِ زوال کا نوحہ

ایران اور مشرق وسطی کے بارے میں امریکی سوچ خطرناک ہے

ہر نیک کام میں والدین کو شریک کرنا بہت زیادہ برکات کا حامل ہے

امریکی صدر اور شمالی کوریا کے سربراہ کی تاریخی ملاقات

ٹرمپ اور کم جونگ ان کے درمیان تاریخی ملاقات کا اعلامیہ جاری

سی پیک، پاکستان کےلیے نہیں!

کالعدم اہلسنت و الجماعت میں دراڑ: احمد لدھیانوی اور مسرور جھنگوی آمنے سامنے

مشرف کی متوقع واپسی، کیا سابق آمر کا کوئی سیاسی مستقبل ہے؟

کیا نواز شریف ملک سے بھاگ جائیں گے؟

اٹلی نے اپنی بندرگاہیں تارکین وطن کے لیے بند کر دیں

رمضان المبارک کے ستائیسویں دن کی دعا

نیب کی نواز شریف، بیٹوں، بیٹی اور داماد کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کی درخواست

ایٹمی اثاثے، خطرات اور منصوبہ جات

قرآن اللہ کی وہ مطلق رحمت ہے جس سے ہم نے استفادہ نہیں کیا

امریکہ اور یورپ کے اختلافات میں شدت

چوہدری نثار کا آزاد حیثیت میں الیکشن میں حصہ لینے کا اعلان

قطر کی بین الاقوامی عدالت میں متحدہ عرب امارات کے خلاف شکایت

خلائی مخلوق “ کے بارے قرآن کیا کہتا ہے؟

سید حسن نصراللہ کی پاکستان فوج کے متعلق پاکستانی عوام کو وصیت

بے نظیر کی تصاویر سے ریحام کی کتاب تک

نواز شریف کو ایک اور جھٹکا: وکیل خواجہ حارث کی نیب ریفرنسز کے دفاع سے معذرت

چین میں پاکستانی صدر ممنون حسین سے بھارتی وزیراعظم اور روسی صدر کی ملاقات

شام میں خانہ جنگی آئندہ سال تک ختم ہوجائے گی، بشار الاسد

رمضان المبارک کے چھبیسویں دن کی دعا

لندن میں فلسطین کے حق میں القدس ریلی + تصاویر

ریحام خان کی کتاب سے پی ٹی آئی کو کیا خوف ہے؟

2017-10-09 21:54:31

پاکستان کی امریکا کو حقانی نیٹ ورک کیخلاف مشترکہ آپریشن کی پیش کش

958960-khawajaasif-1507570392-566-640x480

اسلام آباد: وزیر خارجہ خواجہ آصف نے امریکا کو پاکستانی سرزمین پر حقانی نیٹ ورک کے خلاف مشترکہ فوجی آپریشن کی پیشکش کرتے ہوئے کہا کہ آرمی چیف نے افغان صدر کو بھی یہی پیش کش کی ہے۔

ایکسپریس نیوز کے پروگرام کل تک میں میزبان جاوید چوہدری سے گفتگو کرتے ہوئے وزیرخارجہ خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ پاکستان نے امریکی عہدیداروں کو پیشکش کی ہے کہ حقانی نیٹ ورک کے جتنے ٹھکانوں کا پتہ ان کے پاس ہیں وہ لیکر ہیلی کاپٹر پر بیٹھ کر ہمارے ساتھ ان علاقوں کا اچانک دورہ کر لیں اور حقانی نیٹ ورک کی کوئی سرگرمی دکھائی دے تو پاکستان اور امریکا مل کر ان عناصر کو وہیں ملیا میٹ کر دیں گے۔

امریکا کے حوالے سے آئندہ پالیسی پر بات کرتے ہوئے وزیرخارجہ نے کہا کہ امریکی وزیر خارجہ اور وزیر دفاع دورہ پاکستان میں اگر ہمیں ڈکٹیشن دینے آ رہے ہیں تو ہم ان کی ڈکٹیشن نہیں لیں گے اور اب ہم وہ کریں گے جو ہمارے وطن کے مفاد میں ہو گا۔

امریکا کے ساتھ تعلقات خراب ہونے کی صورت میں پاکستان کی پالیسی پر بات کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ پاکستان تنہا نہیں ہو گا، امریکا جو چار آنے ہمیں دے رہا ہے وہ بھی بند کر دے تو ہم گزارہ کر لیں گے جب کہ اگر امریکی دباو آیا تو چین، روس، ایران اور ترکی ہمارے ساتھ کھڑے ہوں گے۔

واضح رہے وزیرخارجہ کا یہ بیان ان کے حالیہ دورہ امریکا کے بعد سامنے آیا جہاں انہوں نے امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹیلرسن سے بھی ملاقات کی اور پاکستان کا دو ٹوک موقف بیان کیا۔

 
 
زمرہ جات:   Horizontal 1 ،
دیگر ایجنسیوں سے (آراس‌اس ریدر)