مسلم لائف سٹائل ایکسپو 2017

صحافی کے قتل کے خلاف بھارتی کشمیر میں ہڑتال، مظاہرے

زعیم قادری کیا شریف خاندان کے بوٹ پولش کر پائیں گے ؟

کیا عدالت فوج کے خلاف اقدام اٹھائے گی؟

کیا نواز شریف اور مریم نواز کا نام ای سی ایل میں شامل ہوگا ؟

’کراچی والوں کی جان ٹینکر مافیا سے چھڑائیں گے‘

پاکستان کے یہودی ووٹر کہاں گئے؟

پاکستان کی خاندانی سیاسی بادشاہتیں

لہسن کے یہ حیران کن فوائد جانتے ہیں؟

یاہو‘ نے اپنی انسٹنٹ میسیج سروس ایپلی کیشن ’یاہو‘ میسینجر کو بند کرنے کا اعلان کردیا

انفیکشن کی بروقت شناخت سے دنیا بھرمیں ہزاروں لاکھوں جانیں بچائی جاسکتی ہیں

سفید سرکے کے کئی فوائد ہیں، اس طرح سیب کے سرکے کے بھی متعدد طبی فوائد ہیں

یمن تا فلسطین، دشمن ایک ہی ہے

کیا افغان سیکیورٹی اہلکار طالبان کو کنٹرول کر سکے گے ؟

ٹویٹر کیا ایسا کر پائے گا ؟

پاکستان میں سمندری پانی کیا قابل استعمال ہوگا ؟

عمران خان، آصف زرداری اور مریم نواز کے اثاثوں کی تفصیلات منظر عام پر آ گئیں

فٹبال ورلڈ کپ کے شوروغل میں دبی یمنی بچوں کی چیخیں

رپورٹ | یمن کی تازہ صورتحال ۔۔۔ یہاں سب بکنے لگا ہے !!!

دہشتگرد کالعدم جماعتوں کو الیکشن لڑنے کی اجازت دینے کی بجائے قانون کے شکنجے میں کسنے کی ضرورت ہے، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری

انڈونیشیا کی جھیل میں کشتی الٹنے سے 200 افراد ہلاک

بلوچستان: سی ٹی ڈی آپریشن،خاتون سمیت 4 دہشت گرد ہلاک

ہائیڈرو گرافی کا عالمی دن ، پاک بحریہ کے سر براہ کا پیغام

امریکہ کے شکست قریب ہے؟

شیخ علی سلمان پر مقدمہ، غیر سرکاری تنظیموں کا احتجاج

عمران، شاہد خاقان، گلالئی،فہمیدہ مرزا، فاروق ستار، لدھیانوی، مشرف کے کاغذات مسترد

ایران نے امریکی صدر سے بات چیت کا امکان مسترد کر دیا

راہ حق پارٹی، جے یو آئی (ف) کے آشرباد سے کالعدم جماعتوں کا سیاسی پلٹ فارم

لندن کی سڑکوں پر بھاگتا پاکستانی سیاست دان

بن زاید کی اسرائیلی عہدے داروں سے ملاقات ؟

انتخابات 2018: الیکشن کمیشن نے ساڑھے تین لاکھ فوجی اہلکاروں کی خدمات مانگ لیں

علماء یمن نے بڑا کردیا

چوہدری نثار تھپڑ مار کیوں نہیں دیتے؟

ٹرمپ بھیڑیا ہے

ٹرمپ نے بوکھلاہٹ میں شمالی کورین جنرل سے مصافحہ کے بجائے سلیوٹ کر ڈالا

الیکشن کمیشن پاکستان راہ حق پارٹی کی رجسٹریشن منسوخ کرے

اسرائیلی فوج نے اپنا الحاج شیخ الاسلام متعارف کرادیا – عامر حسینی

این اے 53 سے عمران خان کے کاغذات نامزدگی مسترد

الحدیدہ۔۔۔اب میڈیا خاموش کیوں ہے!؟

کیا احد چیمہ شہباز شریف کے لیے خطرے کی گھنٹٰی ہے؟

فضل اللہ کی ہلاکت کے بعد امریکا پاکستان سے کیا مطالبہ کرے گا؟

یمن میں پاکستانی لاشیں کیا کر رہی ہیں؟

جدید تر ہوتی جوہری ہتھیار سازی: آرمجدون زیادہ دور نہیں

نواز شریف اور ان کی بیٹی کا کردار سامنے لانا چاہتا ہوں، چوہدری نثار

مسلم لیگ نواز اور نادرا چئیرمین کے مبینہ ساز باز کی کہانی

آنیوالے انتخابات میں کسی مخصوص امیدوار کی حمایت نہیں کرتے، علامہ عابد حسینی

امریکی مرضی سے ملی حکومت پر لعنت بھیجتا ہوں، سراج الحق

افتخار چوہدری عدلیہ کے نام پر دھبہ ہیں، فواد چوہدری

کاغذات نامزدگی پر اعتراضات جھوٹے، من گھڑت اور صرف الزامات ہیں، عمران خان

نادرا ووٹرز کی معلومات افشا کرنے والوں کے خلاف کارروائی کرے، الیکشن کمیشن

افغانستان میں جنگ بندی: ’ملا اشرف غنی زندہ باد‘

پشاور سے کالعدم ٹی ٹی پی کا انتہائی مطلوب کمانڈر گرفتار

جرمنی کی آسٹریا میں جاسوسی کا گھمبیر ہوتا معاملہ

کیا جرمنی نے آسٹریا میں جاسوسی کی؟

عورت چراغ خانہ ہے، شمع محفل نہیں!

کلثوم نواز کی حالت تشویشناک، نوازشریف اور مریم نواز کی وطن واپسی مؤخر

سانحہ ماڈل ٹاؤن کو چار سال گزر گئے لیکن ملزم آزاد ہیں، طاہر القادری

امریکی دباؤ کے باوجود ایران کیساتھ باہمی تعاون کو جاری رہیں گے: چین

انتخابات میں مخالفین کو عبرت ناک شکست دیں گے، آصف علی زرداری

آپ کی مدد کا شکریہ عمران خان، اب آپ جاسکتے ہیں!

کالعدم ٹی ٹی پی کا نیا امیر کون؟

امریکا کا چین کے خلاف بھی تجارتی جنگ کا اعلان

افغان صوبے ننگرہار میں خودکش دھماکا، 25 افراد ہلاک

عید الفطر 1439 ھ علامہ سید ساجد علی نقوی کا پیغام

انتخابات میں حصہ لینے کے خواہش مند 122 امیدوار دہری شہریت کے حامل نکلے

امریکا کے خلاف یورپ کا جوابی اقدام

سعودی عرب کا ذلت آمیز شکست کے بعد کھلاڑیوں کو سزا دینے کا اعلان

مُلا فضل اللہ کی ہلاکت، پاکستان اور خطے کے لیے ’اہم پيش رفت‘

’’رَبِّ النُّوْرِ الْعَظِیْم‘‘ کے بارے میں جبرئیل کی پیغمبر اکرمﷺ کو بشارت

پاکستان میں عید الفطر مذہبی جوش وجذبے کے ساتھ منائی جائے گی

یورپ میں بڑھتی مسلم نفرت اور اس کا حل

2017-11-01 00:28:44

مسلم لائف سٹائل ایکسپو 2017

WhatsApp Image 2017-10-31 at 11.04.52

مسلم لائف سٹائل ایکسپو 2017 انگلینڈ کے شہر مانچسٹر میں منعقد ہوئی جس میں دنیا بھر سے کمپنیوں نے اپنی مصنوعات نمائش کے لیے پیش کیں۔

دنیا بھر کے مختلف کونوں سے نوجوان کاروباری افراد نے مسلم صارفین سے لیس اس عالمی مارکیٹ پر اپنی نظریں جمائیں، ان برانڈز میں فیشن سے لے شاعری کی کتاب تک اور کھانے پینے کی چیزوں سے لیکر گاڑیوں تک کو نمائش کے لیے پیش کیا۔

مسلم لائف سٹائل ایکسپو نے اس ہفتے ایک نیٹ ورکنگ ایونٹ کا اہتمام کیا جس میں ایرانی کاروباری ماہرین سمیت دنیا بھر سے نوجوان کاروباری افراد اور سینکڑوں دیگر کاروباری رہنماؤں کو ایک چھت کے نیچے جمع کیا۔

برطانیہ کے بڑے بزنس ادارے بھی پیچھے نہ رہے اور اپنی مصنوعات نمائش کے لیے پیش کیں۔

ایران سے تعلق رکھنے والی نعیمہ قدیمی نے نم نم ڈیزائن کی نمائندگی کرتے ہوئے اپنے برانڈ کی بھرپور نمائش کی۔ ان کا کہنا تھا کہ اس ایکسپو کے ذریعے وہ برطانیہ کی مارکیٹ تک رسائی حاصل کرنا چاہتی ہیں۔

عامر احدی نے ایران سے تعلق رکھنے والے کاروباری افراد کے لیے اس نمائش تیک رسائی کا اہتمام کیا۔

اس کے علاوہ کنیڈا سے تعلق رکھنے والے جوڑے نے اپنا حلال جرابوں کا برانڈ متعارف کرایا جسے پیشتر افراد نے پسند کیا اور بعض کی جانب سے سوالات کا سامنا بھی کرنا پڑا۔ حلال سوکس کے ڈائریکٹر نے کہا کہ برطانیہ کی مارکیٹ کنیڈا اور امریکہ کی مارکیٹ کا مقابلہ نہیں کر سکتی۔

برطانوی سیکورٹی اداروں کی جانب سے بھی سٹال لگائے گئے جن میں سول سروس کے لیے امیدوارں کو پولیس فورس میں شامل ہونے کی تشویق کی گئی۔

ہوم آفس نے بھی اپنے سٹال میں لوگوں کے ساتھ مزید روابط بڑھانے کے لیے مخلتف پروگرامز ترتیب دیے ہوئے تھے 
WhatsApp Image 2017-10-31 at 11.04.46 WhatsApp Image 2017-10-31 at 11.04.48 WhatsApp Image 2017-10-31 at 11.04.49 (1) WhatsApp Image 2017-10-31 at 11.04.49 WhatsApp Image 2017-10-31 at 11.04.50 WhatsApp Image 2017-10-31 at 11.04.52 WhatsApp Image 2017-10-31 at 11.05.34 WhatsApp Image 2017-10-31 at 11.06.06 IMG_9362 IMG_9363 IMG_9366 IMG_9369 IMG_9371 IMG_9379 IMG_9381 IMG_9383 IMG_9385 IMG_9387 IMG_9395 IMG_9398 IMG_9399 IMG_9400 IMG_9412 IMG_9415 IMG_9416 IMG_9419

 

زمرہ جات:   Horizontal 2 ،
دیگر ایجنسیوں سے (آراس‌اس ریدر)

Today is the longest day of 2018

- اے آر وائی