سعودی عرب کی یمن پر مسلط کردہ جنگ سے برطانیہ کو زبردست فائدہ

صحافی کے قتل کے خلاف بھارتی کشمیر میں ہڑتال، مظاہرے

زعیم قادری کیا شریف خاندان کے بوٹ پولش کر پائیں گے ؟

کیا عدالت فوج کے خلاف اقدام اٹھائے گی؟

کیا نواز شریف اور مریم نواز کا نام ای سی ایل میں شامل ہوگا ؟

’کراچی والوں کی جان ٹینکر مافیا سے چھڑائیں گے‘

پاکستان کے یہودی ووٹر کہاں گئے؟

پاکستان کی خاندانی سیاسی بادشاہتیں

لہسن کے یہ حیران کن فوائد جانتے ہیں؟

یاہو‘ نے اپنی انسٹنٹ میسیج سروس ایپلی کیشن ’یاہو‘ میسینجر کو بند کرنے کا اعلان کردیا

انفیکشن کی بروقت شناخت سے دنیا بھرمیں ہزاروں لاکھوں جانیں بچائی جاسکتی ہیں

سفید سرکے کے کئی فوائد ہیں، اس طرح سیب کے سرکے کے بھی متعدد طبی فوائد ہیں

یمن تا فلسطین، دشمن ایک ہی ہے

کیا افغان سیکیورٹی اہلکار طالبان کو کنٹرول کر سکے گے ؟

ٹویٹر کیا ایسا کر پائے گا ؟

پاکستان میں سمندری پانی کیا قابل استعمال ہوگا ؟

عمران خان، آصف زرداری اور مریم نواز کے اثاثوں کی تفصیلات منظر عام پر آ گئیں

فٹبال ورلڈ کپ کے شوروغل میں دبی یمنی بچوں کی چیخیں

رپورٹ | یمن کی تازہ صورتحال ۔۔۔ یہاں سب بکنے لگا ہے !!!

دہشتگرد کالعدم جماعتوں کو الیکشن لڑنے کی اجازت دینے کی بجائے قانون کے شکنجے میں کسنے کی ضرورت ہے، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری

انڈونیشیا کی جھیل میں کشتی الٹنے سے 200 افراد ہلاک

بلوچستان: سی ٹی ڈی آپریشن،خاتون سمیت 4 دہشت گرد ہلاک

ہائیڈرو گرافی کا عالمی دن ، پاک بحریہ کے سر براہ کا پیغام

امریکہ کے شکست قریب ہے؟

شیخ علی سلمان پر مقدمہ، غیر سرکاری تنظیموں کا احتجاج

عمران، شاہد خاقان، گلالئی،فہمیدہ مرزا، فاروق ستار، لدھیانوی، مشرف کے کاغذات مسترد

ایران نے امریکی صدر سے بات چیت کا امکان مسترد کر دیا

راہ حق پارٹی، جے یو آئی (ف) کے آشرباد سے کالعدم جماعتوں کا سیاسی پلٹ فارم

لندن کی سڑکوں پر بھاگتا پاکستانی سیاست دان

بن زاید کی اسرائیلی عہدے داروں سے ملاقات ؟

انتخابات 2018: الیکشن کمیشن نے ساڑھے تین لاکھ فوجی اہلکاروں کی خدمات مانگ لیں

علماء یمن نے بڑا کردیا

چوہدری نثار تھپڑ مار کیوں نہیں دیتے؟

ٹرمپ بھیڑیا ہے

ٹرمپ نے بوکھلاہٹ میں شمالی کورین جنرل سے مصافحہ کے بجائے سلیوٹ کر ڈالا

الیکشن کمیشن پاکستان راہ حق پارٹی کی رجسٹریشن منسوخ کرے

اسرائیلی فوج نے اپنا الحاج شیخ الاسلام متعارف کرادیا – عامر حسینی

این اے 53 سے عمران خان کے کاغذات نامزدگی مسترد

الحدیدہ۔۔۔اب میڈیا خاموش کیوں ہے!؟

کیا احد چیمہ شہباز شریف کے لیے خطرے کی گھنٹٰی ہے؟

فضل اللہ کی ہلاکت کے بعد امریکا پاکستان سے کیا مطالبہ کرے گا؟

یمن میں پاکستانی لاشیں کیا کر رہی ہیں؟

جدید تر ہوتی جوہری ہتھیار سازی: آرمجدون زیادہ دور نہیں

نواز شریف اور ان کی بیٹی کا کردار سامنے لانا چاہتا ہوں، چوہدری نثار

مسلم لیگ نواز اور نادرا چئیرمین کے مبینہ ساز باز کی کہانی

آنیوالے انتخابات میں کسی مخصوص امیدوار کی حمایت نہیں کرتے، علامہ عابد حسینی

امریکی مرضی سے ملی حکومت پر لعنت بھیجتا ہوں، سراج الحق

افتخار چوہدری عدلیہ کے نام پر دھبہ ہیں، فواد چوہدری

کاغذات نامزدگی پر اعتراضات جھوٹے، من گھڑت اور صرف الزامات ہیں، عمران خان

نادرا ووٹرز کی معلومات افشا کرنے والوں کے خلاف کارروائی کرے، الیکشن کمیشن

افغانستان میں جنگ بندی: ’ملا اشرف غنی زندہ باد‘

پشاور سے کالعدم ٹی ٹی پی کا انتہائی مطلوب کمانڈر گرفتار

جرمنی کی آسٹریا میں جاسوسی کا گھمبیر ہوتا معاملہ

کیا جرمنی نے آسٹریا میں جاسوسی کی؟

عورت چراغ خانہ ہے، شمع محفل نہیں!

کلثوم نواز کی حالت تشویشناک، نوازشریف اور مریم نواز کی وطن واپسی مؤخر

سانحہ ماڈل ٹاؤن کو چار سال گزر گئے لیکن ملزم آزاد ہیں، طاہر القادری

امریکی دباؤ کے باوجود ایران کیساتھ باہمی تعاون کو جاری رہیں گے: چین

انتخابات میں مخالفین کو عبرت ناک شکست دیں گے، آصف علی زرداری

آپ کی مدد کا شکریہ عمران خان، اب آپ جاسکتے ہیں!

کالعدم ٹی ٹی پی کا نیا امیر کون؟

امریکا کا چین کے خلاف بھی تجارتی جنگ کا اعلان

افغان صوبے ننگرہار میں خودکش دھماکا، 25 افراد ہلاک

عید الفطر 1439 ھ علامہ سید ساجد علی نقوی کا پیغام

انتخابات میں حصہ لینے کے خواہش مند 122 امیدوار دہری شہریت کے حامل نکلے

امریکا کے خلاف یورپ کا جوابی اقدام

سعودی عرب کا ذلت آمیز شکست کے بعد کھلاڑیوں کو سزا دینے کا اعلان

مُلا فضل اللہ کی ہلاکت، پاکستان اور خطے کے لیے ’اہم پيش رفت‘

’’رَبِّ النُّوْرِ الْعَظِیْم‘‘ کے بارے میں جبرئیل کی پیغمبر اکرمﷺ کو بشارت

پاکستان میں عید الفطر مذہبی جوش وجذبے کے ساتھ منائی جائے گی

یورپ میں بڑھتی مسلم نفرت اور اس کا حل

2017-11-11 07:44:06

سعودی عرب کی یمن پر مسلط کردہ جنگ سے برطانیہ کو زبردست فائدہ

uk

 

 

اکثر مغربی ممالک کی معشیتیں اسلحے کی فروخت پر چل رہی ہیں اور مسلم دنیا میں جاری جنگوں سے اگر کسی کو فائدہ حاصل ہو رہا ہے تو وہ یہی اسلحہ فروش مغربی ممالک ہیں۔ سعودی عرب نے یمن جنگ کے دوران برطانیہ سے 4 ارب 60 کروڑ پاؤنڈ کے ہتھیار خریدے ہیں اور ان سے یمن کے عرب مسلمانوں کا دل کھول کر قتل عام کیا ہے۔

    مہر خبررساں ایجنسی نے اخبار دی نڈیپنڈنٹ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اکثرمغربی ممالک کی معشیتیں اسلحے کی فروخت پر چل رہی ہیں اور مسلم دنیا میں جاری جنگوں سے اگر کسی کو فائدہ حاصل ہو رہا ہے تو وہ یہی اسلحہ فروش مغربی ممالک ہیں۔ سعودی عرب نے یمن جنگ کے دوران برطانیہ سے 4 ارب 60 کروڑ پاؤنڈ کے ہتھیار خریدے ہیں اور ان سے یمن کے عرب مسلمانوں کا دل کھول کر قتل عام کیا ہے۔ سعودی اتحاد نے یمن پر جو جنگ مسلط کررکھی  ہے اس سے سعودی اتحادیوں یا یمنی عوام کو کچھ فائدہ ہوا یا نہیں لیکن برطانیہ کو اس جنگ سے اس قدر فائدہ ملا ہے کہ سن کر آپ کے ہوش اڑ جائیں گے۔ دی انڈیپنڈنٹ کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب برطانوی اسلحے کا بہت بڑا خریدار ہے۔جب سے اس نے یمن پر حملہ کیا ہے برطانیہ سے اس کی اسلحے کی خریداری میں 500فیصد اضافہ ہو گیا ہے اوریمن جنگ کے پہلے دو سال میں اس نے برطانیہ سے 4ارب 60کروڑ پاﺅنڈ (تقریباً6 کھرب 34ارب57کروڑروپے) کے ہتھیار خریدے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق ہتھیاروں کی تجارت کے خلاف مہم نامی تنظیم کے شریک ڈائریکٹر ٹام برنز کا کہنا ہے کہ ” یمن میں سعودی اتحاد کی طرف سے جنگی جرائم کے متعدد واقعات کی تصدیق کے باوجود برطانوی حکومت کی طرف سے اسے اسلحے کی فروخت میں اضافہ کیا جا رہا ہے۔ جنگ کے بعد سے یمن کی صورتحال بد سے بدتر ہوتی جا رہی ہے اوراقوام متحدہ کے اعدادوشمار کے مطابق سعودی اتحاد کی بمباری میں اب تک 5ہزار 295عام شہری جاں بحق ہو چکے ہیں، تاہم یہ تعداد ممکنہ طور پر اس سے کہیں زیادہ ہو سکتی ہے۔” عرب ذرائع کے مطابق یمن پر سعودی عرب کی مسلط کردہ خونخوار جنگ کے دوران اب تک 11 ہزآر سے زائد شہری شہید اور 20 ہزآر سے زآئد زخمی ہوچکے ہیں جن میں بچوں اور عورتوں کی بڑی تعداد ہے ذرائع کے مطابق سعودی عرب کا بادشاہ اس دور کا سب سے بڑا یزید ہے جو بڑے شیطان امریکہ کے راستے پر گامزن ہے۔

 

 

 

 

 

 

 

 

غزہ پر اسرئیل کی جانب سے زہریلی گیس کے استعمال کا انکشاف

 

فلسطین کے علاقے غزہ میں نہتے فلسطینی شہریوں پر اسرئیل کی جانب سے زہریلی گیس کے استعمال کا انکشاف ہوا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے فلسطین الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ فلسطین کے علاقے غزہ میں نہتے فلسطینی شہریوں پر اسرئیل کی جانب سے زہریلی گیس کے استعمال کا انکشاف ہوا ہے۔ غزہ کی وزارت صحت نے کہا ہے کہ اسرائیلی حملے میں شہید ہونے والوں کی لاشوں کے تجزیے سے معلوم ہوتا ہے کہ اسرائیل نے غزہ میں ممنوعہ زہریلی گیس کا استعمال کیا اور اسرائیل کے سنگین جرائم پر بین الاقوامی برادری نے مجرمانہ خاموشی اختیار کی ہوئی ہے۔

 

غزہ میں وزارت صحت کے ترجمان اشرف القدرہ کا اپنے بیان میں کہنا ہےکہ فلسطین میں قابض اسرائیل کی جانب سے جاری مظالم پر بین الااقوامی برادری کی مجرمانہ خاموشی معنی خیز ہے ، اسرائیل غزہ میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں کررہا ہے۔ ذرائع کے مطابق فلسطینیوں پر اسرائيل کے بھیانک جرائم میں امریکہ اور سعودی عرب برابر کے شریک ہیں۔

 

زمرہ جات:  
ٹیگز:   سعودی عرب ، برطانیہ ، یمن ،
دیگر ایجنسیوں سے (آراس‌اس ریدر)

Today is the longest day of 2018

- اے آر وائی