اقتدار کی خاطر مولویوں نے پھر رجوع کر لیا، متحدہ مجلس عمل کی بحالی کا فیصلہ ،

صحافی کے قتل کے خلاف بھارتی کشمیر میں ہڑتال، مظاہرے

زعیم قادری کیا شریف خاندان کے بوٹ پولش کر پائیں گے ؟

کیا عدالت فوج کے خلاف اقدام اٹھائے گی؟

کیا نواز شریف اور مریم نواز کا نام ای سی ایل میں شامل ہوگا ؟

’کراچی والوں کی جان ٹینکر مافیا سے چھڑائیں گے‘

پاکستان کے یہودی ووٹر کہاں گئے؟

پاکستان کی خاندانی سیاسی بادشاہتیں

لہسن کے یہ حیران کن فوائد جانتے ہیں؟

یاہو‘ نے اپنی انسٹنٹ میسیج سروس ایپلی کیشن ’یاہو‘ میسینجر کو بند کرنے کا اعلان کردیا

انفیکشن کی بروقت شناخت سے دنیا بھرمیں ہزاروں لاکھوں جانیں بچائی جاسکتی ہیں

سفید سرکے کے کئی فوائد ہیں، اس طرح سیب کے سرکے کے بھی متعدد طبی فوائد ہیں

یمن تا فلسطین، دشمن ایک ہی ہے

کیا افغان سیکیورٹی اہلکار طالبان کو کنٹرول کر سکے گے ؟

ٹویٹر کیا ایسا کر پائے گا ؟

پاکستان میں سمندری پانی کیا قابل استعمال ہوگا ؟

عمران خان، آصف زرداری اور مریم نواز کے اثاثوں کی تفصیلات منظر عام پر آ گئیں

فٹبال ورلڈ کپ کے شوروغل میں دبی یمنی بچوں کی چیخیں

رپورٹ | یمن کی تازہ صورتحال ۔۔۔ یہاں سب بکنے لگا ہے !!!

دہشتگرد کالعدم جماعتوں کو الیکشن لڑنے کی اجازت دینے کی بجائے قانون کے شکنجے میں کسنے کی ضرورت ہے، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری

انڈونیشیا کی جھیل میں کشتی الٹنے سے 200 افراد ہلاک

بلوچستان: سی ٹی ڈی آپریشن،خاتون سمیت 4 دہشت گرد ہلاک

ہائیڈرو گرافی کا عالمی دن ، پاک بحریہ کے سر براہ کا پیغام

امریکہ کے شکست قریب ہے؟

شیخ علی سلمان پر مقدمہ، غیر سرکاری تنظیموں کا احتجاج

عمران، شاہد خاقان، گلالئی،فہمیدہ مرزا، فاروق ستار، لدھیانوی، مشرف کے کاغذات مسترد

ایران نے امریکی صدر سے بات چیت کا امکان مسترد کر دیا

راہ حق پارٹی، جے یو آئی (ف) کے آشرباد سے کالعدم جماعتوں کا سیاسی پلٹ فارم

لندن کی سڑکوں پر بھاگتا پاکستانی سیاست دان

بن زاید کی اسرائیلی عہدے داروں سے ملاقات ؟

انتخابات 2018: الیکشن کمیشن نے ساڑھے تین لاکھ فوجی اہلکاروں کی خدمات مانگ لیں

علماء یمن نے بڑا کردیا

چوہدری نثار تھپڑ مار کیوں نہیں دیتے؟

ٹرمپ بھیڑیا ہے

ٹرمپ نے بوکھلاہٹ میں شمالی کورین جنرل سے مصافحہ کے بجائے سلیوٹ کر ڈالا

الیکشن کمیشن پاکستان راہ حق پارٹی کی رجسٹریشن منسوخ کرے

اسرائیلی فوج نے اپنا الحاج شیخ الاسلام متعارف کرادیا – عامر حسینی

این اے 53 سے عمران خان کے کاغذات نامزدگی مسترد

الحدیدہ۔۔۔اب میڈیا خاموش کیوں ہے!؟

کیا احد چیمہ شہباز شریف کے لیے خطرے کی گھنٹٰی ہے؟

فضل اللہ کی ہلاکت کے بعد امریکا پاکستان سے کیا مطالبہ کرے گا؟

یمن میں پاکستانی لاشیں کیا کر رہی ہیں؟

جدید تر ہوتی جوہری ہتھیار سازی: آرمجدون زیادہ دور نہیں

نواز شریف اور ان کی بیٹی کا کردار سامنے لانا چاہتا ہوں، چوہدری نثار

مسلم لیگ نواز اور نادرا چئیرمین کے مبینہ ساز باز کی کہانی

آنیوالے انتخابات میں کسی مخصوص امیدوار کی حمایت نہیں کرتے، علامہ عابد حسینی

امریکی مرضی سے ملی حکومت پر لعنت بھیجتا ہوں، سراج الحق

افتخار چوہدری عدلیہ کے نام پر دھبہ ہیں، فواد چوہدری

کاغذات نامزدگی پر اعتراضات جھوٹے، من گھڑت اور صرف الزامات ہیں، عمران خان

نادرا ووٹرز کی معلومات افشا کرنے والوں کے خلاف کارروائی کرے، الیکشن کمیشن

افغانستان میں جنگ بندی: ’ملا اشرف غنی زندہ باد‘

پشاور سے کالعدم ٹی ٹی پی کا انتہائی مطلوب کمانڈر گرفتار

جرمنی کی آسٹریا میں جاسوسی کا گھمبیر ہوتا معاملہ

کیا جرمنی نے آسٹریا میں جاسوسی کی؟

عورت چراغ خانہ ہے، شمع محفل نہیں!

کلثوم نواز کی حالت تشویشناک، نوازشریف اور مریم نواز کی وطن واپسی مؤخر

سانحہ ماڈل ٹاؤن کو چار سال گزر گئے لیکن ملزم آزاد ہیں، طاہر القادری

امریکی دباؤ کے باوجود ایران کیساتھ باہمی تعاون کو جاری رہیں گے: چین

انتخابات میں مخالفین کو عبرت ناک شکست دیں گے، آصف علی زرداری

آپ کی مدد کا شکریہ عمران خان، اب آپ جاسکتے ہیں!

کالعدم ٹی ٹی پی کا نیا امیر کون؟

امریکا کا چین کے خلاف بھی تجارتی جنگ کا اعلان

افغان صوبے ننگرہار میں خودکش دھماکا، 25 افراد ہلاک

عید الفطر 1439 ھ علامہ سید ساجد علی نقوی کا پیغام

انتخابات میں حصہ لینے کے خواہش مند 122 امیدوار دہری شہریت کے حامل نکلے

امریکا کے خلاف یورپ کا جوابی اقدام

سعودی عرب کا ذلت آمیز شکست کے بعد کھلاڑیوں کو سزا دینے کا اعلان

مُلا فضل اللہ کی ہلاکت، پاکستان اور خطے کے لیے ’اہم پيش رفت‘

’’رَبِّ النُّوْرِ الْعَظِیْم‘‘ کے بارے میں جبرئیل کی پیغمبر اکرمﷺ کو بشارت

پاکستان میں عید الفطر مذہبی جوش وجذبے کے ساتھ منائی جائے گی

یورپ میں بڑھتی مسلم نفرت اور اس کا حل

2017-11-11 15:44:45

اقتدار کی خاطر مولویوں نے پھر رجوع کر لیا، متحدہ مجلس عمل کی بحالی کا فیصلہ ،

mma

الیکشن سال شروع ہونے کے بعد سے مولوی حضرات اپنی آپسی رنجشیں ختم کرکے متحدہ مجلس عمل کی بحالی کے لئے متحرک ہو گئے تھے اور آخر کا راقتدار کی خاطر مولویوں نے پھر رجوع کر لیا اور ایک بار پھر متحدہ مجلس عمل کے پلیٹ فارم پر متحد ہو گئے ۔

 

منصورہ میں مذہبی جماعتوں کے اہم اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے متحدہ مجلس عمل کی بحالی کا اعلان کر دیا۔ انہوں نے کہا کہ اس کا باضابطہ اعلان آئندہ ماہ کراچی میں کیا جائے گا۔اس موقع پر  نے کہا کہ متحدہ مجلس عمل کی باقاعدہ بحالی پر اتفاق رائے ہوچکا ہے۔ پرانے منشور پر متحدہ مجلس عمل کی بحالی کا فیصلہ کیا گیا۔

 

 

مولانا فضل الرحمان نے کہا مسلمانوں کے مسائل میں دن بدن اضافہ ہو رہا ہے اور ان مسائل کا واحد حل مسلمانوں کے اتحاد میں ہے۔ذرائع کے مطابق چھ مذہبی و سیاسی جماعتوں نے مل کر مذہبی و سیاسی جماعت متحدہ مجلس عمل کی دوبارہ بحالی کا اعلان کر دیا۔ یہ اعلان جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق کی جانب سے پریس کانفرنس کے دوران کیا گیا۔ متحدہ مجلس عمل کی بحالی کے اعلان میں سراج الحق کے ساتھ جمعیت علماء اسلام (ف) کے صدر مولانا فضل الرحمٰن اور اسلامی تحریک پاکستان کے جنرل سیکرٹری علامہ عارف حسین واحدی اور دیگر جماعتوں کے سربراہان بھی موجود تھے۔ فیصلے سناتے ہوئے سراج الحق کا کہنا تھا کہ دسمبر میں سربراہی اجلاس منعقد کیا جائے گا۔ متحدہ مجلس عملی بحالی کا باضابطہ اعلان آئندہ ماہ کراچی میں مولانا شاہ احمد نورانی مرحوم کی رہائش گاہ پر کیا جائے گا۔ اتحاد کے خدوخال و دیگر معاملات طے کرنے کیلئے اسٹیرئنگ کمیٹی برقرار رہے گی، جبکہ دیگر دینی جماعتوں کو بھی اتحاد میں شامل کرنے کیلیے رابطے کئے جائیں گے۔

واضح رہے کہ 2002ء میں بنی متحدہ مجلس عمل نے خیبر پختونخوا میں 2002ء سے 2007ء تک حکومت کی، جس کے بعد جماعت کے اندر دراڑیں پیدا ہونے سے اس کی مقبولیت ختم ہوگئی تھی۔ بعد ازاں 2008ء اور 2013ء کے الیکشن میں متحدہ مجلس عمل کے امیدوار عوام کی حمایت حاصل کرنے میں ناکام رہے تھے۔ خیال رہے کہ اس سے قبل جمعیت علماء اسلام (ف) نے 2013ء کے انتخابات سے قبل اس کی بحالی کی کوشش کی تھی، لیکن جماعت اسلامی کے اس وقت کے امیر سید منور حسن نے انکار کر دیا تھا۔ یاد رہے کہ جمعیت علماء اسلام (ف) کے جنرل سیکرٹری مولانا عبدالغفور حیدری کی جانب سے گذشتہ کچھ عرصے میں اراکین کو دوبارہ منانے کی کوشش کی گئی تھی، جس کے لئے انہوں نے کئی اجلاس منعقد کئے تھے، تاہم جماعت اسلامی کے رہنماؤں کو منا لیا گیا اور متحدہ مجلس عمل کے تحت اکٹھے ہو کر 2018ء کے انتخابات میں حصہ لینے کا بڑا اعلان کیا گیا۔

زمرہ جات:  
دیگر ایجنسیوں سے (آراس‌اس ریدر)

Today is the longest day of 2018

- اے آر وائی