ربیع الاول کا ایک شیریں واقعہ اموی شجرہ خبیثہ کا خاتمہ ہے

ترکی میں فوجی بغاوت کی ناکامی کے دو سال مکمل

کموڈور عدنان خالق کی ریئر ایڈمرل کے عہدے پر ترقی

افغان صدر کانگراں وزیراعظم اور آرمی چیف کو ٹیلی فون

یوٹا میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچادی

شہزادہ چارلس اور ولیم نے ٹرمپ سے ملنے سے انکار کر دیا

بھارت میں گوگل کاسوفٹ ویئر انجینئر بے دردی سے قتل

امریکی سفارت کاروں کو طالبان سے براہ راست مذاکرات کی ہدایت

روسی بمبار جہازجنوبی کوریا میں داخل،کوریا کا احتجاج

میاں صاحب نے کشکول کے بجائے معیشت توڑدی،اسد عمر

بلاول کو پارٹی میں صرف ’ابا‘ ہی کیوں نظر آتا؟سراج الحق

ن لیگ ،پی پی نے کرپشن کے ریکارڈ توڑدئیے،عمران خان

فخر زمان کی سنچری، پاکستان 9وکٹ سے فاتح

’عمران خان کو ناکام جلسوں کی ہیٹ ٹرک مبارک ہو‘

سعید اجمل کا پی ٹی آئی امیدوار کی حمایت کا اعلان

ایم کیو ایم سے لوگوں کو صلہ نہیں ملا، حافظ نعیم

فاروق ستار پر خواتین برس پڑیں،سیاست چمکانے کا الزام لگا دیا

شدت پسندوں کو انسان بنانیکی ناکام کوششیں

دہشتگردی کے سائے اور اہل پاکستان

کراچی عسکری پارک میں جھولا گر گیا بچی جاں بحق 9 افراد زخمی

عالمی کپ کی اختتامی تقریب، مشعل قطر کے سپرد

حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیھا کی ولادت باسعادت مبارک ہو

فرانس فٹبال کا نیا عالمی چیمپئن، کروشیا کو شکست

اسرائیل کا 2014 کے بعد غزہ پر سب سے بڑے حملے کا دعویٰ

یمن میں سامراج کی مخالفت کا قومی دن

اسکاٹ لینڈ: امریکی صدرکے خلاف مختلف اندازمیں احتجاج

کس قانون کے تحت کالعدم جماعتوں کو کلین چٹ دی ہے، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری

’اعتزاز احسن کی آنکھ میں ککرے پڑگئے ہیں‘

صحت بخش اور توانائی سے بھرپور. . . سلاد

آمدنی اور اخراجات میں بہت فرق ہے، شمشاد اختر

سراج رئیسانی کا جنازہ ، آرمی چیف کوئٹہ پہنچ گئے

کریمینل ایڈمنسٹریشن آف جسٹس میں محکمہ پولیس کا کلیدی کردار ہے، قاضی خالد علی

ٹرمپ دورہ برطانیہ میں اپنے الفاظ سے پھر گئے

بھارتی فوج کا کنٹونمنٹ علاقے ختم کرنے پر غور

بلوچستان کے مختلف شہروں میں سیکیورٹی ہائی الرٹ

’لیگی قیادت نے نواز اور مریم کو دھوکا دیا‘

داعش نےسعودی چیک پوسٹ پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی

سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کیخلاف مقدمہ درج

آئرش پارلیمنٹ میں اسرائیلی اشیاء کی در آمدات پر پابندی کا بل منظور

’’حکومت بنا کر سب کو ایک پیج پر لاؤں گا ‘‘

ٹرمپ کے دورۂ برطانیہ پر احتجاج کا سلسلہ جاری

نواز،مریم اور صفدر کے پاس صرف ایک دن کی مہلت

یمن میں متحدہ عرب امارات کے اقدامات جنگی جرائم ہیں، ایمنسٹی انٹرنیشنل

سندھ میں رینجرز کےخصوصی اختیارات میں 90روز کی توسیع

آپ یہ پلے باندھ لیں

تحریک انصاف نے کوئٹہ جلسہ ملتوی کردیا

ترکی کا کمرشل اتاشی اسرائیل میں ترک سفار خانے میں واپس

فلسطینیوں کی حمایت میں واشنگٹن میں مظاہرہ

ایران ایک مضبوط ابھرتی ہوئی طاقت کا نام ہے،خطیب جمعہ تہران

چوہدری نثار نے اپنے دکھ کی وجہ بیان کر دی

اسامہ بن لادن کا سابق ذاتی محافظ جرمنی سے بے دخل

سعودی عرب خطے میں امریکہ اور اسرائیل کا سب سے بڑا اتحادی ملک ہے:سربراہ انصار اللہ

’’مجرم اعظم آگئے، 300ارب واپس کریں‘‘

امریکا کے گیس اسٹیشن پر لاکھوں پتنگوں نے ڈیرا ڈال لیا

اسحاق ڈار کےریڈ وارنٹ جاری

محمد وسیم کی ورلڈ فلائی ویٹ ٹائٹل فائٹ کل ہوگی

ٹوئٹر پرمشہور شخصیات کے فالوورز کم ہو گئے

دبئی:ریسٹورنٹ میں کھانا سرو کرتا روبوٹ

نواز شریف نے اڈیالہ جیل میں پہلے دن ناشتے میں کیا کھایا؟

گزین مری 23 سال بعد آبائی علاقے پہنچ گئے

قیدیوں نے اپنے حق کے لیے درخواست جمع کروادی

ہم نے قانونی جنگ لڑ کر جیتی ہے، شاہ محمود قریشی

ن لیگیوں کیلئے اطمینان بخش خبر

مستونگ انتخابی جلسہ دھماکا، یورپی یونین، سعودی عرب کی مذمت

نواز شریف اور مریم نواز اڈیالہ جیل منتقل

امریکا تجارتی میدان کا غنڈہ اور بلیک میلر ہے، چین

ہم عراق میں نیٹو افواج کی موجودگی کے خلاف ہیں: عصائب اہل الحق

اربیل شہر میں نیا امریکی قونصل خانہ پورے علاقے کیلئے خطرہ ہے: عراقی سیاستدان

داعش سے نمٹنے کے لیے چین، پاکستان، روس، ایران کا مشترکہ اجلاس

یمنی فورسز نے سعودی عرب کے 34 فوجیوں کو ہلاک کر دیا

نواز شریف کا پوتا اور نواسہ رہا

2017-11-25 22:45:46

ربیع الاول کا ایک شیریں واقعہ اموی شجرہ خبیثہ کا خاتمہ ہے

IMG11282392

ماہ ربیع الاول کا ایک شیریں واقعہ، شجرہ خبیثہ اموی کی حکومت کا خاتمہ ہے۔ ماہ ربیع الاول میں یزید ملعون اورپلید اموی حکومت کے بعض سربراہ ہلاک ہوئے تھے۔ جس طرح کہ آج بھی ہم دیکھ رہے ہیں کہ اسی خبیثہ سلسلہ کی باقیماندہ نسل یعنی داعش بھی اسی بابرکت مہینے میں واصل جہنم ہوئی ہے اورمجاہدین اسلام اورمدافعین حرم کی کوششوں سےعالمی استعمارکی ایجنٹ اورآلہ کارداعش اپنےانجام کو پہنچی ہے اورسپاہ، حزب اللہ ، حشد الشعبی، زینبیوں، فاطمیون نے اپنے ہاتھوں میں ہاتھ مل کراس اموی نسل کو تباہ وبرباد کردیا ہے۔ ہم اس کامیابی پراللہ تعالیٰ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے اس کی بارگاہ میں دعا کرتے ہیں کہ اس شجرہ خبیثہ کے سربراہوں یعنی امریکہ اس کی ناجائزاولاد اورآل سعود کے حکمرانوں کا تختہ الٹ دے۔

حوزہ ویونیورسٹی کےاستاد اوردینی محقق حجۃ الاسلام والمسلمین نجم الدین طبسی نےمزید کہا ہے کہ ماہ ربیع الاول ہم شیعوں کے لیےایک عظیم اورعالیشان مہینہ ہے۔ اس مہینے میں ہمارے عظیم اور عزیزپیغمبرکی ولادت باسعادت ہوئی تھی اوراس کےعلاوہ کئی دیگراہم اوربابرکت واقعات رونما ہوئے ہیں۔

ماہ ربیع الاول کی آمد پرہم اللہ تعالی کا شکرادا کرتے ہیں، اس مہینے میں کئی بےنظیراورحیرت انگیزواقعات رونما ہوئے ہیں۔ اس مہینےکی پہلی تاریخ کو پیغمبراکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی مکہ سے مدینہ کی طرف ہجرت ہوئی تھی۔ اسی مہینے میں رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم معراج پر تشریف لے گئے تھے۔ لہذا اس دن روزہ رکھنا مستحب ہے۔ اسی طرح اسی مہینے میں رسول گرامی اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ولادت باسعادت اوراسی طرح امام جعفرصادق علیہ السلام کی ولادت باسعادت ہوئی تھی۔ اس دن کو روزہ رکھنےکی تاکید کی گئی ہے۔ اسی طرح اس مہینے میں امام حسن عسکری علیہ السلام کی شہادت اورامام زمانہ علیہ السلام کی امامت کےآغازکا دن بھی ہے۔ درحقیقت ان تمام مناسبتوں میں غورفکرنےکی ضرورت ہے۔

اس مہینےمیں کئی شیریں اورناگوارواقعات بھی رونما ہوئے ہیں کہ شیرین واقعات میں سے اموی شجرہ خبیثہ کی حکومت کا زوال ہے اورآج بھی ہم دیکھتے ہیں ہہ اسی شجرہ خبیثہ کی نسل یعنی داعش کا خاتمہ بھی اسی مہینہ میں ہوا ہے۔ لیکن ناگوارواقعہ یہ ہےکہ اسی مہینے میں مدینہ میں وحی کے گھرپرحملہ کیا گیا ہےاورفاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا اوراہل بیت علیہم السلام کی حرمت کوپامال کیا گیا تھا۔ ہم آخرمیں اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں دعا کرتے ہیں کہ وہ ہمیں اس مہینے کی برکات سے محروم نہ کرے اورہم اہل بیت علیہم السلام کےحقیقی شیعوں میں سے قراردے۔

زمرہ جات:   Horizontal 3 ،
دیگر ایجنسیوں سے (آراس‌اس ریدر)