ہم کس طرح امام زمانہ(عج) کے نزدیک ہو سکتے ہیں؟

ترکی میں فوجی بغاوت کی ناکامی کے دو سال مکمل

کموڈور عدنان خالق کی ریئر ایڈمرل کے عہدے پر ترقی

افغان صدر کانگراں وزیراعظم اور آرمی چیف کو ٹیلی فون

یوٹا میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچادی

شہزادہ چارلس اور ولیم نے ٹرمپ سے ملنے سے انکار کر دیا

بھارت میں گوگل کاسوفٹ ویئر انجینئر بے دردی سے قتل

امریکی سفارت کاروں کو طالبان سے براہ راست مذاکرات کی ہدایت

روسی بمبار جہازجنوبی کوریا میں داخل،کوریا کا احتجاج

میاں صاحب نے کشکول کے بجائے معیشت توڑدی،اسد عمر

بلاول کو پارٹی میں صرف ’ابا‘ ہی کیوں نظر آتا؟سراج الحق

ن لیگ ،پی پی نے کرپشن کے ریکارڈ توڑدئیے،عمران خان

فخر زمان کی سنچری، پاکستان 9وکٹ سے فاتح

’عمران خان کو ناکام جلسوں کی ہیٹ ٹرک مبارک ہو‘

سعید اجمل کا پی ٹی آئی امیدوار کی حمایت کا اعلان

ایم کیو ایم سے لوگوں کو صلہ نہیں ملا، حافظ نعیم

فاروق ستار پر خواتین برس پڑیں،سیاست چمکانے کا الزام لگا دیا

شدت پسندوں کو انسان بنانیکی ناکام کوششیں

دہشتگردی کے سائے اور اہل پاکستان

کراچی عسکری پارک میں جھولا گر گیا بچی جاں بحق 9 افراد زخمی

عالمی کپ کی اختتامی تقریب، مشعل قطر کے سپرد

حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیھا کی ولادت باسعادت مبارک ہو

فرانس فٹبال کا نیا عالمی چیمپئن، کروشیا کو شکست

اسرائیل کا 2014 کے بعد غزہ پر سب سے بڑے حملے کا دعویٰ

یمن میں سامراج کی مخالفت کا قومی دن

اسکاٹ لینڈ: امریکی صدرکے خلاف مختلف اندازمیں احتجاج

کس قانون کے تحت کالعدم جماعتوں کو کلین چٹ دی ہے، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری

’اعتزاز احسن کی آنکھ میں ککرے پڑگئے ہیں‘

صحت بخش اور توانائی سے بھرپور. . . سلاد

آمدنی اور اخراجات میں بہت فرق ہے، شمشاد اختر

سراج رئیسانی کا جنازہ ، آرمی چیف کوئٹہ پہنچ گئے

کریمینل ایڈمنسٹریشن آف جسٹس میں محکمہ پولیس کا کلیدی کردار ہے، قاضی خالد علی

ٹرمپ دورہ برطانیہ میں اپنے الفاظ سے پھر گئے

بھارتی فوج کا کنٹونمنٹ علاقے ختم کرنے پر غور

بلوچستان کے مختلف شہروں میں سیکیورٹی ہائی الرٹ

’لیگی قیادت نے نواز اور مریم کو دھوکا دیا‘

داعش نےسعودی چیک پوسٹ پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی

سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کیخلاف مقدمہ درج

آئرش پارلیمنٹ میں اسرائیلی اشیاء کی در آمدات پر پابندی کا بل منظور

’’حکومت بنا کر سب کو ایک پیج پر لاؤں گا ‘‘

ٹرمپ کے دورۂ برطانیہ پر احتجاج کا سلسلہ جاری

نواز،مریم اور صفدر کے پاس صرف ایک دن کی مہلت

یمن میں متحدہ عرب امارات کے اقدامات جنگی جرائم ہیں، ایمنسٹی انٹرنیشنل

سندھ میں رینجرز کےخصوصی اختیارات میں 90روز کی توسیع

آپ یہ پلے باندھ لیں

تحریک انصاف نے کوئٹہ جلسہ ملتوی کردیا

ترکی کا کمرشل اتاشی اسرائیل میں ترک سفار خانے میں واپس

فلسطینیوں کی حمایت میں واشنگٹن میں مظاہرہ

ایران ایک مضبوط ابھرتی ہوئی طاقت کا نام ہے،خطیب جمعہ تہران

چوہدری نثار نے اپنے دکھ کی وجہ بیان کر دی

اسامہ بن لادن کا سابق ذاتی محافظ جرمنی سے بے دخل

سعودی عرب خطے میں امریکہ اور اسرائیل کا سب سے بڑا اتحادی ملک ہے:سربراہ انصار اللہ

’’مجرم اعظم آگئے، 300ارب واپس کریں‘‘

امریکا کے گیس اسٹیشن پر لاکھوں پتنگوں نے ڈیرا ڈال لیا

اسحاق ڈار کےریڈ وارنٹ جاری

محمد وسیم کی ورلڈ فلائی ویٹ ٹائٹل فائٹ کل ہوگی

ٹوئٹر پرمشہور شخصیات کے فالوورز کم ہو گئے

دبئی:ریسٹورنٹ میں کھانا سرو کرتا روبوٹ

نواز شریف نے اڈیالہ جیل میں پہلے دن ناشتے میں کیا کھایا؟

گزین مری 23 سال بعد آبائی علاقے پہنچ گئے

قیدیوں نے اپنے حق کے لیے درخواست جمع کروادی

ہم نے قانونی جنگ لڑ کر جیتی ہے، شاہ محمود قریشی

ن لیگیوں کیلئے اطمینان بخش خبر

مستونگ انتخابی جلسہ دھماکا، یورپی یونین، سعودی عرب کی مذمت

نواز شریف اور مریم نواز اڈیالہ جیل منتقل

امریکا تجارتی میدان کا غنڈہ اور بلیک میلر ہے، چین

ہم عراق میں نیٹو افواج کی موجودگی کے خلاف ہیں: عصائب اہل الحق

اربیل شہر میں نیا امریکی قونصل خانہ پورے علاقے کیلئے خطرہ ہے: عراقی سیاستدان

داعش سے نمٹنے کے لیے چین، پاکستان، روس، ایران کا مشترکہ اجلاس

یمنی فورسز نے سعودی عرب کے 34 فوجیوں کو ہلاک کر دیا

نواز شریف کا پوتا اور نواسہ رہا

2017-12-01 13:12:01

ہم کس طرح امام زمانہ(عج) کے نزدیک ہو سکتے ہیں؟

IMG12013366

حوزہ علمیہ کی مہدویت کی علمی انجمن کےسربراہی کمیٹی کے رکن حجۃ الاسلام خدا مراد سلیمیان نے خبررساں ایجنسی شبستان کے نامہ نگارسے گفتگو کے دوران امام عصرعجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف کے نزدیک ہونے اوران سے ارتباط کے راستوں کے بارے میں کہا ہےکہ غیبت کے دورمیں حضرت امام مہدی علیہ السلام کے ساتھ ارتباط کےحوالے سے بہت زیادہ تاکیدات ہم تک پہنچی ہیں کہ جن سے مراد حضرت مہدی علیہ السلام کےانتظارکےکردارپرتوجہ دینا ہے۔

انہوں نےمزید کہا ہےکہ اگرہم مہدویت کے بارے میں ایک گہری نظررکھیں تو سمجھ جائیں گےکہ انتظارفقط مستقبل میں زندگی کا مسئلہ نہیں ہے بلکہ ائمہ علیہم السلام کی روایات کی بنا پرانتظاریعنی عصرظہورکے معیاروں کو مدنظرقراردے کرموجودہ زندگی بسرکرنا ہے۔

حجۃ الاسلام سلیمیان نےکہا ہےکہ ہم آج عصرظہورکی خصوصیات اورمعیاروں کوسامنے رکھ کراور اپنےعمل اورکردارمیں ان کی پابندی کرکےاس دورمیں بھی ظہورکی اصل کو جاری کرسکتے ہیں۔ مثال کے طورپراگرطے یہ ہےکہ ظہورکے دورمیں ہرجگہ پرامن وامان ہوگا تو ہم آج بھی اپنی زندگی میں اس امن وامان میں اضافہ کرسکتے ہیں۔ یعنی اس طرح کہ دوسرے افراد ہماری طرف سے امان میں رہیں۔ ہماری وجہ سے معاشرہ امان میں رہے اورمعاشرے کے امن وامان کے لیے کوشش کریں ۔ جیسا کہ ہم نے اپنی آنکھوں سے دیکھا ہےکہ ہمارے بہت سے جوانوں نے مدافعین حرم کے سانچے میں جان کی قربانی دے کرے امن وامان حاصل کیا ہے۔

انہوں نے (ایثار)، (عدالت) اورانصاف کو عصرظہورکی اہم ترین خصوصیات قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم جس قدراج مہدوی حکومت کی خصوصیات کے پابند ہوں گےاتنا ہی عصرظہورمیں زندگی بسر کریں گے۔ یہی وجہ ہے کہ بعض روایا تمیں اس مطلب کی تاکید کی گئی ہےکہ اگرتم نےغیبت کے دورمیں اپنی ذمہ داریوں پرعمل کیا تو تم اپنی زندگی کے خاتمے اورعصرظہورکو نہ پانے پرپریشان نہ ہوں۔

مہدویت کےمحقق نےکہا ہےکہ البتہ اس سے مراد عصرظہورکے تقدس اوراس کی عظمت اور شرافت کو کم کرنا نہیں ہےبلکہ بات یہ ہےکہ اگرطے یہ ہےکہ ہم عصرغیبت میں زندگی بسرکریں تو پھرجتنا ہوسکتا ہے ہم اپنے کرداراوراعمال میں عصرظہورکی خصوصیات کو اپنائیں۔

انہوں نےمزید کہا ہےکہ البتہ آج تک کسی نے یہ دعویٰ نہیں کیا ہےکہ عصرظہور، عصرغیبت کے ساتھ یکساں ہے۔ ہرگزایسا نہیں ہے۔ کیونکہ عصرظہورکی ایک اہم ترین خصوصیت امام مہدی موعود عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف کا ظہورہے اورآنحضرت علیہ السلام کے حضورکے سائے میں زندگی بسرکرنےکا کسی چیزسےمقایسہ نہیں کیا جاسکتا ہے۔

حجۃ الاسلام سلیمیان نےکہا ہےکہ ایک اہم نکتہ یہ ہےکہ ہمیں معلوم ہونا چاہیےکہ امام زمانہ علیہ السلام کس لیے آئیں گے؟ معاشرے کے لیے امام علیہ السلام کی برکات اورنتائج اوراہداف کیا ہوں گے؟ اگرہم ان مسائل کو اچھی طرح سمجھ لیں تو ہم اپنی انفرادی اورسماجی زندگی میں ان امورپرتوجہ دینےکی کوشش کریں گے۔

672033

 

زمرہ جات:   Horizontal 3 ،
دیگر ایجنسیوں سے (آراس‌اس ریدر)