امام زمانہ(عج) کن افراد سے ملاقات کرتے ہیں؟

ترکی میں فوجی بغاوت کی ناکامی کے دو سال مکمل

کموڈور عدنان خالق کی ریئر ایڈمرل کے عہدے پر ترقی

افغان صدر کانگراں وزیراعظم اور آرمی چیف کو ٹیلی فون

یوٹا میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچادی

شہزادہ چارلس اور ولیم نے ٹرمپ سے ملنے سے انکار کر دیا

بھارت میں گوگل کاسوفٹ ویئر انجینئر بے دردی سے قتل

امریکی سفارت کاروں کو طالبان سے براہ راست مذاکرات کی ہدایت

روسی بمبار جہازجنوبی کوریا میں داخل،کوریا کا احتجاج

میاں صاحب نے کشکول کے بجائے معیشت توڑدی،اسد عمر

بلاول کو پارٹی میں صرف ’ابا‘ ہی کیوں نظر آتا؟سراج الحق

ن لیگ ،پی پی نے کرپشن کے ریکارڈ توڑدئیے،عمران خان

فخر زمان کی سنچری، پاکستان 9وکٹ سے فاتح

’عمران خان کو ناکام جلسوں کی ہیٹ ٹرک مبارک ہو‘

سعید اجمل کا پی ٹی آئی امیدوار کی حمایت کا اعلان

ایم کیو ایم سے لوگوں کو صلہ نہیں ملا، حافظ نعیم

فاروق ستار پر خواتین برس پڑیں،سیاست چمکانے کا الزام لگا دیا

شدت پسندوں کو انسان بنانیکی ناکام کوششیں

دہشتگردی کے سائے اور اہل پاکستان

کراچی عسکری پارک میں جھولا گر گیا بچی جاں بحق 9 افراد زخمی

عالمی کپ کی اختتامی تقریب، مشعل قطر کے سپرد

حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیھا کی ولادت باسعادت مبارک ہو

فرانس فٹبال کا نیا عالمی چیمپئن، کروشیا کو شکست

اسرائیل کا 2014 کے بعد غزہ پر سب سے بڑے حملے کا دعویٰ

یمن میں سامراج کی مخالفت کا قومی دن

اسکاٹ لینڈ: امریکی صدرکے خلاف مختلف اندازمیں احتجاج

کس قانون کے تحت کالعدم جماعتوں کو کلین چٹ دی ہے، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری

’اعتزاز احسن کی آنکھ میں ککرے پڑگئے ہیں‘

صحت بخش اور توانائی سے بھرپور. . . سلاد

آمدنی اور اخراجات میں بہت فرق ہے، شمشاد اختر

سراج رئیسانی کا جنازہ ، آرمی چیف کوئٹہ پہنچ گئے

کریمینل ایڈمنسٹریشن آف جسٹس میں محکمہ پولیس کا کلیدی کردار ہے، قاضی خالد علی

ٹرمپ دورہ برطانیہ میں اپنے الفاظ سے پھر گئے

بھارتی فوج کا کنٹونمنٹ علاقے ختم کرنے پر غور

بلوچستان کے مختلف شہروں میں سیکیورٹی ہائی الرٹ

’لیگی قیادت نے نواز اور مریم کو دھوکا دیا‘

داعش نےسعودی چیک پوسٹ پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی

سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کیخلاف مقدمہ درج

آئرش پارلیمنٹ میں اسرائیلی اشیاء کی در آمدات پر پابندی کا بل منظور

’’حکومت بنا کر سب کو ایک پیج پر لاؤں گا ‘‘

ٹرمپ کے دورۂ برطانیہ پر احتجاج کا سلسلہ جاری

نواز،مریم اور صفدر کے پاس صرف ایک دن کی مہلت

یمن میں متحدہ عرب امارات کے اقدامات جنگی جرائم ہیں، ایمنسٹی انٹرنیشنل

سندھ میں رینجرز کےخصوصی اختیارات میں 90روز کی توسیع

آپ یہ پلے باندھ لیں

تحریک انصاف نے کوئٹہ جلسہ ملتوی کردیا

ترکی کا کمرشل اتاشی اسرائیل میں ترک سفار خانے میں واپس

فلسطینیوں کی حمایت میں واشنگٹن میں مظاہرہ

ایران ایک مضبوط ابھرتی ہوئی طاقت کا نام ہے،خطیب جمعہ تہران

چوہدری نثار نے اپنے دکھ کی وجہ بیان کر دی

اسامہ بن لادن کا سابق ذاتی محافظ جرمنی سے بے دخل

سعودی عرب خطے میں امریکہ اور اسرائیل کا سب سے بڑا اتحادی ملک ہے:سربراہ انصار اللہ

’’مجرم اعظم آگئے، 300ارب واپس کریں‘‘

امریکا کے گیس اسٹیشن پر لاکھوں پتنگوں نے ڈیرا ڈال لیا

اسحاق ڈار کےریڈ وارنٹ جاری

محمد وسیم کی ورلڈ فلائی ویٹ ٹائٹل فائٹ کل ہوگی

ٹوئٹر پرمشہور شخصیات کے فالوورز کم ہو گئے

دبئی:ریسٹورنٹ میں کھانا سرو کرتا روبوٹ

نواز شریف نے اڈیالہ جیل میں پہلے دن ناشتے میں کیا کھایا؟

گزین مری 23 سال بعد آبائی علاقے پہنچ گئے

قیدیوں نے اپنے حق کے لیے درخواست جمع کروادی

ہم نے قانونی جنگ لڑ کر جیتی ہے، شاہ محمود قریشی

ن لیگیوں کیلئے اطمینان بخش خبر

مستونگ انتخابی جلسہ دھماکا، یورپی یونین، سعودی عرب کی مذمت

نواز شریف اور مریم نواز اڈیالہ جیل منتقل

امریکا تجارتی میدان کا غنڈہ اور بلیک میلر ہے، چین

ہم عراق میں نیٹو افواج کی موجودگی کے خلاف ہیں: عصائب اہل الحق

اربیل شہر میں نیا امریکی قونصل خانہ پورے علاقے کیلئے خطرہ ہے: عراقی سیاستدان

داعش سے نمٹنے کے لیے چین، پاکستان، روس، ایران کا مشترکہ اجلاس

یمنی فورسز نے سعودی عرب کے 34 فوجیوں کو ہلاک کر دیا

نواز شریف کا پوتا اور نواسہ رہا

2017-12-02 19:35:04

امام زمانہ(عج) کن افراد سے ملاقات کرتے ہیں؟

IMG12321836

اللہ تعالیٰ، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم، ائمہ معصومین علیہم السلام اورحضرت ولی عصرعلیہ السلام نے دینی احکام پرعمل کرنے، نیک کاموں کا انجام دینے، لوگوں کی خدمت کرنے، گناہوں سےاجتناب اورحقوق الناس کا ادا کرنےکی کوشش اور ایک حلال زندگی رکھنےکا حکم دیا ہےاورایک شیعہ کو اس محوراورمرکز کےگرد حرکت کرنی چاہیے۔ بنابریں امام زمانہ عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف کا حکم بھی وہی اللہ اوراس کے رسول کا حکم ہے۔ لیکن بعض اوقات وہ اپنے چاہنے والوں کو کچھ مخصوص نصیحتیں کرتے ہیں کہ البتہ وہ انہیں افراد سےمخصوص نہیں ہیں بلکہ تمام منتظرین کو اسی قسم کےکاموں کا اہل ہونا چاہیے۔

نقل ہوا ہےکہ ایک مرد امام زمانہ علیہ السلام کی ملاقات کا طالب تھا اوراس نےاس راہ میں بہت زیادہ ریاضت اورمحنت کی تھی۔ ایک رات اسےخوشخبری دی جاتی ہےکہ تم فلاں شہرکے بازارمیں فلاں دوکان پرامام زمانہ علیہ السلام سےملاقات کرو گے۔ وہ اس شہرمیں جاتا ہے اوراپنے آپ کو دوکان پرپہنچاتا ہےاوروہاں پربیٹھ کرامام زمانہ عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف سےملاقات کرتے ہیں۔ اسی وقت ایک بوڑھی عورت نے بازارمیں فروخت کرنے کےلیے ایک تالا لایا۔ اہل بازار میں سے ہرایک انتہائی کم قیمت پریہ تالا خریدنا چاہتے تھے۔ لیکن اس دوکان کے ساتھ بیٹھے ہوئے ایک دوکاندارنے تالےکی قیمت کا اعلان کیا اورکہا کہ میں بہت کم قیمت پراسےخریدوں گا اوراس نفع کے ساتھ اسےفروخت کروں گا اوریہی میرے لیےکافی ہے۔ وہ بوڑھی عورت خوشی کے ساتھ وہ تالا بیج کرچلی گئی۔ اس وقت امام عصرعلیہ السلام نے اس ملاقات کرنے والےمرد کی طرف دیکھتےہوئے فرمایا: اس طرح بن جاو تاکہ ہم خود تمہاری ملاقات کریں اوراپنے آپ کو ریاضت اورمحبت کی زحمت میں مبتلا نہ کرو۔(1)

امام مہدی علیہ السلام فرماتے ہیں: (فَیَعمَل کُلُ امرءٍ بِما یَقرُبُ بِه مِن مَحبّتنا و یتجَّنب ما یدنیه من کَراهتنا و سَخَطِنا) تم میں سے ہرشخص وہ کام کرنا چاہیےکہ جو اسے ہماری محبت کےقریب کرے اورہراس کام سے دوری اختیارکرنی چاہیےکہ جو اسے ہماری ناراضگی اورہمارے غصے کےنزدیک کرے۔ (2)

امام صادق علیہ السلام فرماتے ہیں: (مَن سَرَّه اَن یَکونَ مِن اصحابِ القائم فَلینتظِر و لیَعمَل بِالوَرعِ و محاسِنِ الأخلاق و هو منتظر…) جوشخص بھی یہ پسند کرتا ہےکہ وہ قائم علیہ السلام کےاصحاب میں سے شمارہو تو اسےانتظارکرنا چاہیے اوراچھےاخلاق کا مالک ہونا چاہیےاوراگروہ اسی انتظار کی حالت میں مرجائےاوراس کی موت کے بعد حضرت قائم علیہ السلام ،قیام کریں تو اسےاس شخص کا سا ثواب ملے گا کہ جس نے ان کے زمانےکو پالیا ہو۔(3)

بنابریں تقویٰ اوراچھےاخلاق کے ساتھ انتظارحضرت ولی عصرعجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف کے ساتھیوں اوران کےلائق منتظرین کی علامات ہیں۔

مآخذ:

1-آیینه اسرار، ص 17  2

2- بحارالانوار، ج53، ص 176

3- غیبت طوسی، ص 200

حجۃ الاسلام جواد محدثی کی کتاب( زندگی مہدوی( اخلاق واوصاف منتظران) سے اقتباس

زمرہ جات:   Horizontal 3 ،
ٹیگز:   امام زمانہ(عج) ،
دیگر ایجنسیوں سے (آراس‌اس ریدر)