ایران اور دنیا بھر میں جشن امین و صادق

یہودیوں کی قومی ریاست کا قانون، اسرائیل نے اپنے عرب شہریوں کے خلاف محاذ کھول دیا

اسرائیل کا نیا قانون نسل پرست اور عرب دشمن ہے

امریکا: کال سینٹر اسکینڈل میں 21 بھارتی شہریوں کو سزا

بھارت: مشتعل افراد نے گائے کی اسمگلنگ کے شبہ میں مسلمان کو قتل کردیا

فلسطین میں صورتحال معمول پر لانے کیلئے جنگ بندی کا اعلان

’امریکی حکام اور طالبان کے درمیان براہِ راست پہلی ملاقات‘

ویتنام میں سمندری طوفان ، 20 افراد ہلاک

امریکی ریاست آئیووا میں طوفانی بگولوں نے تباہی مچادی

سیاسی جماعتوں کی انتخابی مہم آخری مراحل میں

خواتین کو حق رائے دہی سے دور رکھنا جرم ہوگا

اکرم خان درانی پر دوسرا قاتلانہ حملہ

الیکش سے قبل عمران کا آج کراچی میں آخری جلسہ

انتخابات2018ء کے انتظامات کا آخری مرحلہ

ڈی آئی خان میں دھماکا، اکرام اللہ گنڈا پور زخمی

ایفی ڈرین کوٹہ کیس میں حنیف عباسی کو عمر قید کی سزا

نواز شریف جیل میں کون سا ٹی وی چینل دیکھیں گے؟

ڈیموں میں پانی کی سطح میں قدرے اضافہ

جاپان سے تعلیمی تعاون بڑھانے پر کام کر رہے ہیں،اسد مجید

بلاول کو بچہ کہنے والوں کا قوم نے مذاق بنا دیا ہے: چانڈیو

لوگوں کو جوڑنے کیلئے فیس بک کا نیا اقدام

’’عمران کے نصیب میں حکومت بنانا نہیں‘‘

پرویز خٹک الیکشن کمیشن کیخلاف ہائیکورٹ جائیں گے

فواد حسن فواد مزید 14روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے

حضرت شاہ چراغ کے یوم ولادت کی مناسبت سے

کالعدم تنظیموں کو الیکشن سے روکا جائے، وزیر اطلاعات

کوئٹہ سے حج پروازوں کی بندش پر ڈائریکٹر کی سرزنش

شہباز شریف کے بیانات ،نگراں حکومت نے اجلاس بلالیا

پنجاب رینجرز کا مختلف شہروں میں سرچ آپریشن، کئی مشتبہ افراد زیر حراست

جرمنی: میں چاقو بردار شخص کا بس پر حملہ، 8 افراد زخمی

امریکہ دنیا میں عدم استحکام پھیلا رہا ہے، ایرانی وزیر خارجہ

اسرائیل ایک غاصب اور غیر قانونی صیہونی حکومت ہے:آیت اللہ احمد خاتمی

ترکی نے ابو عمر الشیشانی کی بیوی کو گرفتار کرلیا

9 کیمروں والا اسمارٹ فون

ہبل ٹیلی اسکوپ

پنجاب بھر میں میٹرک کے نتائج کا اعلان

’’پرویز خٹک نے جو کی وہ رونے کی بات ہے‘‘

شام: فوعہ اور کفریا می‍ں یرغمال بنائے گئے نو سو باشندے رہا

غزہ میں اسرائیلی فوج کے حملوں سے 4 فلسطینی شہید

واشنگٹن ڈائری: بٹے ہوئے امریکی معاشرے کی تصویر مزید پختہ

غیر متوقع شراکت دار: چین اور اسرائیل کے گہرے ہوتے تجارتی روابط

حج موسم کے اختتام تک تارکین کے مکہ مکرمہ جانے پر پابندی

سنگاپور میں تاریخ کا خطرناک ترین سائبر حملہ

چین اور روس کاشمالی کوریا کو تیل کی فراہمی روکنے سے انکار

ٹو پلس ٹو ڈائیلاگ کی نئی تاریخ سامنے آگئی

نازیبا زبان: ایاز صادق، فضل الرحمان اور پرویز خٹک کو حلف نامہ جمع کرانے کا حکم

مہاجر کا نعرہ لگا کرپھر لڑانے کی کوشش ہو رہی ہے، مصطفیٰ کمال

بلاول نے اس مرتبہ مساوات کی بات کی ہے، ڈاکٹر عاصم

پنجاب کے دو حلقوں سے آزاد امیدوار نے خود کشی کرلی

دن گئے جب لوگ پیپلزپارٹی کیلئے جلسے کرتے تھے، ارباب رحیم

کراچی میں جبران ناصر کی کارنر میٹنگ پر حملہ

چیف جسٹس،کل کراچی میں واٹرٹریٹمنٹ پلانٹ کا افتتاح کریں گے

1990ءکے انتخابات،نواز شریف نے زمام اقتدار سنبھالا

اسلام آباد میں اسدعمر کی کارنر میٹنگ میں فائرنگ

پنجاب کی نگران حکومت تحریک انصاف کے اشاروں پر ناچ رہی ہے: شہبازشریف

’یہودی ریاست‘ کے قانون پر تنازع کیوں

’’کیلا‘‘ غذائیت سے بھرپور پھل

کنفیوژن کے شکار حکام افغانستان سے متعلق عسکری پالیسی میں تبدیلی نہیں دیکھ رہے

بلاول کی علی موسی گیلانی کے قافلے پر فائرنگ کی مذمت

چوتھا ون ڈے: پاکستان نے بغیر کسی نقصان کے 200 کا ہندسہ عبور کرلیا

طالبان کا شہری آبادیوں پر خود کش حملے روکنے کا اعلان

چین کے صدر تین روزہ دورے پر امارات پہنچ گئے

امریکا کی بھارت کو مسلح ڈرونز فروخت کرنے کی پیشکش

زاہدان کے قریب مسلح شرپسندوں کے ہاتھوں دو سیکورٹی اہلکارشہید

یمنی فوج کا ریاض میں سعودی امریکی آئل کمپنی آرامکو پرڈورن حملہ

الیکشن میں شرکت نہ کرنا شیعوں کی کمزوری کا باعث بنے تو ضرور شرکت کریں:آیت الله صافی گلپایگانی

پاکستان میں داعش کی آمد کی اطلاع

چمن کے مال روڈ پر دھماکا اور فائرنگ، پولیس

بھارت کی واٹس ایپ کو ایک اور وارننگ

نیویارک :زیر زمین اسٹیم پائپ لائن میں دھماکہ

پرو میں ججوں کا رشوت لے کر فیصلے دینے کا انکشاف

2017-12-06 13:26:36

ایران اور دنیا بھر میں جشن امین و صادق

4bn4b5db64deb2y866_800C450

امن  و رحمت کے پیغمبر حضرت محمد مصطفے صل اللہ وآلہ وسلم اور مکتب جعفری کے بانی حضرت امام جعفرصادق علیہ السلام کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے اسلامی جمہوریہ ایران سرا پا جشن و نور ہے – اس مبارک اور پرمسرت موقع پر ایران کے سبھی چھوٹے بڑے شہروں میں وسیع پیمانے پر جشن کا سلسلہ جاری ہے جبکہ سبھی شہروں کی سڑکوں گلیوں، مساجد اور مذہبی مقامات کو بہت ہی خوبصورتی کے ساتھ سجایا گیا ہے ۔

ایران  میں اس مناسبت سے مرکزی اجتماعات مشہد مقد س میں حضرت امام رضا  علیہ السلام کے حرم مطہر اور قم میں حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیھا کے حرم میں جاری ہیں جہاں عاشقان رسول و آل رسول کا جم غفیر ہے  اور ہر طرف سے درود و سلام کی بارش ہورہی ہے – اس موقع پر دارالحکومت تہران می‍ں کل اکتیسویں وحدت اسلامی بین الاقوامی کانفرنس شروع ہوئی کا جس میں دنیا کے مختلف ملکوں کے سیکڑوں علما اور اکابرین شریک ہیں اور مسلمانوں کو سیرت نبوی پر چلتے ہوئے امت مسلمہ میں اتحاد کی دعوت دے رہے ہیں – پاکستان اور ہندوستان سے بھی اطلاعات ہیں کہ سترہ ربیع الاول اور ہفتہ وحدت کی مناسبت سے ہر طرف جشن ہے اور جگہ جگہ محفل میلاد منقعد کی جارہی ہیں –

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی اور پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لکا لاریجانی نے منگل کی شام اسلامی ملکوں کے سربراہوں کے نام الگ الگ پیغامات ارسال کرکے پیغمبراسلام حضرت محمد مصطفے صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کے جشن ولادت کی مبارکباد پیش کی ۔

 صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے اپنے تہنیتی پیغامات میں اس امید کا اظہار کیا ہے کہ پیغمبر اسلام(ص) کی گرانقدر سیرت پر تکیہ، آسمانی کتاب قرآن کریم کی محکم تعلیمات سے استفادہ اور اسلامی ملکوں کے سربراہوں کی کوششوں سے مسلمانوں کے درمیان اتحاد اور بھائی چارہ پہلے سے بھی زیادہ مستحکم ہو گا

صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے تکفیری نظریات کا مقابلہ کرنے اور تشدد و انتہا پسندی کے خلاف مہم میں تعاون کو فروغ دینے پر مبنی اسلامی ملکوں کی ذمہ داریوں پر تاکید کرتے ہوئے کہا کہ امت اسلامیہ کو اتحاد و یکجہتی اور اتحاد سے متعلق قرآن کریم کی آیت پر بھروسہ کر کے اسلامی ملکوں میں امن و استحکام اور عدل و انصاف کا مروج ہونا چاہئے

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے بھی اسلامی ملکوں کے پارلیمانی اسپیکروں کو الگ الگ تہنیتی پیغامات ارسال کر کے پیغمبراسلام حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے جشن ولادت باسعادت کی مبارکباد پیش کی

ایران کے اسپیکر نے اپنے ان تہنیتی پیغامات میں اس امید کا اظہار کیا ہے کہ اسلامی تعلیمات کے زیرسایہ اور قرآن کریم و سیرہ نبوی  سے مدد حاصل کر کے اسلامی دنیا میں اتحاد و یکجہتی، پہلے سے زیادہ مستحکم ہو گی اور اسلامی ملکوں کی پارلیمانوں کے درمیان تعاون  بھی مزید فروغ پائے گا

انہوں نے کہا کہ علاقے میں دہشت گردی کے خلاف حاصل ہونے والی حالیہ کامیابیوں کے بعد ضروری ہے کہ اسلامی معاشرے میں اتحاد و یگانگت کی فضا اور زیادہ روشن و منور ہو اور انتہاپسندی اور تفرقہ انگیزیوں کا پوری طرح خاتمہ ہو

قابل ذکر ہے کہ سترہ ربیع الاول سرکار ختمی مرتبت حضرت محمد مصطفے صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور فرزند رسولۖ حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کا یوم ولادت باسعادت ہے جبکہ سنی مسلمانوں کی روایتوں کے مطابق بارہ ربیع الاول پیغمبر خاتم(ص) کا یوم ولادت باسعادت ہے، اسی مناسبت سے اسلامی جمہوریہ ایران کے بانی حضرت امام خمینی رحمت اللہ علیہ نے ان ایام کو ہفتہ وحدت قرار دیا ہے۔

 

زمرہ جات:   Horizontal 1 ،
دیگر ایجنسیوں سے (آراس‌اس ریدر)

نام ور جو ناکام رہے

- ایکسپریس نیوز

All set for PTI rally in Karachi

- اے آر وائی

ہم سب کا پاکستان

- ایکسپریس نیوز

خدا تجھے یہ غم نہ بھلائے

- ایکسپریس نیوز

خدا تجھے یہ غم نہ بھلائے

- ایکسپریس نیوز