پاکستانی 2018ء الیکشن؛ شدت پسندوں نے بھی شرکت کا اعلان کردیا

ترکی میں فوجی بغاوت کی ناکامی کے دو سال مکمل

کموڈور عدنان خالق کی ریئر ایڈمرل کے عہدے پر ترقی

افغان صدر کانگراں وزیراعظم اور آرمی چیف کو ٹیلی فون

یوٹا میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچادی

شہزادہ چارلس اور ولیم نے ٹرمپ سے ملنے سے انکار کر دیا

بھارت میں گوگل کاسوفٹ ویئر انجینئر بے دردی سے قتل

امریکی سفارت کاروں کو طالبان سے براہ راست مذاکرات کی ہدایت

روسی بمبار جہازجنوبی کوریا میں داخل،کوریا کا احتجاج

میاں صاحب نے کشکول کے بجائے معیشت توڑدی،اسد عمر

بلاول کو پارٹی میں صرف ’ابا‘ ہی کیوں نظر آتا؟سراج الحق

ن لیگ ،پی پی نے کرپشن کے ریکارڈ توڑدئیے،عمران خان

فخر زمان کی سنچری، پاکستان 9وکٹ سے فاتح

’عمران خان کو ناکام جلسوں کی ہیٹ ٹرک مبارک ہو‘

سعید اجمل کا پی ٹی آئی امیدوار کی حمایت کا اعلان

ایم کیو ایم سے لوگوں کو صلہ نہیں ملا، حافظ نعیم

فاروق ستار پر خواتین برس پڑیں،سیاست چمکانے کا الزام لگا دیا

شدت پسندوں کو انسان بنانیکی ناکام کوششیں

دہشتگردی کے سائے اور اہل پاکستان

کراچی عسکری پارک میں جھولا گر گیا بچی جاں بحق 9 افراد زخمی

عالمی کپ کی اختتامی تقریب، مشعل قطر کے سپرد

حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیھا کی ولادت باسعادت مبارک ہو

فرانس فٹبال کا نیا عالمی چیمپئن، کروشیا کو شکست

اسرائیل کا 2014 کے بعد غزہ پر سب سے بڑے حملے کا دعویٰ

یمن میں سامراج کی مخالفت کا قومی دن

اسکاٹ لینڈ: امریکی صدرکے خلاف مختلف اندازمیں احتجاج

کس قانون کے تحت کالعدم جماعتوں کو کلین چٹ دی ہے، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری

’اعتزاز احسن کی آنکھ میں ککرے پڑگئے ہیں‘

صحت بخش اور توانائی سے بھرپور. . . سلاد

آمدنی اور اخراجات میں بہت فرق ہے، شمشاد اختر

سراج رئیسانی کا جنازہ ، آرمی چیف کوئٹہ پہنچ گئے

کریمینل ایڈمنسٹریشن آف جسٹس میں محکمہ پولیس کا کلیدی کردار ہے، قاضی خالد علی

ٹرمپ دورہ برطانیہ میں اپنے الفاظ سے پھر گئے

بھارتی فوج کا کنٹونمنٹ علاقے ختم کرنے پر غور

بلوچستان کے مختلف شہروں میں سیکیورٹی ہائی الرٹ

’لیگی قیادت نے نواز اور مریم کو دھوکا دیا‘

داعش نےسعودی چیک پوسٹ پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی

سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کیخلاف مقدمہ درج

آئرش پارلیمنٹ میں اسرائیلی اشیاء کی در آمدات پر پابندی کا بل منظور

’’حکومت بنا کر سب کو ایک پیج پر لاؤں گا ‘‘

ٹرمپ کے دورۂ برطانیہ پر احتجاج کا سلسلہ جاری

نواز،مریم اور صفدر کے پاس صرف ایک دن کی مہلت

یمن میں متحدہ عرب امارات کے اقدامات جنگی جرائم ہیں، ایمنسٹی انٹرنیشنل

سندھ میں رینجرز کےخصوصی اختیارات میں 90روز کی توسیع

آپ یہ پلے باندھ لیں

تحریک انصاف نے کوئٹہ جلسہ ملتوی کردیا

ترکی کا کمرشل اتاشی اسرائیل میں ترک سفار خانے میں واپس

فلسطینیوں کی حمایت میں واشنگٹن میں مظاہرہ

ایران ایک مضبوط ابھرتی ہوئی طاقت کا نام ہے،خطیب جمعہ تہران

چوہدری نثار نے اپنے دکھ کی وجہ بیان کر دی

اسامہ بن لادن کا سابق ذاتی محافظ جرمنی سے بے دخل

سعودی عرب خطے میں امریکہ اور اسرائیل کا سب سے بڑا اتحادی ملک ہے:سربراہ انصار اللہ

’’مجرم اعظم آگئے، 300ارب واپس کریں‘‘

امریکا کے گیس اسٹیشن پر لاکھوں پتنگوں نے ڈیرا ڈال لیا

اسحاق ڈار کےریڈ وارنٹ جاری

محمد وسیم کی ورلڈ فلائی ویٹ ٹائٹل فائٹ کل ہوگی

ٹوئٹر پرمشہور شخصیات کے فالوورز کم ہو گئے

دبئی:ریسٹورنٹ میں کھانا سرو کرتا روبوٹ

نواز شریف نے اڈیالہ جیل میں پہلے دن ناشتے میں کیا کھایا؟

گزین مری 23 سال بعد آبائی علاقے پہنچ گئے

قیدیوں نے اپنے حق کے لیے درخواست جمع کروادی

ہم نے قانونی جنگ لڑ کر جیتی ہے، شاہ محمود قریشی

ن لیگیوں کیلئے اطمینان بخش خبر

مستونگ انتخابی جلسہ دھماکا، یورپی یونین، سعودی عرب کی مذمت

نواز شریف اور مریم نواز اڈیالہ جیل منتقل

امریکا تجارتی میدان کا غنڈہ اور بلیک میلر ہے، چین

ہم عراق میں نیٹو افواج کی موجودگی کے خلاف ہیں: عصائب اہل الحق

اربیل شہر میں نیا امریکی قونصل خانہ پورے علاقے کیلئے خطرہ ہے: عراقی سیاستدان

داعش سے نمٹنے کے لیے چین، پاکستان، روس، ایران کا مشترکہ اجلاس

یمنی فورسز نے سعودی عرب کے 34 فوجیوں کو ہلاک کر دیا

نواز شریف کا پوتا اور نواسہ رہا

2017-12-07 07:26:57

پاکستانی 2018ء الیکشن؛ شدت پسندوں نے بھی شرکت کا اعلان کردیا

contest

 

جماعۃ الدعوۃ کے سربراہ حافظ سعید نے آئندہ عام انتخابات میں قومی اسمبلی کی نشست سے الیکشن لڑنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملی مسلم لیگ کی سیاسی جدوجہد کی تائید کرتا ہوں، 2017ء کشمیر کے نام کرنے پر نظربند کیا گیا، 2018 میں بھی کشمیریوں کی جدوجہد آزادی کے نام کرتے ہیں، پورے ملک میں کشمیر کانفرنسوں، جلسوں اور سیمینارز کا انعقاد کیا جائے گا۔

 

ان کا کہنا تھا کہ بھارت چاہتا ہے ہم کشمیر کی بات کرنا چھوڑ دیں، وہ مرکز القادسیہ چوبرجی میں سینئر کالم نگاروں سے نشست کے دوران گفتگو کر رہے تھے۔ اس موقع پر جماعت الدعوۃکے ترجمان یحییٰ مجاہد اور احمد ندیم اعوان بھی موجود تھے۔

 

حافظ محمد سعید نے مزید کہا۔کہ ہماری وزارت خارجہ کو بھی دنیا بھر میں اپنے سفارتی ڈیسک کو متحرک کرتے ہوئے انڈیا کی دہشت گردی کو بے نقاب کرنا چاہیے۔

 

اس سوال کے جواب میں کہ آپ ملی مسلم لیگ کی سیاست کو کیسے دیکھ رہے ہیں تو حافظ محمد سعیدکا کہنا تھا کہ ملی مسلم لیگ نظریہ پاکستان کی بنیاد پر ملک میں سیاسی کردار ادا کر رہی ہے، میں ان کی تائید کرتا ہوں، الیکشن لڑنے کے بار ے میں سوچ بچار کر رہے ہیں۔ لاہور ہائی کورٹ اور سپریم کورٹ کے واضح فیصلے موجود ہیں کہ جماعت الدعوۃ کیخلاف کوئی الزام ثابت نہیں ہے اور اسے ملک میں رفاہی، فلاحی و سیاسی سرگرمیاں جاری رکھنے کی مکمل آزادی حاصل ہے، حال ہی میں لاہور ہائی کورٹ کے ریویو بورڈ نے بھی صاف طور پر کہا ہے کہ حکومت میرے کیخلاف کوئی ثبوت پیش نہیں کر سکی اسی بنیاد پر میری رہائی کا حکم نامہ جاری کیا گیا۔

 

حافظ سعید نے کہا ہے کہ پشاور حملہ میں وہی قوتیں ملوث ہیں جنہوں نے آرمی پبلک اسکول کو نشانہ بنایا تھا۔ دہشت گردی کی بزدلانہ کاروائیوں سے قوم کے حوصلے پست نہیں کئے جاسکتے۔ وطن عزیز پاکستان سے دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے پوری قوم افواج پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔ تخریب کاری و دہشت گردی کے ذریعہ ملک کو عدم استحکام سے دوچار کرنے کی سازشیں ان شاء اللہ کامیاب نہیں ہوں گی۔ بعض حکومتی ذمہ داران پاکستان کو سیکولر بنانے کیلئے آئین سے ختم نبوت کا مسئلہ ختم کرنا چاہتے ہیں۔ بیرونی قوتوں کی خوشنودی کیلئے ختم نبوت قانون میں ترمیم اسی سازش کے تحت کی گئی میری رہائی پر بھارت کو بہت تکلیف ہوئی۔ انڈیا میں اس وقت بھی ماتم کی کیفیت ہے۔

زمرہ جات:  
دیگر ایجنسیوں سے (آراس‌اس ریدر)