فلسطینی قسام بریگیڈ کی پہلی مسلحانہ کاروائی ،صہیونی مزہبی پیشوا فائرنگ میں ہلاک

پنجاب کی نگران حکومت تحریک انصاف کے اشاروں پر ناچ رہی ہے: شہبازشریف

’یہودی ریاست‘ کے قانون پر تنازع کیوں

’’کیلا‘‘ غذائیت سے بھرپور پھل

کنفیوژن کے شکار حکام افغانستان سے متعلق عسکری پالیسی میں تبدیلی نہیں دیکھ رہے

بلاول کی علی موسی گیلانی کے قافلے پر فائرنگ کی مذمت

چوتھا ون ڈے: پاکستان نے بغیر کسی نقصان کے 200 کا ہندسہ عبور کرلیا

طالبان کا شہری آبادیوں پر خود کش حملے روکنے کا اعلان

چین کے صدر تین روزہ دورے پر امارات پہنچ گئے

امریکا کی بھارت کو مسلح ڈرونز فروخت کرنے کی پیشکش

زاہدان کے قریب مسلح شرپسندوں کے ہاتھوں دو سیکورٹی اہلکارشہید

یمنی فوج کا ریاض میں سعودی امریکی آئل کمپنی آرامکو پرڈورن حملہ

الیکشن میں شرکت نہ کرنا شیعوں کی کمزوری کا باعث بنے تو ضرور شرکت کریں:آیت الله صافی گلپایگانی

پاکستان میں داعش کی آمد کی اطلاع

چمن کے مال روڈ پر دھماکا اور فائرنگ، پولیس

بھارت کی واٹس ایپ کو ایک اور وارننگ

نیویارک :زیر زمین اسٹیم پائپ لائن میں دھماکہ

پرو میں ججوں کا رشوت لے کر فیصلے دینے کا انکشاف

ٹرمپ کی پیوٹن کو دورہ واشنگٹن کی دعوت

ہزاروں پولنگ اسٹیشنز غیر محفوظ، سہولیات سے محروم

عابد باکسر کی 10 مقدمات میں ضمانت منظور

انسداد دہشتگردی عدالت میں راؤ انوار کی ضمانت منظور

عسکری پارک کے کمرشل استعمال کیخلاف درخواست دائر

حنیف عباسی کیخلاف ایفی ڈرین کیس کا فیصلہ محفوظ

الیکشن: فوج ضابطہ اخلاق کے اندر رہے گی،آزادی کے ساتھ ووٹ ڈالنے کا جمہوری حق ممکن بنایا جائیگا، آرمی چیف

مراد علی شاہ کیخلاف دوہری شہریت کی درخواست مسترد

مریم کی سہالہ ریسٹ ہاؤس منتقلی مؤخر

حکومت کون بنائیگا، پی ٹی آئی یا پیپلز پارٹی؟

انصاراللہ نے الحدیدہ سے یمنی فوج کے انخلا کا مطالبہ مسترد کر دیا

تمام سیاسی جماعتوں کی قیادت کو خطرہ

پیوٹن کی دہشت ملینیا کے چہرے پر

ترکی دہشت گردی کی سخت مذمت کرتا ہے، قونصل جنرل

پکتیا میں فورسز کیساتھ جھڑپوں میں 27 دہشتگرد ہلاک

ایران میں کام کرنے والی یورپی کمپنیوں کی حمایت کا اعلان

امریکا کے طالبان سے براہ راست مذاکرات کے فیصلے کو مسترد کرتے ہیں،افغان حکومت

بنگلہ دیش میں منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی میں 200 افراد ہلاک

صحت کی حفاظت کے رہنما اصول

ہڈیوں کا بھر بھراپن ایک خاموش بیماری

مودی کیخلاف عدم اعتماد کی تحریک کل پیش ہوگی

امریکی صدر کی ایرانی صدر سے ملاقات کے لئے آٹھ بار درخواست

انصاراللہ نے الحدیدہ سے یمنی فوج کے انخلا کا مطالبہ مسترد کر دیا

سمندر پار پاکستانی عام انتخابات میں ووٹ نہیں ڈال سکیں گے، نادرا حکام

امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ پرغداری کا الزام لگ گیا

برطانیہ نے اسلحے کی فروخت دگنی کر دی

برطانیہ میں چھ روزہ بین الاقوامی ایئر شو زوروشور سے جاری

غذر میں لینڈ سلائیڈنگ، دریا کا بہاؤ رک گیا

’ایک جیل میں قید باپ بیٹی کو ملنے کی اجازت نہیں‘

کلبھوشن کیس پر جواب جمع کروا دیا

’’شہباز شریف مجھے مقابلے میں مروانا چاہتے تھے‘‘

’’ توبہ قبول کرنا ہمارا کام نہیں‘‘

نواز اور مریم سے وکلاء کی ملاقات منسوخ

فیصل واوڈا کو 8 اہلکار سیکیورٹی دیں گے

عمران کی آئندہ نا زیبا زبان استعمال نہ کرنے کی یقین دہانی

پاک فوج نے تھریٹ الرٹ جاری نہیں کیا، آئی ایس پی آر

پاکستان، ایران فوجی تعلقات میں بہتری کی امید؟

’’ کالعدم تنظیموں کا انتخابات میں حصہ لینا، جمہوریت کے لیے خطرہ ہے‘‘،بلاول بھٹو

’پی پی اور ن لیگ میں پس پردہ نیا مک مکا چل رہا ہے‘

ٹیکس ادائیگی سے متعلق غلط بیانی عمران اسماعیل کے گلے پڑگئی

سعودی عرب: خواتین کو طیارے اڑانیکی تربیت کی اجازت

خان صاحب عوام میں مقبول نہیں ،بلاول کا دعویٰ

پارلیمنٹ نے اسرائیلی وزیراعظم سے جنگی اختیارات چھین لیے

کراچی:الیکشن میں دہشت گردی کی سازش،2 گرفتار

صہیونی جیل میں اسیر 4 فلسطینیوں کی بھوک ہڑتال ہنوز جاری

اسپین کے کئی شہروں کا اسرائیلی بائیکاٹ مہم میں شمولیت کا اعلان

ورثے میں ہمیں یہ غم ہے ملا، بلاول کا ٹوئٹ

پاکستان نے زمبابوے کو تیسرے ون ڈے میں شکست دے دی

لیبیا میں کنٹینر میں دم گھٹنے سے 8 غیرقانونی تارکین وطن ہلاک

برطانوی وزیر اعظم تھریسامے کی مشکلات میں اضافہ، ایک اور وزیر مستعفی

افغانستان میں امریکا کی حکمت عملی ناکام ہو گئی، حامد کرزئی

افغانستان میں داعش کا حملہ، طالبان کمانڈر سمیت 20 ہلاک

ایرانی افواج ہر طرح کی جارحیت کا جواب دینے کے لئے آمادہ و تیار ہیں:ایرانی وزیر دفاع

2018-01-14 12:24:49

فلسطینی قسام بریگیڈ کی پہلی مسلحانہ کاروائی ،صہیونی مزہبی پیشوا فائرنگ میں ہلاک

Qasam

نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجہ میں ہلاک ہونے والے شخص کے بارے صہیونی ذرائع ابلاغ نے اعلان کیا ہے کہ ہلاک ہوا شخص صہیونیوں کا مذہبی پیشوا “خاخام رزئیل شبیح” ہے جو معروف صہیونی “موشہ زار” کا بیٹا اور حفات گیلاد کا رہنے والا تھا۔

تفصیلات کے مطابق مقبوضہ فلسطین کے شہر نابلس میں ایک صہیونی گاڑی پر کی گئی نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں ایک صہیونی آبادکار ہلاک جبکہ چند دیگر افراد زخمی ہوئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں ایک یہودی کالونی کے قریب گاڑی پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کی جس کی وجہ سے ایک صہیونی آبادکار کو سر کے حصے میں گولی ماری گئی جس کے فورا بعد اسے ہستپال منتقل کیا گیا لیکن کچھ ہی دیر میں اس کے واصل جہنم ہونے کی خبر سامنے آ گئی۔

اسرائیل کے عبرانی ٹی وی 12 کے مطابق منگل کی شام نامعلوم مسلح افراد نے یہودی آباد کاروں کی ایک گاڑی پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں ایک صہیونی ہلاک ہوگیا جبکہ حملہ آور بہ حفاظت جائے وقوعہ سے فرار ہوگئے۔

صہیونی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ اس کاروائی کے نتیجہ میں ہلاک ہونے والاشخص صہیونیوں کا مذہبی پیشوا یعنی “خاخام رزئیل شبیح” ہے جو معروف صہیونی “موشہ زار” کا بیٹا اور حفات گیلاد کا رہنے والا تھا۔مقتول کا باپ موشے زار فلسطینیوں کی اراضی غصب کرنے والے ایک گروپ کا سرغنہ ہے جس نے فلسطینیوں کی وسیع اراضی غصب کر رکھی ہے۔ موشے زار نابلس بلدیہ کے فلسطینی میئر بسام الشکعہ پر قاتلانہ حملے میں بھی ملوث بتایا جاتا ہے۔

واقعے کے فوری بعد اسرائیلی فوج کی بھاری نفری نے جائے وقوعہ کو گھیرے میں لے لیا۔ اسرائیلی فوج نے بورین قصبے کو ملانے والی تمام سڑکیں بند کردیں جس کے خلاف فلسطینی آبادی نے احتجاج کیا۔

فلسطین سے عینی شاہدین نے بتایا کہ یہودی آباد کار کے قتل کے بعد اسرائیلی فوج نے جائے وقوعہ کے قریبی قصبوں تل اور صر کا محاصرہ کرکے گھر گھر تلاشی کی کارروائی کی اور گھروں میں خواتین اور بچوں کو زدو کوب کیا۔

فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کی فوجی شاخ شہید عزالدین قسام بریگیڈ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ گزشتہ رات کی کاروائی دشمن کے خلاف پہلا مسلحانہ اقدام تھا تاکہ دشمن کے رہنما اور ان کے حامی یہ جان لیں کہ وہ جس چیز سے خوفزدہ ہیں وہ قریب ہے۔ابوعبیدہ نے ٹویٹ کیا ہے کہ صہیونی دشمن جس چیز سے خوفزدہ ہیں وہ قریب ہے اور یہ فلسطینیوں کی طرف سے پہلی مسلح کاروائی تھی۔

زمرہ جات:   دنیا ،
دیگر ایجنسیوں سے (آراس‌اس ریدر)