امام خمینی (ر) کے طرز زندگی میں منتظرانہ خصوصیات

ایران ایٹمی معاہدے پر مکمل طور پر کار بندہے، آئی اے ای اے

چین پاکستان کے لئے دو سٹیلائٹس خلا میں بھیجے گا

امام کاظم (ع) کا حلال لذتوں کے بارے میں انتباہ

رمضان المبارک، مہمانی اور اللہ کی کرامات سےاستفادہ کا مہینہ ہے

انتخابات 2018: کیا نوجوان سیاسی منظرنامے کی تبدیلی میں اہم کردار ادا کرسکتے ہیں؟

واٹس ایپ کا نیا خطرناک بگ: اپنے موبائل کو محفوظ کیسے بنا سکتے ہیں؟

میرا بیان ہی میرابیانیہ ہے

کیا پاکستان امریکہ مخالف اقدامات میں ایران اور شمالی کوریا کو پیچھے چھوڑ دے گا؟

رمضان المبارک کے نویں دن کی دعا

فخر ہے ایک منی لانڈرر وزیراعظم کو ہٹانے میں ہم کامیاب ہوئے، عمران خان

امریکی صدر نے شمالی کوریا کے رہنما سے ملاقات منسوخ کردی

سعودی عرب اور ایتھوپیا کے تعلقات میں کشیدگی

شعیب میر : ایک جیالا خلاق فطرت نہ رہا – عامر حسینی

امریکا کا پاکستان میں اپنے سفارتکاروں سے برے سلوک کا واویلا

فوج مخالف بیانیے سے دھمکیوں تک: نواز شریف کی مریم کے خلاف مقدمات پر سخت تنبیہہ

سعودی کفیلوں کی جنسی درندگی: بنگلہ دیشی خاتون ملازمہ کی دلدوز کہانی

جنرل زبیر کی اسرائیل کو دھمکی کے پس پردہ محرکات :امریکہ نے اسرائیل کو پاکستان کے ایٹمی اثاثوں پر حملے کا گرین سگنل دیدیا

رمضان المبارک کے آٹھویں دن کی دعا

ادارہ جاتی کشمکش اور نواز شریف کا بیانیہ: کیا فوج مشکل میں گھر گئی ہے؟

ماہ رمضان کی دعاوں کا انتظار کے ساتھ ارتباط

امریکی حکام انتہا پسندانہ سوچ کے حامل ہیں، ایرانی صدر

پاکستان میں 35 لاکھ افراد بے روزگار ہیں، رپورٹ

نوازشریف کا مقصد صرف اپنی جائیداد بچانا ہے: فواد چوہدری

ایران ایٹمی معاہدے سے پہلے والی صورت حال پر واپسی کے لیے تیار

محمد بن سلمان کو آل سعود خاندان میں نفرت اور دشمنی کا سامنا

اسرائیل کو صفحہ ہستی سے مٹانے کے لیے پاکستان کو صرف12 منٹ درکار ہیں: جنرل زبیر حیات

روزہ رکھنے والے مسلمان معاشرے کیلیے سیکیورٹی رسک ہیں، ڈنمارک کی وزیر کی ہرزہ سرائی

سعودی حکومت کے خلاف بغاوت کی اپیل: کیا آل سعود کی بادشاہت کے خاتمے کا وقت آن پہنچا؟

انٹیلی جینس بیورو (آئی بی) کے خفیہ راز

’سعودی عرب عراق کو میدان جنگ بنانے سے احتراز کرے‘

رمضان المبارک کے ساتویں دن کی دعا

نگراں وزیراعظم کیلیے وزیراعظم اور قائد حزب اختلاف میں ڈیڈلاک برقرار

کیا نواز شریف کی جارحیت تبدیلی لا سکتی ہے؟

کیا لشکر جھنگوی تحریک طالبان کی جگہ سنبھال چکی ہے؟

جوہری ہتھیاروں سے لیس ممالک دنیا کو دھمکا رہے ہیں

مجھے کیوں نکالا: نواز شریف کے احتساب عدالت میں اہم ترین انکشافات

بغداد میں العامری کی مقتدی الصدر سے ملاقات، حکومت کی تشکیل پر تبادلہ خیال

دہشت گردوں کے مکمل خاتمے تک شام میں ہی رہیں گے، ایران

رمضان المبارک کے چھٹے دن کی دعا

ایران نے رویہ تبدیل نہ کیا تو اسے کچل دیا جائے گا، امریکی وزیرخارجہ کی دھمکی

کیا بغدادی انتقام کی کوئی نئی اسکیم تیار کر رہا ہے؟

بحرین میں خاندانی آمریت کے خلاف مظاہرے

ماہ رمضان میں امام زمانہ(ع) کی رضایت جلب کرنےکا راستہ

ایم آئی، آئی ایس آئی کا جے آئی ٹی کا حصہ بننا نامناسب تھا، نوازشریف

فضل الرحمان کی فصلی سیاست: فاٹا انضمام کا بہانا اور حکومت سے علیحدگی

مذہبی جذباتیت کا عنصر اور انتخابات

مادے کا ہم زاد اینٹی میٹر کیا ہوا؟

ایرانی جوہری ڈیل سے امریکی علیحدگی، افغان معیشت متاثر ہو گی

امریکہ ایرانی قوم کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور نہیں کرسکتا

رمضان المبارک کے پانچویں دن کی دعا

ماہ مقدس رمضان میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ اور ناجائز منافع خوری نے عوام کو عذاب میں مبتلا کررکھا ہے: علامہ مختار امامی

کیا سویلین-ملٹری تعلقات میں عدم توازن دکھانے سے جمہوری نظام خطرے میں پڑگیا؟ – عامر حسینی

روزے کا ایک اہم ترین فائدہ حکمت ہے

نگراں وزیراعظم پر حکومت اور اپوزیشن میں اتفاق ہوگیا، ذرائع

موٹروے نہیں قوم بنانا اصل کامیابی ہے: عمران خان

ایک چشم کشا تحریر: عورتوں کو جہاد کے ليے کيسے تيار کيا جاتا ہے؟

روزہ خوروں کی نشانیاں: طنزو مزاح

ترک صدر ایردوآن اور سود، ٹِک ٹِک کرتا ٹائم بم

آل سعود کی انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں: غیر ملکی طاقتوں کے ساتھ روابط کے الزام میں سات خواتین کارکن گرفتار

فلسطینیوں کی لاشوں پر امریکی سفارتخانہ قائم

افسوس امت مسلمہ کی ناگفتہ بہ حالت پر 57 اسلامی ممالک خاموش ہیں، علامہ ریاض نجفی

رمضان المبارک کے چوتھے دن کی دعا

خاص الخاص روزے کا ذائقہ چکھنےکا راستہ

امریکی اسکول فائرنگ میں جاں بحق پاکستانی سبیکا شیخ کے خواب پورے نہ ہوسکے

اگر ہم بیت المقدس کا دفاع نہ کرسکے تو مکہ کا دفاع نہیں کرپائیں گے: صدر اردوغان

یورپ نے امریکی پابندیاں غیر موثر بنانے کے لئے قانون سازی شروع کر دی

سول ملٹری تعلقات: پاکستانی سیاست کا ساختیاتی مسئلہ

پاکستان کا اگلا نگران وزیر اعظم کون ہو گا؟

کیا سعودی ولی عہد محمد بن سلمان بغاوت میں ہلاک ہو گئے ہیں؟

تحریک انصاف نے حکومت کے پہلے 100 دن کا پلان تیار کرلیا

2018-02-04 22:32:41

امام خمینی (ر) کے طرز زندگی میں منتظرانہ خصوصیات

IMG12431010

مفسرقرآن کریم حجۃ الاسلام والمسلمین محسن قرائتی نے (امام خمینی کی خصوصیات) کےعنوان سےخطاب کرتے ہوئے کہا ہےکہ میں نے امام خمینی کی کچھ خصوصیات کو تحریرکیا ہےکہ جسے آپ کےسامنے بیان کرتا ہوں۔

پہلی خصوصیت: اسلامی حکومت اورولایت فقیہ کےنظریےکا پیش کرنا

پوری دنیا میں پارلیمنٹ ہے، صدرہے۔ لیکن اس وقت جو ایران میں ہے وہ کسی اورجگہ پرنہیں ہے اوروہ (ولایت فقیہ ) ہے۔ ولایت یعنی حکومت، شہرکا والی یعنی حاکم، مدرسہ کا متولی یعنی مدرسہ کی حکومت کے کس کے پاس ہے؟

اب میں آپ کے سامنے ایک عقلی دلیل پیش کرتا ہوں پھرجو کچھ آپ کہیں میں بھی کہوں گے۔ چونکہ آپ پڑھی لکھی نئی نسل ہیں۔ کیا معاشرے کو قائد اوررہبرکی ضرورت ہے یا نہیں؟ تو عقل کہتی ہے کہ معاشرے کو رہبراورقائد کی ضرورت ہے ورنہ ہرج ومرج پیش آئے گا۔

امیرالمومنین امام علیہ السلام فرماتے ہیں: «لَا بُدَّ لِلنَّاسِ مِنْ أَمِيرٍ» (نهج‏البلاغه/ص82)  لوگوں کا ایک امیرہونا ضروری ہے۔ «بَرٍّ أَوْ فَاجِر» (نهج ‏البلاغه/ص82) خواہ اچھا ہو یا برا۔ پس دیکھیں معاشرے کو رہبراورلیڈرکی ضرورت ہے۔ اب کیا وہ رہبراورلیڈرمعاشرے کےمطابق ہونا چاہیے۔ یعنی اگر معاشرہ اسلامی ہے تو اس کے رہبراورلیڈرکو بھی اسلام شناس ہونا چاہیے۔ اب جب کہ اس کا اسلام شناس ہونا ضروری ہے تو سوال یہ ہےکہ وہ اسلام شناس عادل ہو یا فاسق؟ اگرعادل ہو تو بہت اچھا ہے۔ ولایت فقیہ یعنی معاشرے کو ایک اسلام شناس اورعادل رہبراورلیڈرکی ضرورت ہے۔ مسئلہ ولایت فقیہ فقط اسلام کے ساتھ مختص نہیں ہے بلکہ اسلام سے پہلےحضرت عیسیٰ علیہ السلام اولوالعزم پیغمبرتھے۔عیسی سے پہلےموسیٰ تھےکہ جن کی کتاب کا نام توریت ہے۔ اب میں آپ کے سامنےاس آیہ کی تلاوت کرتا ہوں۔ سورہ مائدہ کی آیت نمبر44 کا ملاحظہ فرمائیں کہ سابقہ ادیان میں بھی مسئلہ ولایت فقیہ موجود تھا۔ (انا انزلنا التوراۃ فیھا ھدی ونور،یحکم بھا النبیون الذین اسلموا للذین ھادوا والربانیون والاخبار بما استحفظوا من کتاب اللہ۔ ۔ ۔)( ہم نےتوریت نازل کی جس میں ہدایت اورنورتھا، اطاعت گزارانبیاء اس کےمطابق یہودیوں کےفیصلے کرتے تھے اورعلماء اورفقہاء بھی فیصلے کرتے تھے جنہیں اللہ نےکتاب کی حفاظت کا ذمہ داربنایا تھا۔ ۔ ۔

دوسری خصوصیت: امام قلم کے ساتھ جہاد کرتے تھے

ایک شخص نےایک کتاب لکھ کراسلام پرحملہ کیا۔ امام خمینی نے اپنے دروس کی چھٹی کرکے کشف الاسرارلکھی۔ کشف الاسرارایک ایسی کتاب ہےکہ جسےامام خمینی نے لکھ کربہت سےشکوک وشبہات کا راستہ روکا تھا یعنی قلم کے ساتھ جہاد کیا تھا۔

تیسری خصوصیت: اخلاص

امام خمینی کی ایک اورخصوصیت ان کا اخلاص تھا۔ یعنی اہم بات یہ ہےکہ اللہ کےلیےکام کیا جائے۔ امام خمینی کےاخلاص کی یہ کیفیت تھی کہ انہیں کہا گیا ہےکہ قبلہ آپ کے ہمسائےمیں مجلس ہورہی ہے آپ بھی ایک رات مجلس میں جائیں۔ انہوں نےکہا ہےکہ میں بھی مجلس میں جانا چاہتا ہوں لیکن چونکہ ہمسایہ دروازے پرکھڑے ہوکرلوگوں کو دیکھ رہا ہے۔ میں ڈرتا ہوں کہ کہیں میں اس کی نظرکی خاطرمجلس میں چلاجاوں اوراس میں اللہ کی رضا شامل نہ ہو۔ میں تو اللہ کی رضا کی خاطرمجلس میں جانا چاہتا ہوں۔ یہ تھا امام خمینی کا اخلاص۔

زمرہ جات:   Horizontal 3 ،
دیگر ایجنسیوں سے (آراس‌اس ریدر)

انصاف دہلیز تک

- ایکسپریس نیوز

مغل امپائر کا تسلسل

- ایکسپریس نیوز

ایڈز ملک میں پھیل رہی ہے

- ایکسپریس نیوز

اسکولوں پر حملے

- ایکسپریس نیوز

سنتا جا سر دھنتا جا

- ایکسپریس نیوز

بھوکے اور گونگے

- ایکسپریس نیوز