مریم نواز کے ماتحت کام نہیں کرسکتا، چوہدری نثار

ایران ایٹمی معاہدے پر مکمل طور پر کار بندہے، آئی اے ای اے

چین پاکستان کے لئے دو سٹیلائٹس خلا میں بھیجے گا

امام کاظم (ع) کا حلال لذتوں کے بارے میں انتباہ

رمضان المبارک، مہمانی اور اللہ کی کرامات سےاستفادہ کا مہینہ ہے

انتخابات 2018: کیا نوجوان سیاسی منظرنامے کی تبدیلی میں اہم کردار ادا کرسکتے ہیں؟

واٹس ایپ کا نیا خطرناک بگ: اپنے موبائل کو محفوظ کیسے بنا سکتے ہیں؟

میرا بیان ہی میرابیانیہ ہے

کیا پاکستان امریکہ مخالف اقدامات میں ایران اور شمالی کوریا کو پیچھے چھوڑ دے گا؟

رمضان المبارک کے نویں دن کی دعا

فخر ہے ایک منی لانڈرر وزیراعظم کو ہٹانے میں ہم کامیاب ہوئے، عمران خان

امریکی صدر نے شمالی کوریا کے رہنما سے ملاقات منسوخ کردی

سعودی عرب اور ایتھوپیا کے تعلقات میں کشیدگی

شعیب میر : ایک جیالا خلاق فطرت نہ رہا – عامر حسینی

امریکا کا پاکستان میں اپنے سفارتکاروں سے برے سلوک کا واویلا

فوج مخالف بیانیے سے دھمکیوں تک: نواز شریف کی مریم کے خلاف مقدمات پر سخت تنبیہہ

سعودی کفیلوں کی جنسی درندگی: بنگلہ دیشی خاتون ملازمہ کی دلدوز کہانی

جنرل زبیر کی اسرائیل کو دھمکی کے پس پردہ محرکات :امریکہ نے اسرائیل کو پاکستان کے ایٹمی اثاثوں پر حملے کا گرین سگنل دیدیا

رمضان المبارک کے آٹھویں دن کی دعا

ادارہ جاتی کشمکش اور نواز شریف کا بیانیہ: کیا فوج مشکل میں گھر گئی ہے؟

ماہ رمضان کی دعاوں کا انتظار کے ساتھ ارتباط

امریکی حکام انتہا پسندانہ سوچ کے حامل ہیں، ایرانی صدر

پاکستان میں 35 لاکھ افراد بے روزگار ہیں، رپورٹ

نوازشریف کا مقصد صرف اپنی جائیداد بچانا ہے: فواد چوہدری

ایران ایٹمی معاہدے سے پہلے والی صورت حال پر واپسی کے لیے تیار

محمد بن سلمان کو آل سعود خاندان میں نفرت اور دشمنی کا سامنا

اسرائیل کو صفحہ ہستی سے مٹانے کے لیے پاکستان کو صرف12 منٹ درکار ہیں: جنرل زبیر حیات

روزہ رکھنے والے مسلمان معاشرے کیلیے سیکیورٹی رسک ہیں، ڈنمارک کی وزیر کی ہرزہ سرائی

سعودی حکومت کے خلاف بغاوت کی اپیل: کیا آل سعود کی بادشاہت کے خاتمے کا وقت آن پہنچا؟

انٹیلی جینس بیورو (آئی بی) کے خفیہ راز

’سعودی عرب عراق کو میدان جنگ بنانے سے احتراز کرے‘

رمضان المبارک کے ساتویں دن کی دعا

نگراں وزیراعظم کیلیے وزیراعظم اور قائد حزب اختلاف میں ڈیڈلاک برقرار

کیا نواز شریف کی جارحیت تبدیلی لا سکتی ہے؟

کیا لشکر جھنگوی تحریک طالبان کی جگہ سنبھال چکی ہے؟

جوہری ہتھیاروں سے لیس ممالک دنیا کو دھمکا رہے ہیں

مجھے کیوں نکالا: نواز شریف کے احتساب عدالت میں اہم ترین انکشافات

بغداد میں العامری کی مقتدی الصدر سے ملاقات، حکومت کی تشکیل پر تبادلہ خیال

دہشت گردوں کے مکمل خاتمے تک شام میں ہی رہیں گے، ایران

رمضان المبارک کے چھٹے دن کی دعا

ایران نے رویہ تبدیل نہ کیا تو اسے کچل دیا جائے گا، امریکی وزیرخارجہ کی دھمکی

کیا بغدادی انتقام کی کوئی نئی اسکیم تیار کر رہا ہے؟

بحرین میں خاندانی آمریت کے خلاف مظاہرے

ماہ رمضان میں امام زمانہ(ع) کی رضایت جلب کرنےکا راستہ

ایم آئی، آئی ایس آئی کا جے آئی ٹی کا حصہ بننا نامناسب تھا، نوازشریف

فضل الرحمان کی فصلی سیاست: فاٹا انضمام کا بہانا اور حکومت سے علیحدگی

مذہبی جذباتیت کا عنصر اور انتخابات

مادے کا ہم زاد اینٹی میٹر کیا ہوا؟

ایرانی جوہری ڈیل سے امریکی علیحدگی، افغان معیشت متاثر ہو گی

امریکہ ایرانی قوم کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور نہیں کرسکتا

رمضان المبارک کے پانچویں دن کی دعا

ماہ مقدس رمضان میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ اور ناجائز منافع خوری نے عوام کو عذاب میں مبتلا کررکھا ہے: علامہ مختار امامی

کیا سویلین-ملٹری تعلقات میں عدم توازن دکھانے سے جمہوری نظام خطرے میں پڑگیا؟ – عامر حسینی

روزے کا ایک اہم ترین فائدہ حکمت ہے

نگراں وزیراعظم پر حکومت اور اپوزیشن میں اتفاق ہوگیا، ذرائع

موٹروے نہیں قوم بنانا اصل کامیابی ہے: عمران خان

ایک چشم کشا تحریر: عورتوں کو جہاد کے ليے کيسے تيار کيا جاتا ہے؟

روزہ خوروں کی نشانیاں: طنزو مزاح

ترک صدر ایردوآن اور سود، ٹِک ٹِک کرتا ٹائم بم

آل سعود کی انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں: غیر ملکی طاقتوں کے ساتھ روابط کے الزام میں سات خواتین کارکن گرفتار

فلسطینیوں کی لاشوں پر امریکی سفارتخانہ قائم

افسوس امت مسلمہ کی ناگفتہ بہ حالت پر 57 اسلامی ممالک خاموش ہیں، علامہ ریاض نجفی

رمضان المبارک کے چوتھے دن کی دعا

خاص الخاص روزے کا ذائقہ چکھنےکا راستہ

امریکی اسکول فائرنگ میں جاں بحق پاکستانی سبیکا شیخ کے خواب پورے نہ ہوسکے

اگر ہم بیت المقدس کا دفاع نہ کرسکے تو مکہ کا دفاع نہیں کرپائیں گے: صدر اردوغان

یورپ نے امریکی پابندیاں غیر موثر بنانے کے لئے قانون سازی شروع کر دی

سول ملٹری تعلقات: پاکستانی سیاست کا ساختیاتی مسئلہ

پاکستان کا اگلا نگران وزیر اعظم کون ہو گا؟

کیا سعودی ولی عہد محمد بن سلمان بغاوت میں ہلاک ہو گئے ہیں؟

تحریک انصاف نے حکومت کے پہلے 100 دن کا پلان تیار کرلیا

2018-02-10 13:07:11

مریم نواز کے ماتحت کام نہیں کرسکتا، چوہدری نثار

1083754-nisar-1518257860-756-640x480

ٹیکسلا: سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار کا کہنا ہے کہ میں مریم نواز کے ماتحت کام نہیں کرسکتا اور اتنا سیاسی یتیم نہیں کہ اپنے سے جونیئر کو سر اور میڈم کہتا پھروں جبکہ نیوز لیکس پر پارٹی کی مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس نہ بلایا گیا تو رپورٹ سامنے لے آؤں گا۔

کوہستان ہاؤس ٹیکسلا میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے سابق وفاقی وزیر چوہدری نثار کا کہنا تھا کہ میں نے پارٹی ڈسپلن کی کبھی بھی خلاف ورزی نہیں کی لیکن منافقت کی سیاست بھی نہیں کرسکتا، بہت سی چیزیں برداشت کیں اور دلبرداشتہ ہوکر سائیڈ پر ہونے کا فیصلہ کیا، نوازشریف کو خط بھی لکھا اور کچھ مشورے بھی دیئے لیکن عمل نہیں ہوا،  اب فیصلہ کرلیا ہے کہ سیاسی طور پر پارٹی کے اندر متحرک رہ کر کام کروں گا، نیوز لیکس پر پارٹی کی مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس نہ بلایا گیا تو معاملے کی انکوائری رپورٹ سامنے لے آؤں گا، جبکہ ججز کی ذات پر حملے کرنے سے مسئلہ گھمبیر ہوتا ہے۔

چوہدری نثار کا کہنا تھا کہ میں پارٹی کے اندر بحث کرنے کو فوقیت دیتا ہوں اور ذاتیات کی لڑائی کو بالائے طاق رکھتے ہوئے مؤقف پیش کرنے کے حق میں ہوں، پارٹی کی کیبنٹ میٹنگ میں کہا تھا کہ فیصلوں میں مشاورت کو ترجیح دینی چاہئے، پارٹی کو چلانے کے حوالے سے خدشات اور تحفظات بھی ہیں تاہم کبھی سابق وزیراعظم یا مریم نواز کے بارے میں تنقید نہیں کی، میں نے نوازشریف اور شہبازشریف کے ماتحت کام کرنے کی حامی بھری تھی اور مریم نواز کے ماتحت کام نہیں کرسکتا، اتنا سیاسی یتیم نہیں کہ اپنے سے جونیئر کو سر اور میڈم کہتا پھروں، اس میں تنقید کرنے والی کوئی بات نہیں اور ویسے بھی الیکشن کے بعد ہی فیصلہ ہوگا کہ آئندہ وزیراعظم کون ہوگا ابھی کچھ بھی کہنا قبل از وقت ہے، عزت عہدوں میں نہیں کردار میں ہوتی ہے۔

چوہدری نثار نے کہا کہ ڈان لیکس ایک حساس معاملہ ہے جس کی وضاحت انتہائی ضروری ہے،  پارٹی کور کمیٹی کے اجلاس میں اس ایشو پر بات کرے ورنہ پبلک پلیٹ فارم پر بات کرنا دوسرا آپشن ہوگا۔ اس معاملے کو ایک سال سے زائد کا عرصہ گزرچکا اب اس پر مجھ سے منسوب کرکے کوئی بیان دینا مضحکہ خیز ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ سیاست دان وہ ہوتا ہے جو انتخابات میں حصہ لے کر کامیاب ہو، انتخابات میں حصہ لئے بغیر کوئی بھی شخص ٹیکنوکریٹ اور خوشامدی تو بن سکتا ہے لیکن سیاستدان نہیں بن سکتا،  ایک ایسا شخص جس کا ہماری پارٹی سے کوئی واسطہ نہیں تھا وہ 90 کی دہائی میں پارٹی میں آیا اور آج مجھے پارٹی سے نکلوانے کے دعوے کررہا ہے۔

سابق وفاقی وزیر نے کہا کہ میڈیا کا کام جج بننا نہیں معلومات دینا ہے لیکن بہت سے اینکر جج بن کر فیصلے دے دیتے ہیں اس سے میڈیا اور ملک کی ساکھ کو نقصان ہوتا ہے ، میڈیا کے ذریعے اداروں پر حملے ہو رہے ہیں، میڈیا میں ریٹنگ کی جنگ میں گالم گلوچ وطیرہ بن چکا ہے، ہم سیاستدان دوسروں کو چور اور خود کو صادق و امین قرار دیتے ہیں، مشکل ترین صورتحال میں سنجیدہ طبقات نے مل کر اس تنزلی کو روکنا اور ہرکسی کو اپنے گریبان میں جھانکنا ہوگا۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہماری جماعت کے خلاف مخالفین مختلف پراپیگنڈے کررہے ہیں، شاہد خاقان عباسی پر ایل این جی معاملہ بھی صرف ایک الزام کے علاوہ کچھ نہیں، الزام صرف الزام ہوتا ہے اس کو سنجیدہ نہیں لینا چاہئے اور کسی کو سنے بغیر کوئی کمیشن یا عدالت فیصلہ نہیں کرسکتی۔

 

زمرہ جات:   Horizontal 1 ،
دیگر ایجنسیوں سے (آراس‌اس ریدر)

انصاف دہلیز تک

- ایکسپریس نیوز

مغل امپائر کا تسلسل

- ایکسپریس نیوز

ایڈز ملک میں پھیل رہی ہے

- ایکسپریس نیوز

اسکولوں پر حملے

- ایکسپریس نیوز

سنتا جا سر دھنتا جا

- ایکسپریس نیوز

بھوکے اور گونگے

- ایکسپریس نیوز