دوسروں کی مدد کرنا ایک عظیم ترین اخلاقی فضیلت ہے

شہید بھٹو پہلی وزیراعظم خاتون تھیں جو وزیراعظم ہوتے ہوئے بچے کی پیدائش کے عمل سے گزریں

ورلڈ کپ میں تیونس کو بیلجیئم کے خلاف 2-5 سے شکست

مفتی نور ولی محسود تحریکِ پاکستان طالبان کے نئے امیر مقرر

کیا تیونس کا حج بائیکاٹ آل سعود کو یمن پر مظالم سے روک سکتا ہے؟

جنوبی وزیرستان: فوجی کارروائی میں 6 دہشت گرد ہلاک، 2 جوان شہید

میری خوشی کی انتہا اس وقت نہ رہی جب نیمار میرے ساتھ آ کر کھڑا ہو گیا: احمد رضا

این اے 243 کراچی: عمران خان کے کاغذات نامزدگی کےخلاف اپیل مسترد

ملا فضل اللہ کی موت پر بھارت میں کھلبلی

الحدیدہ جنگ: 25000 کا بے بس لشکر

کیا زعیم قادری نے ’قلعہ لاہور‘ میں شگاف ڈال دیا؟

بنی اسرائیل کی حقیقت قرآن مجید کی روشنی میں

ارجنٹینا فٹبال ٹیم کی شکست کی کہانی چہروں کی زبانی

دھوپ اور بارش سے محفوظ رکھنے والی ’’ڈرون چھتری‘‘

میلانیا کی جیکٹ پر لکھا جملہ: مجھے واقعی کوئی فرق نہیں پڑتا کیا آپ کو پڑتا ہے؟

میرا اختلاف نواز شریف کے فائدے میں تھا، چوہدری نثار

10 غذائیں جو آپ کو ہر عمر میں جوان رکھیں

’ لگتا ہے سیاسی وڈیروں نے پمپ کھول لئے ہیں‘

ﺑﻘﯿﻊ ﺍﻭﺭ ﻗﺪﺱ ﭘﺮ ﺳﯿﺎﺳﺖ کیوں؟

کینسر کے خطرے سے بچانے والی بہترین غذا

داعش کی معاونت پر مذہبی رہنما کو سزائے موت

اسرائیلی وزیراعظم کی اہلیہ پر بھی فرد جرم عائد

پاکستان کی طالبان امیر ملا فضل اللہ کی ہلاکت کی تصدیق

مہران یونیورسٹی میں ڈیجیٹل ٹرانسفرمیشن سینٹر قائم کیا جائیگا،ڈاکٹر عقیلی

پرویز مشرف آل پاکستان مسلم لیگ کی صدارت سے مستعفی

ڈونلڈ ٹرمپ کی روسی صدر سے ملاقات کے لیے نئی حکمت عملی تیار

یمن میں سعودی جاسوسی ڈرون طیارہ تباہ

چھوٹی سی چیری بڑے فائدوں والی

بیگم کلثوم کی طبیعت قدرے بہتر پر خطرے سے مکمل طور پر باہر نہیں: میاں نواز شریف

انتخابی نشانات کی سیاست: ووٹر حیران، امیدوار پریشان

امریکہ افغان طالبان سے بات چیت کی خواہش کیوں ظاہر کر رہا ہے؟

آیت اللہ سید خامنہ ای نے قومی فٹبال ٹیم کو اچھی کاکردگی پر سراہا

بحرینی عدالت نے شیخ علی سلمان کو جاسوسی کے الزامات سے بری کردیا

فیفا ورلڈ کپ 2018: اسپین نے ایران کو 0-1 سے شکست دے دی

آئی بی اے کراچی میں منعقدہ پاکستان کی پہلی فائنل ائیر پروجیکٹس کی آن لائن نمائش کا احوال

امریکہ کی خارجہ پالیسی بحران سے دوچار

صحافی کے قتل کے خلاف بھارتی کشمیر میں ہڑتال، مظاہرے

زعیم قادری کیا شریف خاندان کے بوٹ پولش کر پائیں گے ؟

کیا عدالت فوج کے خلاف اقدام اٹھائے گی؟

کیا نواز شریف اور مریم نواز کا نام ای سی ایل میں شامل ہوگا ؟

’کراچی والوں کی جان ٹینکر مافیا سے چھڑائیں گے‘

پاکستان کے یہودی ووٹر کہاں گئے؟

پاکستان کی خاندانی سیاسی بادشاہتیں

یاہو‘ نے اپنی انسٹنٹ میسیج سروس ایپلی کیشن ’یاہو‘ میسینجر کو بند کرنے کا اعلان کردیا

انفیکشن کی بروقت شناخت سے دنیا بھرمیں ہزاروں لاکھوں جانیں بچائی جاسکتی ہیں

سفید سرکے کے کئی فوائد ہیں، اس طرح سیب کے سرکے کے بھی متعدد طبی فوائد ہیں

یمن تا فلسطین، دشمن ایک ہی ہے

کیا افغان سیکیورٹی اہلکار طالبان کو کنٹرول کر سکے گے ؟

ٹویٹر کیا ایسا کر پائے گا ؟

پاکستان میں سمندری پانی کیا قابل استعمال ہوگا ؟

عمران خان، آصف زرداری اور مریم نواز کے اثاثوں کی تفصیلات منظر عام پر آ گئیں

فٹبال ورلڈ کپ کے شوروغل میں دبی یمنی بچوں کی چیخیں

رپورٹ | یمن کی تازہ صورتحال ۔۔۔ یہاں سب بکنے لگا ہے !!!

دہشتگرد کالعدم جماعتوں کو الیکشن لڑنے کی اجازت دینے کی بجائے قانون کے شکنجے میں کسنے کی ضرورت ہے، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری

انڈونیشیا کی جھیل میں کشتی الٹنے سے 200 افراد ہلاک

بلوچستان: سی ٹی ڈی آپریشن،خاتون سمیت 4 دہشت گرد ہلاک

ہائیڈرو گرافی کا عالمی دن ، پاک بحریہ کے سر براہ کا پیغام

امریکہ کے شکست قریب ہے؟

شیخ علی سلمان پر مقدمہ، غیر سرکاری تنظیموں کا احتجاج

عمران، شاہد خاقان، گلالئی،فہمیدہ مرزا، فاروق ستار، لدھیانوی، مشرف کے کاغذات مسترد

ایران نے امریکی صدر سے بات چیت کا امکان مسترد کر دیا

راہ حق پارٹی، جے یو آئی (ف) کے آشرباد سے کالعدم جماعتوں کا سیاسی پلٹ فارم

لندن کی سڑکوں پر بھاگتا پاکستانی سیاست دان

بن زاید کی اسرائیلی عہدے داروں سے ملاقات ؟

انتخابات 2018: الیکشن کمیشن نے ساڑھے تین لاکھ فوجی اہلکاروں کی خدمات مانگ لیں

علماء یمن نے بڑا کردیا

چوہدری نثار تھپڑ مار کیوں نہیں دیتے؟

ٹرمپ بھیڑیا ہے

ٹرمپ نے بوکھلاہٹ میں شمالی کورین جنرل سے مصافحہ کے بجائے سلیوٹ کر ڈالا

الیکشن کمیشن پاکستان راہ حق پارٹی کی رجسٹریشن منسوخ کرے

اسرائیلی فوج نے اپنا الحاج شیخ الاسلام متعارف کرادیا – عامر حسینی

2018-03-05 23:11:48

دوسروں کی مدد کرنا ایک عظیم ترین اخلاقی فضیلت ہے

IMG13505758

دوسرے انسانوں کی مدد کرنا نہ فقط ایک انسانی فریضہ ہے بلکہ اللہ کی جانب سے اس کی  بہت زیادہ تاکید کی گئی ہے کہ جو سابقہ انبیاء کے مختلف زمانوں میں انسانوں تک پہنچی ہےتاکہ وہ ایک دوسرے کے ساتھ پیارومحبت سے رہنے اوردوسروں کی مدد کرنے میں کسی بھی کوشش سےدریغ نہ کریں۔

 اسلامک تھاٹ اینڈکلچرل ریسرچ سنٹرکےعلمی بورڈ کے رکن حجۃ الاسلام مہدی عباسی آغوی نے کہا ہے کہ دوسروں کی مدد کرنا اوران کے ساتھ نیکی کرنےکی بہت زیادہ اہمیت ہے اور اگر ضرورتمندوں کی مدد کی جائے تو اس کی اہمیت میں مزید اضافہ ہوجاتا ہے۔امیرالمومنین امام علی علیہ السلام کے بقول دوسروں کی مدد کرنا، عظیم ترین اخلاقی فضیلت ہے۔

امام صادق علیہ السلام سےمنقول ہے کہ آپ نے فرمایا: جب پیغمبراکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم معراج پرتشریف لے گئے تو اللہ تعالیٰ نے اپنے نبی سے بات کرتے ہوئے فرمایا: میں تین چیزوں کے ذریعے تمہارا امتحان لینا چاہتا ہوں کیا تم ان پرصبرکرلو گے؟ آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے جواب میں عرض کیا: ہاں، میں تیری توفیق کے ساتھ صبر کروں گا۔ وہ تین چیزیں کونسی ہیں؟

اللہ تعالیٰ نے فرمایا: میں چاہتا ہوں کہ تم دوسروں اورضرورتمندوں کو اپنےاوراپنےاہل وعیال پرمقدم قراردو۔ پیغمبراکرم نے قبول کرلیا۔ دوسری یہ کہ تمہیں جھٹلائیں گے اورتمہاری مخالفت کریں گے اورتیسری یہ ہےکہ تیری اہل بیت کے ساتھ ظلم وستم کیا جائے گا۔

ایک دن ایک شخص نےمدینہ کی مسجد میں اپنی ضرورت کا اظہارکیا تو پیغمبراکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جاو میرے گھراوردیکھو کہ میری کونسی بیوی تجھےکھانا دے سکتی ہے۔ پیغمبراکرم  صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنے ایک صحابی کو بھی اس کے ساتھ بھیجا تو اس نے واپس آکرعرض کیا : آپ کے گھر میں پانی کےعلاوہ کچھ نہیں تھا۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے پوچھا: کیا تم میں سےکوئی ایسا شخص ہےکہ جو اس شخص کو اپنا مہمان بنا لے؟امیرالمومنین علیہ السلام نے فرمایا: میں ہوں اورآپ سائل کا ہاتھ پکڑکراپنے گھرلے گئے۔ جب گھرپہنچے تو حضرت امیرعلیہ السلام نے حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا سے پوچھا کہ گھرمیں مہمان کے کھانے کے لیے کوئی چیز ہے تو لےکرآئیں۔ حضرت نے جواب میں فرمایا: میری بیٹی کی غذا جتنا کھانا ہے، لیکن میں مہمان کومقدم قراردیتی ہوں اورپھرآپ نے وہ کھانا پیش کردیا اورامام علیہ السلام نےچراغ کی روشنی کو کم کردیا تاکہ مہمان یہ محسوس نہ کرے کہ کھانا کم ہے۔ جب صبح کے وقت وہ شخص حضرت امیرعلیہ السلام کے گھر سےگیا تو سورہ حشرکی آیت نمبر9نازل ہوئی۔«وَالَّذِينَ تَبَوَّءُوا الدَّارَ وَالْإِيمَانَ مِنْ قَبْلِهِمْ يُحِبُّونَ مَنْ هَاجَرَ إِلَيْهِمْ وَلَا يَجِدُونَ فِي صُدُورِهِمْ حَاجَةً مِمَّا أُوتُوا وَيُؤْثِرُونَ عَلَى أَنْفُسِهِمْ وَلَوْ كَانَ بِهِمْ خَصَاصَةٌ وَمَنْ يُوقَ شُحَّ نَفْسِهِ فَأُولَئِكَ هُمُ الْمُفْلِحُونَ)۔ اورجو پہلے سےاس گھر (مدینہ) میں مقیم اورایمان پرقائم تھے، وہ اس سےمحبت کرتے ہیں جو ہجرت کرکے ان کے پاس آیا ہے اورجو کچھ ان(مہاجرین) کو دے دیا گیا اس سے وہ اپنے دلوں میں کوئی خلش نہیں پاتے اور وہ اپنے آپ پردوسروں کو ترجیح دیتےہیں اگرچہ خود محتاج ہوں اورجو لوگ اپنے نفس کے بخل سے بچا لیےگئے ہیں پس وہی کامیاب لوگ ہیں۔

زمرہ جات:   Horizontal 3 ،
ٹیگز:  
دیگر ایجنسیوں سے (آراس‌اس ریدر)

اسے کہتے ہیں انصاف

- ایکسپریس نیوز

ماضی کا شہر بے مثال

- ایکسپریس نیوز

تھرکول اور سندھ

- ایکسپریس نیوز

سیاسی داؤ پیچ

- ایکسپریس نیوز

اپنا مستقبل بچائیں …

- ایکسپریس نیوز

میڈیا کی صحبت

- ایکسپریس نیوز

میڈیا کی صحبت

- ایکسپریس نیوز