قرآن کریم کی نظر میں خوشی کا مقام

ٹرمپ نے بوکھلاہٹ میں شمالی کورین جنرل سے مصافحہ کے بجائے سلیوٹ کر ڈالا

الیکشن کمیشن پاکستان راہ حق پارٹی کی رجسٹریشن منسوخ کرے

اسرائیلی فوج نے اپنا الحاج شیخ الاسلام متعارف کرادیا – عامر حسینی

این اے 53 سے عمران خان کے کاغذات نامزدگی مسترد

الحدیدہ۔۔۔اب میڈیا خاموش کیوں ہے!؟

کیا احد چیمہ شہباز شریف کے لیے خطرے کی گھنٹٰی ہے؟

فضل اللہ کی ہلاکت کے بعد امریکا پاکستان سے کیا مطالبہ کرے گا؟

یمن میں پاکستانی لاشیں کیا کر رہی ہیں؟

جدید تر ہوتی جوہری ہتھیار سازی: آرمجدون زیادہ دور نہیں

نواز شریف اور ان کی بیٹی کا کردار سامنے لانا چاہتا ہوں، چوہدری نثار

مسلم لیگ نواز اور نادرا چئیرمین کے مبینہ ساز باز کی کہانی

آنیوالے انتخابات میں کسی مخصوص امیدوار کی حمایت نہیں کرتے، علامہ عابد حسینی

امریکی مرضی سے ملی حکومت پر لعنت بھیجتا ہوں، سراج الحق

افتخار چوہدری عدلیہ کے نام پر دھبہ ہیں، فواد چوہدری

کاغذات نامزدگی پر اعتراضات جھوٹے، من گھڑت اور صرف الزامات ہیں، عمران خان

نادرا ووٹرز کی معلومات افشا کرنے والوں کے خلاف کارروائی کرے، الیکشن کمیشن

افغانستان میں جنگ بندی: ’ملا اشرف غنی زندہ باد‘

پشاور سے کالعدم ٹی ٹی پی کا انتہائی مطلوب کمانڈر گرفتار

جرمنی کی آسٹریا میں جاسوسی کا گھمبیر ہوتا معاملہ

کیا جرمنی نے آسٹریا میں جاسوسی کی؟

عورت چراغ خانہ ہے، شمع محفل نہیں!

کلثوم نواز کی حالت تشویشناک، نوازشریف اور مریم نواز کی وطن واپسی مؤخر

سانحہ ماڈل ٹاؤن کو چار سال گزر گئے لیکن ملزم آزاد ہیں، طاہر القادری

امریکی دباؤ کے باوجود ایران کیساتھ باہمی تعاون کو جاری رہیں گے: چین

انتخابات میں مخالفین کو عبرت ناک شکست دیں گے، آصف علی زرداری

آپ کی مدد کا شکریہ عمران خان، اب آپ جاسکتے ہیں!

کالعدم ٹی ٹی پی کا نیا امیر کون؟

امریکا کا چین کے خلاف بھی تجارتی جنگ کا اعلان

افغان صوبے ننگرہار میں خودکش دھماکا، 25 افراد ہلاک

عید الفطر 1439 ھ علامہ سید ساجد علی نقوی کا پیغام

انتخابات میں حصہ لینے کے خواہش مند 122 امیدوار دہری شہریت کے حامل نکلے

امریکا کے خلاف یورپ کا جوابی اقدام

سعودی عرب کا ذلت آمیز شکست کے بعد کھلاڑیوں کو سزا دینے کا اعلان

مُلا فضل اللہ کی ہلاکت، پاکستان اور خطے کے لیے ’اہم پيش رفت‘

’’رَبِّ النُّوْرِ الْعَظِیْم‘‘ کے بارے میں جبرئیل کی پیغمبر اکرمﷺ کو بشارت

پاکستان میں عید الفطر مذہبی جوش وجذبے کے ساتھ منائی جائے گی

یورپ میں بڑھتی مسلم نفرت اور اس کا حل

کیا مسلم لیگ ن کی پالیسی میں کوئی تبدیلی آ رہی ہے؟

عید فطر کا دن، خدا کی عبادت اور اس سے تقرب کا دن 

پھانسی دے دیں یا جیل بھیجیں

شفقنا خصوصی: بھاڑے کے ٹٹو اور پاک فوج

افغانستان میں ملا فضل اللہ کی ہلاکت کی اطلاعات

کلثوم نواز کی طبیعت بگڑ گئی، مصنوعی تنفس پر منتقل

سعودی عرب کی کھوکھلی دھمکیاں

ایم ایم اے اور اورنگزیب فاروقی کے مابین خفیہ ڈیل کیا ہے؟

ریحام خان کو عمران کے کنٹینر تک کون لایا تھا: ایک خصوصی تحریر

غدار ٹوپیاں اور جاسوس کبوتر

آج سے موبائل بیلنس پر ٹیکس ختم: 100 روپے کے کارڈ پر پورے 100 روپے کا بیلنس ملے گا

اول ماہ ثابت ہونے کا میعار کیا ہے؟

سوال: کیا مقلدین کے لیے ضروری ہے کہ عید فطر کے لیے اپنے مرجع کی طرف رجوع کریں؟

رمضان المبارک کے انتیسویں دن کی دعا

ریحام خان کی کتاب اور معاشرہ

شیخ رشید 2018 کے انتخابات میں حصہ لے سکتے ہیں: سپریم کورٹ

پاکستان میں انتخابات 2018؛ 2 ہزار368 امیدوار مختلف محکموں کے نادہندہ نکلے

حسن بن صباح کی جنت، فسانہ یا حقیقت؟

آرمی چیف کا دورہ افغانستان : کیا اشرف غنی کو سخت پیغام دیا گیا ہے؟

شیخ رشید نااہلی سے بچ گئے

بھارت کے حق میں بیان : کیا شہباز شریف بیرونی قوتوں کو اپنی طرف متوجہ کر رہے ہیں؟

سوال و جواب » فطرہ

رمضان المبارک کے اٹھائیسویں دن کی دعا

سی پیک، پاکستان کےلیے نہیں!

دورِ زوال کا نوحہ

ایران اور مشرق وسطی کے بارے میں امریکی سوچ خطرناک ہے

ہر نیک کام میں والدین کو شریک کرنا بہت زیادہ برکات کا حامل ہے

امریکی صدر اور شمالی کوریا کے سربراہ کی تاریخی ملاقات

ٹرمپ اور کم جونگ ان کے درمیان تاریخی ملاقات کا اعلامیہ جاری

سی پیک، پاکستان کےلیے نہیں!

کالعدم اہلسنت و الجماعت میں دراڑ: احمد لدھیانوی اور مسرور جھنگوی آمنے سامنے

مشرف کی متوقع واپسی، کیا سابق آمر کا کوئی سیاسی مستقبل ہے؟

کیا نواز شریف ملک سے بھاگ جائیں گے؟

2018-03-11 10:47:12

قرآن کریم کی نظر میں خوشی کا مقام

IMG13040819

قرآن کریم میں خوشی کا ایک مخصوص مقام ہے اور مختلف صورتوں میں اس کی تائید کی گئی ہے تاہم بیہودہ اورعبث خوشیوں کی بجائے الہی اورانسانی اہداف پرمشتمل خوشیوں کی تائید کی گئی ہے۔ لہذا خوشیوں کے بارے میں دو قسم کی آیات موجود ہیں: ایک قسم کی آیات مومنین کو خوشی کی دعوت دیتی ہیں؛ جیسے یہ آیہ مجیدہ: (“قل بفضل الله و برحمته فبذلک فلیفرحوا هو خیر مما یجمعون ) اے رسول ، کہہ دیجیےکہ تم فقط اللہ تعالیٰ کے فضل اوراس کی رحمت پرخوش ہوں(نزول قرآن پرمسرورہوں) کہ یہ چیزاس مال ودولت سے کہیں زیادہ بہتر اورمفید ہےکہ جو تم نے اپنےلیے جمع کررکھا ہے۔ بنابریں لوگوں کو اللہ تعالیٰ کےفضل وکرم ،اس کی بےانتہاء رحمت اوراللہ کی اس عظیم کتاب پرخوش ہونا چاہیے کہ جو تمام نعمتوں پرمشتمل ہے۔ بنابریں انہیں مال ودولت کو جمع کرنے اورقوم وقبیلے کی بزرگی پرخوش نہیں ہونا چاہیے۔

اسی طرح قرآن کریم کی کچھ دیگرایات میں جب رومیوں کے اہل کتاب کی اہل مجوس کے مشرکین پرکامیابی اورنصرت پرمبنی الہی وعدہ متحقق ہوا تو  فرماتا ہے:(۔ ۔ ۔  و یومئذ یفرح المؤمنون بنصرالله… )  جس دن اہل روم فاتح ہوئےتواللہ کی مدد سے مومنین خوش ہوتے ہیں۔ بنابریں قرآنی تعلیمات کے مطابق مشرکین پرموحدین کی فتح خوشی کا باعث ہے۔

امام علی علیہ السلام فرماتے ہیں: (ان هذه القلوب تمل کما تمل الأبدان فابتغوا لها طرائف الحکمة ) جسموں کی طرح یہ دل بھی افسردہ اورتھک جاتے ہیں اورانہیں بھی استراحت کی ضرورت ہے لہذا ان کے لیے بھی خوبصورت اورمسرورکن نکات کا انتخاب کریں۔ ایک اورروایت میں فرماتے ہیں: (للمؤمن ثلاث ساعات : فساعة یناجی فیها ربه و ساعة یرم معاشه و ساعة یخلی بین نفسه و بین لذتها فیما یحل و یجمل ) مومن کے لیے ضروری ہے کہ وہ دن اوررات کو تین حصوں میں تقسیم کرے: ایک حصے کو اللہ کے ساتھ راز ونیاز کے لیے، ایک حصے کو اپنی زندگی کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے اورایک حصے کو حلال لذتوں کے حصول کے لیے۔

امام رضا علیہ السلام نے فرمایا: اپنےاوقات کو چارحصوں میں تقسیم کریں: ایک حصے کو عبادت کے لیے، ایک حصے کو زندگی کےاخراجات کو پورا کرنے کے لیے، ایک حصےکو اپنے قابل اعتماد دوستوں اوربھائیوں کے ساتھ معاشرت کے لیےکہ جو تمہیں تمہارے عیوب سےآگاہ کریں اورایک حصےکو تفریح اورحلال لذت کےحصول کے لیےمختص کرو اورخوشی اورتفریحات کی گھڑیوں سے اپنے دیگرفرائض کی انجام دہی کے لیےطاقت حاصل کرو۔

خوشی اورمسرت انسانی کی روحانی مسرت اورانبساط کا بھی سبب بنتی ہے۔ امام علی علیہ السلام فرماتے ہیں: “السرور، یبسط النفس و یثیر النشاط ) خوشی اورشادمانی روح کی خوشی اورانبساط کا سبب بنتی ہے۔

قرآن کریم میں خوشی کا ایک مخصوص مقام ہےاورمختلف صورتوں میں اس کی تائید کی گئی ہے تاہم بیہودہ اورعبث خوشیوں کی بجائے الہی اورانسانی اہداف پرمشتمل خوشیوں کی تائید کی گئی ہے۔ لہذا خوشیوں کےبارے میں دو قسم کی آیات موجود ہیں: ایک قسم کی آیات مومنین کو خوشی کی دعوت دیتی ہیں؛ جیسے یہ آیہ مجیدہ: (“قل بفضل الله و برحمته فبذلک فلیفرحوا هو خیر مما یجمعون ) اے رسول ، کہہ دیجیے کہ تم فقط اللہ تعالیٰ کے فضل اوراس کی رحمت پرخوش ہوں(نزول قرآن پرمسرورہوں) کہ یہ چیزاس مال ودولت سے کہیں زیادہ بہتر اورمفید ہے کہ جو تم نے اپنے لیے جمع کررکھا ہے۔ بنابریں لوگوں کو اللہ تعالیٰ کے فضل وکرم،اس کے بے انتہاء رحمت اوراللہ کی اس عظیم کتاب پرخوش ہونا چاہیے کہ جو تمام نعمتوں پرمشتمل ہے۔ بنابریں انہیں مال ودولت کو جمع کرنے اورقوم وقبیلے کی بزرگی پرخوش نہیں ہونا چاہیے۔

اسی طرح قرآن کریم کی کچھ دیگرایات میں جب رومیوں کے اہل کتاب کی اہل مجوس کے مشرکین پرکامیابی اورنصرت پرمبنی الہی وعدہ متحقق ہوا تو  فرماتا ہے:(۔ ۔ ۔ و یومئذ یفرح المؤمنون بنصرالله… ) جس دن اہل روم فاتح ہوئےتواللہ کی مدد سے مومنین خوش ہوتے ہیں۔ بنابریں قرآنی تعلیمات کے مطابق مشرکین پرموحدین کی فتح خوشی کا باعث ہے۔

دوسری قسم کی آیات خوشی کی مذمت کرتی ہیں کہ جن سے مراد بیہودہ اورعبث خوشیاں ہیں کہ جو اقدارکے خلاف ہیں۔ جس کا ایک نمونہ قارون کا ہےکہ جو ایک مغرورشخص تھا اور وہ مستانہ خوشیاں رکھتا تھا۔  قرآن فرماتا ہے: “اذ قال له قومه لا تفرح ان الله لا یحب الفرحین) اس وقت کو یاد کرو کہ جب قارون کی قوم نے اس سے کہا: اتنی غرورپرمبنی خوشیاں نہ مناو کہ اللہ تعالیٰ مغرور خوشیاں منانے والوں کو پسند نہیں کرتا ہے۔ دوسرا نمونہ یہ ہےکہ قرآن کریم اہل جہنم کےعذاب کو بیان کرتےہوئے فرماتا ہے: “ذلکم بما کنتم تفرحون فی الأرض بغیر الحق و بما کنتم تمرحون) یہ سب اس وجہ سے ہے کہ تم نے زمین پرناحق خوشیاں منائی ہیں اورغروراورمستی کی حالت میں خوشیاں مناتے رہے ہو۔

زمرہ جات:   Horizontal 3 ،
دیگر ایجنسیوں سے (آراس‌اس ریدر)

انصاف نظر آنا چاہیے

- ایکسپریس نیوز

الیکٹیبلز کی سیاست

- ایکسپریس نیوز

اسمارٹ ٹیکنالوجی

- ایکسپریس نیوز

صحت سب کے لیے

- ایکسپریس نیوز

کشمیر کو یاد رکھیں گے

- ایکسپریس نیوز

عدالتی دھماکا

- ایکسپریس نیوز

افکار و نظریات

- سحر نیوز

یادوں کے جھروکے

- سحر نیوز

جام جم - 19 جون

- سحر ٹی وی