امریکہ عرب ممالک سے کیسے فائدہ اٹھا رہا ہے؟

دہشتگرد کالعدم جماعتوں کو الیکشن لڑنے کی اجازت دینے کی بجائے قانون کے شکنجے میں کسنے کی ضرورت ہے، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری

انڈونیشیا کی جھیل میں کشتی الٹنے سے 200 افراد ہلاک

بلوچستان: سی ٹی ڈی آپریشن،خاتون سمیت 4 دہشت گرد ہلاک

ہائیڈرو گرافی کا عالمی دن ، پاک بحریہ کے سر براہ کا پیغام

امریکہ کے شکست قریب ہے؟

شیخ علی سلمان پر مقدمہ، غیر سرکاری تنظیموں کا احتجاج

عمران، شاہد خاقان، گلالئی،فہمیدہ مرزا، فاروق ستار، لدھیانوی، مشرف کے کاغذات مسترد

ایران نے امریکی صدر سے بات چیت کا امکان مسترد کر دیا

راہ حق پارٹی، جے یو آئی (ف) کے آشرباد سے کالعدم جماعتوں کا سیاسی پلٹ فارم

لندن کی سڑکوں پر بھاگتا پاکستانی سیاست دان

بن زاید کی اسرائیلی عہدے داروں سے ملاقات ؟

انتخابات 2018: الیکشن کمیشن نے ساڑھے تین لاکھ فوجی اہلکاروں کی خدمات مانگ لیں

علماء یمن نے بڑا کردیا

چوہدری نثار تھپڑ مار کیوں نہیں دیتے؟

ٹرمپ بھیڑیا ہے

ٹرمپ نے بوکھلاہٹ میں شمالی کورین جنرل سے مصافحہ کے بجائے سلیوٹ کر ڈالا

الیکشن کمیشن پاکستان راہ حق پارٹی کی رجسٹریشن منسوخ کرے

اسرائیلی فوج نے اپنا الحاج شیخ الاسلام متعارف کرادیا – عامر حسینی

این اے 53 سے عمران خان کے کاغذات نامزدگی مسترد

الحدیدہ۔۔۔اب میڈیا خاموش کیوں ہے!؟

کیا احد چیمہ شہباز شریف کے لیے خطرے کی گھنٹٰی ہے؟

فضل اللہ کی ہلاکت کے بعد امریکا پاکستان سے کیا مطالبہ کرے گا؟

یمن میں پاکستانی لاشیں کیا کر رہی ہیں؟

جدید تر ہوتی جوہری ہتھیار سازی: آرمجدون زیادہ دور نہیں

نواز شریف اور ان کی بیٹی کا کردار سامنے لانا چاہتا ہوں، چوہدری نثار

مسلم لیگ نواز اور نادرا چئیرمین کے مبینہ ساز باز کی کہانی

آنیوالے انتخابات میں کسی مخصوص امیدوار کی حمایت نہیں کرتے، علامہ عابد حسینی

امریکی مرضی سے ملی حکومت پر لعنت بھیجتا ہوں، سراج الحق

افتخار چوہدری عدلیہ کے نام پر دھبہ ہیں، فواد چوہدری

کاغذات نامزدگی پر اعتراضات جھوٹے، من گھڑت اور صرف الزامات ہیں، عمران خان

نادرا ووٹرز کی معلومات افشا کرنے والوں کے خلاف کارروائی کرے، الیکشن کمیشن

افغانستان میں جنگ بندی: ’ملا اشرف غنی زندہ باد‘

پشاور سے کالعدم ٹی ٹی پی کا انتہائی مطلوب کمانڈر گرفتار

جرمنی کی آسٹریا میں جاسوسی کا گھمبیر ہوتا معاملہ

کیا جرمنی نے آسٹریا میں جاسوسی کی؟

عورت چراغ خانہ ہے، شمع محفل نہیں!

کلثوم نواز کی حالت تشویشناک، نوازشریف اور مریم نواز کی وطن واپسی مؤخر

سانحہ ماڈل ٹاؤن کو چار سال گزر گئے لیکن ملزم آزاد ہیں، طاہر القادری

امریکی دباؤ کے باوجود ایران کیساتھ باہمی تعاون کو جاری رہیں گے: چین

انتخابات میں مخالفین کو عبرت ناک شکست دیں گے، آصف علی زرداری

آپ کی مدد کا شکریہ عمران خان، اب آپ جاسکتے ہیں!

کالعدم ٹی ٹی پی کا نیا امیر کون؟

امریکا کا چین کے خلاف بھی تجارتی جنگ کا اعلان

افغان صوبے ننگرہار میں خودکش دھماکا، 25 افراد ہلاک

عید الفطر 1439 ھ علامہ سید ساجد علی نقوی کا پیغام

انتخابات میں حصہ لینے کے خواہش مند 122 امیدوار دہری شہریت کے حامل نکلے

امریکا کے خلاف یورپ کا جوابی اقدام

سعودی عرب کا ذلت آمیز شکست کے بعد کھلاڑیوں کو سزا دینے کا اعلان

مُلا فضل اللہ کی ہلاکت، پاکستان اور خطے کے لیے ’اہم پيش رفت‘

’’رَبِّ النُّوْرِ الْعَظِیْم‘‘ کے بارے میں جبرئیل کی پیغمبر اکرمﷺ کو بشارت

پاکستان میں عید الفطر مذہبی جوش وجذبے کے ساتھ منائی جائے گی

یورپ میں بڑھتی مسلم نفرت اور اس کا حل

کیا مسلم لیگ ن کی پالیسی میں کوئی تبدیلی آ رہی ہے؟

عید فطر کا دن، خدا کی عبادت اور اس سے تقرب کا دن 

پھانسی دے دیں یا جیل بھیجیں

شفقنا خصوصی: بھاڑے کے ٹٹو اور پاک فوج

افغانستان میں ملا فضل اللہ کی ہلاکت کی اطلاعات

کلثوم نواز کی طبیعت بگڑ گئی، مصنوعی تنفس پر منتقل

سعودی عرب کی کھوکھلی دھمکیاں

ایم ایم اے اور اورنگزیب فاروقی کے مابین خفیہ ڈیل کیا ہے؟

ریحام خان کو عمران کے کنٹینر تک کون لایا تھا: ایک خصوصی تحریر

غدار ٹوپیاں اور جاسوس کبوتر

آج سے موبائل بیلنس پر ٹیکس ختم: 100 روپے کے کارڈ پر پورے 100 روپے کا بیلنس ملے گا

اول ماہ ثابت ہونے کا میعار کیا ہے؟

سوال: کیا مقلدین کے لیے ضروری ہے کہ عید فطر کے لیے اپنے مرجع کی طرف رجوع کریں؟

رمضان المبارک کے انتیسویں دن کی دعا

ریحام خان کی کتاب اور معاشرہ

شیخ رشید 2018 کے انتخابات میں حصہ لے سکتے ہیں: سپریم کورٹ

پاکستان میں انتخابات 2018؛ 2 ہزار368 امیدوار مختلف محکموں کے نادہندہ نکلے

حسن بن صباح کی جنت، فسانہ یا حقیقت؟

2018-03-12 08:40:35

امریکہ عرب ممالک سے کیسے فائدہ اٹھا رہا ہے؟

 

US and Saudia
امریکہ نے خلیجی ممالک پر بارہا یہ ظاہر کیا ہے کہ ان کا وجود امریکہ کی وجہ سے ہے اور اگر امریکہ نے حمایت روک دی تو یہ شاہی حکومتیں، ایک لمحے کے لئے بھی باقی نہیں رہینگی۔

 

سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، بحرین اور مصر نے کئی مہینوں سے قطر کا بائیکاٹ کر رکھا ہے۔ قطر پر ان ممالک نے دہشت گردوں کی حمایت سمیت سنگین الزامات عائد کئے ہیں اور تعلقات کی بحالی کے لئے ایسی شرطیں رکھیں ہیں جنہیں قطر اپنی قومی سلامتی اور اقتدار اعلی پرحملہ تصور کرتا ہے اس لئے اختلافات کے حل کا امکان بہت کم ہو گیا ہے۔

اس وقت قطر اور سعودی عرب کے درمیان جاری بحران کو ختم کرنے کے لئے کویت سرگرم ہے البتہ ماضی میں کویت کی ساری کوششیں ناکام رہی تھیں۔ پیر کو شاہی عدالت کے امور کے نائب سربراہ شیخ محمد عبد اللہ المبارک الصباح قطر پہنچے۔ المبارک امیر کویت کا خط لے کر گئے ہیں۔ اس سے ایک دن پہلے کویت نے اپنا ایک نمائندہ سعودی عرب بھیجا تھا جس نے سعودی فرمانروا سلمان بن عبد العزیز سے ملاقات کی تھی۔

ایک دن پہلے قطر کے وزیر خارجہ محمد بن عبدالرحمن نے اسی بحران کے بارے میں امریکی وزیر خارجہ کے نمائندے سے ملاقات کی تھی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکا کے اشارے پر کویت نے اپنی کوششیں تیز کی ہیں۔ مارچ میں سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان امریکا کے دورے پر جانے والے ہیں جبکہ اپریل میں امیر قطر شیخ تمیم بن حمد امریکا کا دورہ کرنے والے ہیں۔ امریکا کی کوشش ہے کہ واشنگٹن کے دورے سے پہلے سعودی عرب اور قطر کے اختلافات ختم ہو جائیں تاکہ امریکی حکومت ان ممالک کو مغربی ایشیا کے علاقے میں اپنی مرضی کے مطابق استعمال کر سکے۔

اس سے پہلے کئی مہینے تک قطر اور سعودی عرب کے درمیان ثالثی کی کوشش جاری رہی اور امریکا بھی ان کوششوں میں شامل رہا لیکن اختلافات کا خاتمہ تو نہیں ہوا البتہ امریکا کو اس عمل میں اربوں ڈالر کے ہتھیار فروخت کرنے کا موقع ضرور مل گیا۔

امریکا نے خلیج فارس کے ان عرب ممالک پر بارہا یہ ظاہر کیا ہے کہ ان کا وجود امریکا کی وجہ سے باقی ہے اور اگر امریکا نے حمایت روک دی تو یہ شاہی حکومتیں، بر سر اقتدار نہیں رہ پائیں گی۔ امریکا نے ان عرب ممالک کے سامنے ایران کو ایک بڑے خطرے کے طور پر پیش کیا ہے اور وقفے وقفے سے ان ممالک کو ایران سے خوفزدہ کرتا رہتا ہے۔ امریکا اس وقت بھی عرب ممالک کو یہ سمجھانے کی کوشش کر رہا ہے کہ وہ اپنے اختلافات کو کچھ عرصے کے لئے فراموش کر دیں اور امریکا کے ساتھ کھڑے ہو جائیں۔

عرب ممالک کا مسئلہ یہ ہے کہ انہیں اچھی طرح پتا ہے کہ امریکا قابل اعتماد نہیں ہے لیکن ان کے پاس امریکا پر اعتماد کرنے کے علاوہ کوئی چارہ بھی نہیں ہے۔ انسانی حقوق، آزادی اور جمہوریت سمیت متعدد حربے امریکا کے پاس موجود ہیں جنہیں امریکی حکومت ان ممالک کے خلاف کبھی بھی استعمال کر سکتی ہے۔

زمرہ جات:  
دیگر ایجنسیوں سے (آراس‌اس ریدر)

یادوں کے جھروکے

- سحر ٹی وی

دنیا 100 سیکنڈ میں

- سحر ٹی وی

جام جم - 20 جون

- سحر نیوز